Alexandrine parakeet An Endangered Bird in Pakistan | Pahadi Tota | Raw Tota | Pahari Tota

  Рет қаралды 40,353

Wildlife with Dr. Waseem

Wildlife with Dr. Waseem

Ай бұрын

#Alexandriaparakeet
#pahaditota
#rawtota
#talkingparrot

Пікірлер: 179
@hadii9784
@hadii9784 Ай бұрын
جنگل جلا کر سوسائٹی بنا دیتے ہیں اور غریبوں پر مختلف طریقوں سے ٹیکس لگا دیتے ہیں
@BirdsVelogs
@BirdsVelogs Ай бұрын
بلکل صحیح فرمایا آپ نے
@petsandplants1060
@petsandplants1060 Ай бұрын
india punjab mai abhi b bhut sare parrots normally dikh jate hai chahe raw parrot ho chahe ring neck ho yha pr isko sale krne pr 2 lakh zurmana hai
@frandymax
@frandymax Ай бұрын
بہت پیارا اور سمجھدار پرندہ ہے ❤❤❤❤
@waleedashfaq2500
@waleedashfaq2500 Ай бұрын
Dr sab, i am in london,uk at the moment and it is filled with Indian green ring neck parakeets. One would be astonished to see almost every tree here is filled with around 6-7 parakeets. They were brought to UK during east india company time and due to favourable weather conditions and strict animal rights, this bird fixed its place in the ecosystem. Its sad to see whenever i walk , that this bird belonged to our region but due to constant poaching, it is thriving in another region and not ours.
@ashpanthera1584
@ashpanthera1584 12 күн бұрын
These Indian ringnecks are all over uk now, I live in Birmingham and there is a large colony of wild ringnecks, These birds escaped from breeder back in the late 70s
@Shahid70
@Shahid70 Ай бұрын
میری عمر اس وقت پچپن سال ھے اور میں جہلم کا رہنے والا ہوں مجھے اچھی طرح یاد ھے کہ آج سے چالیس سال پہلے جہلم میں دریا کے نزدیک جتنے بھی درخت تھے ان میں زیادہ تر گھونسلے ان طوطوں کے ہوتے تھے اور ان کی اچھی خاصی تعداد دیکھائی دیتی تھی لیکن اس کے بعد آہستہ آہستہ یہ ختم ہو گئے اور اب ان درختوں پر کالے کوؤں crowes کاقبضہ ھے اور آپ سب جانتے ہیں کہ کوے دوسرے پرندوں کے بچے اور انڈے کھا جاتے ہیں اس وقت پورے پاکستان اور خصوصا ہمارے پنجاب میں کوے اور چیل لالیاں کثیر تعداد میں پائی جاتی ہیں اور ان کی وجہ سے ہی دوسرے پرندوں کی افزائش میں کمی ہوئی ھے
@jadigames5172
@jadigames5172 Ай бұрын
بلکل ٹھیک کہا آپ نے میں بھی جہلم سے ہوں۔لیکن اس پروگرام میں سب سے اہم پوائینٹ یہ ہے درختوں کا انتخاب جس سے ہم جیسے عام لوگ بلکل نا واقف ہیں
@saghirahmed2965
@saghirahmed2965 Ай бұрын
Me b jhelum se ho bilkul post office wale Park me sham se pehle yeh kafi tadad me akhte hote the Aur bolte the
@ali1583
@ali1583 Ай бұрын
U are right secondly reasons many peoples caught for trade
@kassimtufail9061
@kassimtufail9061 Ай бұрын
اگر آخرت ڈرپاکستانی قوم کو ھوتا تو پاکستان کی ھالت کوش اور ھوتی جنگلی حٻات معدوم جونی کی وجحا habitat loss اور لوگوں کی خودگرذی بھی شامٻل ے
@mwaseemkhan4839
@mwaseemkhan4839 22 күн бұрын
Exectly that time i was in jehlum cantt near church i see in hundreds there
@naseerabbas929
@naseerabbas929 Ай бұрын
Good information doctor Waseem Ahmed Khan sab Allah bless you
@hammadqureshi3186
@hammadqureshi3186 Ай бұрын
Islamabad Wild Life Department is very cooperative and infact Sajhawar Sb and Dr. Saeed as are very much cooperative. A good step taken to protect parrotts in wild
@shahidathar3690
@shahidathar3690 22 күн бұрын
ڈاکٹر صاحب اللّہ تعالیٰ آپ کی محنت کا انعام آپ کو ملے آمین اسلام آباد وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کو میرا سلام اور سیلوٹ ۔براے مہربانی یہ کام ملکی سطح پر موثر طریقے سے انجام دیا جائے اور لوگوں کو بھی اس نقصان کے ازالے کیلئے شامل کیا جائے ۔اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین یارب العالمین جزاک اللّٰہ خیر ❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹
@drkamrankhan
@drkamrankhan Ай бұрын
ڈاکٹر وسیم، میرے خیال میں لائسنس جاری کرنے کے لئے وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کو اپنا عارضی دفتر ہر اتوار یا جمعہ کو پرندوں کے مارکیٹ میں بنانا چاہیے تاکہ لوگ آسانی سے لائسنس حاصل کر سکیں۔ اس سے وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کو ان پرندوں کی شہر کے اندر بالکل اصل آبادی کا ڈیٹا بھی حاصل ہوسکے گا۔
@abdulqadoos3961
@abdulqadoos3961 Ай бұрын
بہت اچھی تجویز ہے
@Dr.BureerNaqvi
@Dr.BureerNaqvi Ай бұрын
بہت اچھا مشورہ۔
@jamshedpervaiz273
@jamshedpervaiz273 Ай бұрын
Excellent advice 👌
@AsgharAli-vd8lw
@AsgharAli-vd8lw Ай бұрын
Bilkul sahikaha ap ne
@hamzamir7818
@hamzamir7818 Ай бұрын
wow when u r educated enough. U can make long steady and interesting discussion even on raw parrot
@shakkirsaeed
@shakkirsaeed Ай бұрын
افسوس ہوتا ہے کہ ہم ہر شعبے میں تباہیاں مچا رہئے ہیں۔۔ اسکول سے ہی بچوں کی تربیت کی جانی چاہئے۔۔ نباتات اور جنگلی حیات کی اہمیت ان کے دلوں میں ڈالی جائے۔۔
@rmamazia
@rmamazia Ай бұрын
Very informative vlogs. IWMB is doing remarkable work in protection of wildlife and awareness in public.
