No video

Ashraf Ali Thanvi Par Ala Hazrat Ka Kufr Ka Fatwa | Musalman Ki Takfeer | Ummat Mein Firqa Wariyat

  Рет қаралды 124,991

Mufti Kamran Shahzad

Mufti Kamran Shahzad

Күн бұрын

Ashraf Ali Thanvi Sb Par Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Sb Ka Kufr Ka Fatwa | Ummat Mein Tafarqa
Ashraf Ali Thanvi Par Ala Hazrat Ka Kufr Ka Fatwa | Musalman Ki Takfeer | Ummat Mein Firqawariyat | Musalman Ko Kafir Kehna | Zaruriyat e Deen | Mansoor Hallaj Par Kufr ka Fatwa | Ksi Ko Kafir Kehna Boht Sakht Muamla Hai | Ulama Ka Kufr Ka Fatwa Kya Allah Ki Bargah Ke Faisly Karta hai? Mansoor Hallaj Ke Kufr Mein Taaweel | Ashraf Ali Thanvi ke Kufr Mein Taaweel | Ashraf Ali Thanvi Ko Musalman Samjahna | Jis Ne Thanvi Ke Kufr Mein Shak Kia, Kya woh khud Kafir? Deobandi vs Barelvi
#thanvi
#alahazrat
#barelvi
#deobandi
#aqaid
#muftikamranshahzad
#ashraf Ali thanvi ki ghustakhi
#ashraf Ali thanvi ka kalma
#ashrafalithanvi

Пікірлер: 1 400
@syedali9823
@syedali9823 Жыл бұрын
ماشاء اللہ مفتی صاحب آپ جیسے علماء حق کی ہم کو آج کے دور میں بہت ضرورت ہے۔
@zainsports2577
@zainsports2577 Жыл бұрын
علما حق ایسے ہوتے ہیں ۔ جو لوگوں کو آپس میں لڑوائیں
@main_q_btaaoon
@main_q_btaaoon 11 ай бұрын
​@@zainsports2577barelwi maslak me rare ulama e haq hain😢
@ajazkhaliq5903
@ajazkhaliq5903 Жыл бұрын
اتنی خوبصورت اور زبردست تشریح آج تک سننے میں نہیں ملی ، یہ بیان اہلسنت کے دونوں گروپ دیو بندی اور بریلوی کو قریب کرنے میں ایک زبردست کو شش ہے، میری مفتی صاحب سے گزارش ہے کہ اس مو ضو ع پر ایک کتب ضرور لکھیں شکریہ
@MRUSAIMS
@MRUSAIMS Жыл бұрын
اس اختلافی مسئلے پر اتنا جامع اور بہترین تصفیہ بیان پہلی بار سننے کو ملا۔ دل و دماغ کھل گیا۔ ماشاءاللہ تبارک اللہ۔
@JakirHussain-hm4uh
@JakirHussain-hm4uh Жыл бұрын
दिल व दिमाग़ खुला नहीं बल्कि एक दूसरे से नफ़रत फेल रही है वोह इनको को गलत केहता है ये उनको जब की दोनो कलमा पढ़ते हैं इन पेट के पुजारी मौलवियों ने आपास में से मुहब्बत को ख़तम नफरत को बढ़ा दिया ओर कमी हमारी हे हमने इल्मे दीन नहीं सीखा और अपनी ओलादों को भी नहीं सीखा रहे हैं अब अंधे बन गए जिस तरफ़ कोइ ले कर चले चल दिए खुदारा दीन सीखो ओर इन ना लायक पेट भरो जेब भरो मौलवियों से छुटकारा पाओ हमें दीन समझाने कि जगह एक दूसरे से नफ़रत सिखा रहे हैं
@ZahoorAhmed-zj9sw
@ZahoorAhmed-zj9sw 4 ай бұрын
میرا تعلق علماء دیوبند سے ہے اور میں بھی مفتی ہو لیکن مفتی کامران صاحب آپ کا تعلق جس فرقے سے بھی ہے لیکن آپ نے اس اختلافات کے زمانے میں ایسا تحقیق پیش کیا کہ دل خوش ہو گیا اللّٰہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@BilaluddinSahab
@BilaluddinSahab 23 күн бұрын
محترم مفتی صاحب ہمیں اپنے مدارس میں تعلیم کا یہی علمی اندار اختیار کیا جانا چاہئے
@user-gc6ec1qi7f
@user-gc6ec1qi7f Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھی گفتگو کی ہے اللّٰہ تعالٰی مزید تر قیات عطافرمائے۔آمین
@majroohmajrooh8416
@majroohmajrooh8416 Жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ سلامت رکھے آپ جیسے حضرات کو پہلی بار ایسا عالم دیکھا
@tahirmalik5862
@tahirmalik5862 24 күн бұрын
Chishti. Parti
@khadamhussain443
@khadamhussain443 Жыл бұрын
ماشاء اللہ مولانا صاحب بڑی علمی باتیں سننے کو ملی آپ سچ بولتے ہیں بڑی ہمت کی بات ہے اللہ تعالیٰ آپ کے علم مذید برکت عطا فرمائے اور عمر میں برکت عطا فرمائے اور حقیقت اسی طرح بیان کرتے ہیں. آمین.
