Adrak ka Fraud

  Рет қаралды 234,852

Fruit Farming Expert

Fruit Farming Expert

6 ай бұрын

Ginjer is very important vegetable crop and mostly it is imported from China. Now a days Australian Ginjer is being sold as Consumable Ginjer. In this video complete informations regarding Australian Ginjer are explained.

Пікірлер: 160
@user-kn4un9zf8g
@user-kn4un9zf8g 6 ай бұрын
Appreciated. Indeed very valuable information to expose the fraudsters and save the farmers from a huge economic set back.
@NNStoriespk
@NNStoriespk 5 ай бұрын
اللہ آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں نصیب کرے اور آپ کی یہ کاوش قبول فرمائے بہت اچھی ویڈیو ہے۔ آپ نے کاشتکاروں کو فراڈ سے بچا لیا۔شکریہ
@aqeelferoz
@aqeelferoz 5 ай бұрын
Thanks for nice comments
@taxilaaseelfarm
@taxilaaseelfarm 5 ай бұрын
اسلام وعلیکم عقیل فیروز صاحب اللّٰہ پاک آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین ثم آمین آپ کے تمام پروگرام ہمارے لیے بہت ہی مفید ہوتے ہیں
@ArshadVLOG
@ArshadVLOG 6 ай бұрын
Thanks very much for the great information. it is very well appreciated. You always rock 💕. May Allah bless you.
@riffatanwar4474
@riffatanwar4474 6 ай бұрын
Allah bless you
@ranashahroz3555
@ranashahroz3555 5 ай бұрын
بہت اچھی بات آپ بتا رہے ہیں یہاں پر ادرک اور لہسن کے نام عام کسانوں کے ساتھ فراڈ کیا جارہا ہے
@healthyfoodbyfarhanausman9949
@healthyfoodbyfarhanausman9949 5 ай бұрын
بس پاکستانی عوام ہیں اللہ ان کو ہدایت دے دو نمبری میں یہ بہت اگے ہے رزق حلال جب کمائیں گے نہیں تو ہماری اولادیں کیسی فرمانبردار نکل سکتی ہیں
@Nature-BringCloser
@Nature-BringCloser 6 ай бұрын
Ma'Sha'Allah Saqib bahi and Dr. Shab
@MRS_TV.
@MRS_TV. 5 ай бұрын
اچھی معلومات ھے بہت شکریہ ❤❤❤
@javed7077
@javed7077 5 ай бұрын
بہت اچھی اور بر وقت وڈیو
@aqeelferoz
@aqeelferoz 5 ай бұрын
Thanks
@CMBILAL12
@CMBILAL12 5 ай бұрын
Excellent Video Indeed very clarity in this video
@kmem2010
@kmem2010 5 ай бұрын
بہت خوب ! شکریہ جناب محترم *
@bushratasneem1550
@bushratasneem1550 5 ай бұрын
very nice video. Jazak Allah khair
@sehzadakhan816
@sehzadakhan816 5 ай бұрын
ALLAH PAK JIZA DEY OOR AAP JASEY LOGON KO APNEY HEFZO EMAN ME RAKHEY AAMEEN
