A Question for Shia Scholars | شیعہ امامیہ سے ایک سوال | Moulana Doctor Manzoor Ahmed Mengal

  Рет қаралды 194,644

Saad Nashriyat

Saad Nashriyat

5 жыл бұрын

Imamat k masly per Shia Imamiya se ak sawal?
Moulana Doctor Manzoor Ahmed Mengal Shab
A Question for Shia Scholars?
امامت کے مسئلہ پر شیعہ امامیہ سے ایک سوال
مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب
مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں👇👇👇👇👇👇
► Subscribe us on KZfaq: / saadnashriyat
► Follow us on facebook: / saadnashriyat
► Follow us on Twitter: / snashriyat

Пікірлер: 793
@suhaileditz9227
@suhaileditz9227 5 жыл бұрын
Me bht impress huwa hn mulana k bayanat se
@syedaliraza1464
@syedaliraza1464 5 жыл бұрын
Allama sahb ne bht hii khubaurat tariqa se apna point of view dia h. Wo aik a6y mudarris hain. Love from shia❤️
@guestaccount13
@guestaccount13 3 жыл бұрын
Love from Ahle hadees Sunni Allah Aap ko Deen ki samjh aata Farmay Aur Aap ko aur hum Sab ko bhi Sirat e mustaqeem par chalay
@punjabikhan795
@punjabikhan795 2 жыл бұрын
اگر مولا علی کو خلافت میں پہلا نمبر نہیں ملا تو قسمت میں یہی لکھا تھا ہو گیا، شور تب مچاؤ اگر پہلا ناکام ہوا، اب چیخنے چلانے سے اعتراض اللہ پر آتا ہے اس نے چوتھے نمبر پر کیوں رکھا، مولا علی چوتھے نمبر پر بھی ناکام رہے تو تحکیم میں معزول کر دیئے گئے ، علی دا پہلا نمبر کیا چوتھا بھی نا رہا، جس میں قابلیت اور مؤمنین اور اللہ کو پسند تھا وہی نمبر پہلا ہوا، اللہ جانتا تھا اگر علی کو پہلے نمبر رکھا تو کوفی سبائی شیعہ جلد ہی خلافت کا تیا پانچہ کردیں گے ، ماتم کرو اپنے آپ کو زخمی کرو، لعنت بھیجو اپنے آپ پر، الھم صلی علی محمد و آلہ
@muhibrehman7323
@muhibrehman7323 2 жыл бұрын
آپ وسیع الظرف ہیں۔
@muhmmadjunedkhan9183
@muhmmadjunedkhan9183 5 жыл бұрын
سبحان اللہ اللہ تعالی حضرت کوصحت تندرستی عطاء فرماے
@jaffaralirao1739
@jaffaralirao1739 5 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ۔ بہت خوب پیارا بیان اللّٰہ تعالیٰ حضرت مولانا محمد منظور احمد مینگل صاحب کو صحت وتندرستی عطا فرمائے رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین علم وعمل میں تقوای و پرہیز گاری میں اور اضافہ فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@tariqmahmood6342
@tariqmahmood6342 5 жыл бұрын
Ameen
@muhammadobaidakhter8322
@muhammadobaidakhter8322 4 жыл бұрын
Aameeen
@jaffaralirao1739
@jaffaralirao1739 5 жыл бұрын
حضرت علامہ مینگل صاحب کی بڑی علمی باتیں ھوتی ھیں بہت ساری باتیں تو ھم عوام کی سمجھ سے باہر ھوتی ھیں صاحب علم ھی سمجھ سکتے ھیں
@mirzazubair1429
@mirzazubair1429 5 жыл бұрын
انکل جی صحیح کہا آپ نے
@user-rr7xj6lj1r
@user-rr7xj6lj1r 5 жыл бұрын
ہر مولوی بھی سمجھ نہیں سکتا (مجذوب )
@shujaatali2442
@shujaatali2442 5 жыл бұрын
하마드이스마일 manzur sahab nai sir nabawat kay darwazay ka mazbut pehraydar imam hay sir imamat afzal hay jhut mat bolo
@shujaatali2442
@shujaatali2442 5 жыл бұрын
Meri ommat k ulma. Bani israheel k nabion say afzal hon gay ??????
@shujaatali2442
@shujaatali2442 5 жыл бұрын
Bukhari sharif mai kea lekha hay quran k baray mai ?
@gulhussainofficial3516
@gulhussainofficial3516 5 жыл бұрын
مولانا صاحب کو اللہ دراز عمر عطاء فرمائیں آمین
@aamira8843
@aamira8843 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ۔۔۔۔۔مولانا صاحب نےہمیشہ فرقہ واریت کی نفی کی ۔ استدلال ، علمیت اور ہلکے پھلکے انداز کو سامنے رکھ کر بات عوام تک پہنچاتے ہیں۔۔۔اسی لئے ہمیشہ شوق سے آپ کی گفتگو سنتا ریا ہوں۔ نیچے اپنے ناچیز خیالات کا اظہار اپنی مختصر معلومات کے حوالے سے کر ہا ہوں۔وجہ صرف یہ ہے کہ مولانا صاحب یقینا" میری باتوں کو اس صورت دیکھ لیں جیسےایک بہت بڑا استاد ایک ننھے طالبعلم کا پرچہ پڑھتا ہے۔ امامت و خلافت کے معاملے کو ایک عام شیعہ بھائ اور علم رکھنے والے شیعہ عالم الگ الگ انداز سے دیکھتے ہیں۔ امام کا خلیفہ ہونا شرط نہیں۔۔۔مثال کے طور پہ۔۔۔امام علی و امام حسن کے علاوہ کوئ بھی امام خلافت کے عہدے پہ نہیں تھے۔ امام الوہوی ذمہ داری ہے جو رسول اللہ نے علی کو پوری تیاری کرواکر عطا کی ، انہوں نے وہی علم خاص حسن و حسین اور آگے ہر امام نے اپنے بیٹے کو ٹرانسفر کیئے۔ یہ اہل تشیع کا عقیدہ ہے۔ حضرت علی کو اول خلافت نہ ملنے کے باوجود انکی امامت جاری رہی۔ اسی طرز خلیفہ کو بھی امام ہونا چایئے؟خلافت کو آپ ایڈمنسٹرٹیو ذمہ داری کے طور پہ دیکھیں اور امامت کو روحانی ذمہ داری جیسے حضرت علی اور تمام آئمہ نے خلافت پہ فائض ہوئے بغیر یہ ذمہ داری نبھائ۔ عام شیعہ حضرات اسے اسطرح نہیں دیکھتے۔ انکے لیئے خلیفہ کا امام ہونا لازم ہے۔ یہ عقیدہ اسطرح غیر موثر ہو جاتا ہے کہ اگر آئمہ کو خلافت نہیں ملی تو کیا انکی امامت غیر موثر ہوگئ؟نہیں! امامت نبوت سے بالکل افضل ہے۔۔۔۔۔لیکن صرف سلسلئہ انبیاء کے لیئے۔ پیغمبر ، نبی ، رسول اور امام۔۔۔ان درجوں پہ اللہ نے نبوت کے سلسلے کو کھڑا کیا ہوا ہے۔ مولانا مجھ سے بہتر تشریح کرسکتے ہیں ۔ ہر نبی و پیغمبر رسول نہیں ہو سکتے۔ اسی طرح وحی کا سلسلہ بھی انبیاء و رسولوں کا مختلف رہا ہے۔ کیا حضرت جبراعیل ع 1 لاکھ 24 ہزار انبیاء کے پاس وحی لیکر جاتے رہے؟اس لئیے رسول کا درجہ یقینا" انبیاء سے مختلف ہے۔ اللہ نے جب حضرت ابراھیم ع کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ میری آزمائیشوں میں کامیاب ہوئے اس لیئے اب میرا ارادہ آپ کو امامت عطاء کرنے کا ہے۔ بظاہر پڑھنے والے کو یہی سمجھ آرہا ہے کے جب ابراھیم ع نے تمام امتحانات اولالعزمی سے مکمل کر لیئے تو " انعام " کے طور پر اللہ نے انکو امامت عطاء کی۔ نبوت کے بعد امامت عطاء ہوئ۔ شیعہ اثناء عشری میں جس طرح غلول کو کفر سمجھا جاتا ہے بالکل اسی طرح ختم نبوت پیغمبری و رسالت کا 100% وہی عقیدہ رکھتے ہیں جو اہلیسنت بھائیوں کا ہے۔ محمد رسول اللہ ختمرسل ہیں اور انکے بعد کوئ نبی و پیغمبر و رسول نہیں آیئگا اور نا ہی کسی امام پہ وہی نازل ہوگی۔ یوم-اکملتم لکم دیناکم کے بعد حضرت علی سمیت اب کوئ امام رسول اللہ کے بتائے ہوئے ضابطے سے ہٹ کر اپنے اجتہاد سے دین میں ترمیم کرتا نظر نہیں آیئگا کیونکہ نبئ اکرم ع کی حیات طاہرہ و طیبہ میں جو حلال و حرام کا فیصلہ اللہ بادشاہ نے اپنے رسول ع کے ذریعے ہم تک پہنچایا اور نبی ع کے توسط آل نبی و اصحاب رض و ازواج رض کے ذریعے امت تک پہنچا وہی دین مکمل ہے۔ اب اسکو کوئ بھی بدل نہیں سکتا۔ عقیدہ امامت جو آپ اثناء عشری میں دیکھتے ہیں وہ واللہ یہ نہیں ہے کہ ہمارا کوئ امام کسی بھی صورت کسی بھی وقت نبی کے درجے پہ فائض ہوا یاں ہوگا۔ یہ عقیدہ سوائےکفر کے اور کچھ بھی نہیں۔ اہلیسنت کی کتب اس بات کی گواہ ہیں کے نبئ اکرم ص کا ارشاد ہے کہ میری امت کے علماء بنی اسرائیل کے انبیاء سے افضل ہیں۔ (علماء) جو کہ امام سے نچلا درجہ ہے۔ حضرت ابو بکر رض نے رسول اللہ ص سےنا کوئ مناظرہ کیا اور نا ہی کوئ دلیل طلب کی۔ انہوں نے ایک ایسا جملہ کہا جس میں کئ سوالوں کے جواب ملتے ہیں۔۔۔۔"محمد کہ رہا ہے تو سچ کہ رہا ہے "۔۔ اور کلمہ پڑھ لیا ۔۔۔لیکن قرآن میں حضرت ابراھیم اللہ سے عرض کرتے ہیں کہ مجھے کوئ ایسی نشانیاں دکھا دے کہ مجھے اطمینان آجائے کہ تو رب ہے۔ اب یہاں صحابئ رسول صرف محمد بن عبداللہ کی سچائ پہ اللہ کے اوپر ایمان لا رہے ہیں۔ ابراھیم ع نبی ہو کر اطمینان قلب کے واسطے اپنے رب سے نشانی مانگتے ہیں۔۔۔دونوں کی فضیلت اپنی جگہ پہ۔۔۔۔لیکن ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ ابوبکر رض اللہ پہ زیادہ ایمان رکھتے ابراھیم ع کے مقابلے پہ۔ایک اوللعزم نبی دوسرا نبی کا وفادار ساتھی۔۔۔۔دونوںکو ایک کسوٹی پہ نہیں پرکھا جا سکتا۔۔۔اسی لیئے امامت کا معیار نبوت پہ اور ہے اور امامت بعد نبی اور ہے۔ اللہ کسی دن مجھے مولانا صاحب سے شرف باریابی عطاء کرے اور ایسے انصاف و حق پسند عالم کو میری بھی عمر لگ جائے۔ وسلام
@aurangzaibsiddiquimerapaki2210
@aurangzaibsiddiquimerapaki2210 5 жыл бұрын
اتنی جلدی رسپونس بھی کسی چینل کا نہیں دیکھا جتنی جلدی یہاں دیکھا ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ اچھا لگا
@sajidullah763
@sajidullah763 4 жыл бұрын
Salam.molana.sab.plz.plz.apna. Nubr.send.karo.03459418824
@alihammad9829
@alihammad9829 5 жыл бұрын
اللّہ آپکی جان مال کی حفاظت اور برکت عطا فرمائے 👍💓
@Version307
@Version307 3 жыл бұрын
being shia ikhtilaf apne jaga, aap ke guftugu wqy he sehr hasil research based hote, aap wahid hain jo khalistn ilm or daleel ke buniyad per ikhtilaf krty, will always listen to u
@khajoor9547
@khajoor9547 5 жыл бұрын
ما شإ اللہ اللھم اجعل القرآن حجة لنا لا حجة علینا
@light2107
@light2107 5 жыл бұрын
mashaallah
@yahyashafiq7376
@yahyashafiq7376 2 жыл бұрын
آمین۔۔
@AmjadAli-yz8nt
@AmjadAli-yz8nt 3 жыл бұрын
مولانا منظور مینگل صاحب اللّٰہ پاک آپ کی عمر عمل میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@sayyedsamisayyedzai1897
@sayyedsamisayyedzai1897 3 жыл бұрын
جزاک الله خیرا بارک الله فیکم مولانا صاحب
@salahuddinalfatih786
@salahuddinalfatih786 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 👍 👍👍⁦❤️⁩ ⁦❤️⁩⁦❤️⁩
@farooqrangooni3642
@farooqrangooni3642 5 жыл бұрын
Jis etmanan se Kufar ko batil ko Hazrat khol k Qoum ko samjgate or Ulma ko pharate Hy ye app Ka hi Kam Hy. Allah app ko Eman sehat k Sath Zindagi de Ameen
@damfishingsaqibkaahidandan2602
@damfishingsaqibkaahidandan2602 10 ай бұрын
اللہ لمبی عمر کرے۔ آمین یا رب العالمین
@jawheadtm2107
@jawheadtm2107 3 ай бұрын
maashallah... listening from Philippines.. Allah hafidh
@abdulsattar6514
@abdulsattar6514 3 жыл бұрын
MashaAllah ❤️
@shepherdazad
@shepherdazad 5 жыл бұрын
Allah aapki hifazat farmaye.
@zafarali-xi3bg
@zafarali-xi3bg 3 жыл бұрын
Masha Allah jazakallah khair
@inzamamkhan4761
@inzamamkhan4761 3 жыл бұрын
MaashaaAllah good knowledge
@sahilfaincysahilfaincy7006
@sahilfaincysahilfaincy7006 5 жыл бұрын
molana ki taraaveeh ki mukammal tilaavat logon mil jae to aap k leye b zakhera e aakhrat hoga ishaallah jazakallah
@Aflatoon110
@Aflatoon110 4 жыл бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ ۔۔۔ حضرت مولانا مینگل صاحب کا یہ بزرگانہ انداز، ان کی تحقیق میں امانتداری اور تبحر علمی قابل قدرہے ۔ (نظریات و عقائد کا اختلاف کوئی اہمیت نہیں رکھتا) اللہ تعالیٰ علماء کو اپنی امان میں رکھے ۔۔۔ مولانا کا اشکال قابلِ تحقیق ہے ۔۔ والسلام
@MUHAMMADKHAN-pe7ez
@MUHAMMADKHAN-pe7ez 3 жыл бұрын
(نظریات و عقائد کا اختلاف کوئی اہمیت نہیں رکھتا)?????? phir rowla kis baat ka hai???