@FerozKhan-bx9ty
@FerozKhan-bx9ty Жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب زبردست معلومات فراہم کی آپ نے اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@naumanshahid910
@naumanshahid910 4 ай бұрын
ماشاءاللہ آپ نے نہایت عمدہ بحث فرمائی اور یہ ہی اعتدال ہے اعلٰی حضرت کی گرفت اپنی جگہ برحق کہ جو معنی آپ نے مراد لئے ان پر ایسا ہی فتوٰی چاہئیے تھا خود علماء دیوبند نے اس کو تسلیم کیا ہے تاہم تاویل کو بھی ماننا چاہئے مولانا اشرف علی صاحب نے خود اس عبارت کی وضاحت میں تغیر العنوان نامی رسالہ بھی تحریر کیا اور اس میں لکھا کہ جو معنی اعلٰی حضرت نے اس عبارت سے لیا اس قبیح مضمون کا میرے قلب پر شائبہ تک نہیں گزرا۔ آپ کی کاوش اچھی ہے اللہ علماء کو باہمی اتحاد عطا فرمائے۔
@mirzamikram1856
@mirzamikram1856 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھی باتیں کی اللہ پاک سب کو سمجھنے کی توفیق دے جزاکم اللہ
@fakharabbas5648
@fakharabbas5648 Жыл бұрын
مولانا صاحب کمال کر دیا بہت خوبصورت وضاحت فرمائی.......... بہت بڑا مسئلہ حل ھو گیا......
@ayaz6111
@ayaz6111 8 ай бұрын
بہت خوب حق گو علماء ہی صحیح معنوں میں خادمین دین ہے کاش سبھی علماء کی ایسی ہی نظر ہو اس وقت کی سب سے بڑی ضرورت اتحاد امت کی کاوش ہے
@hamidsaeed337
@hamidsaeed337 4 ай бұрын
Ittehaad ki Koshish krne Waalay jb Haq k Saath Baatil ko milanay lgay or dono me Ittehad ki Koshish kr Rhe the, to Allah Ne SB ko bndar bnaa diyaa .. Yaani wo Gumraah bhi Jo inkar krne lge the or UN k Saath wo bhi Jo UN gumrahon ki taraf baat cheet k Liye gaye the,, wo bhi bndr bnaye gaye .. Ahmed Raza Kaafir o Mushrik thaa ,, Shia bhi Kaafir hen .. Qadyani bhi Kaafir hen .. Jo na Maanay wo bhi Kaafir he .. Jo Fiqah ko chor kr Musalman ki jamaat k Khilaf, Ijma Ummat k Khilaf apni Aqal ko ooncha samajh kr Naya raasta nikalta he, Aesa Munkar Pul Sirat se Jahanum me giray gaa, agr wo Mushrik nahi .. jb k Mushrik ghaseet kr Jahanum me phenka jaye gaa, or kbhi nikala nhi jaye gaa .. Sirf wo log Jahanum se nikalay jayen gay Jo pul Sirat se Kt kr Jahanum me giray .. Hazaaron Saal se Aaina or ulama Aese Aalim ko Munafiq samajhte aye hen jis ka koi dushman na ho or SB waah waah kren.. is Liye k wo SB ko Khush rukhta he .. or Allah Waala to Haq baat krta he Dnkay ki chot pr..
@LiaquatAliHamidMeyoAdv
@LiaquatAliHamidMeyoAdv 8 ай бұрын
بہترین علمی گفتگو اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
@naseerkhandr
@naseerkhandr Жыл бұрын
حق پرستی کی اعلی مثال ۔ اللہ پاک مزید توفیق دے۔ جزاك اللهُ‎
@javidsulliya798
@javidsulliya798 Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ حق پسند مولانا لگتے ہیں اللہ تعالیٰ ایسے حضرات کو ترقی عطا فرمائے السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@mibrahimsunriseslimcentre2843
@mibrahimsunriseslimcentre2843 Жыл бұрын
واقعی بہت خوبصورت علمی بات ہے اللہ تعالیٰ آپ کے علم وعمل میں برکت عطا فرمائے اور اللہ ہر مسلک کے عالم کو اسی طرح سنجیدہ ہوکر ایک دوسرے کا احترام کرکے گفتگو کا سلیقہ عطاء فرمائے
@ataurrhmanataurrhman5152
@ataurrhmanataurrhman5152 Жыл бұрын
دھوکا ہے
@mibrahimsunriseslimcentre2843
@mibrahimsunriseslimcentre2843 Жыл бұрын
@@ataurrhmanataurrhman5152 آپ کو کیسے علم ہوگیا ہے کہ دھوکہ ہے. آج ہماری سب سے بڑی کمی یہی ہے کہ ہم جس کو خراب سمجھتے ہیں اس کی اچھی باتوں کو بھی خراب جانتے ہیں جو کہ یہ سب سے سب سے برا کام ہے
