Рет қаралды 10,188
ایک کنال زمین میں کتنے مرلے ھوتے ہے اور کنال زمین کی لمبائی چوڑائی پیمائش کیا ھوتی ہے ، آدھی کنال میں کتنے مرلے اور اس کی لمبائی چوڑائی پیمائش کیا ھوتی ہے ایک مرلہ کتنے مربع فٹ کا ھوتا ہے اور مرلے کی لمبائی چوڑائی پیمائش کیا ھوتی ہے یہ سب کچھ اس ویڈیو میں! مزید انجینئر ثاقب گجر ڈوگہ سے آپ واٹس ایپ نمبر پر میسج کر کہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں ، #architect #home #online
#03330424746 #engrsaqibdoga