@wazeerijlal1262
@wazeerijlal1262 Ай бұрын
MA..Dr waseem sb is doing great job for conservation of the nature....such parakeet specy is also founds in skardu baltistan &nesting into the huge tree trunks like maple trees in all seasons...
@aghawaqas1010
@aghawaqas1010 Ай бұрын
Mere pass aik couple parrots ka abhi recently eggs bacha paida howa hai agr mein islambad lay ao tuo app inko natural mahol mein azad karaingaye
@muhammadkashifkhan3798
@muhammadkashifkhan3798 Ай бұрын
Home breed parrots K registration KO tehsil level pr without any fee kia jae. Breeders K wja sa ya parrots dkhna ko mil rha Wrna inki pics sirf books m reh jati. But yha ulta kam ha.
@6995445
@6995445 Ай бұрын
Rawalpindi Main Or Khas Kr K Eidgah Qabristan Ik Waqat Tha Is Khoobsorat Bird Se Bhara Hota Tha...Ab To Dekhaaaaa Hi Ni Kbi... Sham K Waqat Ghol K Ghol Dekha Krte Thay
@amjadpervaiz5488
@amjadpervaiz5488 Ай бұрын
Yes it is true
@shahidjamil6605
@shahidjamil6605 Ай бұрын
Good information but very lengthy vlog.
@RajaAdnan90
@RajaAdnan90 Ай бұрын
میرے گاوں میں پرانی پیپل۔ نیم۔ کیکر۔ شریع۔ دریک کے بڑے درخت تھے اور ان میں یہ طوطے بچے دیتے تھے۔ ہر درخت کم سے کم بھی 50۔ 60 سال پرانا تھا ۔ پھر گاوں میں سب ہرانے درخت کاٹ دیے گئے۔ اور جال لگا کر شکاریوں نے تمام طوطے دکانوں پر فروخت کر دیے۔ اج میرے گاوں میں ایک بھی پرانا درخت نہیں ہے اور ایک بھی طوطہ نہیں ہے۔
@ideaswithazeem
@ideaswithazeem Ай бұрын
which village?
@kazimhussain6229
@kazimhussain6229 29 күн бұрын
السلام علیکم محترم سر ماشاءاللہ آپ جانوروں اور پرندوں کے حوالے سے کافی علم رکھتے ہیں اور میں نے آپکی ویڈیوز سے بہت کچھ سیکھا ہے آپ سے گزارش یہ ہے کہ اگر آپ حلال پالتو جانوروں اور پرندوں کی فارمنگ کے حوالے سے سیشن کریں جن میں انکی رہائش غذائی ضروریات اور ان کی نسل کشی اور بریڈ امپروومنٹ کے بارے میں سیر حاصل مواد موجود ہو جس سے اس ملک میں کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے دودھ اور گوشت کی قلت کم ہو اور نو جوانوں کو روزگار بھی ملے
@arshadnadeem8991
@arshadnadeem8991 Ай бұрын
Dr. Sahib you are doing excellent job. Jazak Allah.