@ataurrhmanataurrhman5152
@ataurrhmanataurrhman5152 Жыл бұрын
@@mibrahimsunriseslimcentre2843 حق بات کڑوی ہو تی ہے
@ataurrhmanataurrhman5152
@ataurrhmanataurrhman5152 Жыл бұрын
@@mibrahimsunriseslimcentre2843 کیا علی حضرت نے فتویٰ جو دیا وہ غلط تھا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں
@mibrahimsunriseslimcentre2843
@mibrahimsunriseslimcentre2843 Жыл бұрын
@@ataurrhmanataurrhman5152 انکا اپنا علم انکی اپنی سوچ سے فتویٰ جاری کیا تھا
@user-yq2bq2cn5d
@user-yq2bq2cn5d Жыл бұрын
می نی ابهی تک ایسی خوبصورت بیانات نهی سنی الله کی قسم الله پاک آپ کو دو دنیا خوش کری الهی آمین
@shafiullah3397
@shafiullah3397 Жыл бұрын
اس فرقہ واریت کے دور میں مفتی صاحب آپ کے وجود کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے نعمت سمجھتا ہو۔ آے اللہ تعالیٰ مزید ایسے علماء پیدا کر۔۔۔
@khizerhayat5839
@khizerhayat5839 Жыл бұрын
Ameen
@zubairraza3059
@zubairraza3059 3 ай бұрын
بھائی یہ مفتی نہیں یہ مختی ہے اس لیے کہ اللہ نے اور خود رسول اللہ صلی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے کفر کا فتویٰ دیا اور جو گستاخ رسول ہو اسکو اللہ کبھی نہیں بخشے گا جیسا کہ قرآن و احادیث میں بہت سی اِسکی مثال ہیں
@tahirnaeem3465
@tahirnaeem3465 3 ай бұрын
Ulmae Haq ko umat k ithad per Kam krna chahye. Wahtasemoo bahablillahe Jameea walaa tafarraqoo
@yakubsagir1156
@yakubsagir1156 Ай бұрын
Jo bhi allah k sath kisi or ko sharik karega.qabr parasti karega.allah uski magfirat nahi karega❤
@AliAli-lu9yx
@AliAli-lu9yx Ай бұрын
​​​@@zubairraza3059جو چشتی رسول اللہ پڑھواے وہ کون ہے ؟
@MisbahulIslam-yp2kt
@MisbahulIslam-yp2kt 29 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست ناقدانہ انداز لیکن دلائل عقلیہ نقلیہ کے ساتھ بہت ہی گہرا مطالعہ ہے الله پاک آپ کے علم وعمل میں بے انتہا ء برکت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
@user-ul5dm7qu7s
@user-ul5dm7qu7s Жыл бұрын
آپ کی ویڈیو سننے کے بعد میرے ذہن میں چند سوالات پیدا ہوئے ہیں امید ہے آپ جواب دیں گے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے وصال کے بعد مسیلمہ کذاب اور اس کے ہمنواؤں پر اور مانعین زکوتہ پر اور بعد ازاں بہاؤالدین پر ابھی مرزا ماضی قریب میں مرزا قادیانی پر جو علماء امت نے فتوے جاری فرمائے وہ قطعی ہیں یا ظنی اور فقہ کی کتابوں میں فقہاء کرام جو قانون ارتداد بیان فرماتے ہیں اس کی دینی حیثیت کیا ہے اور اس پر سزا کا نفاذ ظن کی بنیاد پر ہوگا یا یقین پر جواب کا انتظار رہے گا
@Huzaifakhan-rz6co
@Huzaifakhan-rz6co Жыл бұрын
ماشاء اللہ مفتی صاحب ہم کٹر دیوبندی ہیں مجھے نفرت انگیز باتوں کی وجہ بریلوی علماء سے سخت نفرت تھی لیکن آج کے بعد آپ میرے پیر اور مرشد ہیں ان شاء اللہ آئیندہ آپ کی کوئی بھی ویڈیوز مس نہیں کرونگا
@albarkat110
@albarkat110 Жыл бұрын
لو جی ایک اور نیا فتنہ پیش ہے
@onewordfortruth157
@onewordfortruth157 Жыл бұрын
فتنہ 😂😂 ملنگوں کو علمی بات فتنہ اور خرافات اچھی لگتی ہیں
@-qv6jo
@-qv6jo Жыл бұрын
Muhabat ma hosh K naakhun lena chai.aap sahi kehtay hain
@asadhafeez1783
@asadhafeez1783 Жыл бұрын
What is diobend my brother
@onewordfortruth157
@onewordfortruth157 Жыл бұрын
@@asadhafeez1783 Muslims in South Asia are divided in sects unfortunately, and differences based on which school one’s studies😟. So deobandies are nothing but belong to school in deoband India, and same goes to a school in breli India 😊. But sometimes they make it a big deal.
