No video

Allah Hazir o Nazir Hai | Kufriyah Aqeeda Hai | Sh Saleh Al Fauzan الله حاضر ناظر کفریہ عقیدہ ہے

  Рет қаралды 22,237

Noor TV Jeddah

Noor TV Jeddah

Жыл бұрын

Join this channel to get access to perks:
/ @noortvjeddah
Please SUPPORT Our Channel :
آپ اپنے پسندیدہ چینل کو یہاں سے تحفے اور ہماری ضرورت کی چیزیں بھیج سکتے ہیں
You Can Purchase Items and send "Gifts To Our Channel" by Amazon: Following is our Wish List:
www.amazon.sa/....
www.youtube.co....
Subscribe this channel for Salafi Scholars Complete Lectures
----------------------------------------------------------------------------------------------------
نورٹی وی چینل پر آپکا خیرمقدم ہے یہاں آپ اپنے دینی سوالات کے صحیح جوابات سعودی عرب اور دیگر ممالک کے سلفی علماء کرام کے فتاوی اور رہنمائی حاصل کرسکیں گے
براہ کرم ہم سے جڑجائیں اور جوائن ممبرشپ کے ذریعہ ہمیں سپورٹ کریں اور اگر آپ کے ملک میں ہمارے چینل کا جوائن بٹن نظر نہ آتا ہو تو اس لنک کے ذریعہ بھی آپ ہمیں سپورٹ کرسکتے ہیں
/ noortvjeddah
----------------------------------------------------------------------------------------------------
Allah Hazir o Nazir Hai | Kufriyah Aqeeda Hai | Sh Saleh Al Fauzan الله حاضر ناظر کفریہ عقیدہ ہے
• Allah Kahan Hai
Link of Mufti Tariq masood above
----------------------------------------------------------------------------------------------------
☼ Whatsapp : +966504686317 - Please Join me on the below Links as well:
☼ Our New Channel : • AhleHadeeth Allah Ke D...
☼ Instagram : / mohammed.aqil
☼ FaceBook : / mohammedaqil.jeddah
☼ Twitter : / mohammed_aqil
☼ Patreon : / noortvjeddah
☼ Tiktok : / mohammed.aqil
#NoorTVJed #Mohammedaqil #NamazNoorTV
Note:
COPYRIGHT issues: Please contact us or leave us a personal message. We will remove your material immediately. PLEASE do not choose a KZfaq strike.
قضايا حقوق الطبع والنشر: يرجى الاتصال بنا أو ترك رسالة شخصية لنا. سنقوم بإزالة المواد الخاصة بك على الفور ان شاء الله تعالى
الرجاء عدم رفع شكوى الى اليوتيوب وشكرا