@abubakarabubakar7269
@abubakarabubakar7269 Жыл бұрын
اصل تو ھیں ھی عقائد ونظریات
@ismailhakeem3939
@ismailhakeem3939 4 жыл бұрын
Love you Mulana Sahb..
@malikyounas1746
@malikyounas1746 10 ай бұрын
ma sha Allah bahut khub Hazrat ji
@raqeebullah981
@raqeebullah981 5 жыл бұрын
اللہ تعالٰی مولانا کی زندگی میں برکت نصیب فرما۔۔۔امت کی چراغ ہے۔۔
@baratkhankakar9961
@baratkhankakar9961 5 жыл бұрын
🌹
@laiba3144
@laiba3144 4 ай бұрын
Ma,Sha,Allah.Allah apke ilm mn mazeed izafa farmae aur apka saya dair umat muslama pr qaim rakhe ameen.
@mazahirarman1311
@mazahirarman1311 5 жыл бұрын
تحریف قرآن کےبارے میں شیعہ اورسنی دونوں کی کتابیں بھری پڑی ھےمگرمحقیقن اھل تشیع اورمحقیقن اھل سنت دونوں نےان احادیث کارد کیاھے ۔۔ مولاناصاحب نےاس مسئلہ میں انصاف سے کام لیا
@kotraaziz8073
@kotraaziz8073 3 жыл бұрын
MUSTAFA JAANE RAEHMAT PR LAAKHO SALAAM respect from MAKRANI BALOCH FAMILY INDIA
@bukharinashriyat
@bukharinashriyat 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت زبردست یہ سوچنے کا مقام ہے کہ جب قادیانی ایک شخص کو نبوت کا درجہ دیتے ہیں تو اسلام سے خارج ہیں تو شیعہ تو اپنے بارہ ائمہ کا نبوت تک نہیں نبوت سے بھی اعلی اور افضل مانتے ہیں تو وہ اسلام سے خارج کیوں نہیں وہ علماء کرام اس بارے میں سوچیں جو ان کو مسلمان سمجھتے ہیں ان سے نرمی والا برتاؤ کرتے ہیں
@mdrizwan3621
@mdrizwan3621 5 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@gorayyajutt1688
@gorayyajutt1688 4 жыл бұрын
Ustaad g Allah Pak aap pr Rehmatain Farmaye, Aameen
@idreesarain2002
@idreesarain2002 2 жыл бұрын
Eik sawal
@tanhamusafir3934
@tanhamusafir3934 Жыл бұрын
Masha Allah Masha Allah Masha Allah ❤❤❤❤❤❤
@gmiqbal2703
@gmiqbal2703 4 жыл бұрын
JazakAllah es four main shirk sy lurna Allah Akber
@khanpathan79
@khanpathan79 4 жыл бұрын
Masha ALLAH
@rashidalinajaf8230
@rashidalinajaf8230 4 жыл бұрын
Mash Allah boht ilmi goftgoo he
@humayunkhan5429
@humayunkhan5429 4 жыл бұрын
MashALLAH Maulana Sab
@SayidMuhammadIbrahim
@SayidMuhammadIbrahim 4 жыл бұрын
Bhot khoobb. Banda Alim ha 👏👏👏
@OSMANBAY-ms3bm
@OSMANBAY-ms3bm 3 жыл бұрын
Aise hazrao aalim hai Ulema E Deoband mai Knoledge bohat hai
@faheembhutto4047
@faheembhutto4047 4 жыл бұрын
Ma Sha Allah
@Saad-lo7je
@Saad-lo7je 4 жыл бұрын
Assalamualikum Molana saheb aap ki baatein bohot gehri hoti hain. Aap kay andaz e bayan ki kya baat hai.
@misbahullah3354
@misbahullah3354 4 жыл бұрын
Masha allah .
@mohdtariq2325
@mohdtariq2325 5 жыл бұрын
Subhan Allah
@blackforest2154
@blackforest2154 3 жыл бұрын
Bhai profile Name Muhammed Pora likhiye. Shukriyah
@ahlezouq6403
@ahlezouq6403 4 жыл бұрын
MashaAllah
@allahkabanda1234
@allahkabanda1234 5 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا وبارک فیک و احسن الیک الجزاء فی الدارین وقاك الله من شر النوائب و اطال اللہ عمرک بالصحۃ والعافیۃ
@muhammadalichandio4297
@muhammadalichandio4297 3 жыл бұрын
Masha Allah
@yousufi_POV
@yousufi_POV 5 жыл бұрын
Ikhtilaf alag,,,,, mgr Ye Aalim elmi bat krta h, love from shiya
@nasirkhanwajaa1048
@nasirkhanwajaa1048 4 жыл бұрын
Iski manlo
@shah550i
@shah550i 3 жыл бұрын
Sharam kar lo jhooty Agr Shia hoty toh pata hota k Shiyat mein Nabowat afzal hai Imamat se.
@shoaibahmed8424
@shoaibahmed8424 5 жыл бұрын
میرا رب اس ہیرے کی عمر دراز کرے اور سایہ ہمارے سروں پہ سلامت رکھے
@malikyounas1746
@malikyounas1746 10 ай бұрын
ameen
@atiqkhan581
@atiqkhan581 4 жыл бұрын
علامہ ہم آپ پر فخر ہیں اسلام کا سر کا تاج آپ ہیں
@The.Favorite.clips.
@The.Favorite.clips. 4 жыл бұрын
اللہ عمر دراز عطا فرمائے ۔
@muhammadaamir754
@muhammadaamir754 5 жыл бұрын
Aap k jawab ka intezar rahy ga sahab
@aurangzaibsiddiquimerapaki2210
@aurangzaibsiddiquimerapaki2210 5 жыл бұрын
مولانا علی شیر حیدری شہید رحمہ اللہ کے بعد مجھے جس کی تفسیر علم سمجھا ایا وہ مولانا الیاس گھمن دامت برکات اور مولانا منظور احمد مینگل دامت برکات ہیں پہلے نمبر پر جو طریقہ مینگل صاحب کا لاجواب ہے جو مجھ جیسا عام انسان ارام سے سمجھ سکتا ہے اللہ ہمارے علماء کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے جنکی برکات سے ہم گمراہ ہونے سے بچے ہوے ہیں الحمداللہ رب العالمین
@hasnainzaidi7706
@hasnainzaidi7706 5 жыл бұрын
Auragzaib Siddiqi sahib. Wilayate Mola Ali.A.S. k mozu pr. Allama Abdullah Jarwr ka ALi Sher Haidri k sath mashur munazra Net pr mil.jata hey. Jis me Ali sher ki shikast vazeh hey.
@hasnainzaidi7706
@hasnainzaidi7706 5 жыл бұрын
2. Quran ki kisi ayat se sabit Kr den k Allah ne public.ko ye power ya ikhtyar dya ho k vo khud apnay me se kisi ko Imam, khalifa,ya Wali bna saktay hn.