@sherinkhan22pk
@sherinkhan22pk Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے آپکو بہت خوبصورت طریقے سے سمجھایا پوری الجھن ختم کردی❤❤❤
@awaradilz1706
@awaradilz1706 5 ай бұрын
❤ ماشاءاللہ مفتی صاحب ۔ علمی حق ادا کر دیا ۔ اللہ آپکی حفاظت فرمائے ۔ اور علماء سوء سے بچائے
@ShahidShahid-sc1ok
@ShahidShahid-sc1ok Жыл бұрын
ماشاءالله کامران بھائی اللہ آپکو جزاۓ خیر دے بہت اچھے سے سمجھانے کا انداز ھے
@MuhammadShafiq-bj8ho
@MuhammadShafiq-bj8ho Жыл бұрын
سبحان اللہ ماشااللہ الحمدللہ رب العالمین حضرت صاحب کو اللہ تعالیٰ مزید حکمت بصیرت عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین
@riyazmir8206
@riyazmir8206 Жыл бұрын
اگر آپ بریلوی عالم ہیں تو مجھے پہلی بار ایسا اتفاق ہوا کہ اتنی حق وصداقت پر مبنی گفتگو سن رہا ہوں، کا ش بریلوی لوگ اس بہترین علمی گفتگو سے کچھ حاصل کریں اور دیوبندی علماء کے خلاف ہمیشہ کفر کے فتوے دینے سے بچنے کی فکر کریں
@mauhabbatali6729
@mauhabbatali6729 2 ай бұрын
Jazak Allah khair, Aise balanced Muftiyon ki zarurat hai ummat me taaqe ghalatfehmi door hon.. Behatareen baat batayi Mufti Sahab ne. Allah inke ilm me umar me barkat de aur ummat ki falaah ka khoob kaam le.
@hafiz5001
@hafiz5001 3 ай бұрын
مفتی صاحب میرا تعلق بریلوی مکتبہ فکر سے نہیں مگر میں سمجھتا ہوں کہ الحمدللہ بریلوی مکتبہ فکر میں اب بھی حق بات کہنے والے علماء موجود ہیں ماشاءاللہ جزاکم اللہ خیرا
@ashiqmalik5673
@ashiqmalik5673 10 ай бұрын
مفتی صاحب اللہ آپکو اس نیک کام پر اور سچ بات کرنے پر جزاۓ خیر دے
@shoaib8345
@shoaib8345 4 ай бұрын
بہت خوب، الله پاک آپ کو سلامت رکھے اور اسی طرح دین کی خدمت کرنے کی ہمت دے۔ آپ اس قوم کے لیے الله کی طرف سے نعمت ہیں۔
@mohammadayyubkhan7793
@mohammadayyubkhan7793 4 ай бұрын
Jazakallah khair Mufti Sahab, Allah Ta'ala aap k ilm mein barkat de aur ajre Azeem ata farmaye, Bohot hi sahi aur mustbat andaz mein rehnumayee ki hai. Main aap ki baat se 100% ittefaque karta hu.
@UsmanKhan-mb3cg
@UsmanKhan-mb3cg 3 ай бұрын
میں دیوبند علماء کی سوچ سے تعلق رکھتا ہوں مگر ماشاءاللہ آپ کی گفتگو نے دل چھولیے۔ ایسی ہی روش اگر اختیار کی جائے اور ہم مسلمان ایک دوسعے کو کافر ثابت کرنے سے دستبردار ہوجائے تو بات ہی بن جائے گی۔
@bashirahmad775
@bashirahmad775 Жыл бұрын
اللّہ کے واسطے دیئے گئے لیکن تھانوی صاحب نے رجوع نہیں کیا اور آج تک ان کے فالوورز دفاع کر رہے ہیں بہتر ہے کہ ایسی چیزیں کتابوں سے نکال کرجھگڑا ختم کریں
@yakubsagir1156
@yakubsagir1156 2 ай бұрын
Kis bat par vasta diya?kya galat tha?havala do. varna bakvas samjha jayega
@usmanmughal410
@usmanmughal410 Ай бұрын
برادر مولانا تھانوی نے جو خواب میں کلمہ پڑھنے پر خواب کی تعبیر بیان کی تھی وہ رسالہ تو اسکے بعد کبھی شائع نہیں ہوا تو آج وہ رسالہ کیسے دستیاب ہے اس پر غور کر لینا
@usmanmughal410
@usmanmughal410 Ай бұрын
@@bashirahmad775 دفاع آج تک کلمہ کا نہیں کیا اور نہ ہی کیا جا سکتا ہے ، دفاع فتوی کا ہوتا ہے اور اس پر اس وقت کے بریلوی تک چپ کر گے جب مولانا تھانوی نے یہ فتویٰ دینے کی وجوہات بیان کیں
@zamiruddin7099
@zamiruddin7099 Жыл бұрын
اللہ کرے آپ کی بات دنیا کے تمام عوام و خواص بریلویوں کی سمجھ میں آجائے۔
@adnrajput11
@adnrajput11 Жыл бұрын
ALLAH Pak deobandio ko bhi hidayat dey
@ShafaatHussain-pn9fk
@ShafaatHussain-pn9fk 18 күн бұрын
ماشااللہ اللہ تعالی اپ کی عمر میں برکت نازل فرمائے اپ نے بہت اچھی بات سمجھائی
@maqboolellahi4983
@maqboolellahi4983 Жыл бұрын
جزاک اللہ بہت اچھی تشریح ہے دیوبندی اور بریلوی حضرات دونوں حنفی ہیں کاش کہ یہ دونوں حنفی بن جائیں تو کیا بات ہو
@mstrworld1405
@mstrworld1405 Жыл бұрын
Ameen
@yousafshahzad756
@yousafshahzad756 Жыл бұрын
Hanfi ki jga musalman bj jy to ziada behtr ho ga
@islamicmotivation-711
@islamicmotivation-711 Жыл бұрын
​@@yousafshahzad756imam abu hanifa se buqz a h itna
@zahoorahmadshah4911
@zahoorahmadshah4911 Жыл бұрын
Kash doonoon nahin hum sub Musalman banen.
