حبیب اکرم صاحب کے تبصرے اور تجزیے کا بڑی بے چینی سے انتظار رہتا ہے ❤
@shahidiqbalshahidawanpuri3303 ай бұрын
❤❤
@user-ot6mf4tl8l3 ай бұрын
حبیب صاحب آپ کے تجزیوں کو 42 توپوں کی سلامی پیش کرنے کو دل ❤️ چاہتا ہے اللہ تعالیٰ لمبی زندگی دے اور صدا سلامت رکھے آمین ثم آمین
@dodoburiro59553 ай бұрын
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑ ے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے سا تھ عمران خان ساتھ انشاءاللہ
@zafarmalik6523 ай бұрын
اندازِ گفتگو اور کمال کی فقرے بندی اوپر سے سچائی کا تڑکا ، یہ فن آج کے دور میں صرف حبیب اکرم جانتا ہے
@MrsAfzal-ji9lg3 ай бұрын
سبحان اللّٰہ آخری بات تو دل کی گہرائی میں اتری کہ کامیابی کا راستہ اڈیالہ جیل سے گزرتا ہے اللّٰہ آباد رکھے آپ کو بھی اور اڈیالہ جیل کے آس قیدی کو بھی آمین ثمہ آمین
@IrfanKhan-ys6qv3 ай бұрын
❤Ameen
@zahidakhalidzahidakhalid47433 ай бұрын
Ameen
@MovingEdits3 ай бұрын
Ameen
@ammara753 ай бұрын
Aameen
@TanveerHussain-sp2je3 ай бұрын
Ameen
@ehsanulhaq29343 ай бұрын
محترم سر الللہ تعالیٰ آپ اور اہل خانہ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور اس کار خیر کا اجر عظیم عطا فرمائے آمین ۔ محترم سر جس ملک کے فوجی کرائے پر دستیاب ہوں اس ملک کی دنیا میں کیا اوقات ہو گی ۔
@user-rz4vq8rh8i3 ай бұрын
انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہے ورنہ زمانے میں کوئی بات نئی بات نہیں For you Habib akram
@muhammadnaeem67433 ай бұрын
شعوراتنابڑھ گیاھےکہ ظلم وجبرکےیہ دن زیادہ نہیں ہیں_
@m.shahzadtufail17283 ай бұрын
In Sha Allah
@samarabbas87283 ай бұрын
حقائق کا یوں انداز بیاں دل میں گھر کر جاتا ہے حبیب صاحب بہت شکریہ
@ghulamahmad89543 ай бұрын
جس ملک میں ہر میدان میں عدم استحکام ہو، وہاں اندرونی اور بیرونی سرمایہ کاری کرنے کا رسک کوئی بھی نہیں لے گا ۔ قوم نے 8 فروری کے انتخابات میں شریفانہ انداز میں اپنی رائے دے کر حق اقتدار قیدی نمبر 804 کو متفقہ طور پر پشاور ہسے لاہور، کراچی اور کویٹہ والوں نے تفویض کر دیا تھا ۔ اسے تسلیم کرنے میں ملک کی کامیابی پنہاں ھے۔ خدارا 1971ء کے سانحہ ڈھاکہ سے سبق سیکھنا چاہیے ۔ فاعتبرو یا اولی الباب والابصار ۔ پاکستان پائندہ باد ❤️
@ghazalamir87713 ай бұрын
آپ کی ہر بات ہی دل کی گہرائیوں میں اُتر جاتی ہے، لیکن آخری بات کے کیا کہنے ۔۔ کامیابی کا راستہ اڈیالہ جیل سے ہو کر گزرتا ہے ۔۔۔ جانے نہ جانے، گل ہی نہ جانے، باغ تو سارا جانے ہے۔۔ سبحان اللہ
@unzapk3 ай бұрын
ویسے ایک تاریخی حقیقت یہ ہے کہ پاکستانی عوام نے ہمیشہ فوج کی چاہت کے خلاف ووٹ دیا ہے. ہاں زور زبردستی کسی کو لا بٹھانا اور بات ہے
@shahzadbabar29163 ай бұрын
اللہ پاک آپ کی اور تمام محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت اور دستگیری فرمائے آمین ثم آمین
@pakistanzindabadali583 ай бұрын
اللہ خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور کامیابی دے آمین انشاءاللہ جیت سچ کی ہو گی انشاءاللہ پاکستان زندہ باد اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
@user-nc2zl4wq1b3 ай бұрын
سلام ہے آپ جیسے مبلغوں پر جو سچ بولنے پر اس دور میں بھی تلے ہوئے ہیں !!!
