'' Qur'an Class '' is a NEW Serial of QUR'AN Easy Translation & Tafseer By Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai, started on 20-Oct-2019. #QuranClass #Tafseer #EngineerMuhammadAliMirza
Пікірлер: 656
@EngineerMuhammadAliMirzaComp4 жыл бұрын
'' Qur'an Class '' is a NEW Serial of QUR'AN Easy Translation & Tafseer By Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai, started on 20-Oct-2019. It is recorded on each SUNDAY after ZOHER (01:30 pm) at QUR'AN-o-SUNNAT Research Academy, Tehsil Road, opposite Thana Sader, Near Standard Medical Store, Jhelum City (Punjab) PAKISTAN
@nadiamunir39624 жыл бұрын
Engineer Muhammad Ali Mirza (Complete Lectures Channel) Masha Allah Allhamdulillah
@syedashraf22144 жыл бұрын
alhamdulillah aaj my bahut khush hun. allah se dua hai ke allah aapki umar me jaan me maal me ghar me karobar me barkat aata farmaye. aur aapko hamari nijat ka zaria banaye. ameen
@aasifbeg77194 жыл бұрын
Piche ka background mt badlo vdo me pura khayal piche background pe chala jata hai ..green/blue bord hi accha lgta hai..jazakallah
@suhelkhan22844 жыл бұрын
Kiski tafseer hai Ali bhaai ki ya aur kisi kii ?
@syedashraf22144 жыл бұрын
@@aasifbeg7719 mujhe bhi kuch aisa hi mehsoos hua.
@mejunaidsaqi7 ай бұрын
i am writing this comment so that people in 2099 can read and say " Alhamdulillah for giving us this diamond EMAM"
@bilalkhan_97522 ай бұрын
In sha allahﷻ brother not only 2099 but till qayamat
@AhmadJutt850Ай бұрын
Inshallah
@qaiseriqbal47923 жыл бұрын
شکر الحمدللہ رب العالمین کہ مجھے آپ جیسا استاد ملا جو آسان طریقے سے قرآن کو سمجھا سکتا ہے ادھر مین نے ساری زندگی بیکار گزار دی لیکن الحمد للہ آج میں نے قرآن کو سیکھنے کا آغاز کر دیا ہے اور میرے لیے دعا کریں کہ میں اسے صحیح معنوں میں سمجھوں اور اس پر عمل کروں جزاک اللہ
@elearning8775 Жыл бұрын
ماشاءالله
@rajakhursheed9883 Жыл бұрын
اللہ پاک ھم سب کو صحیح معنوں میں قرآن و حدیث کی سمجھ عطا فرماۓ۔۔ اور ھمیں ان کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عنایت فرماۓ۔۔۔ اٰمین
@ARALI5911 Жыл бұрын
Best of luck ❤️
@NaveedAhmad-iw6yn Жыл бұрын
Mashallah
@faryalkokab533510 ай бұрын
ameen inshaAllah
@AbdulBasit-fo6vq4 жыл бұрын
tiger came in the ground.... Masha Allah
@mohammediqbal927611 ай бұрын
17:36
@hidayahportal4 жыл бұрын
[INSTANT TIMESTAMPS ACCESS] Introduction Surat-ul-FATEHA - 3:12 Ayat 1 - 31:51 Ayat 2 - 32:55 Ayat 3 - 34:19 Ayat 4 - 35:24 Ayat 5 - 45:36 Ayat 6 - 48:09 Ayat 7 - 51:53 جزاك اللهُ خيرًا (kindly share these Qur'an Classes with your friends and family, it isn't a difficult job, just send them a link whenever a new class comes)
@DesiBibliophile2 жыл бұрын
03:09 INTRO - QURAN KA MUQADDMA AUR UMMUL KITAB - FAZEELAT AUR AFZALIYAT - KIS K BULANE PER NAMAZ CHHOR/TOR SAKTE HAIN? - SURAH E AZAM - AYAT E AZAM - SUAH FATIHA AUR SURAH BAQARAH KI AKHRI DO AYAT NOOR HAIN - KIA BISMILLAH SURAH FATIHA KA HISSA HAI? - QURAN KI QIRAAT/TILAWAT KARNE SE PAHLE KONSI CHEEZ PARHNA LAZIMI HAI? - SURAH FATIHA ME SHIFA HAI - QURAN K BADLE UJRAT/MUAWIZA, QURAN PARHANE K PAISE LENA KESA HAI? - IMAM K PEECHE FATIHA KESE PARHEN? KIA FATIHA K BAGAIR NAMAZ NAHI HOTI? 31:38 AYAT 1 - AALAMEEN KA MUTLAB KIA HAI? 32:54 AYAT 2 - RAHMAN AUR RAHEEM KA MUTLAB KIA HAI? - ALLAH KI RAHMT VS ALLAH KA GAZAB 34:18 AYAT 3 - DUNYAWI BAADSHAH AUR HUKMURAN 35:23 AYAT 4 - ARABIC ME TENSES - DUA HI IBADAT HAI - GAIR ALLAH SE MANGNA KESA? - YA ALI MADAD KAHNA AUR YA GOUS MADAD KAHNA KESA HAI? - KIA KAABE KI HIFAZAT KA ZIMMA ALLAH NE UTHAYA HAI? 45:34 AYAT 5 - SEEDHA RASTA KONSA HAI AUR KIS KA HAI? 46:05 AYAT 6 - KIA SARE FIQHA K IMAM HAQ PER HAIN? KIA SARE FIRQE HI HAQ PER HAIN? - SHEIKH ABDUL QADIR JILANI K PASS SHETAN KA AANA. 51:53 AYAT 7 - SURAH FATIHA K BAD AAMEEN KAHNA KESA? - GAZAB KIN PER HUA? - GUMRAH KON HUE?
