Voice: Shah E Millat Hazrat Maulana Syed Anzar Shah Qasmi db Fiqhi Masail - Sawal Jawab Subscribe Islamic Urdu Bayans Channel Visit Website: UrduBayans.In
Пікірлер: 18
@HafizSab-tw3fzАй бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست حضرت اقدس مولانا صاحب دامت برکاتہم کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم ودائم رکھے آمین یا رب العلمین
@syedanzarshahqasmiАй бұрын
آمین
@MoinKhan-dr3xsАй бұрын
Hazrat sahi farmaya
@azzaam3133 ай бұрын
🤔🤔🤔
@wethepeopleofindia001Ай бұрын
وہ ملّا ہی کیا جو دوسرے کو بھی صحیح سمجھتا ہو، یے تمام ملاؤں مشترکہ بیماری ہے ،ملاجب تک اپنے آپ کو حق پر نہیں سمجھتا جب تک دوسروں کو باطل پر نہ ٹھہرا دے ،
@mdrahmatulbari4740Ай бұрын
بالکل صحیح کہا ۔۔ بعینہٖ یہی اصول البانی پر بھی فٹ کردیں 😂😂😂😂
@drqaral19 күн бұрын
یہ بات بالکل صحیح نہیں یے ۔ڈاکٹر طاہر القادری نے علامہ البانی کی جو الادب المفرد للبخاری پر جو تحقیق تھی اس پر ٹنقید کی اور تاثر یہ دیا گویا الادب المفرد کی تمام احادیث بھی علی شرط صحیح البخاری ہیں لہذا تنقید سے بالاتر ہیں ۔حالانکہ الادب المفر کی احادیث کے بارے میں امام بخاری نے ایسا کوئی دعوہ کیا ہی نہیں ۔سو علامہ البانی کا اس میں احادیث کو ضعیف کہنا اسماء الرجال کے علم کی بنیاد پر ہے ۔۔۔
@zaryababbasshaikh6046Ай бұрын
Ye Jhootey Muqallid ne Mu-Wahhid Naasiruddeen Albanee Rahimahullaah par buhtaan bandha hai! Ye Hanafi bhi nahin par Soofee Chisti, Jeelani Maturidi Naqshbandi Saherwardi waghairah sabkuch hai! Ahlul-hadeeth 'urf Salafiyoon ki Jamaa'at keliye in jaisey Khurafaatiyon ke Dilon mein bahot bugz hai! La'anatullaahi 'alal Kaadhibeen! Aameen!
@MoinKhan-dr3xsАй бұрын
@@zaryababbasshaikh6046 Shukriya bhai Ghair Muqallid..Joh mukirin e Hadith ke bohot khareeb hai.. Mubarak
@user-bb8nm1go8bАй бұрын
البانی کی غلطی نظر آگئ مگر ابن الوقت کو فضائل اعمال کا ملغوبہ پتہ نہیں کیوں نظر نہیں آتا ۔
@syedanzarshahqasmiАй бұрын
یہ لنک خاص آپ کیلئے ہے آپ کو جواب مل جائے گا facebook.com/reel/1494021691505670?mibextid=rS40aB7S9Ucbxw6v
@javiddar450510 күн бұрын
قاسمی صاحب یہ علمی خیانت مت کریں ،کیوں کہ اسے دوسروں کو دونکھا لگتا ہے۔ جو بھی شخص آپ کی علمی خیانت پر عمل کرے گا تو دونوں سزا کے مستحق ہونگے ،علامہ البانی نے بہت بڑا اور زبردست کام کیا ہے، آپ کو حضم کیوں نہیں ہوتا ۔جو اچھا کام کرے اس کو سپورٹ کرنا چاہیے ،دین کی خاطر۔ کیوں کہ اس دنیا سے سب کو جانا ہے
@shaikhfarrukh5543Ай бұрын
خطیب جھوٹ بول رہا ہے.
@MoinKhan-dr3xsАй бұрын
@@shaikhfarrukh5543 aap andhe hain joh andhi taqleed karrahe hain Nasiruddin Albany ki