@shabeerahmed5036
@shabeerahmed5036 6 ай бұрын
very nice ache logon ka acha kam
@shughalonly4724
@shughalonly4724 5 ай бұрын
Bohat nawazish...great info
@healthyfoodbyfarhanausman9949
@healthyfoodbyfarhanausman9949 5 ай бұрын
جی بھائی بالکل ٹھیک کہا ادرک میں خوشبو نہیں ہوتی ہے اج کل جمعہ مارکیٹ سے لے کر اتی ہوں مہنگا بھی ہوتا ہے اور خوشبو نہیں ہوتی جبکہ اگر پانچ سے دس سال پہلے پیچھے چلے جاؤ تو جو ادرک اتی تھی باریک چھلکے والی ہوتی تھی اور خوشبودار ہوتی تھی
@DrLiaquatAliMehr
@DrLiaquatAliMehr 5 ай бұрын
شکریہ ڈاکٹر عقیل فیروز صاحب
@healthyfoodbyfarhanausman9949
@healthyfoodbyfarhanausman9949 5 ай бұрын
بہت افسوس کی بات ہے کہ پاکستان دو نمبری میں بہت اگے ہیں خاص کر چھوٹا طبقہ جو پھل فروش ہے اور سبزی فروش ہے گوشت فروش ہے وہ تمام کے تمام جھوٹ بولنے میں بہت اگے ہے اور جھوٹ بولنے سے ہمارا رزق کم ہوتا ہے بڑھتا نہیں اور یہ بات ان لوگوں کو سمجھ نہیں اتی
@MuhammadRamzan-zb2oy
@MuhammadRamzan-zb2oy 5 ай бұрын
Aqeel Bhai veldon bht khub ap ne such bola
@rubinawahla7710
@rubinawahla7710 6 ай бұрын
Thanks for informing us
@MuhammadAkram-pl8cf
@MuhammadAkram-pl8cf 6 ай бұрын
شکریہ سر 🎉
@abdulhameed8244
@abdulhameed8244 6 ай бұрын
Very Informative Video Nice Sir
@healthyfoodbyfarhanausman9949
@healthyfoodbyfarhanausman9949 5 ай бұрын
اج کل کون سی چیز بچ گئی ہے جس میں ملاوٹ نہیں ہے ہر چیز میں ملاوٹ ہے چاہے وہ دودھ ہے چاہے وہ پانی بھی ہے تو اس میں بھی ملاوٹ ہے کوئی سبزی ہے تو اس میں بھی ملاوٹ ہے پھل ہے یا کوئی اور بھی چیز ہے تو اس میں بھی ملاوٹ ہے اللہ رحم کرے ہمارے ملک کے حالات پر تبھی تو بے روزگاری زیادہ ہو چکی ہے
@Humanity4all1
@Humanity4all1 5 ай бұрын
جزك الله خيراً وبارك الله فيك 🌸
@SameeraChughtaisBackyardGarden
@SameeraChughtaisBackyardGarden 5 ай бұрын
السلام علیکم بہت شکریہ آپ نے فرق بتایا ھے اور دھوکے بازوں سے دور رھنے کا مشورہ دیتے ہیں یہ ایسے ہی ھے جیسے جنگلی پودینہ اور عام پودینے میں بہت فرق ھوتا ھے سردیوں میں جنگلی پودینے کا قہوہ بنا کر پی سکتے ہیں سردی نہی لگتی اور عام پودینہ کی چٹنی بنا کر کھا سکتے ہیں اور قہوہ بھی بناکر پیتے ہیں
@aqeelferoz
@aqeelferoz 5 ай бұрын
Thanks for your nice comments
@muhammadfarooqkhalid8428
@muhammadfarooqkhalid8428 5 ай бұрын
Thanks saving the poor farmers.