@shammikhan21722 жыл бұрын
27:14 hadees reference please
@JustforPleasuringAllahSWT Жыл бұрын
Thanks bhai
@NainaAkbar-ry8hz Жыл бұрын
@@DesiBibliophile marvellous job done by you
@oooooooooooo546 Жыл бұрын
Sabhi hadees reference bta do.
@junedsaha68874 жыл бұрын
Waiting is over for the start of Quran class... feeling relax after coming out of Sect system
@attyazainab96084 жыл бұрын
Sura almominon ki last four verses K bary me kuchh Btain plz
@RANAKHAN-gb4bi2 жыл бұрын
#engineermuhammadalimirza آپ کی یہ ویڈیو دیکھ کر بہت ہہ افسوس ہوا کہ آپ نے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کو قرآن کا حصہ تو قرار دے دیا لیکن حیرت یہ ہے کہ سورتوں کی آیت ہونے کا ہی انکار کر کے قرآن مجید کی 113 آیات ہی کم کردیں۔ یہ کیسی انجینئرنگ ہے کہ سورتیں قرآن کا حصہ ہیں اور انہی سورتوں کے آغاز میں لکھی بسم اللہ ان کا حصہ نہیں؟؟؟ اعوذباللہ من ھذہ الخرافات۔ بسم اللہ قرآن کا حصہ اور سورتوں کی آیت ہے اس کے دلائل پر غور کریں 👇👇 پہلی وحی الہی بھی ہدایت کی گئی کہ اقراء باسم ربک یعنی اپنے رب کے نام سے پڑھ۔ رب کا نام اللہ ہے۔ تو بسم اللہ سے پڑھنے کا حکم ثابت ہوا۔ حَدَّثَنَا عَلِيُّ۔۔۔۔ عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: بَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ بَيْنَ أَظْهُرِنَا إِذْ أَغْفَى إِغْفَاءَةً ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ مُتَبَسِّمًا، فَقُلْنَا: مَا أَضْحَكَكَ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ: «أُنْزِلَتْ عَلَيَّ آنِفًا سُورَةٌ» فَقَرَأَ: بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ {إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ. فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ. إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ} ۔۔۔ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : ایک روز رسول اللہ ﷺ ہمارے درمیان تھے جب اسی اثناء میں آپ کچھ دیر کے لیے نیند جیسی کیفیت میں چلے گئے ، پھر آپ نے مسکراتے ہوئے اپنا سر اٹھایا تو ہم نے کہا : اللہ کے رسول ! آپ کس بات پر ہنسے ؟ آپ نے فرمایا : ابھی مجھ پر ایک سورت نازل کی گئی ہے ۔ پھر آپ نے پڑھا : «﴿ بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ﴾» ۔۔۔۔۔۔۔ Sahih Muslim#894 Status: صحیح یہ حدیث Sunnan e Abu Dawood#784 Status: صحیح اورپھر Sunnan e Abu Dawood#4747 Status: صحیح www.theislam360.com مزید آپ کی تشفی و ہدایت کے لیے امام المفسرین حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کی وضاحت بھی پیش ہے کہ سورت کے شروع میں بسم اللہ نازل ہونے سے ہی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دوسری سورت کے آغاز کا علم ہوتا تھا۔👇👇 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَابْنُ السَّرْحِ، وَأَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ، قَالُوا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ قُتَيْبَةُ فِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَعْرِفُ فَصْلَ السُّورَةِ حَتَّى تَنَزَّلَ عَلَيْهِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ، وَهَذَا لَفْظُ ابْنِ السَّرْحِ. نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سورۃ کی حد و انتہا کو نہیں جان پاتے تھے، جب تک کہ «بسم الله الرحمن الرحيم» آپ پر نہ اتر جاتی، یہ ابن سرح کی روایت کے الفاظ ہیں۔ Sunnan e Abu Dawood#788 Status: صحیح www.theislam360.com ان احادیث میں سورۃ الکوثر کے نزول کا ذکر پہلی آیت بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ بتایا گیا ہے۔ اور جو قرآن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لکھوایا اس میں بھی ہر سورت سے پہلے لکھوائی اور کں ہزاروں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو قرآن حفظ کروایا ان کو بھی بسم اللہ ہر سورت کے ساتھ یاد کروائی۔ قرآن واحادیث کے دلائل کے ساتھ تورات و انجیل میں خاص بشارات تھیں کہ وہ نبی اللہ کے نام کے ساتھ باتیں کرے گا اس میں بھی بسم اللّٰہ کے ہر سورت کے شروع میں نازل ہونے کا ذکر ہے۔ اللہ آپ کو ہدایت دے۔ #engineermuhammadalimirza
@mohammadhamiahmed29802 жыл бұрын
@@attyazainab9608 accha
@talha-mahesar2 жыл бұрын
@@RANAKHAN-gb4bi bhai aap kis sect se taluq rakhte ho??
@RightWayToJannah Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@raziayounis11884 жыл бұрын
ہم عبادت بھی اللہ کی کرتے ہیں اور مدد بھی اللہ سے مانگتے بھائی یہ عقیدہ تو رب کے کرم سے پیدایشی تھا مگر فرقوں سے جان آپ نے چھڑائی اور اللہ نے سچی اور سدھی رہا دیکھائی شکر اس کی ذات کا ۔واقعی جو اسے دل سے پکارتے ہیں انھیں وہ کبھی وہ گمرہ نھیں ھونے دیتا بیشک
@SajidAli-oc1bf2 ай бұрын
Same ❤
@PintuPintu-nw5ge4 жыл бұрын
Ya ALLAH Ali bhai ko jannatul firdos me nabi s.a.w ka parosh aata farmadena.aameen.
@saniyakhan97754 жыл бұрын
Ameen
@sunnyzahoor11014 жыл бұрын
Or hamein bhi.... Ameen
@Zak28332 жыл бұрын
Ameen
@ahmedbutt6768 Жыл бұрын
Ameen
@ISMAILShaikh-ny2qy Жыл бұрын
Ameen
@user-ec5fe5gp8g4 жыл бұрын
Allah ne hume app ke zariye firqa wariat se azad kar diya Allah ka karam hai
@aborehman95725 ай бұрын
محترم جو جو فرقہ واریت سے آزاد ہونے کا دعوہدار ہے ذرا سوچو جتنے لوگ بھی اس خیال کے ہوں گے وہ سارے فرقہ واریت سے آزاد ہونے والے بھی تو اک فرقہ ہی ہیں آزاد فرقہ۔لہزا فرقہ واریت سے تو نکل سکے۔اب صرف آزاد فرقہ نام رکھنا باقی ہے ۔بیس تو بن چکی ہے۔
@erumkhwaja99434 жыл бұрын
Bohat khushi hori h quran k class attend kr k ittifaq h k hm n b aj sy doctor farhat hasmi k trjuma tafseer lecture whatsapp pr colg uni students(only for ladies) ka shoroo kiya h, dua h k Allah hm sy apna deen ka koi kaam ly or hmy istiqamat day, ameen,
@comparativereligiondailynews Жыл бұрын
I struggled a lot to complete the first 7 lectures from start of 2023... Alhamdulillah today on 19 February 2023 I completed Introductory lectures and Surah Fatihah tafseer by EMAM...❤
@masoodahmad3604 жыл бұрын
Allah ustade mohtram ko behtreen ajar ata farmay ameen
@RANAKHAN-gb4bi2 жыл бұрын
#engineermuhammadalimirza آپ کی یہ ویڈیو دیکھ کر بہت ہہ افسوس ہوا کہ آپ نے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کو قرآن کا حصہ تو قرار دے دیا لیکن حیرت یہ ہے کہ سورتوں کی آیت ہونے کا ہی انکار کر کے قرآن مجید کی 113 آیات ہی کم کردیں۔ یہ کیسی انجینئرنگ ہے کہ سورتیں قرآن کا حصہ ہیں اور انہی سورتوں کے آغاز میں لکھی بسم اللہ ان کا حصہ نہیں؟؟؟ اعوذباللہ من ھذہ الخرافات۔ بسم اللہ قرآن کا حصہ اور سورتوں کی آیت ہے اس کے دلائل پر غور کریں 👇👇 پہلی وحی الہی بھی ہدایت کی گئی کہ اقراء باسم ربک یعنی اپنے رب کے نام سے پڑھ۔ رب کا نام اللہ ہے۔ تو بسم اللہ سے پڑھنے کا حکم ثابت ہوا۔ حَدَّثَنَا عَلِيُّ۔۔۔۔ عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: بَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ بَيْنَ أَظْهُرِنَا إِذْ أَغْفَى إِغْفَاءَةً ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ مُتَبَسِّمًا، فَقُلْنَا: مَا أَضْحَكَكَ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ: «أُنْزِلَتْ عَلَيَّ آنِفًا سُورَةٌ» فَقَرَأَ: بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ {إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ. فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ. إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ} ۔۔۔ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : ایک روز رسول اللہ ﷺ ہمارے درمیان تھے جب اسی اثناء میں آپ کچھ دیر کے لیے نیند جیسی کیفیت میں چلے گئے ، پھر آپ نے مسکراتے ہوئے اپنا سر اٹھایا تو ہم نے کہا : اللہ کے رسول ! آپ کس بات پر ہنسے ؟ آپ نے فرمایا : ابھی مجھ پر ایک سورت نازل کی گئی ہے ۔ پھر آپ نے پڑھا : «﴿ بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ﴾» ۔۔۔۔۔۔۔ Sahih Muslim#894 Status: صحیح یہ حدیث Sunnan e Abu Dawood#784 Status: صحیح اورپھر Sunnan e Abu Dawood#4747 Status: صحیح www.theislam360.com مزید آپ کی تشفی و ہدایت کے لیے امام المفسرین حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کی وضاحت بھی پیش ہے کہ سورت کے شروع میں بسم اللہ نازل ہونے سے ہی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دوسری سورت کے آغاز کا علم ہوتا تھا۔👇👇 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَابْنُ السَّرْحِ، وَأَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ، قَالُوا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ قُتَيْبَةُ فِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَعْرِفُ فَصْلَ السُّورَةِ حَتَّى تَنَزَّلَ عَلَيْهِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ، وَهَذَا لَفْظُ ابْنِ السَّرْحِ. نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سورۃ کی حد و انتہا کو نہیں جان پاتے تھے، جب تک کہ «بسم الله الرحمن الرحيم» آپ پر نہ اتر جاتی، یہ ابن سرح کی روایت کے الفاظ ہیں۔ Sunnan e Abu Dawood#788 Status: صحیح www.theislam360.com ان احادیث میں سورۃ الکوثر کے نزول کا ذکر پہلی آیت بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ بتایا گیا ہے۔ اور جو قرآن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لکھوایا اس میں بھی ہر سورت سے پہلے لکھوائی اور کں ہزاروں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو قرآن حفظ کروایا ان کو بھی بسم اللہ ہر سورت کے ساتھ یاد کروائی۔ قرآن واحادیث کے دلائل کے ساتھ تورات و انجیل میں خاص بشارات تھیں کہ وہ نبی اللہ کے نام کے ساتھ باتیں کرے گا اس میں بھی بسم اللّٰہ کے ہر سورت کے شروع میں نازل ہونے کا ذکر ہے۔ اللہ آپ کو ہدایت دے۔ #engineermuhammadalimirza
@sajjadrasoolsajjadrasool16914 жыл бұрын
I love you ali BHAI....Allah aap ke zindgi me barkt de...
@hassan9624 жыл бұрын
Allah pak salamt rakhe. Ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@deya56194 жыл бұрын
Alhamdulillah, Allah k fazal sey Quran ka agaz ho raha hay ....Allah ka lakh shukar ,I'm so happy ....
@noreenidrees62082 жыл бұрын
Allhamdulillah.....👍🌹❣
@onlymuslim76814 жыл бұрын
Masha Allah, iss lecture ka hi wait krr raha tha kal SE.