@wildlifewithdr.waseem7736
@wildlifewithdr.waseem7736 Ай бұрын
Jazaak Allah
@sheryargul
@sheryargul Ай бұрын
80 sa 98 Tak kpk main Bht thee, abh tho dur dur Tak nazar nai aatee . Too late 😭 😭 😭 😭 sir Waseem Ahmad Khan
@muhammadsufyan3856
@muhammadsufyan3856 Ай бұрын
سر جی میری درخواست ہے کہ جو گھروں میں دو چار پئر لگے ہیں ان کے لیے آسانی فراہم کی جائے، اور شکاریوں پر پابندی لگائی جائے
@michaelgulzar5495
@michaelgulzar5495 Ай бұрын
Masahallah 🥰 Good information
@azamjokhio106
@azamjokhio106 Ай бұрын
سر اسلام علیکم کیسے ھین , سر کراچی ملیر کے علاقے سی اس کی نسل کھتم ھو گیا ھے سر ھمارے علاقے کی رونق کھتم ھوگعی ھے
@rafiahmed4143
@rafiahmed4143 Ай бұрын
BACK IN YEAR 2000,I HAD BRED IT SUCCESSFULLY, ITS WILD POPULATION IS ENDANGERED BECAUSE OF RECKLESS EXPORT TRADE, IT IS POPULAR BECAUSE IT READILY ACCEPTS CAPTIVITY AND BREEDS SUCCESSFULLY. SAME SCENARIO HAPPENED WITH TIGER FINCH OR AVADAVAT FINCH KNOWN AS LAAL. It is totally extinct in Pakistan.
@amjadpervaiz5488
@amjadpervaiz5488 Ай бұрын
Thanks for giving so much information
@12trq37
@12trq37 Ай бұрын
Three years ago I saw them in rose and jasmine garden
@soumakbinduwildlife
@soumakbinduwildlife Ай бұрын
One of my favorite parrot
@Kashef-Majed
@Kashef-Majed Ай бұрын
Dr. Sahib mazza aa gaya video dekh k. Tota likes you issi liay "ghalat" kaam kia 😂
@aqilmrhan
@aqilmrhan Ай бұрын
پہاڑی جیسے بڑے طوطے خوراک یا مناسب گھونسلے کے مقامات کی تلاش میں اپنی حدود میں اپنے مقام کو تبدیل کر سکتے ہیں، بڑے طوطے پہاڑیوں پر رہائشی اور تجارتی تعمیرات اور اپنے قدرتی وسائل پھل دار درختوں کی تباہی کی وجہ سے اپنی خوراک کی تلاش میں اورمحفوظ گھونسلوں اوراپنے انڈ وں اور بچوں کے شکارسے تحفظ کے لیے اوپر سوات اور آزاد کشمیر کی طرف چلے جا تے ہیں۔
@frandymax
@frandymax Ай бұрын
15، 20 سال پہلے یہ عام نظر آ جاتے تھے اور بہت باعث خوشی ہوتے تھے جب اچانک نظر آتے ہیں۔ آپ جو کام کر رہے ہیں اللہ اس میں برکت دے۔ ویسے بحیثیت قوم ہم تو گدھے، شارک، چڑیا اور پتہ نہیں کیا کیا کھا گئے ہیں 😢😢😢
@noumantaj3161
@noumantaj3161 12 күн бұрын
جنگلات کی کمی درختوں کی کٹائی اور جنگلات میں آگ لگانے سے اس کی افزائش میں کمی ہوئی۔۔۔۔۔۔
@saleemakhtar6326
@saleemakhtar6326 Ай бұрын
ڈاکٹر صاحب آپ نے الیگزنڈر پیرٹ المعروف را طوطا پر جو وڈیو پیش کی ہے مجھے عرصہ دراز سے اس کا انتظار تھا تاکہ را طوطا کے بارے مستند معلومات فراہم ھوں را طوطا انیس سو اسی کی دھائ میں فیصل آباد جڑانوالہ کے علاقے میں جنگلی حیثیت میں بکثرت پایا جاتا تھا ،اس کا مسکن سنمبل کے انتہائ اونچے درخت ھوتے تھے جو عام طور پر محکمہ انھار کے ریسٹ ھاؤس بنگلہ کے رقبہ میں برٹش دور میں اگاۓ گۓ تھے اب وہ پرانے درخت کٹ گۓ اور اس انتہائ پیارے پرندے کے گھونسلے کے لیے کوئ محفوظ جگہ نہ رھی 1980 سے خاکسار اس پرندے کے عشق میں مبتلا ہے،را طوطے کی افزائش صرف capative Breeding سے ھی نظر آرھی ہے ،بریڈر حضرات کو محکمہ جنگلی حیات تنگ نہ کرے انھی کی بدولت را طوطا نظر آرھا ہے الیگزنڈردی گریٹ کو تو جنگلی پیرٹ مل گیا ھو گا لیکن آج کے الیگزنڈر کو خریدنا پڑے گا بچوں ،خواتین اور نوجوانوں کی یکساں پسند کو وقت دینے کا شکریہ
@adnanmushtaq8459
@adnanmushtaq8459 Ай бұрын
Mash Allha ❤
@KashifKhan-go2kc
@KashifKhan-go2kc Ай бұрын
وعلیکم السلام
