Azhar abbas haideri Jashan 2016 SAWALON KAY JAWAB

  Рет қаралды 50,266

PAYAM E HUSSAIN

PAYAM E HUSSAIN

8 жыл бұрын

Proves with daleel Azhar abbas haideri Jashan
Matam
Kalma Janab e Abu Talib as
Zuljhina
Taboot

Пікірлер: 34
@kamarankamran2398
@kamarankamran2398 Жыл бұрын
ماشااللہ سبحااللہ مولاسلامت رکھے اور صحت وتندرستی عطا فرماۓ آمین یا رب العالمین یاعلی یا علی یاعلی یاعلی یاعلی ہک حیدر
@hadishah7559
@hadishah7559 2 ай бұрын
علامہ صاحب کوبھی اللہ کریم انکےعظیم والدگرامی کیطرح دین متین کی خدمت کی بیش از بیش توفیق عطا فرمائے آمین الہی آمین بحق طہ و یاسین صلی اللہ علیہ والہ وسلم 8اپریل 2024
@syedatayyabakalsoomtaqvi5721
@syedatayyabakalsoomtaqvi5721 2 жыл бұрын
ھو جائو سچوں کے ساتھ القرآن
@janirajpoot6882
@janirajpoot6882 4 жыл бұрын
moula ali app jaisa koi nahi
@riffathaideri1214
@riffathaideri1214 4 жыл бұрын
ماشاء اللہ مولا سلامت رکھے اور صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@sahinshahossain4298
@sahinshahossain4298 Жыл бұрын
Jeo allama sahab
@touchtvranaanser7567
@touchtvranaanser7567 4 жыл бұрын
یا علی مدد ہم آپ کے ساتھ ہیں حیدری صاحب حب
@rajashoukat1524
@rajashoukat1524 2 жыл бұрын
GEO G GEO
@syedalirazabukhari4442
@syedalirazabukhari4442 Жыл бұрын
Mashallah
@umarcommandothair9766
@umarcommandothair9766 Жыл бұрын
❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️❤️
@muhammadabbas1364
@muhammadabbas1364 4 жыл бұрын
Geo Mola ap ko salmat rakhe ap hero h Pakistan k
@TV-in9fk
@TV-in9fk 4 жыл бұрын
MASHAALLAH
@saqisahar774
@saqisahar774 5 жыл бұрын
Ya Ali a.s madad
@saleembuttholland2248
@saleembuttholland2248 4 жыл бұрын
ان ہستیوں کا وسیلہ دے کر اللہ تعالی سے مدد مانگنی چاہیے
@raveemabbas9130
@raveemabbas9130 6 жыл бұрын
Mashalllah qiblaa
@bainulharmainazadarinetwor4638
@bainulharmainazadarinetwor4638 4 жыл бұрын
masaha ahlla🍂🍃🍁🌲🌳🌰🌼🌷🌸💐🌵🍄🌾🌿🌹🌻❤💛💙💜💚💔💞🌴💕💓💗✋✋👍👍👍
@Aliraza-qm7mc
@Aliraza-qm7mc 5 жыл бұрын
Mash Allah
@qamaraliqamarali9974
@qamaraliqamarali9974 4 жыл бұрын
Ali hadir
@fehmidashabber8039
@fehmidashabber8039 4 жыл бұрын
Geo abad be rho
@awaishaider2664
@awaishaider2664 5 жыл бұрын
SOHNI WAQALAT KRDY AEE PAKA DE JA,ZAKALLAH
@ziyaalquran2200
@ziyaalquran2200 4 жыл бұрын
بس مولانا چاکوں سے شریوں ماتم وہ بھی پیش کردو جی
@Truthful5
@Truthful5 3 жыл бұрын
