Mazeed New Videos Kay Liye Hamara Channel Difa e Sahaba Media Subscribe Kijye #DifaeSahabaMedia #Azmatesahaba
Пікірлер: 1 300
@binteadam13582 жыл бұрын
زبردست ماشاءاللہ اللہ تعالی اس بچے کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین
@atarahman52732 жыл бұрын
Aameen Summa aameen
@islamiclover7862 жыл бұрын
Ameen summa Ameen
@hamidzain16742 жыл бұрын
آمین ثم آمین
@ubaidjan81182 жыл бұрын
ameen
@mdarif-vz9kq2 жыл бұрын
آمین
@naeemkhan72152 жыл бұрын
ماشاءاللہ اتنا معصوم سے بچے کی معصومیت بهری آواز پر قربان اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں کے بچوں کو اپنے محبوب پیغمبر اور صحابہ و اہلیت کی سچی محبت نصیب فرمائے
@aliblogger30512 жыл бұрын
آ مین.
@skymedia49842 жыл бұрын
(آمین)
@robirobi57942 жыл бұрын
@@skymedia4984.ppp
@fizanali83722 жыл бұрын
آمین
@muhammadshahbaz24562 жыл бұрын
Mansha Allah bahot khobsorat
@tehmaskhan22 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ انشاءاللہ ہر بچے بوڑھے کے لب سے یہ نعرہ دنیا گونجتے ہوئے سنے گی واہ صحابہ واہ واہ صحابہ واہ دل خوش کر دیا اس ننھے سے بچے نے You are the hero of ISLAM .
@Abdulmajid-so3nx2 жыл бұрын
Inshallah
@ShahidAnsari-qm2gg2 жыл бұрын
انشاءاللہ
@AkhlaqMzahiri-nu1mo Жыл бұрын
Mashallah bhot khob ❤️♥️♥️
@jannatwaqas15896 ай бұрын
Mashallah 😘
@BazmeFarooq2 жыл бұрын
مزہ آگیا اللہ اس بچے کی عمر برکت عطا فرمائے واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ 😘😘😘😘
@mdmuzzammil12522 жыл бұрын
ماشاء اللہ کیا ہی ٹیلینٹیڈ بچہ،، اللہ پاک اس بچے کو سپاہ صحابہ کا کمانڈر بنادے اور عامل باعمل بنادے آمین
@bakhtawarabbas47092 жыл бұрын
آمین
@muhammadnafeesalhussaini.31342 жыл бұрын
ٹیلینٹیڈ کی جگہ اردو کا لفظ لکھ دیتے تو زیادہ بہتر تھا!!!
بہت بہت مبارک باد ھو اس بچے کو اور اس کے والدین کو اللہ پاک ہمیں صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
@FurqanKhan-nm6kw2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ اس بچے کی ہر جانب سے حفاظت فرمائے اور عمر میں برکت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
@ishtiyaqahmedsheikh32962 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک اس بچے عالم دین بنائے
@wardamjzoob40022 жыл бұрын
ماشاءاللہ کیا ہی جوش و محبت سے کلام پڑھا ہے۔۔۔بارک اللہ
@M_Tariq-313.2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اس بچے نے تو کمال کردیا اللہ تعالیٰ اس کی عمر میں برکت عطا فرمائے
@iftikharahmadqasmi54072 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست اللہ تمام مسلمانوں کے بچوں کو ایسا شوق صحابہ عطا فرمائے اور اور سب کو آ پ علیہ السلام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا سچا دیوانہ بنا دے
@nasarkhan33862 жыл бұрын
ماشاءاللہ.بہت خوبصورت بیان اللہ پاک اس بچے کو لمبی عمر دراذ کرے آمین واہ صحابہ واہ
@hafizsibghatullah2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب پڑھا۔۔۔ نظر بد دور 🤲
@hafizhasnainashraf35652 жыл бұрын
Afzalul Khalq bad az Rusul Sayedna Siddiq E Akbar Alaihisalam. Right????Hafiz sab
@hafizsibghatullah2 жыл бұрын
@@hafizhasnainashraf3565 جی جی بھائی۔۔۔ افضل بشر بعد از انبیاء ،جان صداقت اور جان وفا رضی اللہ تعالٰی عنہ 🤗
@hafizhasnainashraf35652 жыл бұрын
@@hafizsibghatullah MasAllah bhi aap ne dil khush kr dea.