@waseemshahzad4408
@waseemshahzad4408 27 күн бұрын
Outside Kashmiri gate, Lahore, a person daily sells finches in the name of freeing them for sadqa. Unfortunately no authority is there to stop him
@Love.7S.4H
@Love.7S.4H Ай бұрын
Mashaallah g Bht bht achi video❤❤❤❤
@imtiazdar7787
@imtiazdar7787 Ай бұрын
*"الناس علي دِین ملُوکھم" ترجمہ: حُکمرانوں کا دِین رعایا کا دِین ہوتا، یہ صدیوں پُرانی عربی کہاوت آج بھی رائج ھے، جِس مُلک کے بادشاہ محافظ ڈاکو ہوں وہاں کی عوام میں ایمانداری چراغ پھڑ لبھو، پاکستان پائندہ باد*
@aigpoultryinfo
@aigpoultryinfo Ай бұрын
اس حدیث کا حوالہ دے سکتے ہیں
@aigpoultryinfo
@aigpoultryinfo Ай бұрын
کونسی کتاب میں ہے صفحہ نمبر اور احادیث نمبر
@aigpoultryinfo
@aigpoultryinfo Ай бұрын
کونسی کتاب میں ہے صفحہ نمبر اور احادیث نمبر
@aigpoultryinfo
@aigpoultryinfo Ай бұрын
) عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنھما قَالَ أَقْبَلَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم فَقَالَ: يَا مَعْشَرَ الْمُهَاجِرِينَ خَمْسٌ إِذَا ابْتُلِيتُمْ بِهِنَّ وَأَعُوذُ بِاللهِ أَنْ تُدْرِكُوهُنَّ لَمْ تَظْهَرِ الْفَاحِشَةُ فِي قَوْمٍ قَطُّ حَتَّى يُعْلِنُوا بِهَا إِلَّا فَشَا فِيهِمْ الطَّاعُونُ وَالْأَوْجَاعُ الَّتِي لَمْ تَكُنْ مَضَتْ فِي أَسْلَافِهِمْ الَّذِينَ مَضَوْا وَلَمْ يَنْقُصُوا الْكَيْلَ وَالْمِيزَانَ إِلَّا أُخِذُوا بِالسِّنِينَ وَشِدَّةِ الْمَئُونَةِ وَجَوْرِ السُّلْطَانِ عَلَيْهِمْ وَلَمْ يَمْنَعُوا زَكَاةَ أَمْوَالِهِمْ إِلَّا مُنِعُوا الْقَطْرَ مِنَ السَّمَاءِ وَلَوْلَا الْبَهَائِمُ لَمْ يُمْطَرُوا وَلَمْ يَنْقُضُوا عَهْدَ اللهِ وَعَهْدَ رَسُولِهِ إِلَّا سَلَّطَ اللهُ عَلَيْهِمْ عَدُوًّا مِّنْ غَيْرِهِمْ فَأَخَذُوا بَعْضَ مَا فِي أَيْدِيهِمْ وَمَا لَمْ تَحْكُمْ أَئِمَّتُهُمْ بِكِتَابِ اللهِ وَيَتَخَيَّرُوا مِمَّا أَنْزَلَ اللهُ إِلَّا جَعَلَ اللهُ بَأْسَهُمْ بَيْنَهُمْ . عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمانے لگے: اے مہاجرین کی جماعت! پانچ چیزیں ایسی ہیں کہ جب تم ان میں مبتلا ہو جاؤ گے اور میں اللہ سے پناہ طلب کرتا ہوں کہ تم ان میں مبتلاہوجاؤ⁠، کسی بھی قوم میں جب کھلے عام گناہ ہوتا ہے تو ان میں طاعون اور بھوک کی ایسی بیماریاں جنم لیتی ہیں جو ان کے پہلے لوگوں میں نہیں ہوئی ہوتیں، اور جب کوئی قو م پیمانہ اور تول کم کر دیتی ہے تو انہیں قحط،سخت مشقت اور ظالم بادشاہ کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اور جب کوئی قوم اپنے مال کی زکاۃ روک لیتی ہے تو آسمان سے بارش رک جاتی ہے، اگر جانور نہ ہوں تو انہیں پانی کا ایک قطرہ نہ ملے، اور جب کوئی قوم اللہ اور اس کے رسول کا عہد توڑتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان پر ان کے علاوہ کوئی دوسرا دشمن مسلط کر دیتا ہے، تو وہ ان کے ہاتھوں میں جو کچھ ہوتا اس میں سے کچھ چھین لیتے ہیں۔ اور جب کسی قوم کے حکمران اللہ کی کتاب سے فیصلے نہیں کرتے اور اللہ کی نازل کردہ شریعت کو اختیار نہیں کرتے، تو اللہ تعالیٰ انہیں آپس کے اختلافات میں مبتلا کر دیتا ہے۔( ) Al-Silsila#1876 زکاة، سخاوت، صدقہ اور ہبہ کا بیان Status: صحیح www.theislam360.com
@user-qd2mc9gw1x
@user-qd2mc9gw1x Ай бұрын
Zaberdast
@talhahabib339
@talhahabib339 Ай бұрын
untill 98,there were lots of parrots of this size in isb/rwp,many of those lived in ''shah qaf '' graveyard i/9 sector.
