Рет қаралды 6,825
اردو مفکر، محقق، ماہر لسانیات، معلم اور انجمنِ ترقیِ اردو اور اردو کالج کراچی (موجودہ وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس اور ٹیکنالوجی) کے بانی تھے۔ اپنی تمام زندگی اردو کے فروغ، ترویج اور اشاعت کے لیے وقف کردی۔ یہ ویڈیو ایک طرح سے ان کے تعارف پر مبنی ہے۔