Asa Murakba jis ke karne se sari bimari gir jati hay || Mufti Muneer A.Akhoon D.B

  Рет қаралды 16,552

Mufti Muneer Ahmad Akhoon Official

Mufti Muneer Ahmad Akhoon Official

5 ай бұрын

Welcome to Mufti Muneer Ahmad Akhoon Official
Mufti Muneer Ahmad Akhoon Official is an Internet Based Islamic Channel.
---------------------------------------------------
Mufti Muneer Ahmed Akhoon - Mufti Muneer Ahmad Akhoon Official
---------------------------------------------------
Thank You! So Much for watching our video!
Please Do Like, Comment And Share our video!
And Don't Forget to SUBSCRIBE our channel because our team is always working to get more and better content just for you!
---------------------------------------------------
Our Social Media Links!
► Facebook Page:-
/ rahamtv
► Twitter:-
/ rahamtv
► Google Plus:-
plus.google.com/u/2/+RahamTV
► Our Websites:-
www.Raham.TV
---------------------------------------------------
► Grand Mufti Of America
Dr. Mufti Muneer Ahmed Akhoon!
► Facebook:-
/ muftimuneer
► Twitter:-
/ muftimuneer
► Website:-
kitabummuneer.com
► About Mufti Muneer Ahmed Akhoon:-
kitabummuneer.com/about/hazrat...
#MuftiMuneerAhmadAkhoonOfficial