@hasnainzaidi7706
@hasnainzaidi7706 5 жыл бұрын
3. Mengal sahib ne Ayate Astakhlaf parhi mgr samajh k nahi parhi.
@hasnainzaidi7706
@hasnainzaidi7706 5 жыл бұрын
4. Is me Allah ne momenin se wada kya k vo onhen zamin pr khalifa bnaey ga. Yani vo khud shura kr k nahi bnen gey.
@hasnainzaidi7706
@hasnainzaidi7706 5 жыл бұрын
5. Jesa k on se pehlay khalifa bnaay. Ayat ka ye hissa bohat ahm hey. Kya jin ko Allah ne pehlay khalifa bnaya vo Allah ne bnaey ya public ne?
@user-gd1cl2gm5v
@user-gd1cl2gm5v 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@nasirabbas7993
@nasirabbas7993 5 жыл бұрын
MashAllah Molana sb .mei shia hon me app se yahi arz karonga ki Hamare Nazdek imamat Nabuwat se afzal ni ha
@user-jj2rm8jk5r
@user-jj2rm8jk5r 3 жыл бұрын
Mashallah
@WaheedKhan-bw4vn
@WaheedKhan-bw4vn 4 жыл бұрын
SUBHAN_ALLAH Hafiz Sahab or Inke Family per or Aap k Shagirdon per or Tamam Alam-e-Islam per ALLAH PAK ki La-mehdood Rehmatoon or Barkaton ka Nuzool ho. Hafiz Sahab Aag bujhne k baad baqi rehjane wali Chingari ki taraf ishara farma rahe hen, Momino Buhut ghor talab baat hy, Nazar andaz na karen.
@UmarAli-mq2to
@UmarAli-mq2to 5 жыл бұрын
آپ کا جواب ایک شعیہ عالم نے یوٹیوب پر دے دیا ہے آپ یہ پیج Salam bar Mahdi as وزٹ کریں۔
@hafizhuzaifachaudhary
@hafizhuzaifachaudhary 4 жыл бұрын
بھائی آپ ٹائم لیلو آپنے عالِم سے مناظرہ کروالیجیے انشااللہ آپ کے علم میں اضافہ ہوگا اور آپکا عقیدہ درست ہوجاۓ گا
@ghulamjafar2273
@ghulamjafar2273 4 жыл бұрын
slam bar mahdi
@younassaife8405
@younassaife8405 4 жыл бұрын
Allah Pak mulana ka ilim ma umr ma brkt Dali amen suma amen
@faiezaftab
@faiezaftab 3 жыл бұрын
Excellent
@whiteholeeducationcenter
@whiteholeeducationcenter 4 жыл бұрын
مولا کو خدا سلامت رکہے.
@syedyawarshah1541
@syedyawarshah1541 4 жыл бұрын
mashallah
@rahmanichenal9322
@rahmanichenal9322 4 жыл бұрын
اللہ اکبر کیا شان ہے اس جماعت دیوبند کے فرند کی اللہ خضرت کی عمر میں برکت عطاء فرمائے ماشاءاللہ ہندوستان میں حضرت کے بینات اہل علم کی جماعت میں بڑے مقبول ہے
@hanifhaider9721
@hanifhaider9721 4 жыл бұрын
Keya bat kr di apny sir g bht Bari bat
@Osama-qo7hm
@Osama-qo7hm 4 жыл бұрын
Great mawlana
@zakaudin8591
@zakaudin8591 Жыл бұрын
ماشاالله استاد محترم
@mohdiqbal8110
@mohdiqbal8110 4 жыл бұрын
Wah moulana kya khoob yeh hota hai alimana kaam Jo bhi koi aqeedy rakhey sawal usi se poocha jaye Yeh masala Shimon ka hai Shimon se hi poocha jaye. To aap se sawal yeh hai k pehle nabuwat aur imamat ki tareekh karain taki isi tareef ki bunyad par baat aage badhe
@zahidhussain2458
@zahidhussain2458 4 жыл бұрын
Very nice brother
@gadaaybabulilm3614
@gadaaybabulilm3614 5 жыл бұрын
السلام علیکم۔ مولانا صاحب آپ کا بیان سنا بہت اچھا لگاکہ آپ سچ بات کہنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مولانا صاحب آپ کو علم ہو گا کہ شیعہ اصول دین یہ ہیں۔ 1 توحید یعنی اللہ وحده لا شریک ہے 2 عدل یعنی اللہ عادل ہے 3 نبوت یعنی ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاعلیہ سلام ہیں اور آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں 4 امامت یعنی حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد بارہ امام ہیں پہلے حضرت علیّ اور آخری امام محمدّ بن حسنّ بن علیّ ہیں یعنی امام مہدیّ ہیں 5 قیامت یعنی ایک دن اللہ کے حکم سے سب کچھ ختم ہو جائے گا پھر اللہ تعالیٰ سب کو زندہ فرمائے گا امامت بنوت کے بعد ہےپہلے نہیں ہے۔ حضرت علیّ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جانشین ہیں ۔ نبوت کا کام اسلام لانا اور اللہ کی مخلوق تک پہچانا، ان کو سمجھانا ہے۔ یہی کام امامت کا ہے،امامت کا کام نبوت کے بعد دین کو بچانا اور لوگوں کو دین سمجھانا ہے۔یہ تو آپ کو بھی علم ہو گا کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے حکم کے بغیر کلام نہیں فرماتے تھے۔ یعنی آپّ جو کام بھی کرتے اللہ کے حکم سے کرتے تھے۔ حضرت علیّ کو حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ کے حکم سے اپنا جانشین مقرر فرمایا۔ بس یہ بتانا تھا کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم افضل ہیں اور آئمہّ ان کی ذریت سے ہیں۔ یہی شیعہ اثناء عشری کا عقیدہ ہے۔ وسلام
@ibrarhussain2545
@ibrarhussain2545 5 жыл бұрын
Allama sb Thora aur tahqiq karlena shahed Ap KO Imamat samjh Ajae Imamat khatmenabowat ki sab sy Aala dalil he ,Asliy to ferqa imamiya me ajj tak Kasi me nabowat Ka jhota dawedar Nahi aur na Hoga ,jab waqat Ka imam aega Sare kazab khtam hojae gy ,waslam💞
@najammughal5685
@najammughal5685 5 жыл бұрын
Geo bilkol sahe aqida beyan kiya apne
@hajjandroid1789
@hajjandroid1789 5 жыл бұрын
Shiyon k Haan sabse bara darja Wilayat hai, kyon k Allah ne Apnay liye lafz Wali istemaal Kiya hai, Allah Bhi wali, Rasuul Bhi wali, Ali Bhi wali. Aap ye nhi keh saktay k Ager Allah wali hai tou Nabi bhi hoga!! Allah Nabi nhi ho sakta Aur Nabi Allah nhi ban saktay. Koi head master hai tou woh chapraasi bhi hoga kyon k head master bara darja hota hai, aisa tou nhi hai na? Wilayat k izhaar k alag alag andaz Hain, Rasuul(saww) , Aise Wali hain Jo Allah tou nhi Hain laikin Imam+Nabi Hain. Ali(as) Nabi nhi Hain laikin Imam+wali Hain. Jo Allah ka spokes person ho wo Nabi hai, Ali mein qualities Ambiya wali mawjood Hain laikin aagay spokes person ki zaruurat nhi kyon k paigham mukamnal ho Gaya hai, Iss liye Nubuwat khatam. Shariyat mukammal, Iss liye qualities honay k bawujud Nabi nhi hain,Ager koi wahi naazil honi hoti tou Ali Nabi hotay!!! Spokes person hotay!! Laikin Ali(a s) Nabi(saww) k spokes person ho gaey Haroon(a.s) ki tarah.
