Рет қаралды 346,043
URDU HAROOF E THAJI ki awazoon (PHONICS) ka akhri hisa, Fey - Yeh tak.
A fun way for children to learn Urdu phonics (sounds of URDU letters)
This is the final in the series. We're very excited to be able to finally publish the last episode in the series. it took a lot of time, effort and resource to make this fun learning series for learning Urdu Phonics.
There is a Karaoke | Guide Track at the end of each episode and with the help of it parents and teachers can singalong with their little learners .
VIDEOS FOR TEACHERS AND PARENTS:
• Academic Preparations ...
WATCH COMPLETE SERIES HERE:
• ALIF BAY PAY | PHONICS...
MORE URDU SONGS FOR KIDS:
• Tim Tim Krtay Aasmaan ...
MERA PRESCHOOL RHYMES PLAYLIST
• Days of The Week | Lea...
Do like, subscribe and share my content if you find value in it. For feedback, refer to my Facebook and Instagram links below
#alifbaypay #urdupoem #merapreschool
Song : Urdu Phonics FEY SAY YEH
By: Aysha Zeeshan
Produced by: Zeeshan Qamar
A Project of | AYSHAS PRESCHOOL ACADEMICS
/ ayshaspresch. .
/ ayshaspresc. .
LYRICS
آو سیکھیں سب مل کر
کیا کہتے ہیں اردو کے حروف
س ۔ سیب روز کھاٗو ایک
ش ۔ شیر کر دے سب کو ڈیر
ص ۔ صراہی لمبی گردن والی
ض ۔ ضیف چلنے میں تاکلیف
ط ۔ طوطا قیں قیں کرتا رہتا
ظ ۔ ظروف سیکھو اُردو کے حروف
ع ۔ عقاب کیسے ہیں جناب
غ ۔ غبارا پھٹ گیا بیچارا
ا - ا انار بڑے مزے دار
آ - آ آم میٹھا میٹھا آم
ب - ب بندر چلو گھر کے اندر
پ - پ پتنگ ہوا کے سنگ
ت - ت تتلی پھولوں سے وہ نکلی
ٹ - ٹ ٹوپی سر کی ٹوپی
ث - ث ثمر ۃائے میری کمر
ج - جہاز اُنچی ہے پرواز
چ - چڑیا چوں چوں کرتی چڑیا
ح - حلوائی بناتا ہے مٹھائی
خ - خرگوش رہتا ہے خاموش
د ۔ دوات جیسے کالی راات
ڈ ۔ ڈول بولو میٹھے بول
ذ ۔ ذخیرہ ہیروں کا دخیرہ
ر ۔ رومال رنگ ہے اسکا لال
ڑ ۔ پہاڑ پتھروں کی باڑ
ز ۔ زبان کھالو میٹھا پان
ژ ۔ ژالہ باری کتنی ساری کتنی ساری
س ۔ سیب روز کھاٗو ایک
ش ۔ شیر کر دے سب کو ڈیر
ص ۔ صراہی لمبی گردن والی
ض ۔ ضیف چلنے میں تاکلیف
ط ۔ طوطا قیں قیں کرتا رہتا
ظ ۔ ظروف سیکھو اُردو کے حروف
ع ۔ عقاب کیسے ہیں جناب
غ ۔ غبارا پھٹ گیا بیچارا
ف ۔ فوارہ اُڑتا پانی سارا
ق ۔ قلم آو لکیں ہم
ک ۔ کتاب پڑھتے ہیں نواب
گ ۔ گائے ہری گھاس کھائے
ل ۔ لوٹا پیٹ ہے اِس کا موٹا
م ۔ مور مور مچائے شور
ن ۔ ناشپاتی آپ بھی کھاو میں بھی کھاتی
و ۔ ورق سیکھیں اُردو کا سبق
ہ ، ھ ۔ ہا تھی ھاتھی میرا ساتھی
ی ، ے ۔ یاکا آو لگائیں دھکا