یا علی مدد بہ نفسِ قُرآن ارشاد ہو رہا ہے‘ ”اور جن کو یہ لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں شفاعت کا اختیار نہیں رکھتے، ہاں شفاعت کا اختیار اُن کو ہے جو علم الیقین کے ساتھ حق کی گواہی دیں‟ (سورة الزخرف آیت-86)- ”لوگ شفاعت کے مالک نہیں‘ مگر وہ ہستیاں جن سے اللہ نے عہد لیا‟ (سورة مریم آیت-87)- یہاں سے پتہ چلا کہ چند ہستیوں کو مدد کے لیے پکارنے کی اجازت اللہ نے دی جو حق پر شہید ہوں یعنی جو حق کا ادراک حَقُّ الیقین کے ساتھ رکھتے ہوں (درجاتِ یقین: علم الیقین، عین الیقین اور حَقُّ الیقین ہیں)‘ اور اُنہوں نے اپنی مرضی کو زیر رضاء الٰہی رکھنے کا عہد اللہ سے کیا- آیے ان ہستیوں کو قران میں تلاش کرتے ہیں- قُرآن حق ہے یعنی اِس میں سچ کے سوا کچھ نہیں (سورة فاطر آیت-31)- اِسی حق کی گواہی کے لیۓ 9 ہجری میں جب نجران کےعیسَایوں سے حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کے مسعلے پر اتفاق نہ ہو سکا تو اللہ کے حکم پر حضور نے اُن کو مباہلے کی دعوت دی (سورة آل ِ عِمراَن آیت-61)، اور اِس دعوتِ عام میں جو کہ جنگِ صداقت تھی اور آپ کے 9 حرم تھے، آپ صرف صدیق ہستیوں (مولا علی، امام حسن و حسُین عَلَیْہ السَّلَام اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا) کو ساتھ لے کر مباہلے کے لیئےتشریف لائے- اِس واقعہِ مباہلے کو اللہ نے قصہِ حق کہا (سورة آل ِ عمراَن آیت-62)- لِہٰذا كائنات نے دیکھا کہ صرف پانچ ہستیاں حق الیقین کے ساتھ توحید کی گواہی کے لیے میدان میں آیں- ”کیا کوئی اِس (مُحَمَّد) کے مانند ہو سکتا ہے جو اپنے ساتھ دو گواہ لے کر آیا، ایک قُرآن اور دوسرا وہ جو اِس کی پیروی کرتا ہے، جس کا ذکر کتابِ موسیٰ تورات میں ہے کہ وہ (مُحَمَّد) اِمام بھی ہوگا اور رحمت بھی‟ (سورة ھود آیت-17)- ”کَافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اِن سے کہہ دیں کہ میرے لیئے ایک اللہ کافی ہے اور دوسرا وہ جس کو کتاب (قُرآن) کا عِلم ہے‟ (سورة الرّعد آیت-43)- مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے فرمایا، ”میری سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ لا شریک نے مجھے نبوت کی گواہی میں اپنے ساتھ شریک کیا‟- اِعلانِ نبوت کی گواہی سب مسلمان دیتے ہیں، لیکن عطائے نبوت کے گواہ صرف مولاِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہیں، یعنی نبوت کا عُہدا مل رہا تھا اور آپ دیکھ رہے تھے! لہازہ حق القین کے ساتھ حضور کی نبوت کے گواہ مولا علی علیہ سلام ہیں - ”اور (مُحَمَّد) اُس وقت کو یاد کرو، جب کافر تمہارے بارے میں چال چل رہے تھے کہ تم کو قید کر دیں یا جان سے مار ڈالیں یا (وطن سے) نکال دیں ۔ ۔ ۔‟ (سورة الأنفَال آیت-30)- اُس موقعہ پر مولا علی عَلَیْہ السَّلَام شبِ ہجرت اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوے حضور کے بستر پر سو گئے اللہ کی رضا کے لیئے- اللہ نے اِس عمل ِ جاں ناوری کو اِس طرح بیان کیا، ”اور تم میں ایک شخص ایسا بھی ہے جس نے اَپنا نفس بیچ کر اللہ کی تمام رضایں لے لیں ۔ ۔ ۔ ‟ (سورة البَقَرَة آیت-207)، نیز انہوں نے شہادت کا مرتبہ پایا لِہٰذا وہ ا اللہ کی نظر میں زندہ ہیں (سورة آل ِ عِمراَن آیت-169)- جملہ حقایق سے ّثابت ہوا کہ مولا علی علیہ السلام کو مدد کے لیے پکارنا اللہ کے حکم کے منافی نہیں !