@abidabdulahad1290
@abidabdulahad1290 Жыл бұрын
بھائی اگر یہ مسلمان بن جائیں تو اچھا نہیں ۔ یہ حنفی کیا ھے؟ کیا رسول اللہ نے حنفیوں کے متعلق کوئی بشارت دی تھی
@muhammadyasin9886
@muhammadyasin9886 Жыл бұрын
مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
@mohdsaqib6170
@mohdsaqib6170 Жыл бұрын
ماشاءالله حقیقت پر مبنی گفتگو
@FKarim-bv4wl
@FKarim-bv4wl 5 ай бұрын
ماشاءاللہ۔بھت خوب۔انوکھےاوراچہوتےانداز میں مسئلےکی وضاحت کردی ھے۔ایں کارازتو أیدومرداں چنیں کنند۔۔اگراس اصول کوپیش نظررکھاجاۓتودیوبندی بریلوی اختلاف أج ھی ختم ھوسکتاھے۔
@liyaqatali4195
@liyaqatali4195 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ۔ اگر سبھی عالم سہی تحقیق کرنے والے بن جائیں تبھی یہ اختلاف ہل ہو سکتا ہے ۔اللہ پاک ہدایت عطاء فرمائے آمین ۔۔
@MuhammadAshraf-qk8jn
@MuhammadAshraf-qk8jn Жыл бұрын
محترم مفتی صاحب بہترین استدلال کے ساتھ اتحاد امت کی بات کی ہے اللّٰہ پاک آپ کے علم و فضل میں خیر وبرکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ النبی الکریم ۔ قاری محمد اشرف مسلم خطیب لاہور ائیرپورٹ کارگو کمپلیکس
@saadsaleem4375
@saadsaleem4375 Ай бұрын
ماشا اللہ ،اتنا عمدہ اور اچھا بیان۔۔۔۔اس دور میں ،کمال ہو گیا ۔۔۔ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حضرت مفتی صاحب خیر القرون کے دور سے آئے ہیں ۔جہاں اختلافات علم میں ہیں حلم میں نہیں ،اللہ مفتی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ امت کو بالکل درست سمت لے کر جا رہے یہں ،اسی طرح اتحاد اور محبت پیدا ہو سکتا ہے امت میں ،الحمد للہ ۔
@umarfarooq7998
@umarfarooq7998 2 ай бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ احسن الجزا مفتی صاحب بہت پیارے انداز سے اپ نے بات سمجھائی ہے اللہ اپ کو جزائے خیر دے بعد کافی حد تک سمجھ اگئی
@parodontaxnexera5803
@parodontaxnexera5803 Жыл бұрын
Some day some one had to break the barrier , you did it. Great. I❤️U
@urduwaala7950
@urduwaala7950 Жыл бұрын
True
@syedidrees6507
@syedidrees6507 Жыл бұрын
اتحاد امت کی کاوشوں کو اللہ تعالی مقبول فرمائے اور آپ کو آخر عظیم عطاء فرمائے آمین ۔۔
@StarBoysb
@StarBoysb Ай бұрын
Hazrat mufti sb aapki munsifana aur mukhlisana baaton ko sunkar bada dil khush huwa Allah aapko jazaay khair de , Masha Allah aaj aaphi jaise Aalim ki zaroorat hai jo quran, sahi hadees , ki roshni me ummat ko jod sake
@Muhammad-xv8qn
@Muhammad-xv8qn 6 күн бұрын
Mash.Allah Mufti Kamran AAP ki theqeeq bohat zaber das hai
@waseeque1987
@waseeque1987 Жыл бұрын
Great, such a great scholar on our planet. You deserve the leadership of the whole Ummah. Allah aapko salaamat rakhe...
@masoodhussain2005
@masoodhussain2005 7 ай бұрын
اللہ مفتی صاحب کو جزاے خیر عطا فرمائے آمین❤
@awndawakhana111
@awndawakhana111 6 күн бұрын
ماشاء الله. بہت خوب بہت عمدہ.