@aqeelferoz
@aqeelferoz 5 ай бұрын
My pleasure
@rajanaeem786
@rajanaeem786 6 ай бұрын
اچھی معلومات دی ھیں۔ کوئی بھی نئی چیز کاشث کرنے سے پہلے پوری ریسرچ کر لینا چاھیئے
@healthyfoodbyfarhanausman9949
@healthyfoodbyfarhanausman9949 5 ай бұрын
اپ ٹھیک بات کہہ رہی ہیں لیکن افسوس کی بات ہے پاکستانی عوام ایک دوسرے کو دھوکہ دینے میں مصروف ہے وہ سمجھتی ہے کہ اگلے بندے کو بے وقوف بنا کر جو ہم پیسے لے رہے ہیں شاید اللہ پاک اس رزق میں برکت دے دے گا
@healthyfoodbyfarhanausman9949
@healthyfoodbyfarhanausman9949 5 ай бұрын
جب جھوٹ بول کر کاروبار کیا جائے گا ایک دوسرے کو دھوکہ دیا جائے گا تو کیا خاک ترقی کرے گا پاکستان یا ہمارے گھر میں سے کوئی بیماریاں وغیرہ خاک ختم ہوں گی اپ خود ذرا سوچیے ہسپتال کیوں بھر چکے ہیں اتنا مریض ہے کہ بیڈوں کے بیڈ بھر چکے ہیں وہاں پر مریضوں کی جگہ کم پڑ چکی ہے کیونکہ ہم ایک دوسرے کو دھوکہ دینا جانتے ہیں اور جو انسان دھوکہ کسی کو دیتا ہے اللہ پاک اس سے سختی سے ناراض ہوتے ہیں اور یہی وجہ ہے ہماری اولادیں بھی نافرمان ہوتی جا رہی ہیں 😢
@sialvirabbitfarmmianwali2236
@sialvirabbitfarmmianwali2236 6 ай бұрын
bhut shukriya sir . keep up the good woork
@healthyfoodbyfarhanausman9949
@healthyfoodbyfarhanausman9949 5 ай бұрын
پاکستانی عوام ایک دوسرے کو دھوکہ دینے میں بہت اگے ہے تبھی تو ہمارے روزی میں اتنی بے برکتی ہو چکی ہے 😢
@paaras64
@paaras64 5 ай бұрын
کلٹیویٹڈ اور جنگلی ادرک کی تو سمجھ آ گئی مگر ایک تیسری ادرک کہ جسے دیسی ادرک کلیم کیا جاتا ہے، اسکے بارے میں بھی کچھ روشنی ڈال دیں ۔ شکریہ
@AbbasAli-fr7kd
@AbbasAli-fr7kd 6 ай бұрын
Bohat khoob good guidance
@healthyfoodbyfarhanausman9949
@healthyfoodbyfarhanausman9949 5 ай бұрын
افسوس کی بات ہے ہماری پاکستانی عوام بہت معصوم ہے جو گھر کے لیے عورتیں سودا لینے نکلتی ہیں ان کو اس چیز کا پتہ ہی نہیں کہ جنگلی ادرک میں اور دیسی ادرک میں فرق کیا ہے 😢
@bilalhaseeb8860
@bilalhaseeb8860 6 ай бұрын
Zabardast 👍👍👍
@rajaqasir9924
@rajaqasir9924 5 ай бұрын
جزاک اللہ خیر
@aqeelferoz
@aqeelferoz 5 ай бұрын
Thanks
@foodbarr8906
@foodbarr8906 5 ай бұрын
V good video God bless you
@healthyfoodbyfarhanausman9949
@healthyfoodbyfarhanausman9949 5 ай бұрын
میں نے بھی دیسی ادرک کو گھر میں لگایا تھا اور تین سے چار مہینے کے بعد وہ ادرک پوری بن کر تیار ہوئی تھی اور یقین جانیں وہ خوشبودار تھی چھوٹی چھوٹی کچی کچی تھی اور بہت خوشبودار تھی اور پتہ لگتا تھا کہ گھر کی بنی ہوئی چیز ہے
@Mohammadsafdar-bc9dn
@Mohammadsafdar-bc9dn 5 ай бұрын
Very good👍
@qaziameen
@qaziameen 5 ай бұрын
Assalam o Alikum Dr sab AP NY yh vilog kr k Bara acha kr rahy hin
@healthyfoodbyfarhanausman9949
@healthyfoodbyfarhanausman9949 5 ай бұрын
میں نے اپنے گھر میں ادرک لگائی تھی یقین جانے کہ تین سے چار مہینے لگ گئے تھے اس کو تیار ہوتے ہوئے اور ادرک کی خوشبو بہت اچھی تھی اور پتہ لگتا تھا یہ دیسی ادرک گھر کی ہے لیکن جو بازار کی ادرک ہے اس میں خوشبو بھی نہیں اور جنگلی ادرک ہے اور معصوم عوام انکھیں بند کر کے خرید رہی ہے جن کو پتہ ہی کچھ نہیں کہ لہسن کس طرح جنگلی بیچا جا رہا ہے سندھی لہسن کہہ کر مارکیٹ میں وہ بھی بہت عام ہے اور یہ ادرک بھی
@NaeemAsif100Punjabilog
@NaeemAsif100Punjabilog 4 ай бұрын
Bahut acchi baat ki aapane
@khalidofficial7765
@khalidofficial7765 6 ай бұрын
Mashallah bhout khub ❤
@jaafarwaseem2747
@jaafarwaseem2747 5 ай бұрын
nice
@User1_2_3_4
@User1_2_3_4 5 ай бұрын
Thank you.