@hanzalaartssherpaohanzalaa6661
@hanzalaartssherpaohanzalaa6661 Ай бұрын
طوطے کو چھوڑ باقی خوبصورت پرندے کہاں گۓ؟
@javkhan3513
@javkhan3513 Ай бұрын
ماشاءاللہ
@gulsmvlogs4170
@gulsmvlogs4170 Ай бұрын
Very nice, if people have left parrots alone the Environment would have look more beautiful!🙁
@sanjhasahok2243
@sanjhasahok2243 Ай бұрын
Good sir total nayaab ho choka he acha iqdam he please sir
@rajahusnain3240
@rajahusnain3240 23 күн бұрын
SAKHWAT Bhi The Great 🤍🙌
@Love.7S.4H
@Love.7S.4H Ай бұрын
Allah apko salamt rkhy❤
@natureandwildlife1987
@natureandwildlife1987 Ай бұрын
Love u doctor saab...
@waseemshahzad4408
@waseemshahzad4408 27 күн бұрын
Once we used to scatter millet over our roofs, a number of parrots visited. Now they don't come. Definitely due to their low population. Can we place artificial houses for them over our roofs, so that they can nest there in open. Eat millet and reproduce in the so called urban wild?
@logicalgup249
@logicalgup249 Ай бұрын
20 sal pehly yeh totty boht zyada hoty thy hmary gaon ma orr irdgird k area ma lakin mosty inn k nest dahraik ya bkaain k tree k kisi hole ma hota tha jahan yeh rehty orr anddy dety thy lakin ab na hi dahraik kbi dekhi ha orr na hi yeh waly totty.
@waqasaziz1900
@waqasaziz1900 Ай бұрын
Informative video..Dr sb make a video on shisham decline and its effects on wildlife habitat
@mujahedkhan4555
@mujahedkhan4555 Ай бұрын
Great and good. Love ❤️ from Sharjah.
@ahsanmadina17
@ahsanmadina17 Ай бұрын
عوام پہلے ھی پریشان ھے اوپر سے وائلڈ لائف کو اب ھوش ای۔۔
@user-qg5hz5im8n
@user-qg5hz5im8n Ай бұрын
Dr sahib Allah paak aapko sehat dain.. Aapki videos dekh ker khushi hoti ha❤❤❤
@ShahabJadoon
@ShahabJadoon Ай бұрын
Pakistan ma be India ki trah Native parrot species ko buy/sell karny par completely ban hona chahey. India ki example majood ha unho ny is trah inko extinct hony sy bachaya gya ha. Humari Federal/provincial governments ko be yehi follow karna chahey.
@Ghdaron-ka-dushman
@Ghdaron-ka-dushman Ай бұрын
ان سردیوں میں ایک جوڑا اڑتے دیکھا تھا 😢😢😢 کئی سال بعد ٹیں ٹیں کی اواز ماضی میں لے گئی تھی
@SaimaBatool_12
@SaimaBatool_12 Ай бұрын
حکومت کو چاھیے کہ را طوطوں کو لائسنس کر دیں اور سالانہ مناسب فیس عوام سے لے لیا کریں اس سے قومی خزانے میں بھی اضافہ ھوگا۔
@uzairkhan-xg7uv
@uzairkhan-xg7uv Ай бұрын
or wo khazany ma jaa rahy kia apki soch hy yahi haram khor afsar ayashi maa laga dety hy
@jantayraho
@jantayraho Ай бұрын
Informative
@amalkhan1012
@amalkhan1012 Ай бұрын
Skandr e Azam ni to boht sy janwar bhejy thy apny mulk mi bhejy hen
@simplelikeguy
@simplelikeguy Ай бұрын
wildlife jitni bhi birds aur animals ki endagered species hain unki breeding kar ke save karaen
@alimusarrat5020
@alimusarrat5020 Ай бұрын
السلام علیکم میں آپ کی توجہ کالج روڈ راولپنڈی کی برڈ مارکیٹ میں موجود ناگفتہ حالات میں رکھے گے ان طوطوں اور دیگر جانوروں کی جانب مبذول کروانا چاہتا ھوں بلخصوص ان طوطوں کو تعداد سے زائد چھوٹے پنجروں میں رکھا جاتا ھے اور گرم موسم میں دکانوں کے باھر موجود ھوتے ھیں۔ اس بارے میں وائلڈ لائف حفاظتی قوانین پر عمل درآمد کی ضرورت ھے اور monitoring teams surprised visits from time to time for the protections of these birds, orhers animals cages space etc, please.
@WorkingNomad368
@WorkingNomad368 Ай бұрын
It seems that the entire eco system of the Islamabad was changed by planting non native plants & trees. I am no expert, but whenever a non native plant/tree or a species is introduced, it plays havoc with the Native wildlife. I have seen this personally where this type of parrots called ‘Indian red neck parrots’, were introduced in the state of Hawaii in the US pacific. The parrots were not native, therefore, have become an absolute nuisance and are almost considered a ‘pest’. There are additional examples of how non native birds and plants were introduced and have a destructive role in the local ecosystem.
@matloob_ht
@matloob_ht Ай бұрын
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
@Lifestyle-ss4he
@Lifestyle-ss4he Ай бұрын
Zabardast sir Ap Karachi bhi atey hain?
