Sir g without batteries inverter use krna chahiay ya bahi?? Wapda sharing k sath o bgair wapda k
@publicinformationsialkot6 күн бұрын
السلام علیکم بھائی بغیر بیٹری کے بغیر واپڈہ کے چل جاتا ہے لیکن جب بادل یا تھوڑا لوڈ پڑتے ہیں تو پھر وہ بند ہو جاتا ہے ٹرپ ہو جاتا ہے اس لیے واپڈا کو ساتھ میں شیئر کرنا چاہیے
@androiddeveloperz5 күн бұрын
@@publicinformationsialkot shukria ❣
@KhabeerKhan-kq8mi11 күн бұрын
Masha Allah best work
@publicinformationsialkot11 күн бұрын
Thaanks
@RajaRani-cf8ew11 күн бұрын
ماشاءاللہ میں اٹلی سے جمشید ہوں ماشاءاللہ بہت ہی اچھا سسٹم لگایا ہے بھائی جان نے مجھے بہت پسند ایا ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@publicinformationsialkot11 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی اپ کا بہت بہت شکریہ
@alikmactivities48511 күн бұрын
Good video 👍
@publicinformationsialkot11 күн бұрын
Thanks
@KhadijaArshad418710 күн бұрын
Nice
@publicinformationsialkot10 күн бұрын
Thanks
@UsmanUsman-kp7qt10 күн бұрын
Good information sir
@publicinformationsialkot10 күн бұрын
Thanks
@UsmanjavedUsmanjaved-zy5lf11 күн бұрын
Good😊
@publicinformationsialkot11 күн бұрын
Thanks
@qurb.e.quranacademy553711 күн бұрын
Maa shaaAllah good work keep it up
@publicinformationsialkot11 күн бұрын
Thanks
@AsgharAli-dm9ku11 күн бұрын
Ma shaa Allah nice 💯
@publicinformationsialkot11 күн бұрын
Thanks
@decentrecipeswithrubab797211 күн бұрын
Mashallah good 👍 👏
@publicinformationsialkot11 күн бұрын
Thanks
@AsgharAli-dm9ku11 күн бұрын
سر میں نے بھی سسٹم لگوانا ہے مریدکے میں کیا آپ لگا دیں گے
@publicinformationsialkot11 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی اپ مجھے فون پر رابطہ کریں
@Malik-pe9tt10 күн бұрын
Spd k connection to butay hi ni aap ny.aor os ky earthling kahan lugaiy hy
@publicinformationsialkot10 күн бұрын
السلام علیکم بھائی ابھی ان کی ارتھنگ لگی نہیں یعنی ارتھنگ کا بور ہوا نہیں تو اس لیے اس کو بھی چھوڑ دیا بعد میں اس کو کریں گے
@AsifAsghar2611 күн бұрын
koi 3.5KW inverter bataen jis ki price b km ho aur real time grid sharing and dual A.C output ho. jesy solarmax ka solon 3.6kw hai. Zweinik ka Z5 4.5kw b thek lg rha but zweinik k review achy nahi
@publicinformationsialkot10 күн бұрын
Crown 3.6 kw
@shkamran19799 күн бұрын
AOA sir do 585 panells install kiye hain 900 watt inverter k sath ma fridge bhi chalana chata hoon car inverter lagana pare ga please guide me.