@KhanBaba-xl1dh
@KhanBaba-xl1dh 4 жыл бұрын
Hajj ANDROID bhai jan Nabi pak,(saw)ne farmaya agar mere bad koi nabi hota to Hazrat Umar hate
@mayarehaq8114
@mayarehaq8114 4 жыл бұрын
Aby bakwas ku krty ho,taqia krna Yani jhoot bol k sawab Lena hi asal mey mazhab e asna e ashri hai
@qarimohammadqasmi6814
@qarimohammadqasmi6814 5 жыл бұрын
Allah AAP ke ilm main izafa farmay amin
@mr.uzairahmad7415
@mr.uzairahmad7415 Жыл бұрын
@sidramirza5403
@sidramirza5403 5 жыл бұрын
Thanks a lot
@mumraizali4894
@mumraizali4894 5 жыл бұрын
Main shia hun...awal tauheed,2nd,nabowat,,,3rd adal,4th imamat,,5th qayamat
@abbaszaidi5780
@abbaszaidi5780 5 жыл бұрын
ماشآللہ۔مبارک ھو۔ان سے یہ پوچھو کہ اللہ بعد رسول(ص) جن لوگوں کو خلیفہ بنا رہا ھے ویسےھی جیسے پہلے خلیفہ بنا یا ھے۔اور پہلے ان کو خلیفہ بنا یا ھے جن لوگوں نے کبھی شرک نہں کیا۔لہا ذا بعد رسول (ص) بھی ان ھی کو خلافت ملنا چاھئے جن لوگوں نے کبھی شرک نہ کیا ھو۔البتہ دنیا وی حاکم بنا ئو تو اور بات ھے۔
@alizatower9614
@alizatower9614 4 жыл бұрын
خدایا یاد آوے اِنکو👆 دیکھ کر وہ نور کے پتلے۔۔ نُبوت کے یہ وارث ہیں یہی ظلِ رحمانی ۔۔۔۔۔۔ انہیں کی شان کو زیبا نُبوت کی وراثت ہے ۔۔۔۔ انہیں کی اتقاء پر ناز کرتی ہے مُسلمانی ۔۔۔۔۔ یہی ہے جن کے سونے کو فضیلت ہے عبادت پر ۔۔ انہیں کا کام ہے دینی مراسم کی نگہبانی 💕💕💕🇮🇳🇮🇳🇮🇳💕💕💕😘😘😘😍👌
@muhammadnooralhanafi2865
@muhammadnooralhanafi2865 5 жыл бұрын
ماشاء الله
@maliktaj39
@maliktaj39 2 жыл бұрын
تاجدار ختم نبوت و خاتم المعصومین محمدﷺ زندہ باد
@waleedkhankhan842
@waleedkhankhan842 5 жыл бұрын
Masha Allah Allah hzrat ka saya hm pr kaim rky ameen summa ameen
@ranashazad9491
@ranashazad9491 3 жыл бұрын
Waleedkhan Khan ye siya ahgy jhanm May ley jay ga hud humat karo khan bahi kutbo ko pharo haqeqat tulash karo sahi bhari julid 2 pharo apni sahi muslim be pharo haq tulash karo molvi pori bat ni butaty
@ranashazad9491
@ranashazad9491 3 жыл бұрын
Islam 360 donloud karo sub moly ga mobial May hi
@islahishortbayn4181
@islahishortbayn4181 4 жыл бұрын
Alhamdullillah
@fayazhyder1107
@fayazhyder1107 3 жыл бұрын
MOLANA SAHAB I'M SHIA... HUMARA AQEEDA HAI.. AP KO SIMPLE TARKEY SE BATA DETA HON... BAD. E. KHUDA BAD. E. NABI... SUB SE BARA MOLA ALI.
@fitrusx5654
@fitrusx5654 5 жыл бұрын
بقیہ 1 ۳۔ مقام امامت۔ یعنی رہبری و پیشوائی اور امور مخلوق کی باگ ڈور سنبھالنا۔ در حقیقت امام وہ ہے جو حکومت الہی کی تشکیل کے لئے ضروری توانائیاں حاصل کرنے کی کوشش کرتاہے تا کہ احکام خدا کو عملا جاری اور نافذ کرسکے اور اگر فی الوقت با قاعدہ حکومت کی تشکیل ممکن نہ ہو تو جس قدر ہوسکے اجرائے احکام کی کوشش کرے۔ بہ الفاظ دیگر امام کا کام اور ذمہ داری احکام و قوانین الہی کا اجراء ہے جب کہ رسول کی ذمہ داری احکام الہی کا ابلاغ ہے۔ دو لفظوں میں یوں کہیے کہ رسول کا کام ارائة الطریق ہے اور امام کی ذمہ داری ایصال الی المطلوب ہے۔ یہ بات واضح ہے کہ رسول اسلام کی طرح بہت سے پیغمبر تینوں عہدوں پر فائز تھے۔ وحی وصول کرتے فرامین خداوندی کی تبلیغ کرتے نیز تشکیل حکومت اور اجرائے احکام کی کوشش کرتے اور باطنی طور پر بھی نفوس کی تربیت کرتے تھے۔ مختصر یہ کہ امامت ہر جہت سے مقام رہبری کا نام ہے وہ مادی ہو یا معنوی، جسمانی ہو یا روحانی اور ظاہری یا باطنی ۔امام حکومت کا سر براہ، لوگوں کا پیشوا، مذہبی رہنما، اخلاق کا مربی اور باطنی ہدایت کا ذمہ دار ہوتاہے۔ اپنی مخفی اور معنوی قوت سے امام اہل افراد کی سیر تکامل کے لئے باطنی رہبری کرتاہے، اپنی علمی قدرت کے ذریعے نادان و جاہل افراد کو تعلیم دیتاہے اور اپنی حکومت کی طاقت سے یاد دیگرا جرائی طاقتوں سے اصول عدالت کا اجراء کرتاہے۔ امامت یا حضرت ابراہیم کی آخری سیر تکامل: امامت کی حقیقت کے بارے میں ہم جو کچھ کہہ چکے ہیں اس سے ظاہر ہوتاہے کہ ممکن ہے کوئی شخصیت مقام تبلیغ و رسالت کی حامل ہو لیکن منصب امامت پر فائز نہ ہو۔ کیونکہ اس منصب کے لئے ہر پہلو سے بہت زیادہ اہلیت و لیاقت کی ضرورت ہے اور یہ وہ مقام ہے جسے ابراہیم ع تمام امتحانات کے بعد حاصل کرسکے اس سے ضمنا یہ بھی واضح ہوتاہے کہ امامت حضرت ابراہیم کے لئے سیر تکامل کی آخری منزل تھی۔ جو کچھ قرآن سے ملتا ہے اس کے مطابق امامت نبوت سے جدا اور اس سے بلند ایک مقام ہے ۔ اس مطلب کو درج ذیل آیات سے اخذ کیا جاسکتا ہے ۔ پہلی آیت : «وَ إِذِ اِبْتَلی إِبْراھیمَ رَبُّہ بِکَلِماتٍ فَأَتَمَّھُنَّ قالَ إِنِّی جاعِلُکَ لِلنّاسِ إِماماً قالَ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِی قالَ لا یَنالُ عَھدِی اَلظّالِمِینَ»( اور جب ابراہیم کو اس کے رب نے کچھ باتوں سے آزمایا تو اس نے وہ پوری کر دکھائیں فرمایا میں تمہیں لوگوں کا پیشوا بنانے والا ہوں عرض کی اور میری اولاد سے فرمایا میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچتا-)؛ بقره/ ۱۲۴ مذکورہ بالا آیت کی بنیاد پر جس وقت حضرت ابراہیم (ع) اچھی طرح الٰہی امتحانات اور آزمائشوں سے عہدہ برا ہو گئے تو اللہ نے انہیں مقام امامت پر فائز کر دیا ۔ اب سب سے پہلے ہمیں دیکھنا چاہیے کہ یہ امتحانات اور ان میں سے اہم ترین چیز کون سی تھی ؟ اور دوسرا یہ کہ آیا ان کا تعلق حضرت ابرہیم(ع) کی نبوت سے پہلے کے زمانے کے ساتھ تھا یا نبوت کے بعد والے زمانے کے ساتھ ؟ چنانچہ یہ امتحانات حضرت ابراہیم(ع) کی نبوت سے پہلے کے زمانے اور آپ(ع) کی جوانی کے دور سے متعلق تھے- بعض افراد کے نزدیک- اس بات کا قائل ہونا ممکن ہے کہ امامت وہی نبوت تھی نہ کہ اس سے ہٹ کر کوئی امر، لیکن اگر یہ ثابت ہو جائے کہ یہ امتحانات حضرت ابراہیم (ع) کی نبوت کے زمانے میں رونما ہوئے تو اس سے یہ نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ **امامت نبوت سے جدا ایک مقام ہے** ( بقیہ اگلے کمینٹ میں)