@syedatayyabakalsoomtaqvi5721
@syedatayyabakalsoomtaqvi5721 2 жыл бұрын
بے شک
@nadeemhaider5135
@nadeemhaider5135 5 жыл бұрын
Geo ali walo😘😘😘😘😘😘😘
@qasidpigeonracerpigein3497
@qasidpigeonracerpigein3497 5 жыл бұрын
ماشااللہ
@hussainjaffry5843
@hussainjaffry5843 5 жыл бұрын
Marshalah qibla
@Bhattipigeonsclub123
@Bhattipigeonsclub123 5 жыл бұрын
Geo qibla
@ranamazhar8401
@ranamazhar8401 4 жыл бұрын
Ya.ali.as Madad
@imranjutt1740
@imranjutt1740 3 жыл бұрын
ماشااللہ
@hajifasialiqbal223
@hajifasialiqbal223 5 жыл бұрын
Geo
@rehanshahxan
@rehanshahxan 4 жыл бұрын
Geo ali walo
@azamawan1246
@azamawan1246 5 жыл бұрын
ماشااللہ
@Truthful5
@Truthful5 3 жыл бұрын
یا علی مدد بہ نفسِ قُرآن ارشاد ہو رہا ہے‘ ”اور جن کو یہ لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں شفاعت کا اختیار نہیں رکھتے، ہاں شفاعت کا اختیار اُن کو ہے جو علم الیقین کے ساتھ حق کی گواہی دیں‟ (سورة الزخرف آیت-86)- ”لوگ شفاعت کے مالک نہیں‘ مگر وہ ہستیاں جن سے اللہ نے عہد لیا‟ (سورة مریم آیت-87)- یہاں سے پتہ چلا کہ چند ہستیوں کو مدد کے لیے پکارنے کی اجازت اللہ نے دی جو حق پر شہید ہوں یعنی جو حق کا ادراک حَقُّ الیقین کے ساتھ رکھتے ہوں (درجاتِ یقین: علم الیقین، عین الیقین اور حَقُّ الیقین ہیں)‘ اور اُنہوں نے اپنی مرضی کو زیر رضاء الٰہی رکھنے کا عہد اللہ سے کیا- آیے ان ہستیوں کو قران میں تلاش کرتے ہیں- قُرآن حق ہے یعنی اِس میں سچ کے سوا کچھ نہیں (سورة فاطر آیت-31)- اِسی حق کی گواہی کے لیۓ 9 ہجری میں جب نجران کےعیسَایوں سے حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کے مسعلے پر اتفاق نہ ہو سکا تو اللہ کے حکم پر حضور نے اُن کو مباہلے کی دعوت دی (سورة آل ِ عِمراَن آیت-61)، اور اِس دعوتِ عام میں جو کہ جنگِ صداقت تھی اور آپ کے 9 حرم تھے، آپ صرف صدیق ہستیوں (مولا علی، امام حسن و حسُین عَلَیْہ السَّلَام اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا) کو ساتھ لے کر مباہلے کے لیئےتشریف لائے- اِس واقعہِ مباہلے کو اللہ نے قصہِ حق کہا (سورة آل ِ عمراَن آیت-62)- لِہٰذا كائنات نے دیکھا کہ صرف پانچ ہستیاں حق الیقین کے ساتھ توحید کی گواہی کے لیے میدان میں آیں- ”کیا کوئی اِس (مُحَمَّد) کے مانند ہو سکتا ہے جو اپنے ساتھ دو گواہ لے کر آیا، ایک قُرآن اور دوسرا وہ جو اِس کی پیروی کرتا ہے، جس کا ذکر کتابِ موسیٰ تورات میں ہے کہ وہ (مُحَمَّد) اِمام بھی ہوگا اور رحمت بھی‟ (سورة ھود آیت-17)- ”کَافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اِن