@muhammadaqibjavedofficial7099
@muhammadaqibjavedofficial7099 Жыл бұрын
علمی اختلاف اپنی جگہ مگر۔ i Love you mufti shb
@ayubansari8878
@ayubansari8878 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب تعارف کروایا ۔۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔ امت کو اس بات کے سمجھنے کی بہت ضروری ہے ۔
@user-jo8bh3mw2i
@user-jo8bh3mw2i 11 ай бұрын
ماشاء اللہ مفتی صاحب آپ کی علمیت کو سلام❤❤❤
@user-ok8mk1uv7s
@user-ok8mk1uv7s 5 ай бұрын
Mufti sahab ka clip khoob dosro ko bhejo take logo ka zahen saaf ho
@tajmuhammad2166
@tajmuhammad2166 4 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھا بیان علمی تحقیق ھے۔ گزارش ہے کہ تکرار کی بجائے اختصار ہونا چاہیے جزاک اللہ خیرا دارین اللہ تعالی اپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور دین اسلام کی خدمت کرتے رہیں۔۔۔
@chAnwar6945
@chAnwar6945 4 ай бұрын
ہر صحابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم جنتی ہر گستاخ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جہنمی
@tahirnadeem6633
@tahirnadeem6633 5 ай бұрын
اس موضوع پر مولانا کامران صاحب کا تجزیہ ایسا ہی ہے جسے استاد امرود پر مضمون لکھنے کا کہے اور شاگرد سیب پر لکھ دے اور پھر کہے دونوں فروٹ ہی ہیں
@righteducationalhub9068
@righteducationalhub9068 4 ай бұрын
Janab daleel ka rad karen isse koi fayda nahi
@aijazhussain9557
@aijazhussain9557 Ай бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ مولانا نے بہت اچھی بات کہی کسی کے ایمان اور کفر کا پتہ اللہ کے سوا کسی کو نہیں
@akhtarhussain17
@akhtarhussain17 Ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو اس علمی گفتگو کا اپنی شان کے مطابق اجر عطا فرمائے۔دنیا
@abdulrahmanaslam7309
@abdulrahmanaslam7309 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ، جزاک اللہ خیرا ، مفتی صاحب
@mdifhamajaz9047
@mdifhamajaz9047 Жыл бұрын
Akhtlaf may jine ka tarika may ne sikh liya subha Allah from india
@ghaffarkhan32
@ghaffarkhan32 4 ай бұрын
بہت پیاری وضاحت اللہ سلامت رکھے آمین
@qutbuddinkakar8373
@qutbuddinkakar8373 5 ай бұрын
ماشاءاللہ ایک علمی جواب جو کہ تعصب سے بالاتر ھے۔ ھمیں امت کو جوڑنے کیلئے ایسا ھی رویہ درکار ھے
@mfaisalshahmfaisalshah1299
@mfaisalshahmfaisalshah1299 Жыл бұрын
Masha Allah Mufti Saheb Me Kattar Deobandi hun Lekin Ap k Bayan Sunta hun Ap k Bayàn me Ikhlaas he
@khizerhayat5839
@khizerhayat5839 Жыл бұрын
Bahoot khoob bhae apko haq Sach Jahan se bhe mily zaroor qabool kren. Lakin hr Banda aisa nhi kr Sakta. Mein khud bahoot se ulma ko sunta Hun comparison k ley but inko atta krtda ilm alag hi level ka hy ar smjhany ka tareeqa bhe.
@jhagir5484
@jhagir5484 Жыл бұрын
What is the meaning of deoband?
@JunaidAli-yr1pu
@JunaidAli-yr1pu Жыл бұрын
))B&C on
@IslamkiRoshni3355
@IslamkiRoshni3355 Жыл бұрын
Molana sahab bhi to devbandi bhai
@ZakiAnwar-zz1vw
@ZakiAnwar-zz1vw Жыл бұрын
Aap thoda jajbati ho gai .It should be neutral. Keep knowledge and spread knowledge with love and respect.
@57tariq
@57tariq Жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت عمدہ تشریح۔ میں کسی بھی فرقہ کی تقلید نہیں کرتا کہ اس سے غلط فہمیوں کے سوا کچھ بہیں۔ اللہ کی کتاب، سنت رسول اور حدیث نبوی صل اللہ علیہ وسلم ہم میں موجود۔
@user-ud5vi4ey1n
@user-ud5vi4ey1n 15 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
@saeedhashmi1153
@saeedhashmi1153 4 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ ایسے معتدل علماء کی ضرورت ہے معاشرے میں ۔
@RajaRaja-li1cp
@RajaRaja-li1cp Жыл бұрын
ماشااللہ آپ نے بہت اچھے طریقے سے سمجھایا اللہ تعالی ہم سب کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
@aaqmotiwala4521
@aaqmotiwala4521 Жыл бұрын
امام احمد رضا پر تنقید کرنے اور انکی گرفت کرنے کیلیٸے سوٸ کے ناکے میں سے اونٹ گزارنا پڑے گا ۔
@Muhammad786..
@Muhammad786.. Жыл бұрын
Ye Ghamdi ka Follower hy... Sunni brelvi Issy bachen
@main_q_btaaoon
@main_q_btaaoon 11 ай бұрын
😂😂😂 wo shakhs jinhone ne quran par jhoot par bandha ho?
@correctobservation6455
@correctobservation6455 10 ай бұрын
احمدرضا خاں پر تنقید کہاں کی گئی ہے؟؟حقییقت کواپنی زبان میں بیان کیاہے۔
@correctobservation6455
@correctobservation6455 10 ай бұрын
حضرت مولانااشرف علی تھانوی صاحب پر کفر کافتوی لگانےیا تنقید کےلیۓ بھی بالکل یہی بات ہے
@correctobservation6455
@correctobservation6455 10 ай бұрын
احمد رضا خاں تنقید سے بالاتر نہیں ہیں۔
@user-bo5wf4mj7s
@user-bo5wf4mj7s 3 ай бұрын
صحابہ کرام نے ایک دو موقع پر کسی کی موت پر اسے جنتی کہا تو آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے ٹوکا اور کہا کہ آ پ کسی کے بارے فتویٰ نہیں دے سکتے صرف اللہ تعالیٰ جانتا ہے
@usmanahmed4463
@usmanahmed4463 4 ай бұрын
Mufti Kamran is right and deserves Appreciation. No muslim should give declarations of Kufr.