@recitingofquran
@recitingofquran Жыл бұрын
Nice
@m.tallha1103
@m.tallha1103 4 жыл бұрын
Vary good
@alimurtaza5625
@alimurtaza5625 4 жыл бұрын
💖💖💖💖💖💖
@farooqibaloch5934
@farooqibaloch5934 5 жыл бұрын
Bhai video share ka maqsas apka paesa hai sawab ki neyat sy share kia hai.... q ijazat nai de rae ky log upload karen social media par
@nisarhussain1595
@nisarhussain1595 5 жыл бұрын
بہت اچھی باتیں آپ کی طرف سے سننے کو مل رھی ماشآء اللہ ھم اھل تشیع کا عقیدہ امامت کے بارے میں یہ ہے نبوت کا سلسلہ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے بعد مکمل اور ختم ہو چکا مگر جس جس طرح انبیاء ماسلف سے خلافت وجانیشنیت کاسلسلہ چلا آرہا ہے اسی ھمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بھی جانشین ھیں ھمارے عقیدہ کے مطابق یہ جانشین جس طرح انبیاء ماسلف نے اپنی طرف سے نہیں بلکہ حکم خدا سے چنااسی طرح ھمارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے نے بھی اپنی طرف سے نہیں بلکہ حکم خدا سے بنایا ہےپس بات زیادہ لبمی ھو جائے گی مختصراً جس نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم تمام انبیاء پر افضل ہے اسی طرح آپ کے جانشین بھی سواے خود ذات مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے تمام انبیاء سے افضل ہیں ایک دلیل یہ ہے رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے اس فرمان میں تمام مسلمان متفق ہیں کہ جب مھدی علیہ السلام آئینگے تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام آپ کی اقتداء میں نماز ادا کرینگے جب عیسیٰ علیہ السلام افضل ھوتے ھوئے مفضول کے پیچھے نماز پڑھیں گے یہ حکم اسلام کے خلاف ھےقانون قرآن ھےھل یستوی الذین یعلمون والذین لایعلمون جزاک اللہ خیرا والسلام علیکم و رحمۃ اللہ
@fahadlatif2671
@fahadlatif2671 Жыл бұрын
پاگل عیسیٰ علیہ السلام امام مہدی کے پیچھے نماز پڑے گا اس کا مطلب یہ تھوڑی ہوے مہدی عیسیٰ علیہ سے افضل تو پھر محمد نے بھی ابوبکر صدیق کے پیچھے نماز پڑی ھے اب بولو
@SarfarazKhan-nf6wd
@SarfarazKhan-nf6wd 5 жыл бұрын
اگر آپ کو نہ سنا ہو تو کسی کو بھی یہ نہیں کھ سکتے کہ ہے کوئی جواب
@punjabikhan795
@punjabikhan795 2 жыл бұрын
اگر مولا علی کو خلافت میں پہلا نمبر نہیں ملا تو قسمت میں یہی لکھا تھا ہو گیا، شور تب مچاؤ اگر پہلا ناکام ہوا، اب چیخنے چلانے سے اعتراض اللہ پر آتا ہے اس نے چوتھے نمبر پر کیوں رکھا، مولا علی چوتھے نمبر پر بھی ناکام رہے تو تحکیم میں معزول کر دیئے گئے ، علی دا پہلا نمبر کیا چوتھا بھی نا رہا، جس میں قابلیت اور مؤمنین اور اللہ کو پسند تھا وہی نمبر پہلا ہوا، اللہ جانتا تھا اگر علی کو پہلے نمبر رکھا تو کوفی سبائی شیعہ جلد ہی خلافت کا تیا پانچہ کردیں گے ، ماتم کرو اپنے آپ کو زخمی کرو، لعنت بھیجو اپنے آپ پر، الھم صلی علی محمد و آلہ
@hafizhuzaifachaudhary
@hafizhuzaifachaudhary 4 жыл бұрын
السلام علیکم حضرت اللّه آپ کو صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے۔آپ ہمارے سرو کا تاج ہیں۔
@hanifharoon5261
@hanifharoon5261 3 жыл бұрын
Molana manzoor mengal 100% correct
@syedzaeemalirizvirollno3240
@syedzaeemalirizvirollno3240 4 жыл бұрын
آغا فقہ جعفریہ میں میں خود ایک اہل علم گھرانے سے ہوں اور ہماری تمام کتب میں واضح ہے کہ امامت نبوت سے افضل نہیں پہلے توحید پھر نبوت پھر امامت اصول کافی سب سے معتبر کتاب سمجھی جاتی ہے جیسے آپ کی بخاری اس میں درج ہے امامت نبوت کے بعد ہے نہیں تو کسی بھی شیعہ کو کہیں گھر سے اصول دین فروغ دین کی کتاب اٹھا کر لا دیں اس میں بھی خود دیکھ لیجئے گا امامت نبوت کے بعد ہے اور یہاں تک ہے کہ اگر کوئی امام کوئی بات کرے جو نبی کے خلاف جائے تو لکھا جاتا ہے کتب میں کہ نبی کی مانی جائے اپنی کتب میں ہے اگر کوئی امام کا فرمان اور حدیث نبی سامنے ائے تو افضل حدیث نبی ہو گی ۔ مجھے اچھا لگا انھوں نے فرقہ واریت نہیں کی بلکہ ایک بہت اچھا انداز سے اپنی بات کہی شیعہ میں ایسے لوگ بھی ہیں جو انتہائی جاہل ہیں انھیں کسی چیز کا علم نہیں چند پیسے پر بکے ہوئی زاکر انھیں جو کہتے ہیں وہ مانتے ہیں ہماری شیعہ کی تو اپس میں ہی ابھی ایسے زاکروں کی روک تھام چل رہی ہے جو ممبر پر کھڑے ہو کر تفرکہ یا غلط عقائد غلو بیان کرتے ہیں دو درجہ ہیں ایک جاہل اور ایک اہل علم ۔خدا امت مسلمہ کو ایک کرے اور جو بھی گمراہ ہی فقت ایک فرقہ نہیں ہر فرد جو فرد بھی گمراہ ہے خدا ہدایت نصیب کرے ۔
@Pathandrama420c
@Pathandrama420c 2 жыл бұрын
Nabi ak saw k Baad Qayamat toh aasakti hay Magar kise kism ka Nabi nahi
@azzariqbal3341
@azzariqbal3341 5 жыл бұрын
شیعہ حضرات کے بھی کمینٹس پڑھے انہوں نے واضح الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ وہ امامت کو نبوت کے بعد مانتے ہیں لہذا یہ اختلاف ختم ہوجاتا ہے ۔
@mankind7606
@mankind7606 4 жыл бұрын
بے شمار شیعہ علماء نے اپنی کتب میں صراحت کیساتھ درج کیا ہے کہ امامت ۔۔۔ نبوت سے افضل ہے۔۔۔ لہذا یہاں کمنٹس میں انکار کرنے سے تو کوئی فائدہ نہیں جب تک کتب اور انکے علماء کے کہنے میں موجود ہے
@user-gt7pf9ho3z
@user-gt7pf9ho3z 4 жыл бұрын
شیعوں کے ذکر کھلم کھلا کہتےہیں کہ علی تمام انبیاء سے افضل ہیں سوائے آپ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کے لہذا شیعہ کاف ھیں
@AbdulManan-ky4mg
@AbdulManan-ky4mg 4 жыл бұрын
@@user-gt7pf9ho3z 😂🤣....کاف
@humayunkhan5429
@humayunkhan5429 4 жыл бұрын
امام علی beshak kafir hen aik ye ni ha masla imamat or Nabowat ka senkrrhon masly hen jiski wajah sy sheia py kofar ka fetwa ha
@313haneef
@313haneef 4 жыл бұрын
Ye jhoote he Taqayya krte he lanti shia
@sahmarhussain
@sahmarhussain 5 жыл бұрын
SALAAM kia mera pegham Doctor Manzoor Mengal tak pohunch sakta hai???