Пікірлер: 42
@majidfazli9922
@majidfazli9922 Ай бұрын
جزاکم اللہ خیرا
@abdulhakimkmusalmanabdulha7503
@abdulhakimkmusalmanabdulha7503 Ай бұрын
Allah pak aapko salamat rakhe aor bure najar se bachaye
@khankpkssg9128
@khankpkssg9128 Жыл бұрын
ما شاء اللہ جزاکم اللہ خیرا
@anvardebar2901
@anvardebar2901 Жыл бұрын
Yes ,Allah is on the ash, but in His knowledge has encompassed whole universe. He has watch over everything.He is not everywhere but nothing is hidden from Him.
@khani0009
@khani0009 10 ай бұрын
جزاک اللہ خیر👍
@Farooq.Alam.Quraysh
@Farooq.Alam.Quraysh Жыл бұрын
Masha Allah very nice speech. Alhamdulillah
@ShafiqRahman-kt6ur
@ShafiqRahman-kt6ur 3 ай бұрын
جب تم دو ہوتے ہو تو تیز تیسرا اللّٰہ ہوتا اور تین ہوئے ہو تو چوہتا اللّٰہ ہوتا ہے
@MrPatriot
@MrPatriot 7 ай бұрын
اسلام علیکم محترم. لندن 2011 شیخ توصیف الرحمان راشدی کا بیان ( محمدی نماز ) کو سننے کے بعد مجھے اللہ تبارک و تعالیٰ نے ھدایت دی، اور میرا عقیدہ درست ہو گئی. اللہ تبارک و تعالیٰ آپ اور شیخ توصیف الرحمان راشدی اور بعد میں علامہ جلال الدین قاسمی صاحب کے لا تعداد بیانات دیکھ اور سن کر اللہ تبارک و تعالیٰ نے تقریباً تمام مشکلات سے نکال کر علماء حق سے وابستہ کر دیا.
@yasminkhan4616
@yasminkhan4616 Жыл бұрын
Assalamualikum Aqil bhai bohot sukriya
@khani0009
@khani0009 10 ай бұрын
قران پاک کو ترجمہ اور غوروفکر سے پرھا جاے تو ساری پریشانیاں دور ہو جائیں گی انشاءاللہ
@tinasalam4095
@tinasalam4095 Жыл бұрын
AAP duband jamat ki hr bat ko Tor mror k Kun pesh krty bajae sahi jawab deny k swal ko hi tera Mera kr rhy Hain Allah PAK aap jesy logo k shir sy umate muslima ko Bache Aameen🤲
@tufailahmedpimst
@tufailahmedpimst 26 күн бұрын
Allah her jaga mojod hay move SB Wa hoa maa kum aeena maa kuntum Quran
@Global.Education.Admissions
@Global.Education.Admissions Жыл бұрын
Asalamualaikum, Jazakh’Allah Khair brother
@mohammedshoeb2766
@mohammedshoeb2766 Жыл бұрын
Good information
@HABIBURRAHMAN-wd2hj
@HABIBURRAHMAN-wd2hj Жыл бұрын
allah har jaga hazir nazir haiy
@tahseenanwar1941
@tahseenanwar1941 Жыл бұрын
Jazakallah khairan kasiran
@azizaazhar1697
@azizaazhar1697 Жыл бұрын
اللہ عرش پر مستوی ہے اللہ کا علمُ ہر جگہ ہے اللہ ہر جگہ ہے یہ کہنا غلط ہے اللہ کی شان کے خلاف ہے
@hafizidrees3402
@hafizidrees3402 Жыл бұрын
جزاک اللّہ خیرا
@azizaazhar1697
@azizaazhar1697 Жыл бұрын
اللہ کا علم ہر چیز کو احاطہ کئے ہوے ہے اللہ کا علم ہر جگہ ہے وہ باریک بین ہے وہ سینوں کے رازوں سے بھی واقف ہے لیکن اللہ عرش پر مستوی ہے اللہ نے خود فرمایا کہ میں نے زمین آسمان بناۓ اور عرش پر مستوی ہو گیا لیکن اللہ ہر جگہ موجود ہے یہ غلط ہے اللہ کی اعلی شان کے خلاف ہے
@khankpkssg9128
@khankpkssg9128 Жыл бұрын
(وھو معکم این ما تکون)کیا معنی ھی
@khankpkssg9128
@khankpkssg9128 Жыл бұрын
جناب شیخ صاحب اب سی درخواست ھی کی داڑھی کو چوڑ دی سنت کی مطابق
@tahseenanwar1941
@tahseenanwar1941 Жыл бұрын
Allah serf frist asmaan par tahjud ke time ate hai right
@khankpkssg9128
@khankpkssg9128 Жыл бұрын
جو کی ھر جگہ موجود ھی فر بھت سوالات ھوتی ھی حدیث میں ھی اخری رات میں اللہ تعلی سماء الدنیا تک اتا ھی جو ھر جگہ ھو فر انی کی کیا مطلب اور جب کی معراج ھوا عرش تک محمد عربی کی جانا کیا مطلب
@alnasrqaisar8372
@alnasrqaisar8372 Жыл бұрын
Surah hadeed, wa huwa ma akum aina ma kuntum k keya mani?
@user-wz1tq2qt3g
@user-wz1tq2qt3g 8 ай бұрын
to yahi batayen , wo kaunsi jagah hae jahan ALLAH nahi hae..........? (Har paak jage maujood hae, ye kahiye)
@mohammadayoub6263
@mohammadayoub6263 Жыл бұрын
Assalamu Alaikum Jagah Kala
@rahmanrahman-nm4ze
@rahmanrahman-nm4ze 4 ай бұрын
کیا اللہ کے لۓ مکان اور زمان ھے
@maqbool1195
@maqbool1195 11 ай бұрын
Sahib Asalamu alikum Hablul vareed ki wazahat kareen.
@irfankhawaja7560
@irfankhawaja7560 Жыл бұрын
In quran Allah said I'm listening and watching what ever you do what that's mean God is every were
@azmatullahsiddiqui7711
@azmatullahsiddiqui7711 8 ай бұрын
Jo.ghaer.muqllid.samjhte.haen.wah.21vin.sadi.ke.ulma.ke.muqllid.haen.in.ke.Aql.pAR.pAthan.pdahna.hae.Allah.inko.hidayatde
@khankpkssg9128
@khankpkssg9128 Жыл бұрын
