Рет қаралды 809,792
نئے شادی شدہ جوڑے نے اپنا ولیمہ بنت فاطمہ اولڈ ہوم کی ماؤں کو خوشیاں دے کر گزارا اور ڈھیروں دعائیں حاصل کی۔
ماؤں کیلئے مزے مزے کے کھانوں کے ساتھ اولڈ ہوم کو لائٹ سے سجایا گیا۔
دعا ہے لوگ اپنی خوشیوں کا آغاز یتیم بے سہارا اور ضعیف ماؤں سے شروع کریں۔
اپنی زکات و عطیات بنت فاطمہ اولڈ ہوم کی ماؤں کو دے کر ضعیف ماؤں کے دکھوں کا ازالہ کریں
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیر کر کے۔
Contact: 0092-321-2070463
For Donation and Zakaat
Ac title :
Bint e Fatima Foundation
Ac no : 6-03-21-20301-714-101028
IBAN # : PK10MPBL0321067140101028
Swift code : MPBLPKKA
Branch : Bukhari Commercial Branch karachi
Bank : Habib Metropolitan Bank
www.bfoldhome.org
#bintefatima #mrsfarzanashoaib #mothers #donations #zakat #Karachi #Lahore #Islamabad