@sahibaforoz7905
@sahibaforoz7905 3 жыл бұрын
G
@jubayerahmed118
@jubayerahmed118 4 жыл бұрын
🌹🌷
@aurangzaibsiddiquimerapaki2210
@aurangzaibsiddiquimerapaki2210 5 жыл бұрын
حضرت کا کوئی ایسا بیان جس میں شیعہ کی نماز اور طاق راتوں پر مسائل سمجھایا ہو کے انکی نماز کہاں سے ملتی ہے اور ہماری کہاں سے جس کو وہ بھی مان جائیں تو لنک ضرور سینڈ کیجیے گا جزاکم اللہ
@najammughal5685
@najammughal5685 5 жыл бұрын
Ap ahlehades ke muti e Azam Molana ishaq Sahab ko sune Namaz pe sari tafseel batai hy
@samamuttaqi5832
@samamuttaqi5832 5 жыл бұрын
ایک‌سوال هے جب امامت تا قیامت چلتی هے تو ابهی آپکے امام کہاں هیں؟ کیوں اپ لوگوں کی کوئی امام موجود نہیں؟ دوسرا یه که امامت نبوت کی جانشین هے جس طرح نبوت من جانب الله هے اسی طرح امامت جو که نبوت کا لازمه هے تا قیامت تک وه بهی خدا کی طرف سے هونی چاهئے۔۔۔۔ ورنه تو انسانوں پر چهوڑیں تو نواز شریف اور زرداری جیسے چوڑوںکا انتخاب کرتے هیں
@MrHassantaj
@MrHassantaj 4 жыл бұрын
Tu na pochi ha imam e barhaq Huq tujhy Mari trha saheb e israr kary Ha vohi tary zamany ka imam e barhaq Jo tujhy hazar o mojood sy Bezar kary
@MrHassantaj
@MrHassantaj 4 жыл бұрын
Imam Nabi ki trha apni imamt ka eelan nai karty, or Jo dava kary vo imam nai hota
@alirizviofficialksa871
@alirizviofficialksa871 4 жыл бұрын
@@MrHassantaj oa jahil toba kar
@Xyz-wg1wf
@Xyz-wg1wf 3 жыл бұрын
Isi liye ab imam ni aa rhy q k on me wo taqwa or deen dari ni hy jo pehly imam guzry hn onky Bary parho to pta chaly ga.. Imamat or nabuwat 2 alag cheezen hn. Or isi trah Nabi or Rasool bhi do alag cheezen hn. Risalat kelye nabi hona zarori hy or Nabi kelye rasool hona zarori ni hy..
@Xyz-wg1wf
@Xyz-wg1wf 3 жыл бұрын
Tum ny ghaor sy suna bhi ni hy
@iqbalkareemi5442
@iqbalkareemi5442 Жыл бұрын
بھرحال میں علما کرام سے یہی التماس کرونگا کہ پہلےکسی بھی متکب و مذھب کے بارے میں کامل طور پر تحقیق و مطالعہ کیا جاۓ پھر اس مذھب و مکتب کے حوالے سے نظریہ قاٸم کیا جاۓ مذھب تشیع میں منصب نبوت کو منصب امامت پر برتری نہی دی جاتی پہلے نبوت ہے پھر امامت ہے اور جن ہستیوں کو مذھب تشیع امام مانتے ہے ان میں سے کسی کے حوالے سے یہ نہی ملے گا کہ ان اماموں میں سے کسی نے یہ دعوٸ کیا ہو کہ ہمیں منصب نبوت بھی حاصل ہے بقول حضرت کے وہ فرما رہے ہے اپنے قول کے مطابق یعنی جس کو منصب امامت حاصل ہے اس کو منصب نبوت بھی خودبخود حاصل ہے جبکہ تشیع کے ہاں کوٸی ایسا نظریہ نہی ہے تشیع کی کسی کتاب میں یا ان کے اٸمہ میں سے کسی نے یہ نہی کہا کہ ہمیں منصب نبوت بھی حاصل ہے بلکہ تشیع کا واضح عقیدہ یہ ہے کہ حضور نبی اکرم حضرت محمد ﷺ اللّٰه کے اخری نبی اور رسول ہے ۔ اور اس بات جس کو حضرت نے اپنے بیان میں لایا قادیانیوں کے حوالے سے اور تشیع کو قادیانیوں سے مقایسہ کیا ۔ اپ کسی بھی پاکستان کے بزرگ اور مکرم سنی عالم سے پوچھے کہ شیعوں نے قادیانیوں کو کافر قرار دینے میں کتنی جدوجہد اور کوشش کی ہیں مرحوم علامہ رفیع عثمانی کا بیان اج بھی نیٹ پر موجود ہے جس میں انہوں نے فرمایا کہ قادیانیوں کو کافر ثابت کرنے میں تشیع کے علما کا بڑا کردار ہے ۔ بھرحال روشن فکر طلاب و علما سے ان موضوعات کے بارے میں غیر متعصب ہوکر فکر کرنے اور مطالعہ و تحقیق کرنے کی التماس ہے
@athershah6263
@athershah6263 4 жыл бұрын
Shia fiqah jafferia main imamat ka darja NABUWAT k baad hy aur NABUWAT HAZRAT MUHAMMAD(SAW) pr khatam ho chuki plz note
@fitrusx5654
@fitrusx5654 5 жыл бұрын
حصہ اول عہدہ یا منصب نبوت و رسالت و امامت آیات میں موجود اشارات اور احادیث میں وارد ہونے والی مختلف تعبیرات سے ظاہر ہوتاہے کہ خدا کی طرف سے مامور لوگ مختلف منصبوں پر فائز تھے: ۱۔** مقام نبوت۔ یعنی خدا کی طرف سے وحی حاصل کرنا۔** لہذا نبی وہ ہے جس پروحی نازل ہو اور جو کچھ وحی کے ذریعے معلوم ہو لوگ چاہیں تو انہیں بتادے۔ ۲۔ مقام رسالت۔ یعنی مقام ابلاغ وحی، تبلیغ و نشر احکام الہی اور تعلیم و آگہی سے نفوس کی تربیت۔ لہذا رسول وہ ہے جس کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی ماموریت کے خطے میں جستجو اور کوشش کے لئے اٹھ کھڑا ہو اور ہر ممکن ذریعے سے لوگوں کو خدا کی طرف دعوت دے اور لوگوں تک اس کا فرمان پہنچائے۔ (بقیہ اگلے کمینٹ میں)