@AbdulWahid-rz9ld
@AbdulWahid-rz9ld 6 ай бұрын
MashaAllah sir ❤❤
@umararshad2601
@umararshad2601 5 ай бұрын
bhai ye dosra wala galangal to nahi hai? agar hai to is ki to asian market mai bohat demand hai...
@user-lz3rm9sy2u
@user-lz3rm9sy2u 5 ай бұрын
Very good
@GhullamAbbas-vn4pr
@GhullamAbbas-vn4pr 5 ай бұрын
Good information
@healthyfoodbyfarhanausman9949
@healthyfoodbyfarhanausman9949 5 ай бұрын
اج کی ویڈیو واقع میں بہت زبردست تھی کیونکہ لوگوں کو ان اس کے بارے میں اگاہی نہیں ہے وہ بیچارے جنگلی ادرک خرید لیتے ہیں یا جنگلی لہسن خرید رہے ہیں ان کو جھوٹ بول کر وہ چیز بیچی جاتی ہے اور جھوٹ بولنے والوں کے رزق میں اللہ کبھی برکت نہیں ڈالتا یہ بات پاکستانی عوام کو نہیں سمجھ اتی 😢
@YaMustafa
@YaMustafa 6 ай бұрын
Thanks sir.
@greenpak3661
@greenpak3661 5 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا
@javaidusman1718
@javaidusman1718 4 ай бұрын
i like your video
@aqeelferoz
@aqeelferoz 4 ай бұрын
Thanks
@lyallpurcooker
@lyallpurcooker 5 ай бұрын
JazzakAllah
@sulemanshamshuddin7077
@sulemanshamshuddin7077 5 ай бұрын
🥀🇵🇰💕🌴❤️🥀🇵🇰💕🌴❤️🥀🇵🇰💕🌴❤️ mashallah bahot achi maalumat farhaam ki hey aap ney.
@rizwanwatto2196
@rizwanwatto2196 6 ай бұрын
جی سر عقیل صاحب ماشاءاللہ آپ کی ھر وڈیو معلوماتی ھوتی ھے۔۔۔ھمیں ضلع شیخوپورہ میں امرود کے کُچھ پودے چاہیے باغ میں پودے کم ھیں ھمیں وہاں لگانے کے لیے کونسی قسم کے لگائیں اور کب تک لگائیں
@muhammadabbas8586
@muhammadabbas8586 5 ай бұрын
Nice informative video ❤❤❤ Sir
@aqeelferoz
@aqeelferoz 5 ай бұрын
Thanks
@healthyfoodbyfarhanausman9949
@healthyfoodbyfarhanausman9949 5 ай бұрын
جی بالکل ان کی معلومات بہت اچھی تھی لیکن ہمارے لیے اس وقت فقرہ المیہ ہے کہ مارکیٹ میں وہ چیز ہمیں بیچی جاتی ہے جو ہم لینے جاتے ہیں وہ نہیں ہوتی ہے اور دھوکہ دے کر ایک دوسرے کو فراڈ کر کے وہ چیز جب بیچی جاتی ہے تو رزق میں برکت کہاں رہے گی پھر
@MuhammadAmin-ed6ir
@MuhammadAmin-ed6ir 5 ай бұрын
Nice video
@aqeelferoz
@aqeelferoz 5 ай бұрын
Thanks
@farahkhan2329
@farahkhan2329 5 ай бұрын
اپکی بات بیلکل ٹھیک ھے
@wahajschool966
@wahajschool966 5 ай бұрын
Amazing
@healthyfoodbyfarhanausman9949
@healthyfoodbyfarhanausman9949 5 ай бұрын