@thegreatleader4183 ай бұрын
اللہ تعالیٰ پاکستان کی عمران خان کی آرمی کی عوام کی حفاظت فرمائے پاکستان کو چلانے والوں کو ملک اور عوام کے لئے سوچنے کی ہدایت دے
@saeedsadiq81263 ай бұрын
حبیب صاحب ماشاء اللہ آپ کا اندازِ بیاں اور الفاظ کا چناؤ بہت ہی اعلیٰ ھوتا ھے اللہ پاک پاکستان پر رحم فرمائے آمین ثم آمین
@m.muzammil5673 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو حق گوئی پر قائم فرمائے آمین ❤❤
@masoodkhan47573 ай бұрын
الیکشن میں دھاندلہ ابھی بھی ری کاونٹنگ کے نام پر جاری ہے
@bahrabahramkhan95953 ай бұрын
کاش میں یارو فلسطین' کا باسی ہوتا""💞 ورنہ اس شہرِ مُقدّس' کی میں مٹّی ہوتا""💞
@hasnainimran88233 ай бұрын
❤😢
@wasimmalik79753 ай бұрын
💯 true, very good analysis. کاش چوہدری نظام دین کو بھی یہ بات سمجھ آجاۓ
@mazharhussain37573 ай бұрын
انداز بیان پہ گرفت ھے. چیزوں کو احسن طریق سے بیان کرنے کا سلقیہ بھی ھے. بہت خوب
@sherazyousuf31723 ай бұрын
پوری قوم کا فیصلہ ایک جنرل اپنی مرضی سے بدل دیتا ھے قوم نہیں ایک جنرل طے کرتا ھے حکمران کون ھو گا
@nizakatawan16353 ай бұрын
True
@nizakatawan16353 ай бұрын
عوام ان جنرلز کو نکیل کیوں نہیں ڈالتی انکا مقام بارڈر ہے
@zafarati3 ай бұрын
بذدل ہیں بندوقوں سے ڈرتے ہیں @@nizakatawan1635
@KamranKhan-hn6fv3 ай бұрын
Yahi to tabahi ha
@KamranKhan-hn6fv3 ай бұрын
حکمران جب ایک جنرل یا عوام چنے گی تو تباہی ہی ہوگی
@muhammadsadiq63193 ай бұрын
حبیب اکرم صاھب اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپکے تجزیہ سے مقتدر حلقوں کو مستفید ہونے کی طاقت عطا فرماۓـ آمین یا رب العالمینـ
@dostmuhammadzahid91423 ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ برادرم امید ھے کہ آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ھونگے آپ کے تجزیئے بڑے جاندار ھوتے ہیں بڑے شوق سے سنتا ھوں اگر حکومت پاکستان کے امیر ترین لوگوں کی فہرست بنانے اور پہلے پانچ ہزار لوگوں سے ان کے اثاثوں کا دس فیصد بطور قرض حسنہ لیا جاےقرض بھی اتر جائے گا اور ملک اپنے راستے پر چل پڑے گا
@rajajaved19863 ай бұрын
خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@gmustafa34523 ай бұрын
Very logical analysis. Imran Khan Zindabad
@saeedahmad67613 ай бұрын
حبیب صاحب صرف اتنا کہوں گا کہ....... زبردست اور کمال کا تجزیہ کیا ہے
@TaajKhan-ft1cu3 ай бұрын
گریٹ نڈر بیباک دلیر لیڈر عمران خان صاحبہ پاکستانیوں کی جان شان مان ترجمان عمران خان عمران خان صاحب
@muzaffarraja42473 ай бұрын
حبیب اکرم صاحب ! کمال کا تجزیہ کیا ھے اللہ تعالیٰ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آپ نے بہت ہی سچی باتیں کی ھیں جزاک اللہ خیر🤲🤲🤲🤲🤲
@Sidra_Malik2603 ай бұрын
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ✌🏻❤️ insha'Allah Imran khan will be back ❤with all his bangbang ‼️💯
@bt43283 ай бұрын
افسوس یہ ہے کے فوج اتنی بے حس ہوگئ ہے کہ کچھ نظر نہیں آرجا، یا یہ کہیں کہ دیکھنا ہی نہیں چاہتے۔ صرف ایگ جنرل کا اتنا اختیار نہیں ہونا چاہیے
@QamarCh-oe6ck3 ай бұрын