@wildlifewithdr.waseem7736
@wildlifewithdr.waseem7736 Ай бұрын
G
@muhammad9211
@muhammad9211 Ай бұрын
Aray bhai online certificate issue karoo, sab ki life easy hojayee gi. Aaj kal dunia mein kaun hard copy deta hai kisi documents ki.
@KHAN.S_Ali_Khan
@KHAN.S_Ali_Khan Ай бұрын
پاکستان دنیا سے کم از کم پچاس سول پیچھے ہے! آج کے ڈیجیٹل دور میں اب بھی پاکستانی حکومتی بابو پتھر کے دور میں رہتے ہیں ! یہ محکمہ والے انلائن ویڈیو کیوں نہیں بنا سکتے بجائے اس کے کہ لوگ ان کے پاس آئے اور "ماہریں" سے سیکھ کر جایں? یہاں UK میں ہر سال BBC پر ایسے پروگروم ہوتے ہیں جس میں پریندوں اور جانوروں کی پوری زندگی کے بارے میں معلومات دیتے ہیں. گونسلوں کے اوپر سی سی ٹی وی کیمرے لگاتے ہیں اور یہ بتاتے ہیں کے ان کو کیسے ان کے اپنے ماحول میاں پچایا جاے.یہاں پر پریندوں کا کھانا بکتا ہے ان پریندوں کے لئے جو دوسرے ملکوں سے ہجرت کر کے آتے ہیں نہ کہ ان کو پکڑ کر بیچا جاتا ہے! پاکستان میں طوطے یا دوسرے پریندے ختم ہونے کی وجوحات یہ ہیں کہ لوگ ان کو پیسے کی لالچ میں پکڑھ کر بیچ رہے ہیں. ان کا ماحول ختم کر رہے ہیں یعنی کہ وہ درخت کاٹ رہے ہیں جن پر ان کی خوراک ہوتی ہی مثلاً بیری وغیرہ.اور پھر ایک بڑی وجہ ایسے پروگروم ہیں جن میں ایسی باتیں کی جاتی ہیں کہ اس فلاں پریندے یا جانور کو بیچ کر آپ لاکھوں کما سکتے ہیں وغیرہ وغیرہ تو لوگ آسان راستا اختیار کرتے ہیں وہ جنگلوں سے یا وائلڈ میں سے جا کر پکڑ پکڑ کر مارکیٹ میں بیچتے ہیں جیسے کہ مور۔پہاڑی بکرا مارخور۔ جنگلی کبوتر۔ طوطا۔ کستوری ہرن وغیرہ.
@hammadqureshi3186
@hammadqureshi3186 Ай бұрын
1 Pair 3 clutches bhi data hay or 1 clutch main 4 say 5 chicks tak bhi atay hain.
@hanzalaartssherpaohanzalaa6661
@hanzalaartssherpaohanzalaa6661 Ай бұрын
غریبوں کوپریشان کرنا ھے😊
@Khososardar
@Khososardar Ай бұрын
Mashaallah nice vedio and Thanks for 701 subscribers ❤ Dr sahb
@rizwankhan9479
@rizwankhan9479 Ай бұрын
When I was a kid I bought new born miyan mithoo and raised him. He became a grown up mithoo 😊... Lekinn bhot badtameej tha. Iskay sare par girl gye q Kay ye ganday Pani Mai nahata tha... And keyboard Kay buttons Nikal deta tha. Aik bar ye electrical equipment Mai ghusa gaya wahan apni beak se is nay wires ko kaat dala😅 isko current bhi Laga tha aik bar 😅😅... Dosre parindo se ye fights krta tha... Sparrows Kay pinjro Mai ghus jata wahan sparrows ki neck Kay Baal noch dalta... Unki necks naked ho jati 😅😅😅😅 unki dum (tails) ko bhi kaat dalta tha.... Aik bar ham ne is Kay par (feathers) katna chor diye q Kay 8 Saal se yeh hamare Sath tha.... Aik bar isko chance mila or ye urr gaya 😢😢 but he bewafa parinda ha yeh cute 🥰 parinda 😂
@waqasmusti7998
@waqasmusti7998 Ай бұрын
mujhy ess video ka bahoot intazar tha .... aaj aap ny meri request par video bnaai
@muhammadrafique3903
@muhammadrafique3903 Ай бұрын
Good job thanks sir ❤❤❤❤Rafique mastoi DG Khan Pakistan 🏝🇵🇰
@wildae.
@wildae. Ай бұрын
is it allowed to keep tortoise in lahore
@wildlifewithdr.waseem7736
@wildlifewithdr.waseem7736 Ай бұрын
Yes, but with an NOC or license from wildlife department
@nowie4007
@nowie4007 Ай бұрын
❤❤❤
@angeleye3176
@angeleye3176 Ай бұрын
Lahore baghe jinnah me buht h waha agr box lga diye jy to inky number increase ho skti h
@entertainer2977
@entertainer2977 Ай бұрын
سر وسیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر براہ مہربانی خرگوش پہ ایک مکمل اور تفصیلی پروگرام کریں۔ میں شکر گزار ہوں گا
@samsungs7638
@samsungs7638 Ай бұрын
Dr sahib attock aour navahi pahari illaqon may ak phal jis ko ham ghungair kehtay hain is kay faaiday aour nuqsan bata dain yeh phal June kay mahinay aata hay
@wildae.