جو کی محد تین کی خلاف ھی دلیل کی اعتبار سی محدثین کی قول اقوی ھی
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Жыл бұрын
اللہ کہاں ہے؟ امام اوزاعی فرماتے ہیں کہ ہمارا اور سب تابعین کا عقیدہ ہے کہ اللہ عرش کے اوپر ہے۔ عقیدہ سلف پر دلائل قرآن: اس عقیدہ کی صحت پر قرآن و سنت شاہد ہیں اور قرآن مجید کی آیات میں متعدد قسموں کے اولہ ہیں : وہ آیتیں جن میں صریحاً اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا آسمانوں کے اوپر اور عرش پر مستوی ہونا مذکور ہے۔ ۱) تحقیق تمہارا رب اللہ ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا پھر عرش پر مستوی ہوا۔ (الاعراف : ع۴، پ ۸) ۲) یقینا تمہارا رب اللہ ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں بنایا، پھر عرش پر مستوی ہوا۔ (یونس : ع۱، پ ۱۱) ۳) اللہ وہ ذات ہے جس نے آسمانوں کو ستونوں کے بغیر جنہیں تم دیکھو اونچا کیا، پھر عرش پر مستوی ہوا ۔{الرعد : ع۱، پ ۱۳) ۴) رحمان نے عرش پر استواء کیا۔ {طہ: ع۱، پ ۱۶) ۵) اللہ وہ ہے جس نے آسمانوں اور زمین اور ان کے مابین کو چھ ایام میں پیدا کیا، پھر رحمان نے عرش پر استواکیا اس کے بارے میں خبر والے سے پوچھ۔{الفرقان) ۶) اللہ وہ ہے جس نے آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی چیزیں چھ دنوں میں پیدا کیں، پھر عرش پر استوار کیا۔{السجدۃ : ع ۱ ، پ ۲۱) ۷) وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین اور ان کے مابین کو چھ دونوں میں پیدا کیا، پھر اس نے عرش پر استوا کیا۔ {الحدید: ع ۱ ، پ ۲۷)
@iftikharahmadwaseem3618
@iftikharahmadwaseem3618 Жыл бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! محترم بھائی قرآن مجید فرقان حمید اللہ تعالی کے عرش پر مستوی ہونے کا واضح عقیدہ بیان کرتا ہے۔ اگر چہ اللہ تعالی کے بارے میں استفسار پر لونڈی کا آسمان کی طرف اشادہ کر کے زبان نبوت سے مومنہ قرار پانا اللہ تعالی کے عرش معلی پر مستوی ہونے کی قوی دلیل ہے اور زمیں پر گندی جگہوں، گندے جانوروں اور گندے انسانوں میں اللہ سبحانہ و تعالی کا حلول سمجھنا انسانی عقل کے کند ہونے کی دلیل کے ساتھ ساتھ کفریہ عقیدہ بھی ہے۔ اللہ تعالی کے عرش پر مستوی ہونے کے عقیدے کو مزید سمجھنے کے لیے ان فرامین رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی رہنمائی ملتی ہے کہ محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم معراج کی رات اللہ تعالی سے ملاقات کرنے آسمانوں کے اوپر عرش معلی پر گئے تھے اور رات کے آخری حصے میں اللہ تعالی اپنی مخلوق کی فریادیں اور دعائیں سننے کے لیے عرش معلی سے آسمان دنیا پر نزول بھی فرماتا ہے۔ محترم بھائی اگر حق کا متلاشی ہدایت کے راستے میں کسی قدیم یا جدید امتی کی محبت میں گرفتار ہو کر اس کا اندھا مقلد بننا پسند کریگا تو اللہ کی قسم ہدایت کا مالک اللہ مقلب القلوب ایسے بدنصیب شخص سے دایت کی توفیق سلب کر لیتا ہے کیونکہ اس بدنصیب نے اللہ تعالی کی قدر نہیں کی جس طرح عرش عظیم کے مالک کی قدر کرنے کا حق ہے۔ (وما توفیقی الا باللہ) طالب دعا و دعا گو اخوکم فی الدین
@SaleemKhan-lh1bz
@SaleemKhan-lh1bz 2 ай бұрын
Allah Nazir hey haazir nahi
@RumanaNaaz-qh4hl
@RumanaNaaz-qh4hl Ай бұрын
Agar aap gaer muqalled ho to bin baz ik bat qiu sunate hae
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Жыл бұрын
اللہ تعالی کو حاضر و ناظر ماننا باطل عقیدہ ہے ۔ یہ ابو منصور ماتریدی کا دیا ہوا عقیدہ ہے جس کا انتقال 310 ھجری میں ہوا۔
@khankpkssg9128
@khankpkssg9128 Жыл бұрын
یہ ما تریدیہ کی قول بھی ھی
@ShahzadKhan-hr4kk
@ShahzadKhan-hr4kk 6 ай бұрын
Tu bakwas karta hai
@educationawareness1057
@educationawareness1057 6 ай бұрын
Ummat se apeal h k is devils advocate se baat na karen.
@mohammedmujahid4778
@mohammedmujahid4778 Ай бұрын
Bareliyon ka aqeeda hai k Allah la maka mai hai or Allah ki qudrat har jagah hai ....
Harley Quinn lost the Joker forever!!!#Harley Quinn #joker
00:19
Harley Quinn with the Joker
Рет қаралды 22 МЛН
IQ Level: 10000
00:10
Younes Zarou
Рет қаралды 13 МЛН
[2017] Hazir o Nazir Mufti Abdul Wahid, Dora Tahqiq ul Masail
1:32:53
Ahnaf Media Services
Рет қаралды 120 М.
Islam Aur Secularism | Khalid Mehmood Abbasi
45:15
Khalid Mehmood Abbasi Official
Рет қаралды 6 М.
Dr. Zakir Naik ka Maslak ? ڈاکٹر ذکر نائک کا مسلک
26:32
Harley Quinn lost the Joker forever!!!#Harley Quinn #joker
00:19
Harley Quinn with the Joker
Рет қаралды 22 МЛН