Рет қаралды 11,293
علامہ بخاری رح کے اس انٹرویو کا ہم نے اردو ترجمہ کرکے اپنی تالیف امیر شریعت علامہ بخاری رح اور ان کے عقائد میں علامہ بخاری کے عقاید کے ساتھ شامل کیا اور اس کتاب کو شعبہ نشرواشاعت انجمن تبلیغ الاسلام جموں وکشمیر نے شائع کیا( اس کتاب کو حاصل کرنے کے لئے حنفی عربی کالج نورباغ سرینگر سے رابطہ کریں ) اور میری گزارش ہے آپ سب سے کہ اس کتاب کا ضرور مطالعہ کریں ۔ سید عارف احمد قادری ۔