1kw solar system for home | 2 solar panel solar system for small house | 1kw solar system price

  Рет қаралды 23,914

Tech info with imran

Tech info with imran

2 ай бұрын

1kw solar system for home | 2 solar panel solar system for small house | 1kw solar system price
your queries:
1kw solar system price in Pakistan,1kw solar power system, solar system in Pakistan,best solar system in Pakistan,1kw solar system latest price,1kw solar system for small house,longi Hi Mo 6 price, jinko solar panel,primex solar inverter Venus 2000,fronus solar inverter,fronus solar inverter pv2200,best solar system for home
#solarsystem
#solarenergy
#solar
#tech info with imran

Пікірлер: 77
@Khalidmiller68
@Khalidmiller68 Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب سر بہت اچھے طریقے سے سمجھاتے ھیں آپ بہت شکریہ
@umairkhan71
@umairkhan71 Ай бұрын
ALLAH Aap ko jazaye kher ata farmaye aameen
@ali78640
@ali78640 Ай бұрын
Mashalah, you are honest person, God give you much more success and happiness
@MuhammadIman-nk9zp
@MuhammadIman-nk9zp Ай бұрын
Bundles of thanks
@liaqatabbasi8717
@liaqatabbasi8717 Ай бұрын
محترم اسلام علیکم ماشاءاللہ بہت ہی تفصیل کے ساتھ آپ نے بتایا ہے اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور خوش رکھے آمین اگر آپ کی اپنی شاپ ہے تو پتہ بھی بتا دیا کریں شکریہ
@yasirnadeem9686
@yasirnadeem9686 Ай бұрын
1000 ward ups or 2 panel 580 wle ek fan ,sever or inverter frig hair ki Chala skta ha k ni plz bta den
@abdulhaleemghori7322
@abdulhaleemghori7322 Ай бұрын
Masha Allah Regards,
@ANASJUT-zr2fh
@ANASJUT-zr2fh Ай бұрын
جناب محترم 580 واٹ پلیٹ پر کون سا بریکر کتنے ایمپیئر کا لگنا چاہیے اس بارے میں ڈیٹیل ویڈیو بنائیں کہ کون کون سا بریکر استعمال کریں ایک پلیٹ کے لیے دو کے لیے تین کے لیے چار کے لیے بہت شکریہ ۔۔ سیریز کنکشن میں کون سا بریکر لگے گا اور پیرل کنکشن میں کون سا لگے گا اپ کی مہربانی ہوگی ۔۔
@Hafizabubakar873
@Hafizabubakar873 Ай бұрын
Zindabad chahcha G❤
@umairkhan71
@umairkhan71 Ай бұрын
Ma Sha ALLAH
@Mughalzaadd
@Mughalzaadd Ай бұрын
السلام علیکم سر آپ اس سسٹم کی ڈائیاگرام بھی بنا کر دکھا دیں۔ چاہے ایک الگ ویڈیو ہی بنا دیں۔ ڈائیاگرام دیکھ کر مجھ جیسے عام لوگ بھی سمجھ سکیں گے۔
@ali-wu7jq
@ali-wu7jq Ай бұрын
Great
@user-jh3ef1lb2z
@user-jh3ef1lb2z Ай бұрын
اسلام علیکم آپ نے بہت اچھا اور اسان طریقے سے بتایا اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے. میں پوچھنا چاھتا ھوں کہ لوکل انورٹر 3KVA جو بیٹری کے بغیر ھے جو کے 35000 کا مل رھا ھے اور 6 پینل 580W کے ساتھ چلتا ھے. اس کی 6 ماہ سروس وارنٹی ھے بغیر پارٹس کے. یہ کامیاب ھے کے نہیں اس کے متعلق بتائیں. بہت شکریہ.
@ArshadAli-us5dp
@ArshadAli-us5dp Ай бұрын
Aslamoalikum.Sir agr is system ke Sath wapda ka connection na kren to Phir bhi ye system chal jaye ga kia?