Пікірлер: 35
@fbinqasim3265
@fbinqasim3265 5 ай бұрын
آج وقت ہے اللہ تعالٰی کو راضی کرنے کا ۔۔۔ اپنی روز مرہ زندگی میں قرآن پاک پڑھنے اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنے کی بھر پور کوشش کریں اور دعاؤں اور سنت رسول ﷺ کا خاص اہتمام کریں
@mishee-qp6un
@mishee-qp6un 5 ай бұрын
ALLAH PAK hazrat ji ko lambi umar ata kryn Ameen
@user-qp7ti5ke2m
@user-qp7ti5ke2m 5 ай бұрын
حضرت اللہ آپ کے علم وعمل تقوی واخلاص میں برکت عطإ فرماٸے پاکستان سے
@asmatsaba6753
@asmatsaba6753 5 ай бұрын
اللہ سبحان و تعالیٰ ھم کو بھی دینے والوں میں شامل کر دے😢 آ مین یارب العالمین 🤲🕋
@skrahim3691
@skrahim3691 5 ай бұрын
Masha Allah
@misbhabagwan9115
@misbhabagwan9115 5 ай бұрын
Assalamalaykum sakhtamusibat me hudua kare Jajaakllahu khairaw
@abdullahyousaf1125
@abdullahyousaf1125 5 ай бұрын
جزاک اللہ
@ShoaibKhanShoaibKhan-ei5on
@ShoaibKhanShoaibKhan-ei5on 5 ай бұрын
اسلام علیکم آپ سے دعا کی درخواست ھے آپ ہمارے لیے بھی دعا کرنا
@ranahashim9621
@ranahashim9621 5 ай бұрын
میں بھی کرنا چاہتا ہوں ملیز رہنمائی کردے آپ ملیز ❤
@SleepyGolfBall-bv4ru
@SleepyGolfBall-bv4ru 5 ай бұрын
Aslam o Alaikum mary Abu ge ka kia kahna Subhan Allah Allah bless on you sumaira muneeri Pakistan se ❤❤❤❤❤
@SaddamHussain-lc5wu
@SaddamHussain-lc5wu 5 ай бұрын
Mashallah 🌿 hazrat mujhe allah paak tofeeq de 5 time ki Nawaz waqt par padh saqu
@fbinqasim3265
@fbinqasim3265 5 ай бұрын
عمرہ کے ارکان ( فرض ) پانچ ھیں 1 ) نیت کرنا + غسل کر کے احرام باندھنا + ایک بار تلبیہ پڑھنا ذرا کچھ اونچی آواز سے 2 ) سات چکر طواف کے لگانے ھیں- ھجر اسود کو اشارۃ بوسہ دے دیں ، پہلا بوسہ دونوں ھاتھ اٹھا کر بسم اللہ اللہ اکبر وللہ حمد کہہ کر دیں - چکر نہ چھ ھوں نہ آٹھ - پھر ہر چکر میں ھجر اسود پر آ کر دایاں ہاتھ اٹھا کر بسم اللہ آللہ اکبر کہیں اور چکر گنتے جائیں ،،، خیال سے گنتی کریں - طواف شروع کرنے سے پہلے دایاں گندھا ننگا کر لیں طواف کے دوران کندھا ننگا ہی رکھنا ہے سعی میں ڈھانپ لیں ، 3 ) دو رکعت سنت طواف پڑھیں - جہاں جگہ مل جائے - مقام ابرھیم کے قریب - اگر مکروہ اوقات ہیں تو ختم ھونے کا انتظار کریں - اگر عصر کے فرض پڑھ لئے ھیں تو مغرب کی نماز کے بعد سنت طواف پڑھیں اگر فجر کے فرض پڑھ لئے ھیں تو سورج طلوع ھونے کے 15 منٹ بعد سنت طواف پڑھیں 4 ) سعی کے سات چکر صفا سے مروہ تک پھر مروہ سے صفا تک لگائیں ۔۔۔ سعی کے دوران بھی اذکار جاری رکھیں صفا ، مروہ اور سبز لائیٹ کا حصہ دعا کی قبولیت کے مقام ہیں ۔۔۔ اللہ کریم سے خوب دعائیں مانگیں ۔ اللہ تعالٰی کی تعریف بیان کرتے رہیں اور درود ابراھیمی بھی پڑھتے رہیں ۔۔۔ 5 ) مرد حصرات نائی سے بال کٹوائیں - خود نہ کاٹیں عمرہ میں کوئی بھی ذکر اللہ کریں اور دعائیں مانگیں درود شریف + استفراللہ + کلمہ طیبہ + سورہ اخلاص کی ایک ، ایک تسبیح تو کریں - اگر مزید وقت ھو تو سورہ فاتحہ + + تیسر ا کلمہ + چوتھا کلمہ + قرآنی اور سنت دعائیں مانگیں احرام باندھنے کے بعد خوشبو نہ لگائیں نہ ھی ناخن کاٹیں اور نہ ھی بال نوچیں/ کاٹیں - دم لگ جاتا ھے - جو ایک بکرا یا دنبہ ذبح کرکے مکہ شہر کے فقراء کو تقسیم کرنا ھے ۔۔۔ عمرہ کے احرام کی تمام پابندیوں کے ساتھ ایک بات عمرہ زائرین اپنے اوپر لازم کر لیں کہ بس اللہ کریم کو راضی کرنا ہے نہ کہ ناراض ۔۔۔ موبائل اور تصاویر پر دھیان نہیں دینا ۔۔۔ دل ، دھیان پوری طرح اللہ کریم کی طرف لگانا ہے ۔۔۔ لوگ موبائل کا بہت غلط استعمال کرتے ہیں حرمین میں ۔ جتنی نمازیں حرمین میں پڑھنی ہیں اس حساب سے نئے شاپر اپنے ساتھ رکھیں جوتا ڈالنے کیلئے ۔۔۔حرمین کے تقدس کا خیال کرتے ہوئے گندگی کا ایک ذرہ بھی نہ گرے ۔ عمرہ کے دوران حرم میں اپنا جوتا وغیرہ اپنے ساتھ ہی رکھیں ۔۔۔ کیونکہ زائرین جس گیٹ سے حرم میں داخل ہوتے ہیں سعی کے بعد نکلنے کا راستہ کسی اور جگہ سے ملتا ہے ۔
@9000jawaki
@9000jawaki 5 ай бұрын
Jazakal khyera
@a.sa.s7940
@a.sa.s7940 4 ай бұрын
Allah hm y bhi apny liy qabol kry Ameen
@aforautism7413
@aforautism7413 5 ай бұрын
Aslamoalyikum ma shaa Allah Subhan Allah Jazak Allah kheir
@user-sc2kw2si2v
@user-sc2kw2si2v 5 ай бұрын
Mashaallah❤❤❤
@ayubhasan53
@ayubhasan53 5 ай бұрын
السلام علیکم حضرت جی
@aforautism7413
@aforautism7413 5 ай бұрын
Please dua ki darkhast hy ameen
@killaashhpubgmobile8401
@killaashhpubgmobile8401 5 ай бұрын
Kindly share the link to the Muraqba Mufti Saab is refering to JazakAllah 🙏🏼
@SehrishKiani-lk6sl
@SehrishKiani-lk6sl 5 ай бұрын
Duaon ma yad rakhna AP ki rohani twaja chaeyey saiqa Azad kashmir
@user-rw6cr7zc1e
@user-rw6cr7zc1e 5 ай бұрын
Assalamualeakum hazrat ji
@torsamkhanmohmand7835
@torsamkhanmohmand7835 5 ай бұрын
Asalamualikum hazrat Kashf ke hawale se kuch inayat farmai
@Hanif-uj2qc
@Hanif-uj2qc 5 ай бұрын
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکا تہ ابا جی دعا میں یاد رکھیں اپکی بیٹی خیر والنساء منیر ی حنیف منیر ی ارمان منیر ی ساجد ہ منیر ی صنوبر منیر ی فاطمہ منیر ی
@danishsyed5933
@danishsyed5933 5 ай бұрын
Dua ki darkhast
@aman948
@aman948 5 ай бұрын
Assalamu alaikum, main India se hu,main aapki ki bahut saari videos dekha hu, shayad mere sawalon ka jabab aapke pass ho,aap se contact kaise ho sakti hai
@shahbibi5560
@shahbibi5560 5 ай бұрын