@talhashaikh91284 жыл бұрын
MashaALLAH ALLAH Ali bhai ko jazaekher de or haq par kaym rkhe aamin sooma aamin ya rabool almin from India 😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
@bacusiitk4 жыл бұрын
Good Explanation Engr. Ali, You have shake the ground of All Ulma e Crime.... Engr. Syed Mohd Ali Lucknow India
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed88074 жыл бұрын
Masha Allah Allah Pak Ali Bhai or Ali Bhai ki poori team or viewar ko apni hefzo aaman m rakhye aameen ya rabuollalameen jaazak Allah kheir subhan Allah
@askemampk3 жыл бұрын
00:00 || Dua and Durood 02:30 || Intro Surah-e-Fatiha ?? Surah-e-Fatiha k Fazail ?? Sab say Azam Surah ?? 14:03 || Bismillah Surah-e-Fatiha Ka Hissa ? Fatiha poori Namaz ?? Adhi Allah k lye, Adhi banday k liye ?? Fatiha Khalf-ul-Imam ?? 31:46 || Ayat 1-3, Sabka Maalik (Sab pe Chaya hwa ) !! 35:23 || Ayat 4, Allah ki Ibadat ?? Allah se Madad ?? 45:36 || Ayat 5-7, Seedha Rasta ?? Aik se zyada Seedhay Rastay ??
@mahnoorumair3067 Жыл бұрын
Thanku bhai apne hamare leye asani ki ... Allah pak apk.leye asaniyan paida farmae ameen
@muhammadzubair-jn2lm7 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@36TShorts7 ай бұрын
ماشاءاللہ بھای۔۔۔
@farooqpehlwanyt58593 жыл бұрын
ALLAH hamain Quran ki sahi talimaat par amal karnain ki tofeeq de Ameeen...love from USA 🇺🇸
@islamwillpriwell15614 жыл бұрын
Ali Bhi Ap K Bayan Me Allah K Hukam Se Bada Dam Hota He Allah Ap ko Jazay khar De Ameen
@awainpage Жыл бұрын
After a soo long time, Alhmdulilah, once again there is someone who teach us QURAN E PAK after Dr. israr Ahmed. JAZAK ALLAH KHAIR. ❤
@chasifsandhuspain76555 ай бұрын
میں آپ کے بڑے غور وفکر سے لیکچرر سنتا ہوں ،الحمدواللہ🙏😘🌹
@CEOOFEDITX74 жыл бұрын
ALLAH KA SHUKUR HAI, ALLAH AAAP KO HAMESHA SALAMAT RAKHEY ALI BAI
@waseem42514 жыл бұрын
inshallah pura QUR'AN mukammal kareingay ali bhai k sath..
@cancelevil42784 жыл бұрын
Ahhh, finally the Qur'aan classes begin :) . While I liked the introductory lessons for the new series, I was desperately waiting for the actual Qur'aan classes to begin. I have no qualm saying this: your Qur'aan classes and Majalis are 2 highlights for my week :) .
@ahmsenterprises26003 жыл бұрын
Qop
@user-sy1we4kr2j4 жыл бұрын
Ulama hoto hazrat maulana ali vai jaise........ 1st comment from Indian city kolkata
@saniyakhan97754 жыл бұрын
You are right✔
@Shah_Hussain724 жыл бұрын
The display of written font while reading QURAN is great value addition MASHA'ALLAH...💐❤💚 May ALLAH S.W.T complete this QURAN class too till the end IN SHA ALLAH 💐❤💚
@nawabmiyannawabmiyan6562 Жыл бұрын
ماشاء اللہ بہترین تجزیہ و اظہار خیال میں نے مودودی ر ح کی تفسیر پڑھا تھا اور آپّ کا بیان بھی سنا دونوں مے ہم آہنگی ربط ضبط ایک جیسا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو قبول فرمائے دنیا و آخرت میں بہتریں اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین
@nazIslamicguidance3 жыл бұрын
jazakAllah Ali bhai I am enjoying Quran classes may Allah reward you ameen
@islamicway22262 жыл бұрын
The Beloved Rasool صَلَّى اللهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم has stated: When anyone of you wears shoes, he should start from right side; and when he takes them off, he should start from the left side so that the right foot could be first when wearing and last when taking off. (Sahih Bukhari, vol. 4, pp. 65, Hadees 5855)
@asifahamad2134 жыл бұрын
Mashaallah
@haroonkhan40294 жыл бұрын
Ma shaa allah ma shaa allah ma shaa allah Qari .m.ali bhai shabash
@Raheislah4 жыл бұрын
Ya Allah sahi deen samhajne or Amal ki tofiq dy Aamen
@muhammadasifwalayatofficia36704 жыл бұрын
Allah pak aap ko salamt rakhay Ali Bhai Ameen
@amnasyed47084 жыл бұрын
bismillah, MashaAllah....masha Allah. Allah apny hifz o amman me rkhy...