حبیب اکرم صاحب مہربانی فرما کر ہفتے میں دو تین ولاگ ضرور کیا کریں ہم انتظار کرتے ہیں اپ کے تجزیے کا
@abdulrahimkhan15523 ай бұрын
Habib Akram Imran Khan man of chrator,
@BwnStudio3 ай бұрын
We love great, brave, innocent and honest leader of Pakistan Imran Khan ❤
@BwnStudio3 ай бұрын
We Stand With Great Leader Of Muslim Ummah Imran Khan And Pakistan ❤
@waqashanif25863 ай бұрын
حبیب بھائی کا تجزیہ اتنا جامع اور سلیس ہوتا ہے کہ کبھی کبھی گمان ہوتا ہے. جیسے اشفاق احمد صاحب کا پروگرام زاویہ دیکھ رہا ہوں
@dodoburiro59553 ай бұрын
قیدی نمبر 804 اللہ پاک آپکو ہمیشہ سلامت رکھے ۔آمین ثم آمین
@hadiglass2433 ай бұрын
عوامی شعور اور سمجھ کو جس وقت بھی کم تر اور پامال کیا گیا ۔۔ نتیجہ ۔۔ صرف اور صرف تباہی و بربادیوں کے سوا کچھ نہیں ۔۔ تاریخی حقائق
@BwnStudio3 ай бұрын
Imran Khan And Pakistan Hamaisha Hamaisha Zindabad ❤
@71jaffar3 ай бұрын
آج کل کے حالات دیکھ کر مغلیہ دور کے آخری ادوار خصوصاً اورنگزیب کے بعد کی صورتحال سامنے آتی ہے جہاں کنگ میکر اپنا رول ادا کرتے رہے اور اپنے مطلب کے لوگ مسند پر بٹھائے گئے لیکن اس کا اختتام سلطنت کی کمزوری اور خاتمے پر ہوا
@MQ-tt1ns3 ай бұрын
Well said..
@travelaroundtheworld96333 ай бұрын
پاکستان کی !!کامیابی کا راستہ اڈیالہ جیل سے ہو کر گزرتا ہے۔۔۔۔
@user-xz8fq1tw1y3 ай бұрын
حبیب صاحب آپ کیلئے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
@rajasulehria..37703 ай бұрын
ماشاءاللّٰہ۔۔بہت شان دار اور جان دار تجزیہ ہے۔
@AliShah-qq6lt3 ай бұрын
Only love Imran Khan 💯❤️❤️❤️❤️❤️
@Oldmalik3 ай бұрын
اب آگے ہم صرف اس وقت جائیں گے جب ہم عوام فوج سے اپنا بدلا نہیں لے لیتے۔
@AyeshaKhan-yf1gc3 ай бұрын
Wo kasay laina he.....?
@tughral3 ай бұрын
Ye is ki auqaat neh hey. Aur na ho ge kabbi be
@AyeshaKhan-yf1gc3 ай бұрын
Kis ki oaaqat ni he.....?@@tughral
@tughral3 ай бұрын
@@AyeshaKhan-yf1gc Ye jo idiot badla lainy ka lekh reha hey.
@romaankhattaknicevideo6083 ай бұрын
Foaj se q kr badla lengy? foaj tu hamari sarhadon ki hifazat krti hy chand foaji genrls ki wajha se hum puri foaj ko q tanqid ka nishana banaty hain pakistani Army Aj bi imran khan k sath hy siway chand genrls k. From France
@FazalKhan-rt3oo3 ай бұрын
Ya Allah you bless our country Pakistan and Imran Khan Ameen Suma Ameen 💐
@okshahkhatab98253 ай бұрын
Yes solution only Imran Khan. Because he live in Nation heart. ❤❤❤❤❤
@m.jasrabhatti2143 ай бұрын
EXCELLENT ANALYSIS AND COURAGEOUS STATEMENT AGAINST EXPLOITERS
@mohammadilyasbhatti95473 ай бұрын
حبیب صاحب آللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے دیکھتے جائیں کیا کیا تماشا ہوتا ہے
@user-rw6vj8gh8z3 ай бұрын
بہت ہی خوبصورت تجزیہ
@shafquats3 ай бұрын
ایک آرمی جنرل نے پوری قوم کو خواجہ سرا بنا دیا۔
@user-fs4wl3bd4r3 ай бұрын
اورنگی کے بازار سے لے کر آپ تک کی سوچ درست تھی پر جو کچھ 8 فروری کو ہوا کوئی ژی شعور اس کا ادراک نہیں کر سکتا تھا.