افسوس کی بات ہے ہمارے پاکستان میں جہالت کے علاوہ کچھ نہیں پھل فروش سے لے کر ہمارے گھر میں دودھ دینے والا دھوبی ہو گیا سبزی والا ہو گیا پھل فروش یہ سب جھوٹ پر مبنی کاروبار کرتے ہیں اچھا اور سچ بولنے والا کاروبار کرنے والے بندے چند ایک ہیں پاکستان میں اور یہی وجہ ہے ہمارے رزق میں اللہ برکت نہیں ڈالتے اور اللہ پاک ہم سے ناراض ہو گئے ہیں ہم ناپ تول میں کمی کرتے ہیں جھوٹ بول کر اپنا سودا بیچتے ہیں
@GhazanfarAli-xc1mo
@GhazanfarAli-xc1mo 5 ай бұрын
Vv. good
@MasihJacky
@MasihJacky 5 ай бұрын
Good 👍
@aqeelferoz
@aqeelferoz 5 ай бұрын
Thanks
@chnasir4114
@chnasir4114 5 ай бұрын
jazakala
@naimatullah4145
@naimatullah4145 6 ай бұрын
Jazakallah
@askerman3228
@askerman3228 5 ай бұрын
Shukriaa❤
@uzairsheikh5974
@uzairsheikh5974 6 ай бұрын
Assalam o alaikum Sir lahore city mai apky exhibition stall kb lgengy jahan se hum plants or products purchase krsken
@anwarali24355
@anwarali24355 5 ай бұрын
اللہ سلامت رکھے۔ 🌹
@aqeelferoz
@aqeelferoz 5 ай бұрын
Jazakallah
@AkhtarAli-wm5qk
@AkhtarAli-wm5qk 5 ай бұрын
Thanks
@umairakbar8724
@umairakbar8724 6 ай бұрын
Amazing 👏
@maqboolmmaqbool7678
@maqboolmmaqbool7678 5 ай бұрын
Allaha ajar day ap ko
@aqeelferoz
@aqeelferoz 5 ай бұрын
Jazakallah
@healthyfoodbyfarhanausman9949
@healthyfoodbyfarhanausman9949 5 ай бұрын
جی بالکل بہت اچھی ویڈیو تھی انہوں نے معصوم عوام کے اپ کے کھول دی ہے لیکن پھر بھی پاکستانی عوام دھوکہ دینے سے باز نہیں اتی ہے اس لیے ہمارا رزق جھوٹ کی وجہ سے کم ہو گیا ہے
@Punjabi_Munda_official
@Punjabi_Munda_official 5 ай бұрын
آپ بتائیں گے کہ جی ون لہسن میں کیاپرابلم ہے یا بلاتحقیق الزام لگارہےہیں ،جواب ضرور دیجئے ۔
@user-jn5tw6ct8p
@user-jn5tw6ct8p 5 ай бұрын
Agr gangli adrak bazar m mil rhi ho to is Ki pachin kesy krn or kon sí adrak lani chiy
@khalidofficial7765
@khalidofficial7765 6 ай бұрын
Sir black berry or blue berry ka plant chya
@arfaabbas
@arfaabbas 6 ай бұрын
BeAuTiFuL bRotheR
@wasimasgharsatti7295
@wasimasgharsatti7295 5 ай бұрын
😊😊😊
@tariqhahat.7839
@tariqhahat.7839 6 ай бұрын
Aqeel sab bohat bohat shokria. Keh app ney waqat per farmers ko bta deya. Aisey farms kay address be dain Jahan say certified adrak milta hay.