@mrmuzahirofficial215710 ай бұрын
پوری سورۃ الفاتحہ پر تمام مسلمانوں کا ایمان ہے لیکن (ایاک نستعین) کے علاوہ، ﷲ تعالیٰ ہم سب کو شرک سے بچائے، امین
@naeemashraf20273 жыл бұрын
Ali bhai Agar jindgi rahi aur Allah Subhanatala ne mauka diya to aapse milna chahunga. I have watched yr videos and concluded that you r one of the most knowledgeable person in sub continent and best part is your delivery style... Trust me, I listen to yr lectures every day. Every lecture compels me to listen to yr other lecture. I'm from India and hope there would be someone like u in our country too. I'm sure you ur lectures would help urdu/hindi audience to understand Islam in a way it needs to be actually understood In Sha Allah. U r honest, truthful and sincere servent of Allah. I wonder how u manage to take time for lectures inspite of being in job. Surely Allah has put barkat in yr time. Just want to ask how u gain so much of knowledge at age of 38. I sincerely appreciate yr efforts and cant express my thanks in words. Only Allah Subhanata can reward u apni shaan ke mutabiq. Wish u and yr family all the very best. Love u sir. Yr one of the best lecture is 19 points that u have mentioned about indian and pakistani maulvis.
@uzmaalim52 жыл бұрын
Subhan Allah. Ek hi mertaba like ka button he. Mera bus chalta to lakhon bar like kerti video ko. Allah salamat rakhey ap ko or ajar.e.Azeem ata kare. Ameen
@Javed28124 жыл бұрын
Na Mai Wahabi Na Mai Babi, Mai Hu Muslim ilmi Kitabi. Love From India.
@masroorali96544 жыл бұрын
Kaun si kitaab ki baat kar rahe hai plz clear kare
@Javed28124 жыл бұрын
@@masroorali9654 jo Aasmaan se nazil hui hai.
@imad19073 жыл бұрын
@@masroorali9654 Quran aur hadeeth.
@masroorali96543 жыл бұрын
@@Javed2812 aasman bhi kuch nazil karta hai kya
@masroorali96543 жыл бұрын
@@imad1907 kyun shirk karte ho Allah S.W.T ki kitaab ke sath bukhari ki kitaab samajhkar
@authenticathkar75774 жыл бұрын
Alhamdulillah JazakAllahu khaira Ali bhai
@shazialutfullah44234 жыл бұрын
Ali bhai me ne ap se boht kuchh seekha hai aur apny comments mai btaya bi hai me ne Alhamdulillah ap k green aur blue cards se sb Sunnat Duaye Yad kr lii hain aur her Farz Namaz k bad Parhti hun Alhamdulillah....Ali bhai plz plz plz jo ap ne is lecture k shuru mai Arabic Parhi plz plz comments k reply mai bhej dyn i want to learn...aur muje Quran recitation ka boht Shouq hai aur yad krny ka bi me ne Surah Sajda aur Surah Mulk yad kr lii hai Allah ki Mehrbaniyo se...💖
@mdaltafmdaltaf58664 жыл бұрын
Masha Allah engineer ali mirza sahab aap ki waja hame sahi chij padhne aur sikhne ko milte hai allah aap ko slamt rakhe
@muqeemkhan77612 жыл бұрын
سبحان اللٌٰہ وابحمدہٖ اللّٰہ جل شانہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ♥️
@touhidibrahim28122 жыл бұрын
May ALLAH guide all of us towards his path of TRUTH. Ameen ! ! ! TRUTH lovers ko SALAM ! ! !
@syedashraf22144 жыл бұрын
ali bhai aapka shukriya. aapne bade behtareen andaz se hame sooratul fatiha ki tafseer batayi. is se pehle maine kis se itne pyare andaz se nahi suna tha. jazakallah.
@shabinayasmin62664 жыл бұрын
JazakAllah kaira Ali Bhai and team.
@muslimcenterurdu4 жыл бұрын
mashAllah .. Allah paak Ali Bhai aur unki puri team ko .. Jazzay khair ata farmy . Ameen
@lifeok28334 жыл бұрын
Quran class ko kon dislike krta hae... Sharam nhi ati in logo ko
@dontrush59804 жыл бұрын
Bhai focus on Lectures na k like aur dislikes par! Allah pak sab ko in lectures se mustafeed hone ki taufeeq ata faramayen.! Aameen! Aur jis ne b unlike kiya hoga aap yaqeen karna unhon ne lectures suna he nahi hoga Molvi bhai ko na pasand karte hon gay kisi na kisi waja se... aur jhat se video ko dislike kar diya hoga ...