@user-nt5mq9iv8j3 ай бұрын
Yeh khushi khushi yeh mulazamat kr rai ain,
@ranaluqman73063 ай бұрын
کمال ہے ہم ساری بات ہی سمجھ کر بھی انجان رہتے ہیں
@pakistanstudiesforolevelsb75793 ай бұрын
This awareness is given by khan.he,s done his job. He,s won his battle. Lets wait for outcomes
@TayabKhan-xo9bt3 ай бұрын
The one and only the mighty IK is the special chance Allah bless us with
@MohammadRafiq-kt8nj3 ай бұрын
بہترین تفصیلی تجزیہ
@jamshedahmad85623 ай бұрын
واہ کیا ہی شاندار گفتگو کرتے ہیں جناب
@asimkhattak97863 ай бұрын
With his unique literary style and choice of words, Habib transports me to my days of youth when I used to listen to Wusatullah Khan on BBC Urdu...
@aqilahmed3013 ай бұрын
زبردست تجزیہ۔
@shamimakhtar79803 ай бұрын
Apka vlog bahut acha hota Samjh m ata h skoon milta h
@JavedIqbal-qs7zm3 ай бұрын
محترم حبیب اکرم صاحب آپ جیسا مدلل تجزیہ کوئی نہیں کر سکتا ، بہت اعلیٰ ، کمال الفاظ کا چناؤ کرتے ہیں آپ ، آللہ سلامت رکھے
@muhammadafzaal8153 ай бұрын
حبیب بھائی کمال ہی کر دیا 👌👌👌
@aamirshakeelkhan81643 ай бұрын
Motio jasy Alfaz , MashaAllah what a way of narration
@FarhanRasool3 ай бұрын
ہمیشہ بہت اعلیٰ الفاظ کے ساتھ سچ بولنا آپ سے سیکھنا چاہئے
@muhammadbux11683 ай бұрын
Very good way forward suggestion based on reality. Stay blessed always.
@shamimakhtar79803 ай бұрын
Habib Bhai please v log jaldi kia krin❤❤❤
@saminaimtiaz71773 ай бұрын
Zaberdest baymisal jumlay aam admi k jazbat k mazher👌
@muhammadnisarkhan38163 ай бұрын
Wah wah wah, Kamal baatay krdi hai
@shehlanaz86593 ай бұрын
ALLAH PAK KHAN SAHIB KO APNI KHIFAZAT MAIN RAKHE SEHAT WALI ZINDAGE KE SAATH MADAD AOR KAMYABI ATA FARMAYE AMEEN YA RABBI KREEM 🤲❤
@malihaali35193 ай бұрын
Very well said. Words of wisdom ❤
@eshaljibran56313 ай бұрын
بہترین تجزیہ
@naveedafridi57963 ай бұрын
❤❤❤HAFIZ MUNEERA PATWARI KA PIYARA PATWARISTAN ❤❤❤
@najiasaeed4133 ай бұрын
Ma Sha Allah. Zabardast. Janay na janay Gul he na janay baagh to Sara janay Hy.
@abidamohammad88093 ай бұрын
Well said my brother zaberdast ❤❤❤❤❤
@user-pq4mv3wt1i3 ай бұрын
Kamal hay sir jee aagay janay ka rasata only and only free and fair alection
@tariqshah5513 ай бұрын
اسلام وعلیکم میں آپ کے وی لاگ کا شدت سے انتظار کرتا ھوں کیونکہ اورد الفاظ کا نپا تلا انداز آج کے دور میں ناپید ھے۔ اللّہ پاک آپ کو ھمیشہ خوش رکھے آمین
@TheWajih19853 ай бұрын
Great Habib Akram, keep teaching our Nation
@mohammadiqbalkhan28883 ай бұрын
My Gratitude to you for telling the truth. A Nation is blessed if it has brave journalist who look for TRUTH and express it without fear especially in the face of a FASCIST regime!
@AHR6713 ай бұрын
Kiya baat hey aap ki Habib Sahib, i am a great fan of you. The learned Dr. Moeed singled out you as a journalist with character and I 100% agree with him in his opinion.
@shamsularfeen97933 ай бұрын
حبیب ہمیشہ کی طرح دریا کو کوزے میں بند کرنا صرف تمہارا ہی خاصہ ہے، جیتے رہو۔🎉
@pakistanzindabadali583 ай бұрын
❤️ وعلیکم السلام❤️۔ ❤️"الله پاک "❤️ آپ سب کو سکون قلب عطا فرماۓاور تاحیات تندرست وسلامت رکهے آپ اور آپ کے گھر والوں کو۔ آمین❤❤ ایک بار درود و سلام اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر❤❤