@user-bk5nv2bo5u
@user-bk5nv2bo5u Ай бұрын
1 585watt ka panl aor 1 mini inverter per total kitna harcha aye ga . 4 panky surf sin ko chalany hain
@muhammadmehfooz1148
@muhammadmehfooz1148 Ай бұрын
Kya es system me 4 panels bhi install kr skte hen
@gamechannel797
@gamechannel797 Ай бұрын
Aoa bahi jan mere pas 150 w 12 plate hain aur kon se range ka inverter lighyain
@muntaqim1499
@muntaqim1499 Ай бұрын
Paralal mien ya series mein pletein jorni hain
@abdulhaleemghori7322
@abdulhaleemghori7322 Ай бұрын
عمران بھائی یہ بتائیے کہ, اگر ہم 3,50 ساڑھے تین کلو واٹ کا انویٹر لگاتے ہیں تو کیا ہم 580 واٹ کی 3 سولر پلیٹ لگا سکتے ہیں ؟ Regards, From Karachi Pakistan
@AbidAli-ee4xc
@AbidAli-ee4xc 2 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت خوب سر جی اللہ پاک آپ کو ھمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@MuhammadIman-nk9zp
@MuhammadIman-nk9zp 2 ай бұрын
شکریہ محترم
@Mughalzaadd
@Mughalzaadd Ай бұрын
السلام علیکم سر جیسا کہ آپ نے اپنی ایک ویڈیو میں بتایا ہے کہ سولر پینل کی ایفیشینسی 75 فیصد ہوتی ہے ایوریج۔ اور یہ بھی بتایا کہ MPPT چارج کنٹرولر کی کارکردگی 90 فیصد ہوتی ہے۔ میرا سوال اسی کے مطابق ہے۔ کہ انورٹر کی ایفی شینسی (کارکردگی) کتنے فیصد ہوتی ہے؟
@mfklogsaif
@mfklogsaif 2 ай бұрын
Well researched and very well explained Sir 😊
@MuhammadIman-nk9zp
@MuhammadIman-nk9zp 2 ай бұрын
Thanks
@ihsanullah9165
@ihsanullah9165 Ай бұрын
اسلام و علیکم میرے پاس mppt ہے 100امپیر کا simte کا۔ اس کے ساتھ ٹیوبل بیٹری 1500وٹ کی exiteکی میرے پاس 165 وٹ کی چار پلیٹ ہیں۔ میں اس کے ساتھ زیادہ سے ذیادہ کتنی پلیٹز 580 وٹ کی لگا سکتا ہوں؟ اس کے ساتھ میں DCسے AC میں بجلی بنانی والی ڈیوئس لگا کر ۔ فریج یا AC چلا سکتا ہوں؟ 100امپیر Simte پر MPPt پر زیادہ سے زیادہ کتنی 580 پلیٹز چلا سکتا ہوں؟
@Billa00789
@Billa00789 2 ай бұрын
Asslam o alikum Muhtaram Thanks for information. Mene Himo6 580 watt ka panel lagaya hoa hai, us k aagy mene Paktech70 Ampere ka MPPT charger lagaya hai. Us k aagy battery or phr us k aagy 60 ampere ka PWM lagaya hoa hai. Mgr mere 3 pankhy peak hours me b slow chalty hai. Jo k Ark company k AC DC fans hain.