@khushbakht56432 жыл бұрын
Ummat ke liye sbsy behtreen tohfa
@EthenHunt00794 жыл бұрын
Tha jis ka intizaar..aa gya woh shahkaar..Jazak Allah.
@msislam49164 жыл бұрын
Ma sha ALLAH Excellent Ali Bhai JAZAKALLAH khair
@rashidrashidkhan16074 жыл бұрын
Allah app ko Salamt rakhy
@MuhammadMustafaZeeshanАй бұрын
To all future generations I might have died when you see this message Plz make dua for me so that i could get our Prophet's S.A.W neighbourhood in Jannatul firdoos and may you too Ameen
@fatimaahmalik3 жыл бұрын
Ali bhai Allah apko itna ajar de itna ajar de k jis ka hisab na ho. Allah apko bht khush rakhe or apki zindagi daraz farmaye. Log apko samjhne me abhi waqt le gain. Allah hm sb ko hidayat de.
@sabahatashir78642 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا بہترین بیان 👍 ماشاءاللہ
@littleveloger4 жыл бұрын
None Muslim he dislike kary hoon gy quran class ko ali bhai well do stay blessed 🤲
@faizanadeem70564 жыл бұрын
JazakAllah khair bhai!
@AbdulWahab-be3luАй бұрын
Ya Allah! Engineer sb ko apne hifz o iman me rakh ar dunya o akhrat me apna khas kram ferma. Aameen
@anumaamir83724 жыл бұрын
Allah ap ko is kaam ki khub khub jaza dai ameen
@irsamughal69272 жыл бұрын
Bhooooooot shukrya Ali Bhai itnay naik dili or mukhlis tareeqay say Quran seekhanay ka ❤️❤️❤️❤️ Allah app ko lambi Umar ata frmay or hafazut frmay❤️❤️❤️❤️
@aaliyanali4988Ай бұрын
ALI bhai meri dua hy apsy ALLAH or uska NABI SAW razi ho jain jitna apka toheed py work hay
@muhammadbashir64704 жыл бұрын
Man shaa Allah❤❤💞💞❤💞❤
@arshadsulaman23214 жыл бұрын
Allah app ki zindagi m Barkat dy
@Mm-bw5nz4 жыл бұрын
MashaAllah Ali bhai k lecture ka buht besabri se intezar rehta hai
@irfanjutt36818 ай бұрын
Ali bhai ap ka muslman ummat py bohat ahsan hy Allah ap ko apny hifzo eman main rakhay Ameen ya rabul Aalameen🌴🦋🌴🦋🌴🦋
@junaidraja69924 жыл бұрын
Inshallah. Hum ali bhai ki ilmi majlis my live sunin ain gy allaha k karam sy ma aur mera ik cousin firqa sy bahir nikl ay hain
@muhammadtouhidulislam2812 Жыл бұрын
Ma-Sha-ALLAH USTAD MOHTARAM Engineer Muhammad Ali Mirza حفيظ الله JajakALLAHO khaira 🥰
@muhammadtouhidulislam2812 Жыл бұрын
Ma-Sha-ALLAH excellent life changing Quran class by USTAD MOHTRAM Engineer Muhammad Ali Mirza حفيظ الله ❤️🥰
@sagirkhan92604 жыл бұрын
Kya bat hai ali bhai, mashaallah
@abdullahsaeed14214 жыл бұрын
Masha Allah
@saniyakhan97754 жыл бұрын
Masha allah
@aneelakhalid61634 жыл бұрын
Masha Allah subhan Allah bohat acha samghaya ha aap nay
@chik-pizentertainment88544 жыл бұрын
JazahkAllah khair Ali bhai & team 👂🤲👌👍.