@faaniduniyaeksacchai9261
@faaniduniyaeksacchai9261 Жыл бұрын
Masha allah abhi awam ko aise hi tahqeeq wale ulama ki zarurat hai jo baat ko tahqeeq se kahe .masha allah
@homeoshafifasilabad4526
@homeoshafifasilabad4526 Жыл бұрын
ایک فیصلہ کرنے میں حضرت داود اور سلیمان پیغمبران خدا میں اختلاف ھو گیا دونوں کو اللہ نےعلم دیا تھا
@ansarabbas9692
@ansarabbas9692 4 ай бұрын
Ap ka bhi koi maslak h
@rahuljuju9534
@rahuljuju9534 Жыл бұрын
Waat mufti sb. Qasam se dil jeet liya aapne istarah kalaam hona chahiye nahi to aksar uleme ek doosre ke jamaat ki takfeer karte hain aur awaam bhi naare lagaati hai bahut khoob ALLAH T'aala aapko jazaa e khair den
@user-ig1hu8ns2y
@user-ig1hu8ns2y 19 күн бұрын
❤❤❤ mujhe aap jaise aalime deen ki talaash thi ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@sallubhai9820
@sallubhai9820 Жыл бұрын
ماشا اللہ سبحان اللہ کیا دلیل کے ساتھ منصفانہ بات کی آپ نے.
@mzubair6407
@mzubair6407 6 күн бұрын
Sir main ap ka fan hogya mashallah kia khoob islah ki ap ne meri alhamdullilah
@NIDATVPUNE
@NIDATVPUNE 21 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@WaseemAhmed-ks8fw
@WaseemAhmed-ks8fw Жыл бұрын
Kamran bhai zindabad ... Great lecture... May Allah give all of us understanding what is Islam and straight path in this time of fitna
@akilakil9382
@akilakil9382 5 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت عمدہ درس ہے اللہ سلامت رکھے
@amjd656
@amjd656 4 ай бұрын
ماشاء الله تبارك الله الحمدلله بہت اچھی بہت عمدہ تحقیقی زبردست وضاحت
@intekhabkhan8029
@intekhabkhan8029 10 күн бұрын
Mashaallah bahut khoobsurat
@tayyabzubair3809
@tayyabzubair3809 Жыл бұрын
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے علم کی توہین کفر ہے کفر ہے کفر ہے ۔
@dr.m.hayatkhan6414
@dr.m.hayatkhan6414 Жыл бұрын
What a beautiful and impressive explanation of such a difficult topic. God bless you.All ulma (sects) should sit together to develop some charter about differences and discourage the so called scholars of this era who aim at diverting the common people from Ulama.
@MisbahUrRehmanAhmed
@MisbahUrRehmanAhmed Ай бұрын
میرے پاس الفاظ جو آپ کے خوبصورت اصلاحی بیان اور تحقیق پر آپ کی خدمت میں پیش کروں۔۔میں آج تک جتنے علماءکو سناھےکسی نےیہ باتیں نھیں بتائیں۔۔۔اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے۔۔۔آمین
@saadsaleem4375
@saadsaleem4375 Ай бұрын
ماشا اللہ ،بہت اعلیٰ
@alraza3193
@alraza3193 Жыл бұрын
ہمیں تو لگتا تھا سارے بریلوی متشدد اور مکفرین ہیں لیکن آپ جیسے عظیم سوچ کے مالک اور محقیقین لوگ بھی الحمدللہ موجود ہیں میں سمجھتا ہوں بریلوی اور دیوبندی اعمال و عقائد میں صرف کچھ فروعات کا فصل ہے حقیقت میں ایک ہی ہیں اللہ کریں کہ ہم دیوبندی اور بریلوی ایک ہوں اختلافات ختم ہوں آپ جیسے بڑے لوگ آپس میں بیٹھ کر ان مسائل میں اعتدال پیدا کریں اللہ آپ کو اش عظیم کاوش کا اجر عظیم نصیب فرمائے
@user-HafizHamza1994
@user-HafizHamza1994 Жыл бұрын
Ye brelvi ni hen Janab...
@user-kv3lf9od8r
@user-kv3lf9od8r 4 ай бұрын
Mere pyare dost kya aapko lagta hai ki ,,,ye saari baaten jo ulamaaye deoband ne hozur ki shaane aqdas me gustaakhi ke allaah kahe aur like apni kitaabo me ,,, ye sab gustaakhi nahi,,, air is par koi giraft nai,,, dil se bolna,,aqua ke shaan ki baat hai
@mdabdullah9865
@mdabdullah9865 Жыл бұрын
Aaj ke daur me aap jaise aalim ki jaroorat hai mufti kamran shahzad saheb. Allah aap ko lambi umar de aamin
@AnwarKhan-tj4dx
@AnwarKhan-tj4dx 3 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت علمی طریقے سے مقدمہ سمجھایا اللہ آپکے علم میں مزید اضافہ کرے
@aamiralvi5380
@aamiralvi5380 Ай бұрын
❤❤❤❤❤ bohot khub mere Bhai ese hi ummat ko jod ki taraf le jaye
@abusaadraza7782
@abusaadraza7782 Жыл бұрын
کاش کہ آپ اعلی حضرت کی اس بکر کی بات کو پڑھ لیتے تو ایسے نہ بولتے۔۔ وہاں اعلی حضرت نے اس بکر کی باتوں کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ یہ دونوں باتیں صریح کفر ہیں ۔۔۔۔آپ نے آدھی بات پکڑ لی ۔۔۔۔تو باقی بھی اپ ایسے چھوڑ رہے ہونگے
@radduaqaaedibadd.wagustakh7778
@radduaqaaedibadd.wagustakh7778 4 ай бұрын
Jabb milai kuch nahee tou kuch na kuch karr lou ,magar Allah kee girift sai koyee bacha hai ,sabb pata chalaiga , kiya niyyat hai .