@MuhammadIman-nk9zp
@MuhammadIman-nk9zp 2 ай бұрын
واعلیکم و السلام محترم آپ پینل کی صفائی وغیرہ کریں تین پنکھے تو آسانی سے چلنے چاہیے
@Chsameer-hx7ur
@Chsameer-hx7ur Ай бұрын
Sir ap keshop kdir ha
@Kuch.bhi.official
@Kuch.bhi.official 2 ай бұрын
dc system me agar switch se jo + - taar nichay rooms me ja rahi hai is ki lenght 40 45 foot ho to fan k lia kitni MM wire hogi or light k lia kitni MM ki wire hogi.... room cooler.. 100watt LED or dc water pump 12v k lia kitne MM ki taar alag alag legey gi.... plz reply lazmi krna thanks
@MuhammadIman-nk9zp
@MuhammadIman-nk9zp 2 ай бұрын
Switch to room 4mm from room to fan 2.5 from room to light 1.5 for pump 4 to 6mm accounting to motor
@Kuch.bhi.official
@Kuch.bhi.official 2 ай бұрын
@@MuhammadIman-nk9zp jazakAllah
@zahoorabbas692
@zahoorabbas692 2 ай бұрын
Good sir
@MuhammadIman-nk9zp
@MuhammadIman-nk9zp 2 ай бұрын
Thanks
@rashidminhas9796
@rashidminhas9796 2 ай бұрын
Nice
@MuhammadIman-nk9zp
@MuhammadIman-nk9zp 2 ай бұрын
Thanks
@ashiqhussain-ys9qv
@ashiqhussain-ys9qv 2 ай бұрын
Good
@MuhammadIman-nk9zp
@MuhammadIman-nk9zp 2 ай бұрын
Thanks
@Fareed_910
@Fareed_910 2 ай бұрын
Dc system pr video bnain 2 plates 570/585 kitna load use kr skte hein battery 135 ah charge bhi ho
@MuhammadIman-nk9zp
@MuhammadIman-nk9zp 2 ай бұрын
App 580w solar panel wali video dekh lian
@Fareed_910
@Fareed_910 2 ай бұрын
Boht shhukria very good information
@mominkhan-zy2jh
@mominkhan-zy2jh Ай бұрын
Mashallah
@MuhammadIman-nk9zp
@MuhammadIman-nk9zp Ай бұрын
Thanks
@abdullahabubakar6157
@abdullahabubakar6157 2 ай бұрын
بہت اچھی معلومات شیئر کیں۔ شکریہ ۔ آپ پرائی میکس 4200 انورٹر کے حوالے سے ویڈیو شیئر کریں اور یہ بھی بتائیں کسی انورٹر کے ساتھ ایک بیٹری کسی کے ساتھ دو بیٹری استعمال ہںوتی اس کی وجہ اور اگر بیٹری بیک اپ نہ درکار ہںو تو پھر بھی اگر ایک یا دو بیٹری لگانا ضروری ہںو تو پھر کتنی پاور AH کی بیٹری لگانا چاہیئے ۔
@MuhammadIman-nk9zp
@MuhammadIman-nk9zp 2 ай бұрын
شکریہ محترم
@abrarhussain692
@abrarhussain692 Ай бұрын
G
@MuhammadIman-nk9zp
@MuhammadIman-nk9zp Ай бұрын
Thanks
@muhammadtyabtownship4872
@muhammadtyabtownship4872 Ай бұрын
Pirmax 2000 pr 575 w k panal lga sakty he
@MuhammadIman-nk9zp
@MuhammadIman-nk9zp Ай бұрын
G Laga sakte Hain
@religionpoliticsandourlife5325
@religionpoliticsandourlife5325 2 ай бұрын
جناب سولر پینل کی موڈیفکیشن اس میں چینجنگ کرنے کے حوالے سے بھی کوئی ویڈیو بنائیں کہ پینل کو کیسے 13 وولٹ کیا جا سکتا ہے تاکہ بغیر کسی ایم پی پی ٹی چارجر کے ہم اس سے ایزیلی استعمال کر سکیں
@MuhammadIman-nk9zp
@MuhammadIman-nk9zp 2 ай бұрын
اس پر میری ریسرچ نہیں ہے شکریہ
@Haziqali786
@Haziqali786 2 ай бұрын
280 watt k lgw dy th koe masla th ni ?
@MuhammadIman-nk9zp
@MuhammadIman-nk9zp 2 ай бұрын
G Laga sakte Hain
@naveedrazzaq1142
@naveedrazzaq1142 Ай бұрын
محترم میرے پاس 750واٹ کا یو پی ایس ھے، اور 150امپیر کی سادہ بیٹری ھے، میں صرف کنٹرولر کے ساتھ دو 580والی سولر پلیٹس لگانا چاھتا ھوں ، اور ھمارا لوڈ ایک ائر کولر، دو پنکھے، اور تین انرجی سیور ھیں ، رھنمائی فرمایئں ، جزاک اللہ
@mohammadsafder4024
@mohammadsafder4024 2 ай бұрын
السلام وعلیکم برادر کیا ہم wpm charger control کے ساتھ 550 کا پینل لگا سکتے ہیں یا کہ mppt ھی لگانا پڑے گا
@MuhammadIman-nk9zp
@MuhammadIman-nk9zp 2 ай бұрын
Mppt best
@mohammadsafder4024
@mohammadsafder4024 Ай бұрын
برادر ہم نے 580 واٹ کا نیا پینل خریدا ہے وہ ایمپئر 0 دے رہا ہے
@safdarshah9649
@safdarshah9649 2 ай бұрын
میں نے آج اس 2200 انورٹر پر صرف 2 پلیٹوں کے ساتھ ایک ھی وقت میں میڈیم سائز فریج دو انورٹر پنکھے تین سے چار لائٹس اور ایل ای ڈی ٹی وی چلایا ھے پھر مزید دو پینل اٹیچ کرنے پر آٹو میٹک فل سائز ہائیر واشنگ مشین بھی چل گئی یعنی یہ 2 پینل پر بھی گھر کا اچھا بھلا لوڈ چلا سکتا ھے باقی اب یہ دیکھنا ھے یہ کب تک پراگریس دیتا ھے
@MuhammadIman-nk9zp
@MuhammadIman-nk9zp 2 ай бұрын
شکریہ محترم آپ کے review اور اس پر کمنٹ کا
@Billa00789
@Billa00789 2 ай бұрын
Inverter model and detail please plus price
@saeedasu1
@saeedasu1 Ай бұрын
سر، میرے گھر اے پی سی 24 وولٹ یو پی ایس لگا ھوا تھا۔ میں نے دو پینل ھی - مو ایکس 6 580 واٹ والے،انرجی کا 70 ایمپیر کا ایم پی پی ٹی اور 65 ایمپیر کی دو پیٹری کا سیٹ اپ لگایا ھے۔ مسلہ یہ ھے کی میٹر کی ریڈنگ کو فرق نہیں پڑ رہا ۔ الیکٹریشن نے یو پی ایس کی نیگٹو کامن کی تھی۔ مشورہ دیں کیا ۔ یو پی ایس نیگٹو کامن کرنے سے میٹر چلتا رہتا ھے،
@MuhammadIman-nk9zp
@MuhammadIman-nk9zp Ай бұрын
اگر میٹر ڈیجیٹل ہے تو ہو سکتا ہے اگر میٹر ڈیجیٹل نہیں ہے تو نہیں ہو گا
@games-ru1qx
@games-ru1qx Ай бұрын
میرے پاس 65 ایمپیئر ایم پی پی ٹی کنٹرولر ہے اور چار پلیٹیں ہیں 585 واٹ ہیں تو کیا میں ان کو اس کے ساتھ اٹیچ کر سکتا ہوں 24 وولٹ پر اور بیٹری 2 پرانی یوز میں بائی پاس کرانے کے لیے لگا سکتا ہوں؟ اگر نہیں تو کوئی اور حل ہے اس کا یہ چیزیں میرے پاس موجود ہیں یا کوئی اور یو پی ایس لو جو اپ نے ابھی بتایا پرائم ایکس
@MuhammadIman-nk9zp
@MuhammadIman-nk9zp Ай бұрын
Fronus ka lian agar 585 ke 4 panel hian agar 3 panel hian to primax ka
@umaralikhanumar9414
@umaralikhanumar9414 2 ай бұрын
بھائی صاحب یہ چار پلیٹیں پہ فورنس کا انورٹر Pv2200انرجی سیور فرج نہیں چلاتا میں نے چار پلیٹ لگایا ہوا ہے پھر بھی فرج نہیں چلا فرج کے لیے لازم ٹو کلو واٹ کا انورٹر چاہیے
@MuhammadIman-nk9zp
@MuhammadIman-nk9zp 2 ай бұрын
Bahai app inverter check karwain inverter fridge 110w tak load leta he
