Рет қаралды 198
5 Muharram | Hazrat Aun o Muhammad a.s ki shahadat | Waqia Karbala | GTV Islamic
#muharram2024 #muharram1446 #aunomuhammad #hazratzainab #karbala #waqiakarbala #gtvnews
کربلاحق وباطل کامعرکہ ہے جس میں جوانوں اور بزرگوں کے علاوہ بچوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، ان بچوں میں حضرت محمد مصطفیﷺ کی نواسی جناب زینب سلام اللہ علیہا کے بیٹے عونؑ و محمدؑ بھی شامل ہیں، حضرت جعفرطیارؑ کے پوتوں نے میدان جنگ میں بہادری کے وہ جوہردکھائے کہ دشمن کو جعفر طیارؑ یاد آگئے ۔