@healthyfoodbyfarhanausman9949
@healthyfoodbyfarhanausman9949 5 ай бұрын
اپ نے بالکل ٹھیک کہا لیکن پاکستانی عوام ہے دھوکہ دینے سے باز نہیں اتی
@aftabalichandio3514
@aftabalichandio3514 5 ай бұрын
How i can buy the seeds and whats the requirements?
@MuhammadRamzan-zb2oy
@MuhammadRamzan-zb2oy 5 ай бұрын
👍
@user-cs5dj5yn5l
@user-cs5dj5yn5l 5 ай бұрын
Sir qareeb se dono ki surat to kraty pehachan,,, aur nuskan Kya ho Sakta h khanay se?
@israrahmed8998
@israrahmed8998 6 ай бұрын
@ghulamyasin2875
@ghulamyasin2875 5 ай бұрын
ماشاءالله
@aqeelferoz
@aqeelferoz 5 ай бұрын
Thanks
@moodwithfood5
@moodwithfood5 6 ай бұрын
Bht he informative video... JazakAllah Bhai jan kindly kaali mirch k poday k fraud k baaray mn b video bnain.... Aj market mn jagah jagah ek poda baicha ja rha hy kali mirch ka bol kr kya us poday k phal ko kali mirch ki jagah use kea ja skta hy?
@aqeelferoz
@aqeelferoz 5 ай бұрын
InshaAllah
@user-jn5tw6ct8p
@user-jn5tw6ct8p 5 ай бұрын
In dino desi adrak nhi mil rhi thiland or china ki mil rhi ha kia wo istamal kr skty hn
@healthyfoodbyfarhanausman9949
@healthyfoodbyfarhanausman9949 5 ай бұрын
افسوس کی بات ہے دو نمبر چیزیں ساری پاکستان میں پائی جاتی ہیں غلط قسم کی جنگلی ادرک بھی پاکستان میں پائی جاتی ہے اور پاکستان کی معصوم عوام ان کو اتنا بھی نہیں پتہ کہ جنگلی کون سی ہے دیسی کون سی ہے ادرک ہم لوگ بس انکھیں بند کر کے خرید لیتے ہیں اور کھا لیتے ہیں اسی طرح اگر بات کی جائے اج کل مارکیٹ میں سندھی لہسن بہت مشہور ہوا ہوا ہے جو بہت بڑا ہے چائنہ کی گٹھی کے برابر وہ ایک لہسن کی سوری بنتی ہے اور وہ غلطہ بھی نہیں ہانڈی میں 😢
@jamilahmedshah2480
@jamilahmedshah2480 4 ай бұрын
Request to government all false agricultural crops band in market supply
@saaa4u
@saaa4u 6 ай бұрын
Salaam
@ferozkhatri
@ferozkhatri 4 ай бұрын
Assalamo Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuh. Yeh Lankuas hey Jo Indonesia, Malaysia & Thailand ke khano me istemal Hoti hey aur yeh Adrak se mehanga hota hey
@SajjadKhan-mi6xm
@SajjadKhan-mi6xm 5 ай бұрын
Agar poisonous nahi ho tho Australian ginger pirchaleyga zaroor market Mai..beshak rate Kam Hoga dosry sy lekin chaleyga zaroor..haan agar taste ke Sath Sath ye sehath ke Liye nuqsan deh. Ho tho pir govt ko ban kar daina chahiye Australian garlic ko.
@aqraazie7698
@aqraazie7698 5 ай бұрын
اگر ان دونوں قسم کی ادرک کی بناوٹ میں کوئی فرق ھے تو وہ بتائیں تا کہ استعمال کےلئے خریدنے والا اسے پہچان سکے
@imranm7628
@imranm7628 5 ай бұрын
Not very useful information. Is there a botanical name for this ginger? What are the nutrients in this one versus the Chinese variety?
