Рет қаралды 95
امان اللہ ارشد رحیم یارخان سے سرائیکی اور اردو کے خوبصورت اور معیاری شاعر ہیں جو کہ شعراء حقوق کونسل اور پاکستان گروپ آف جرنلسٹ کے زیرِ اہتمام شبیر طائر حمائیتی کے ساتھ ایک شام میں اپنا کلام پیش کر رہے ہیں ، اور یہ مشاعرہ ان کی صدارت میں تکمیل ہوا تھا
۔
#shergoi #شعرگوئی #mushira #poetry #hindipoetry #Urdupoetry #ghazal #lines #شاعری #shairee #شعروشاعری #Newmushaira
#SaraikiPoetry #Saraiki