@wildae. Ай бұрын
great interview
@wildlifewithdr.waseem7736
@wildlifewithdr.waseem7736 Ай бұрын
Thanks
@wildae.
@wildae. Ай бұрын
@@wildlifewithdr.waseem7736 Thank you Sir for all the great informative videos
@muhammadabidmuna3969
@muhammadabidmuna3969 14 күн бұрын
Ring hote hy to male hy ye bol Rahe hn ye log ye to sub ko pte hy liken jab ye chote hote han to kesy pte chale ga male female ka chiks ka
@Lovethewildlife-ji6je3ke2i
@Lovethewildlife-ji6je3ke2i Ай бұрын
Keep it up ❤❤
@sheryargul
@sheryargul Ай бұрын
Koi faiyda nai aise rings Ka, sir Waseem Ahmad Khan.
@Kashmiribirdsvlog
@Kashmiribirdsvlog Ай бұрын
😅
@IjazAhmad-jc2kh
@IjazAhmad-jc2kh Ай бұрын
Very nice
@knightofhearts4651
@knightofhearts4651 Ай бұрын
Rose ringed parakeet is also endangered in wild
@Chintto-pf4kp
@Chintto-pf4kp Ай бұрын
لوگوں کی بڑی تعداد کے پاس نہ تو اچھی تعلیم ہے،نہ ہنر، نی روزگار،۔۔اظس لئے،ہرقسم کے پرندے پکڑ کر بیچ دیتے ہی۔ان میں سے بچوں کی زیادہ تعداد تو پہلے ہی مر جاتی ہے اگر یہ محکمہ والے ان سے خرید کر خود ان طوطوں کو چڑیا گھر میں رکھیں،تو کچھ تعاد بڑھ سکتی ہے 🤨
@ArslanusmaniArslan
@ArslanusmaniArslan Ай бұрын
Mera Ghar jallo park k pas main canal road Al Hafeez Garden me he yaha daily windows me ye daily ate he ring wale bohat zayada he yaha
@usmanahmed1378
@usmanahmed1378 Ай бұрын
can u plz guide wildlife staff not to confiscate Mutatnt parrots, they are doing that , in punjab or other cities
@abdulqayyumhafiz
@abdulqayyumhafiz Ай бұрын
اگر پابندی لگا دیں کہ max اتنے پرندے non breader رکھ سکتا ہے، اس طرح مجبورا لوگ زائد پرندے بیچیں گے اور اس طرح poaching کے chance کم ہو جائیں گے
@Manshadrao_786
@Manshadrao_786 Ай бұрын
Nice
@yasinqureshi1998
@yasinqureshi1998 Ай бұрын
Good job.
@muneerabbas9806
@muneerabbas9806 Ай бұрын
پہلے تو درخت لگاو۔ اس کے بعد کووں کو کنٹرول کیا جاے۔ اس کے بعد ہی کامیابی مل سکتی ہے
@BirdsVelogs
@BirdsVelogs Ай бұрын
بلکل صحیح فرمایا
@Muhammad-Ali94
@Muhammad-Ali94 Ай бұрын
Apna registration system online krain r wild birds k liye r kuch krain ring se kuch ni hona
@hanzalaartssherpaohanzalaa6661
@hanzalaartssherpaohanzalaa6661 Ай бұрын
اسلام اباد میں جنگل جلانے کیوجہ سے پرندے ختم
@drkamrankhan
@drkamrankhan Ай бұрын
میرے خیال میں، پہاڑی طوطا اکیسیا نیلوٹیکا (مقامی طور پر دیسی کیکر، جس کے پیلے پھول اور سفید کانٹے ہوتے ہیں) میں اپنا گھونسلا بنانے کو ترجیح دیتا ہے اور اس درخت کے پھل بھی شوق سے کھاتا ہے۔ اس درخت کی کمی کی وجہ سے، پہاڑی طوطوں کی نسل بھی متاثر ہوگئی ہے۔
@rahi8162
@rahi8162 Ай бұрын
nice
@tariqdogar9942
@tariqdogar9942 Ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔مجھے بچپن سے شکار کا بھت شوق تھا۔۔جے 1964 کے قریب کی بات ھے ۔میں غلیل سے شکار کیا کرتا تھا۔۔راہ طوطے اور کاٹھے طوطے عام تھے۔اس کے علاوہ فاختائیں عام تھی۔۔اس وقت محکمہ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ اتنا متحرک نھی تھا۔۔طوطے بیری کے درخت بھت پسند کرتے تھے۔۔میں غلیل سے طوطے اور فاختائیں شکار کرتا تھا۔۔جب راہ طوطا شکار ھوتا تو میں اسے پکڑ کر طوطے کے زخموں پر ھلدی لگا دیتا۔جونھی اسکے زخم ٹھیک ھو جاتے تو میں اس کو چھوڑ دیتا۔۔طوطا آزادی پسند جانور ھےجب اسے موقع ملے اڑ جاتا ھے ۔۔میں 1972 میں ریلوے میں ملازم ھوگیا ۔میری ڈیوٹی ریلوے گارڈ کی تھی۔۔میری ڈیوٹی میں ا نسانوں جانوروں کو بحفاظت منزل مقصود تک پھنچانا ھوتا تھا۔۔میری حفاظت میں لائف سٹاک اور دیگر سامان ریلوے میں بک ھوکر کراچی جاتا تھا۔۔اس وقت طوطے اور مر غابیاں بھی ریل گاڑی میں بک ھوکر کراچی جاتی تھی۔۔میرے خیال میں جے سب جانور کراچی سے بھائ شپ ایکسپورٹ ھوتے تھے۔۔اجکل طوطے بھت ھی کم نظر ھے ھریل پھر بھی کافی نظر اتا ھے کیونکہ ھریل تو درختوں پر ھی رھتا ھے۔کبھی زمین پر نھی بیٹھتا مگر جب شکار ھوجائے۔۔میرے والد صاحب کی ایک شاٹ گن تھی ۔والد صاحب کی وفات کے بعد شاٹ گن میں نے اپنے نام منتقل کر والی۔اور محکمہ وائلڈ لائف سے شکار کا لائسنس بنوا کر شکار کا شوق پورا کر تا ھوں۔۔
@ideaswithazeem
@ideaswithazeem Ай бұрын
I want this.