@aaqmotiwala4521
@aaqmotiwala4521 Жыл бұрын
مساٸل میں اختلاف جاٸز ہونے کا مطلب یہ کہاں سے ہوگیا کہ صریح گستاخیوں کی تاویل کیجاۓ
@abdulqadir3798
@abdulqadir3798 Ай бұрын
بہت خوب مفتی صاحب ۔۔۔۔اللہ سبحانہ وتعالیٰ پ کی عمر میں علم اضافہ فرمائیں ۔۔۔۔معتدل بیان ہے ۔۔۔آپ جیسے عالم کا اس دور فتن ہونا بہت ضروری ہے ۔۔۔۔۔
@MohsinKhan-ky3zz
@MohsinKhan-ky3zz 4 ай бұрын
واہ واہ واہ۔۔۔ مشاء اللہ مشاء اللہ مشاء اللہ۔۔۔حضرت بہت اعلیٰ بات کی اپنے۔ میں اس مسئلہ میں بہت وقط سے پریشان تھا۔ آج یے مسئلہ حل ہوا
@alraza3193
@alraza3193 Жыл бұрын
محبتوں کا تحفہ قبول فرمائے
@mudassirsiddique2917
@mudassirsiddique2917 Жыл бұрын
اعلیٰ حضرت نے اولیاء اللہ کے شطحیات یا حالات جذب والی کیفیت پر جو تاویل کی وہ محدثین نےبھی کی ہے اشرف تھانوی صاحب حالات جذب میں نہیں نی ان پر کیفیت تاری تھی
@saleem_brave
@saleem_brave 4 ай бұрын
Mashallah ♥️♥️❤️
@ahsanibrahim8873
@ahsanibrahim8873 Жыл бұрын
Masha Allah Bhai me bohat time se Islam Sikh raha ho bohat sare ulma karam ko roz sunta ho Alhamdulilah lekn ap ko sun kr b bht Acha lga. Ap ne boht haq bat ki h. Masha Allah
@shahzadmubarik824
@shahzadmubarik824 9 ай бұрын
ویسے تھانوی کو اعلی حضرت نے متعدد خطوط لکھے کہ یہ عبارت گستاخانہ ھے مگر اس نے نہ کوی تاویل کی نہ رجوع نہ وضاحت کی یہ معاملہ انکی خاموشی سے پیدا ھوا۔ اور صرف اعلی حضرت نے ھی نیہں حرمین کے پینتیس علماء نے حسام الحرمین میں۔ اور برصغیر پاک وہند کے سینکڑوں علماء نے یہی فتوی دیا اور شان نبوت کا معاملہ اتنا نازک ھے کہ تھانوی کی عبارت ایک مرتبہ پھر پڑھ لیں
@usmanahmed4463
@usmanahmed4463 4 ай бұрын
You are wrong. Thanvi never gave any Fatwa against Raza. Probably , he was not extremist like Ahmed Raza.
@hafiznaveedarshsd1507
@hafiznaveedarshsd1507 Жыл бұрын
عشق و محبّت عشق و محبّت اعلی حضرت اعلی حضرت 💓💓
@dudexgal
@dudexgal Жыл бұрын
Jahaalat!
@NajeebKhan-rn1ou
@NajeebKhan-rn1ou Жыл бұрын
Ala hazrat ka ishq kare magar is ko nabi nabay jo kahe wahee sahee esa nakre
@syediqbalshahbhaakri5527
@syediqbalshahbhaakri5527 Жыл бұрын
میرا عشق بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری محب بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
@Muhammad786..
@Muhammad786.. Жыл бұрын
He is not brelvi....
@user-le3tj4lf6s
@user-le3tj4lf6s Жыл бұрын
مرتبہ جہالت اعلی حضرت
@tahzeebanwar1523
@tahzeebanwar1523 5 ай бұрын
آپ کی باتوں سے عوام میں بہت سی برائیوں کاراستہ کھلے گا
@voiceofQuran-zo4mn
@voiceofQuran-zo4mn 5 ай бұрын
برائیوں نہیں بلکہ حقائق کا راستہ کھلےگااوربدعتی ملاوءں کاپول ضرورکھلےگا
Bony Just Wants To Take A Shower #animation
00:10
GREEN MAX
Рет қаралды 7 МЛН
Ik Heb Aardbeien Gemaakt Van Kip🍓🐔😋
00:41
Cool Tool SHORTS Netherlands
Рет қаралды 9 МЛН
Секрет фокусника! #shorts
00:15
Роман Magic
Рет қаралды 44 МЛН
Happy birthday to you by Tsuriki Show
00:12
Tsuriki Show
Рет қаралды 12 МЛН
Bony Just Wants To Take A Shower #animation
00:10
GREEN MAX
Рет қаралды 7 МЛН