ماشاءاللہ زبردست شبیر صاحب اللّٰہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے ہمیشہ مسکراتے رہے آمین جزاک اللّہ خیرا
@muhammadsabrin322428 күн бұрын
good
@ejazasad952628 күн бұрын
ماشاء اللہ ' بہت مشکل راستہ ہے ' اس میں کوئی شک نہیں یہاں بہت بڑی آبادی تھی ' اور بہت اچھے اور محبت کرنے والے آباد تھے ' زیادہ تر اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں 'اللّٰہ پاک انکو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یاربالعالمین۔ ڈھوک ڈضا پر جانے کا اتفاق ہوا ' کافی آبادی ے ۔ کپتان اشرف صاحب کا تعلق بھی یہاں سے ے' اس وقت بیمار ہیں ' اللّٰہ پاک انکو صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین یاربالعالمین ' نیکی تو اللہ جانتا ہے ' انسان صرف فائدہ کا دوست ہوتا ہے ' کپتان اشرف نے فوج میں بھرتی کے معاملے میں لوگوں کی ریکارڈ خدمت کی ے ' ایک وقت تھا میرا گھر ' کپتان صاحب کا گھر ' آرمی کا میس سب بھرے ہوئے تھے ' ہم دونوں نے اللہ کی رضا کے لیے اپنے بچوں کا پیٹ کاٹ کر غیر محرموں کو گھر میں رکھا ' تاکہ آئندہ آنے والی نسلوں کے لیے روزگار کا بندوبست ہو جائے۔ اللہ پاک کپتان صاحب کو انشاءاللہ ضرور اس کا اجر ملے گا۔
@aamirriaz42428 күн бұрын
Sirf Road Hi Nhn Bul K Baqi Saholoutoun Ka Bhi Fuqdan Hey 😢