@user-en9kr5ce9w
@user-en9kr5ce9w 4 ай бұрын
AAP ne is ki shakle ki wzahat ne ki
@azranasir3049
@azranasir3049 5 ай бұрын
AAP daisi adrak ki pahchan b bataye k vo Kaisi Hoti hai hm markit se lete time kaise daisi adrak kharid sakte hain
@healthyfoodbyfarhanausman9949
@healthyfoodbyfarhanausman9949 5 ай бұрын
دیسی ادرک باریک چھلکے کا ہوگا اور چھوٹا ہوگا بہت بڑا سائز کا نہیں ہوگا اگر بہت بڑا سائز کا ہو تو اپ اس کو توڑ کے اس کی خوشبو چیک کر سکتے ہیں اگر اس میں سے خوشبو نہیں ارہی تو سمجھ جائیں کہ یہ جنگلی ادرک ہے اور اسی طرح اج کل مارکیٹ میں سندھی لہسن کے کے نام سے لہسن ارہا ہے جو بہت جانا جاتا ہے لیکن وہ بھی چنگری ہے اب اس کو بھی مت لائیے گا 😊
@ayeshasiddiqatoursandtrave5384
@ayeshasiddiqatoursandtrave5384 5 ай бұрын
punjab k kis city mein Ginger produced hoti ha and cotact no. mil skta ha plz very urgent
@syedaanjum896
@syedaanjum896 5 ай бұрын
Bhai hybrids aur GMO beej aur paneriyan sehat k liye kharab hein aur inn maein ghazaiyat bhi nahe hoti. Tamam podon sabzeyon phalon phoolon ki Organic khadein beej aur paneriyoun ki logon ko aagahi daein aur riwaj daein yeh zameen sehat aur mahool sub k liye achi hein.
@nighatiftikhar7070
@nighatiftikhar7070 5 ай бұрын
Kindly Dono ki shuk dikhaein kia frq hei ta k na khareedein
@tahirqadeer9348
@tahirqadeer9348 5 ай бұрын
شکریہ جناب، کیا کہو اور زیتون کا فرق واضع کرنا پسند کریں گے ؟ کیا ہم کہوپر زیتوں کی پیوند کر سکتے ہیں ؟
@jaafarwaseem2747
@jaafarwaseem2747 5 ай бұрын
thailand wala bhi yahan hei ya nahi?
@healthyfoodbyfarhanausman9949
@healthyfoodbyfarhanausman9949 5 ай бұрын
بھائی اپ نے ویڈیو شاید پوری نہیں دیکھی ان کا سمجھانے کا مقصد یہ ہے کہ جنگلی ادرک کو تھائی لینڈ کا ادرک کہہ کر بیچا جاتا ہے
@mama-iv9tm
@mama-iv9tm 5 ай бұрын
Jo adarak kaijati hai aur jokhane ke liya istamal ni hosakti hsi uski pehechan kistara kiyati hai
@ozmataaj498
@ozmataaj498 5 ай бұрын
دونوں ادرک ساتھ رکھ کر اس شکل قریب سے دکھاتے اور فرق بھی بتاتے تاکہ ہم مارکیٹ سے صحیح والی ادرک خریدیں
@quranhadayat640
@quranhadayat640 5 ай бұрын
Agriculture universty loghon ko baqaeda batata rah a
@zulfiqarchughtai5898
@zulfiqarchughtai5898 5 ай бұрын
Yield
@asimgoraya9381
@asimgoraya9381 5 ай бұрын
Allah AP ko Abad rakhy
@aqeelferoz
@aqeelferoz 5 ай бұрын
Jazakallah
@afzaalhussain1506
@afzaalhussain1506 5 ай бұрын
اسلام علیکم بھائی ادرک کی کاشت کے متعلق آپ کی جو ویڈیو ھے اس کا لنک بھیج دیں مہربانی فرما کر ۔
@aqeelferoz
@aqeelferoz 5 ай бұрын