@publicinformationsialkot9 күн бұрын
السلام علیکم بھائی میں نے الریڈی اس کے اوپر ایک ویڈیو بنا کے لگا چکا ہوں دو پینل کے اوپر فرج بھی چل رہی ہے اور واشنگ مشین اور لیٹے اور پنکھے بھی مگر وہ جو فرج ہے وہ انورٹر فرج ہے میری ویڈیو میں جا کے اپ چیک کر سکتے ہیں جس کے اوپر میں نے این ایس کا انورٹر لگایا تھا
@yousafmehar180010 күн бұрын
janb Battry ko bms cable nhi lgni
@publicinformationsialkot10 күн бұрын
السلام علیکم جی بھائی اس کو ویسے تو کیبل لگانی چاہیے لیکن کیبل اتی نہیں ہے بیٹری کے ساتھ میں بھی نہیں اتی اور انوائٹر کے ساتھ میں بھی نہیں اتی اور اس کو تھوڑا ڈھونڈنا پڑے گا کہ یہ کس ٹائپ کی ا اس کی کیبل ہوتی ہے یہ ار جی 45 کے دونوں سائیڈوں میں جیک ہوتے ہیں اور اس کو کراسبل لگاتے ہیں تو لیکن کراس کے بالکل بنا کے دیتا نہیں وہ تو بندہ خود ہی بنائے تو بنائے
@farazahmad780611 күн бұрын
Ac input py 2 breakers kyoun lagee?
@publicinformationsialkot10 күн бұрын
السلام علیکم بھائی یہ بریک لگانے کا میرا طریقہ کار یہی ہے کیونکہ ایک مین بریکر لگاتا ہوں جو کہ 63 ایمپیئر کا ہے جو کہ دو چینج اور کو اس کی میں سپلائی دینی ہوتی ہے تو اس کے لیے دوسرے نمبر میں جو اس کا سیکنڈ بریکر ہے وہ میں لگاتا ہوں یہ انڈر وولٹیج پروٹیکشن کے لیے
@lahoriyansolar9 күн бұрын
Big load Ac2 Fan load 1lane
@publicinformationsialkot9 күн бұрын
Yes
@lahoriyansolar9 күн бұрын
@@publicinformationsialkot یہ اچھی طرح کام نہیں کرتا سسٹم۔۔۔کبھی سسٹم ٹھیک نہیں چلتا
@iUmarFarooqi11 күн бұрын
سر، یہ جو بریکر وغیرہ لگانے ہوتے ہیں سولر میں، کیا انکو کسی خاص ترتیب سے لگایا جاتا ہے؟ یا پھرکوئی ترتیب نہیں۔ مجھےڈر لگتا ہے کہیں لگاتے وقت کوئی نقصان نہ ہوجائے۔
@publicinformationsialkot11 күн бұрын
السلام علیکم میرے بھائی یہ بریکر تو لگانا ہی ہوتا ہے لیکن پھر بھی جو میرے ساتھ میں ترتیب ہے نا اس کے ساتھ ھی لگاتا ہوں کہ جو کنیکشن اچھے طریقے سے ساتھ ساتھ ان کے کنیکشن ہو جائے تو ویسے تو اپ اب کدھر کدھر لگا دیں وہ کوئی بات نہیں لیکن باکی کہ جو جو اچھے طریقے سے کی جائے تو اس کے لیے جیسے کنیکشن چاہیے نا ایزی کنکشن ہوتے ہیں تو میں اس حساب میں یہ لگاتا ہوں
@tajamal4all61311 күн бұрын
Ap ki Shop ki location kidr h
@publicinformationsialkot11 күн бұрын
Thanks
@tajamal4all61311 күн бұрын
Sir ap kaha sy ho
@publicinformationsialkot11 күн бұрын
السلام علیکم بھائی میں سیالکوٹ سے ہوں اور میری شاپ نہیں ہے میں نیٹ پہ ہی کام کرتا ہوں
@iUmarFarooqi11 күн бұрын
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تین کلو واٹ کا سولر سسٹم لگا دیںگے؟ یا پھر زیادہ دور پڑ جائےگا آپکو۔
@publicinformationsialkot11 күн бұрын
السلام علیکم بھائی لگا تو دیتے ہیں لیکن یہ ہم سے کچھ دور ہے تو پھر چھوٹا سسٹم ہو نا تو پھر وہ لگاتے ہوئے وہ مزہ نہیں اتا مزہ اپ کو پتہ ہے کہ جو بھی بندہ کام کرتا ہے اپنے منافے کے لیے کرتا ہے تو وہ اس کے اتنے پیسے بنتے رہے ہیں کرایہ لگتا ہے ٹائم بھی لگتا ہے