@ranafaiq8686
@ranafaiq8686 Ай бұрын
Make video on ringneck
@azharraja7864
@azharraja7864 Ай бұрын
کو ٹلی ستیان کرور اریاری مین یہاں کافی ھے
@iffebirds
@iffebirds Ай бұрын
Sir Mujhy achai Traha Yaad h Jab mai chota the Village mai or city mai bhot Birds hotay th khass kar Ringneck ye bhot howa karaty the lakin ab ye haal h k Birds nay Bolna bhe Choor diya h jo azzad hai wo bhi daratay hain k Paker na lain Afsoos Hiota Qasam sy Logo nay Gulhrint Squril tak ko nhy choora usko bhe Paker k sale kar hain Bhot afsoos hota h Jahil hai log Bilkul.
@ASIFFSS
@ASIFFSS Ай бұрын
سر یہ رجسٹریشن صرف سبز را اور رنگ نیک کے لیے ہی ہے یہ انکی دوسری موٹیشن کے لیے بھی کرنی ہوگی؟ جیسے ییلو بلیو وائٹ رنگنک کو بھی رجسٹر کروانا ہوگا۔ کیوں کہ یہ موٹیشن تو وائڈ میں نہیں ہوتی۔ برائے مہربانی اسکا بھی جواب دیں۔
@naseerahmead
@naseerahmead Ай бұрын
Dr shab ya Kashmir k jungle my bhoot rhy or wahn sy Islamabad migrate ker k as gy Islamabad wild life ny ya completely aik forner ko sale Kiya or us ke waja ya hy k is k aik parrot k tail my yellow wing daikhny my aya or forner apny sath sub parrot apny country ly gya or difrent parrots k sath breeding kerwa k yellow n bleu breed hasil ke or is ka chicks 10000000 ka Pakistan my sale hua hy ya story app ko her shokeen btay ga
Mama vs Son vs Daddy 😭🤣
00:13
DADDYSON SHOW
Рет қаралды 34 МЛН
A little girl was shy at her first ballet lesson #shorts
00:35
Fabiosa Animated
Рет қаралды 10 МЛН
Gym belt !! 😂😂  @kauermtt
00:10
Tibo InShape
Рет қаралды 16 МЛН
Зачем он туда залез?
00:25
Vlad Samokatchik
Рет қаралды 3,3 МЛН
Surviving Lovebird Breeding Market Recession - BUSINESS SECRETS REVEALED - PROFITABLE MUTATIONS 2024
14:02
Bizzy Beaks - Guide Aviary for Lovebird Breeders
Рет қаралды 6 М.
Rare, Big & Exotic Parrots Setup Tour | Laraib Ali Syed | PBI Official
22:29
Paradise Birds Information Official
Рет қаралды 39 М.
Amazing 3 iPhone Trick Shot
0:32
That's Amazing Shorts
Рет қаралды 86 МЛН
宠爱天使的小丑。#天使 #小丑 #超人不会飞
0:20
超人不会飞
Рет қаралды 12 МЛН
Quem vai assustar mais meninos ou meninas?!😱 #shorts #challenge
0:10
Gabrielmiranda_ofc
Рет қаралды 2,9 МЛН
宠爱天使的小丑。#天使 #小丑 #超人不会飞
0:20
超人不会飞
Рет қаралды 12 МЛН
не так кладёшь #карелия #рыбалка #природа #сегозеро
0:13
Север - Родина смелых
Рет қаралды 2,3 МЛН
Sigma girl and soap bubbles by Secret Vlog
0:37
Secret Vlog
Рет қаралды 12 МЛН