سے کہہ دیں کہ میرے لیئے ایک اللہ کافی ہے اور دوسرا وہ جس کو کتاب (قُرآن) کا عِلم ہے‟ (سورة الرّعد آیت-43)- مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے فرمایا، ”میری سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ لا شریک نے مجھے نبوت کی گواہی میں اپنے ساتھ شریک کیا‟- اِعلانِ نبوت کی گواہی سب مسلمان دیتے ہیں، لیکن عطائے نبوت کے گواہ صرف مولاِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہیں، یعنی نبوت کا عُہدا مل رہا تھا اور آپ دیکھ رہے تھے! لہازہ حق القین کے ساتھ حضور کی نبوت کے گواہ مولا علی علیہ سلام ہیں - ”اور (مُحَمَّد) اُس وقت کو یاد کرو، جب کافر تمہارے بارے میں چال چل رہے تھے کہ تم کو قید کر دیں یا جان سے مار ڈالیں یا (وطن سے) نکال دیں ۔ ۔ ۔‟ (سورة الأنفَال آیت-30)- اُس موقعہ پر مولا علی عَلَیْہ السَّلَام شبِ ہجرت اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوے حضور کے بستر پر سو گئے اللہ کی رضا کے لیئے- اللہ نے اِس عمل ِ جاں ناوری کو اِس طرح بیان کیا، ”اور تم میں ایک شخص ایسا بھی ہے جس نے اَپنا نفس بیچ کر اللہ کی تمام رضایں لے لیں ۔ ۔ ۔ ‟ (سورة البَقَرَة آیت-207)، نیز انہوں نے شہادت کا مرتبہ پایا لِہٰذا وہ ا اللہ کی نظر میں زندہ ہیں (سورة آل ِ عِمراَن آیت-169)- جملہ حقایق سے ّثابت ہوا کہ مولا علی علیہ السلام کو مدد کے لیے پکارنا اللہ کے حکم کے منافی نہیں ! ”کعبہ وہ پہلا گھر جو عبادت کےلیے لایا گیا بَہّو (مَکّہ) میں، جوسَراپا ہدایت، بابرکت اور رحمت ہے عالمین کے لیئے‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-96)- کعبہ لایا گیا لہ کہ بنایا گیا-
Allama Azhar Abbas Haideri(Ayate Mubahila)Majlis Manowal Chong Multan Road Lahore.
54:31
21 july 2017 Chokar Kalan Gujrat Allama Azhar Abbas haideri
1:04:23
Raza Production
Рет қаралды 46 М.
My little bro is funny😁  @artur-boy
00:18
Andrey Grechka
Рет қаралды 13 МЛН
КАРМАНЧИК 2 СЕЗОН 7 СЕРИЯ ФИНАЛ
21:37
Inter Production
Рет қаралды 482 М.
Allama Tajudin Haidery (Tajuddin Haideri) Majlis 1
43:32
Sayed Bukhari
Рет қаралды 58 М.
Full Debate Video | Difficult Questions Vs Dr Israr Ahmed | Dr Israr Ahmad
1:18:04
Informative Hashim
Рет қаралды 2,5 МЛН
Zakir Kamran BA
1:01
Zawar Ali Raza official
Рет қаралды 1,5 М.
Allama Azhar Haideri  2 Shawwal 2015 Aali Saadat
25:30
Anjamne Shazada Ali Qasim Aali Sadaat
Рет қаралды 62 М.
Allama Azhar Abbas Haideri ll Surah e Tooba ka Nazool or Mola Ali ll Manowal Chung Lahore.
50:52