@MuhammadIman-nk9zp
@MuhammadIman-nk9zp 2 ай бұрын
Agar app ka fridge inverter NAHI he than some time it happens
@safdarshah9649
@safdarshah9649 2 ай бұрын
بھائی جان آپ شاید یقین ناں کریں لیکن میں نے کل 2200 فرونس انورٹر خریدا ھے آج اس نے صرف 2 پلیٹوں پر میڈیم سائز فریج، دو انورٹر پنکھے، ایل ای ڈی ٹی وی اور چار لائٹس ایک ھی وقت میں چلائی ہیں میرے پاس ٹوٹل چار پینل تھے لیکن یہ تجربہ میں نے صرف 2 پینل لگا کر کیا ھے میرے پاس لونجی ہائیمو 5 کے پینل تھے جن پر یہ سب چیزیں چلائی ہیں
@ANASJUT-zr2fh
@ANASJUT-zr2fh Ай бұрын
ارے بھائی فرج کتنا کرنٹ لیتی ہے چیک کرو ایمپیئر میٹر سے 300 واٹ راؤنڈ اباؤٹ فرج کرنٹ لیتی ہے تم 2000 واٹ کے انورٹر کی بات کر رہے ہو ۔مجھے تو سمجھ نہیں اتی فرج کا کیوں ہوا بنایا ہوا ہے صرف سائز کی وجہ سے ابے اس میں کمپریسر دیکھو کتنا کرنٹ لیتا ہے ۔۔ اگر ہزار واٹ کی استری چل سکتی ہے تو کیا بیماری ہے کہ 300 واٹ کرنٹ لینے والا فرج نہیں چل سکتا دماغ خراب ہو گئے ہیں لوگوں کے
@games-ru1qx
@games-ru1qx Ай бұрын
پرائم میکس 2000ہزار پی وی پر 4 سولر پینل 585 واٹ والے لگا سکتے ہیں
@MuhammadIman-nk9zp
@MuhammadIman-nk9zp Ай бұрын
3 panel best hian
@MuhammadIman-nk9zp
@MuhammadIman-nk9zp Ай бұрын
585w
@Mughalzaadd
@Mughalzaadd Ай бұрын
السلام علیکم سر انورٹر کی ایفی شنسی (کارکردگی) کتنے فیصد ہوتی ہے؟​@@MuhammadIman-nk9zp
@safdarshah9649
@safdarshah9649 2 ай бұрын
مولانا صاحب آپ کی ویڈیوز کافی معلوماتی ھوتی ہیں لیکن آپ ایک چیز تقریباً ہر ویڈیو میں بھول جاتے ہیں اور وہ یہ کہ سولر پینلز کے کنکشن کیسے کئے جائیں جو سب سے اہم بات ھوتی ھے۔ جیسے اس 2200 انورٹر کے کنکشن پیرالیل میں کرنے ہیں بیشک دو پینل ھوں یا چار ان کا نیگٹو اور پازیٹو الگ الگ جوڑ کر انورٹر تک پہنچانا ھے کنکشن کو سیریز میں نہیں کرنا۔ برائے کرم اپنی ویڈیوز میں اس انتہائی اہم معلومات کا لازمی اضافہ فرمائیں
@MuhammadIman-nk9zp
@MuhammadIman-nk9zp 2 ай бұрын
شکریہ محترم اس کے کنیکشن سیریز میں کریں پازیٹیو کو نیگیٹو کے ساتھ ویڈیو زیادہ لمبی نا ہو اس لیے
Ups convert to solar
6:10
Tech info with imran
Рет қаралды 10 М.
Vivaan  Tanya once again pranked Papa 🤣😇🤣
00:10
seema lamba
Рет қаралды 30 МЛН
Что не так с яблоком Apple? #apple #macbook
0:38
Не шарю!
Рет қаралды 438 М.
Choose a phone for your mom
0:20
ChooseGift
Рет қаралды 4,6 МЛН
Спутниковый телефон #обзор #товары
0:35
Product show
Рет қаралды 2 МЛН
Simple maintenance. #leddisplay #ledscreen #ledwall #ledmodule #ledinstallation
0:19
LED Screen Factory-EagerLED
Рет қаралды 19 МЛН
1$ vs 500$ ВИРТУАЛЬНАЯ РЕАЛЬНОСТЬ !
23:20
GoldenBurst
Рет қаралды 1,5 МЛН
Хотела заскамить на Айфон!😱📱(@gertieinar)
0:21
Взрывная История
Рет қаралды 4,9 МЛН