kzfaq.info/get/bejne/jcV7l72A3N3cpoU.html
@mazherkhan5949
@mazherkhan5949 5 ай бұрын
🤲🤲🤲🤲🤝🤝👍👍👍👍👍👍👍💯♥️💞🌹
@muhammadashiq2768
@muhammadashiq2768 5 ай бұрын
ادرک کافی مشکل سے ہوتی ہے اور کوئی منافع بخش کام نہیں ہے
@hameedkhan698
@hameedkhan698 2 ай бұрын
Pakistani adrak mai reshy baal hotay hain katna mushkil hota hai. china aur thialand imported adrak mai esu reshy nhi jotay
@sultankhan465
@sultankhan465 5 ай бұрын
Only this kind of fraud happens in Pakistan
@Chintto-pf4kp
@Chintto-pf4kp 5 ай бұрын
اگر مناسب جگہ ہو تو، ادرک گھروں میں کیسے لگا سکتے ہیں۔اصل ادرک کا بیج کہاں دستیاب ہو گا؟
@harajagreiclture
@harajagreiclture 5 ай бұрын
السلام علیکم بھائی اس کا اصل ادرک کا بیج کہاں سے ملے گا اور یہ کب کاشت ہو گی ہمیں رہنمائی فرمائیں اور یہ پنجاب میں زیرہ خانیوال میں بھی ہو سکتی ہے شکریہ نور احمد میاں چنوں
@aqeelferoz
@aqeelferoz 5 ай бұрын
Ap mandi say Chinese adrak purchase kr k lga sktay hein
@AliHaider-bf9jl
@AliHaider-bf9jl 5 ай бұрын
السلام علیکم جناب اپ کو دونوں ادرک کو دھو کر کیمرے میں دکھانا چاہیے تھا اگر یہ مارکیٹ میں بھی بک رہی ہے تو کسٹمر اس کو نہ خریدے تاکہ کسٹمر کو اس کی پہچان ہو
@RR-yu1uw
@RR-yu1uw 5 ай бұрын
دیکھنے میں کوئی فرق ہے تو پلیز بتائیں کیونکہ ایسی ادرک کھانے میں بھی استعمال نہیں کی جا سکتی ہے
@aqeelferoz
@aqeelferoz 5 ай бұрын
دیکھنے میں کوئی اتنا زیادہ فرق نہیں ہے
@rajaiqbal2196
@rajaiqbal2196 5 ай бұрын
Furad tu humray D N A shamal ha, Woo tu hum her cheez ma krte hain. 😂😂
你们会选择哪一辆呢#short #angel #clown
00:20
Super Beauty team
Рет қаралды 36 МЛН
Nutella bro sis family Challenge 😋
00:31
Mr. Clabik
Рет қаралды 12 МЛН
아이스크림으로 체감되는 요즘 물가
00:16
진영민yeongmin
Рет қаралды 47 МЛН
Profitable tomato Farming in india
21:44
Organic Acre
Рет қаралды 157 М.
Peanut Harvesting 🥜 🥜 🥜 🥜
24:32
Village Food Secrets
Рет қаралды 7 МЛН
پانی نہیں ہے تو یہ فصل لگائیں
15:53
Fruit Farming Expert
Рет қаралды 16 М.
How multilayer farming made this farm profitable
9:22
Deccan Herald
Рет қаралды 68 М.
GINGER | Successful Farming | Nishtar Farm Islamabad
17:56
Arshad VLOG
Рет қаралды 14 М.
One Wheel to Rule Them All (or Not?) #shorts #onewheel
0:11
❗Он Застрял В Машине #shorts
0:22
ORNAUD
Рет қаралды 1 МЛН
Su sesi Taktiği İle Araba Kaçırdı 3 🚗 lie water sound #shorts
0:28
дед сломал мотоцикл за 5млн🤯❗️ @Motogochi
0:31
sila_pelmeney💪
Рет қаралды 2,3 МЛН
Обочечник ТАК СПЕШИЛ, что ЗАБЫЛ ОБ ЭТОМ #shorts
0:32
Учить дальнобоев, было ОШИБКОЙ
0:49
Дикий ДИК
Рет қаралды 879 М.