@ammarmengal4472
@ammarmengal4472 3 жыл бұрын
اللہ پاک استادجی کوسلامت رکھے
@ibrahimbalochibrahimbaloch8870
@ibrahimbalochibrahimbaloch8870 5 жыл бұрын
علی ابن ابی طالب بجز پغمبرآخرالزمان کےباقی تمام پیغمبروں اور صحابہ کرام سے افضل ہیں ہے (حیات القلوب ص 631ج2اوراسی کتاب کے ص632ج2)اور شیعوں کی کتاب الولایة التکوینیة ص52 میں لکھا ہےہمارے آئمہ کا وہ درجہ ہےجہاں تک کوئ مقرب فرشتہ اور نبی مرسل نہیں پہنچ سکتا ان حوالوں سے معلوم ہوا حضرت کی باتیں حق اور سچ ہیں اللھم بارک فی علم وعمراستاذی المکرم
@hassanabbas1325
@hassanabbas1325 5 жыл бұрын
جی محترم شیعہ عقائد نبوت و امامت بارے مین درج ذیل ہین۔ شیعہ عقائد مین نبوت اور عصمت ک دو مدارج ہین۔ نبوت میں۔ 1۔نبوت عامہ جس میں تمام انبیاء اور رسول شامل ہین ماسوائے خاتم النبین کے اور تمام انبیاء کی عصمت کو عصمت صغری مانتے سوائے خاتم النبین کی عصمت کے جہان ترک اولی کا امکان ہے جبکہ عصمت کبری مین ترک اولی ہم اہل تشیع متروک جانتے ہین۔ جبکہ نبوت خاصہ اور عصمت کبری کو نبی مکرم کے لئے مخصوص جانتے ہین خاتم النبیبن اور سید المرسلین ہونے کی وجہ سے۔ کیونکہ آئمہ اہل بیت نبی کا نفس اور جز ہین آیت مباہلہ اور حدیث منی کی روشنی مین۔ انہی ادلہ کی روشنی مین وہ آئمہ اہلبیت کو رسول کا جز مانتے ہین مصداق کل کی طرح۔ یعنی جو صفات کل مین ہین وہی جز مین ہین۔ وہ کل ہونے کی وجہ سے منصب ختمِ نبوت کے منصب پر فائز ہین اور اہل بیت منصب امامت پر فائز ہین بطور محافظ ختم نبوت۔ یعنی اب قیامت تک نبوت سلسلہ ختم ہو چکا ہے اور ولایت کا سلسلہ جاری ہے تا ظہورِ حجت القائم امام مہدی علیہ السلام ۔ شیعہ عقیدے مین امام بنانا اللہ کا فعل خاص ہے اور انسانون کے ذمہ اس کے بنائے ہوؤن کو ماننا ہے خود سے کسی کو امام بنانا یا ماننا نہین۔ یہی وجہ ہے کہ سارا عالم اسلام مل کر بھی ایک امام مہدی نہین بنا سکتا اسی لئے پورا عالم اسلام اس کا منتظر ہے جسے اللہ تعالی نے ذریت ابراہیم نسل بتول اور اولاد رسول سے امام بنایا ہے دعائے ابراہیم کے مطابق۔ اسی لئے اہل تشیع اس امام کے منتظر ہین کسی نئے نبی کی آمد کے منتظر نہین ہین۔ اسلام کی سر بلندی اور تمام ادیان پر غلبہ اسلام کے لئے اہل تشیع اپنی نماز پنجگانہ مین باالخصوص اور ہر وقت باالعموم ان کی آمد اور ظہور کے لئے کرتے رہتے ہین ان کے ظہور کی مخصوص دعا شیعہ مذہب کی دعاؤن کی ہر کتاب مین موجود ہے اور شیعہ قوم کے ہر فرد کو وہ دعا ازبر ہے۔ یہ ہے اہل تشیع کا ختم نبوت پہ کامل ایمان فرمان رسول اور قران کی آیات کی روشنی مین۔ پھر ایک بار گوش گزار کر دون کہ شیعہ کسی بھی نئے نبی یا رسول کی آمد کے منتظر نہین ہین سوائے امام مہدی کے جن کے ساتھ حضرت عیسی کا نزول ہو گا اور وہ بطور امتی آئین گے اختیار نبوت کے بغیر۔ جس کی آپ خود تصدیق اور تائید کرین گے امام مہدی کی اقتداء مین نماز ادا کر کے جو امت مسلمہ کا مسلمہ اور جمہور کا اجماعی عقیدہ ہے۔
@khurrammumtaz1922
@khurrammumtaz1922 3 жыл бұрын
Ahl E Bait A.S. se barh k kaun Sahabi ha jinhain miraaj e eman pe hte huey sb se zada Rasool PBUH ki qurbat naseeb hui.
@baniraj5145
@baniraj5145 Жыл бұрын
Hazrat abu bakar
@fahadlatif2671
@fahadlatif2671 Жыл бұрын
ابوبکر عمر عثمان بدری صحابہ احدی صحابہ
@mohdtaj6366
@mohdtaj6366 5 жыл бұрын
سبحان اللہ
@tahirabbas5096
@tahirabbas5096 3 жыл бұрын
انتظر الجواب من الأستاذ الدكتور منظور حسين مينگل أخوكم الشيعي
@fahadlatif2671
@fahadlatif2671 Жыл бұрын
روافض مرتد ھے ویڈیو موجود ھے استاد علماء شیخ القرآن و الحدیث المناظر اسلام حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر منظور مینگل حفظہ اللہ کا
Heartwarming Unity at School Event #shorts
00:19
Fabiosa Stories
Рет қаралды 25 МЛН
Nastya and SeanDoesMagic
00:16
Nastya
Рет қаралды 40 МЛН
Schoolboy - Часть 2
00:12
⚡️КАН АНДРЕЙ⚡️
Рет қаралды 2,5 МЛН
Kya Aksar Sahaba Yazeed Ke Sath The? Molana Ishaq
18:58
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 174 М.
Maulana Arif Hussain Kazmi's Advice To Agha Jawwad Naqvi
6:02
Abu Mustafa Tv Records
Рет қаралды 163 М.
Shia vs Sunni...Big Debate (mera Munazra)
1:02:29
Asif Sial Advocate Tableegh e Hadees
Рет қаралды 1,4 МЛН
Heartwarming Unity at School Event #shorts
00:19
Fabiosa Stories
Рет қаралды 25 МЛН