@mfahimarshed4 жыл бұрын
Jazak Allah
@mohinshaikh47584 жыл бұрын
Na Mein Wahhabi na Mein babi Mein hu Muslim only Muslim Ali Bhai great job Allah bless you
@engr74744 жыл бұрын
Masha Allah Jazakallah
@touhidibrahim28122 жыл бұрын
JazakALLAHo Khaira ALi bhai for your efforts to reveal true islam
@sajadjamali67054 жыл бұрын
ماشاءاللہ جزاك اللهُسبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر مُحَمَّد ﷺ
@nadeemabbass53144 жыл бұрын
Mashallah sir g
@leomehraj954510 ай бұрын
1 September 2023 listening ❤
@Ashir8m Жыл бұрын
ٱلْحَمْدُلِلَّٰهِ شکریہ علی بھائی ❤️
@syedahmed73834 жыл бұрын
جزاک اللہ خیر
@sba19653 жыл бұрын
Assalamualaikum Ali bhai. I am from India, Visakhapatnam. I am regular viewer of your channel. Masha Allah You are doing wonderful service. I am greatly benefited from your discussions which are very scientific and have enlightened me. May ALLAH SWT bless you with His rewards in this life and Life Hereafter. Ameen
@ibrarmaikah85004 жыл бұрын
Proud to be coherent Muslim and thanks to almighty for being cult free
@ZainAli-po6mg4 жыл бұрын
جزاک اللہ♥️
@amajin67225 ай бұрын
Mere Nabi sa hai koi nahi
@hafizamonaseher1085 Жыл бұрын
اللھم اجرنی من النار اللہ اکبر کبیرا۔۔والحمد للہ کثیرا۔۔وسبحان اللہ بکرتہ واصیلا اللھم صل على محمد وعلی آل محمد
@DesiBibliophile2 жыл бұрын
03:09 INTRO - QURAN KA MUQADDMA AUR UMMUL KITAB - FAZEELAT AUR AFZALIYAT - KIS K BULANE PER NAMAZ CHHOR/TOR SAKTE HAIN? - SURAH E AZAM - AYAT E AZAM - SUAH FATIHA AUR SURAH BAQARAH KI AKHRI DO AYAT NOOR HAIN - KIA BISMILLAH SURAH FATIHA KA HISSA HAI? - QURAN KI QIRAAT/TILAWAT KARNE SE PAHLE KONSI CHEEZ PARHNA LAZIMI HAI? - SURAH FATIHA ME SHIFA HAI - QURAN K BADLE UJRAT/MUAWIZA, QURAN PARHANE K PAISE LENA KESA HAI? - IMAM K PEECHE FATIHA KESE PARHEN? KIA FATIHA K BAGAIR NAMAZ NAHI HOTI? - 31:38 AYAT 1 - AALAMEEN KA MUTLAB KIA HAI? 32:54 AYAT 2 - RAHMAN AUR RAHEEM KA MUTLAB KIA HAI? - ALLAH KI RAHMT VS ALLAH KA GAZAB 34:18 AYAT 3 - DUNYAWI BAADSHAH AUR HUKMURAN 35:23 AYAT 4 - ARABIC ME TENSES - DUA HI IBADAT HAI - GAIR ALLAH SE MANGNA KESA? - YA ALI MADAD KAHNA AUR YA GOUS MADAD KAHNA KESA HAI? - KIA KAABE KI HIFAZAT KA ZIMMA ALLAH NE UTHAYA HAI? 45:34 AYAT 5 - SEEDHA RASTA KONSA HAI AUR KIS KA HAI? 46:05 AYAT 6 - KIA SARE FIQHA K IMAM HAQ PER HAIN? KIA SARE FIRQE HI HAQ PER HAIN? - SHEIKH ABDUL QADIR JILANI K PASS SHETAN KA AANA. 51:53 AYAT 7 - SURAH FATIHA K BAD AAMEEN KAHNA KESA? - GAZAB KIN PER HUA? - GUMRAH KON HUE?
@irfanjutt36818 ай бұрын
I love Quran.💗💗💗 I love Ahle Bait.💗💗💗 I love Ali bhai.💕💕💕
@muhammadsajid84634 жыл бұрын
MASHA ALLAH
@tasneemfawzi2 жыл бұрын
Jazak Allah khair The best among you are those who learn and teach Quran
@Sehar_Abbas2 ай бұрын
i start tafseer of holy book today, may Allah make me constant Ameen....
@ZainAli-po6mg4 жыл бұрын
Mashallah ♥️
@yasirkhan17364 жыл бұрын
Mashallah Subhanallah Allhamdullilah Allah hu akbar LA ILAHA IL ALLAH MUHAMMAD UR RASOOL ALLAH😍 Haha
@iammuslim123493 ай бұрын
Alhamdulillah only MUSLIM Jezakallah for great lecture.
@BasitAli-lv9tu Жыл бұрын
Mashallah ALLAH TALA apko achi sehat wali zindgi dy Ameen
@mehmoodulhassanaalami16403 жыл бұрын
ماشاءاللہ و جزاکم اللہ خیرا!
@shinriyaz2 жыл бұрын
Maasha Allah bahai bohath dhin se raha karrahithi iska thafseer . Jasakallah khairan kaseera Alhamdulillah Allahumma barik alahi Bhai 👍🤲🤲🤲🤲