salam mere nana ki sedhe sadi aummat me apko bata te ho mujhe mola ali waliyo k sardar ne bataya h raat ko 1000 bar ya fatima ya ali parh ke sojaye inshallah dedar bhe naseeb hoga sare kam ban jaen ge noor barqate rahmate rozghar sab miljae ga jo malum karna ho jawab bhe aega inshallah me sayed bukhare mujhe kese chande ki zarurat nahe or sara din surae kusar parhye
@ahledil7086
@ahledil7086 5 ай бұрын
Kya ye ijazat aam hi koi aur peer ke mureed isko kis tarah kaise kare
@kausarkhan5149
@kausarkhan5149 5 ай бұрын
Kausar dau
@fbinqasim3265
@fbinqasim3265 5 ай бұрын
جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہیں لگتا اس کو پتہ نہیں ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....! #ثـنــــاء سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ. اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں. #تعـــــــوذ أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ. میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں #تســـــمیہ بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ. ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے #سورۃ_الفـــــــاتحہ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO *تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے ، نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے ، روزِ جزا کا مالک ہے ، ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ، ہمیں سیدھے رستے چلا ، ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا ، ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا. #سورۃ_الاخـــــــلاص قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO آپ فرما دیجئے کہ : وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے ، ﷲ سب سے بے نیاز ، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے ، نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے. #رکـــــــوع سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ. پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا. #قـــــومہ سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ. ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی. رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ. اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں. #سجـــــــدہ سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی. پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے. #تشـــــــہد التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ. تمام قولی ، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں ، اے نبی ! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں ، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو ، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں. #درودِ_اِبــــراہیـمی حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو ، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے: اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ. اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ. اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر ، جس طرح تو نے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر ، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے. اے ﷲ ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر ، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر ، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے. #دعائے_ماثــــــورہ درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں : رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo *اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے ، اے ہمارے رب ! اور تو میری دعا قبول فرما لےo اے ہمارے رب ! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی ، جس دن حساب قائم ہوگا... تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـوں #طلب_دعا
@asmatsaba6753
@asmatsaba6753 5 ай бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا 🎉
@farukhkhan4661
@farukhkhan4661 5 ай бұрын
Kuch samajh ni aata, kya niyat karni hai, kab karna hai, kya karna, nothing, 😢
@UzSa7
@UzSa7 5 ай бұрын
Kiyon k aaap ny soro ki show nahi dhakti .jesay 1 month class main koi na aye to agay samaj nahi atta .aaap raham tv per jao or dhako kash kar her wo show jo last week her month main aya hy .last k almost 8 show her month k last main muraqbo per hi hy. Raham tv muraqba likho serach karo ya muraqba by raham tv
@farukhkhan4661
@farukhkhan4661 5 ай бұрын
@@UzSa7 ok thanks
تجربة أغرب توصيلة شحن ضد القطع تماما
00:56
صدام العزي
Рет қаралды 54 МЛН
Вечный ДВИГАТЕЛЬ!⚙️ #shorts
00:27
Гараж 54
Рет қаралды 14 МЛН
- А что в креме? - Это кАкАооо! #КондитерДети
00:24
Телеканал ПЯТНИЦА
Рет қаралды 7 МЛН
THEY WANTED TO TAKE ALL HIS GOODIES 🍫🥤🍟😂
00:17
OKUNJATA
Рет қаралды 24 МЛН
sure fatiha fajar ki sunnat aur farz ke darmiyan padhane ka fayida
2:57
mufti gous qasmi official
Рет қаралды 75 М.
Nad-e-Ali Mushkilon Se Nikalti Hai | Samaa Islamic | Ramzan Special
7:27
Do you want such relation with ALLAH that ALLAH will grant you even without asking?
13:29
Mufti Muneer Ahmad Akhoon Official
Рет қаралды 194 М.
تجربة أغرب توصيلة شحن ضد القطع تماما
00:56
صدام العزي
Рет қаралды 54 МЛН