@ZafarIqbal-ci1kf2 жыл бұрын
اللہ رب العزت اس بچے کو مزید بلندیوں پر پہنچائے آ مین اللہ ربلعزت تمام دوستوں کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@muhammadnaafe68302 жыл бұрын
آمین
@vellajut34442 жыл бұрын
Ameen
@farooqmughal37052 жыл бұрын
آمین💯♥
@m.mohsinm.mohsin64132 жыл бұрын
ماشاللہ اللہ پاک اس بچے کو دین کا داعی بنائے اور اسکو مزید ترقّی عطا فرمائے آمین اور اللہ ہمیں بھی ایسی اولاد سے نوازے آمین
@amerkhan64062 жыл бұрын
Ameen
@maanibhai66082 жыл бұрын
ہر صحابی نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) جنتی جنتی ہر صحابی نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) جنتی جنتی ہر صحابی نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) جنتی جنتی
@samiulhassan29922 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اور کمال کا حوصلہ ہے اللہ اس کو اُس جیسا بنائے جس کی یہ نکل کررہا ہے
@Babarkhan-it3oo2 жыл бұрын
Mashallah bhot payri awaz ha
@Babarkhan-it3oo2 жыл бұрын
Bhot axhi nazm ha wah shiba shiba wah
@bindasvideo9432 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک اس بچے کو دین کا داعی بنا
@islamwithfatima83242 жыл бұрын
ماشاءاللہ دل باغ باغ کر دیا اللہ تعالیٰ ہماری نسلوں میں بھی ایسے نگینے پیدا فرمائے ہمیں بھی توفیق عطا فرمائے کہ ہم اپنی اولاد کے دلوں میں عشق صحابہ و اہلبیت کی شمع اسی طرح روشن کریں آمین یا رب
@kingasfi51362 жыл бұрын
masha allah
@hamidzain16742 жыл бұрын
Hi
@M_Tariq-313.2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ تعالیٰ اپنی حفاظت میں رکھے
@pakdesihealth2 жыл бұрын
ماشاءاللہ وہ صحابہ وہ سبحان اللہ 🌹👍❤
@abutameemwaseem93472 жыл бұрын
الحمدلله! یہ بچہ ہمارے مدرسے معہد الخلیل الاسلامی، کراچی کا طالب علم ہے۔۔
@imtiazalamimtiazalam42342 жыл бұрын
اللھم زد فزد ❤️ اللہ تعالیٰ اس بچے کو دین و دنیا کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے آمین ♥️ اتنی درد بھری آواز سبحان اللہ، آنکھ برس پڑی صحابہ کرام کے ننے سپاہی کے جذبے کو دیکھ کے❤️
@sajjadulrehman66702 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک اس بچے کو عالم با عمل بناۓ اور والدین کیلۓ آنکھوں کی ٹھنڈک بناۓ۔۔۔۔۔۔
@user-df6uw1hx7y2 жыл бұрын
واہ صحابہ اہلیبیت زندہ باد واہ
@I.Y.O2 жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔اس ننھے سے بچے نے دل ❤️ خوش کردیا۔۔
@bindasvideo9432 жыл бұрын
آپ بھی اپنے بچے کو ایسا ہی بنائے
@fakharmahmoodabbasi14792 жыл бұрын
کیا آواز ھے ماشااللہ. درد ھے آواز میں اللہ سلامت رکھے
@abuyssar75822 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے اور نیک باعمل عالم بنادیں
@sanaullahpatel51942 жыл бұрын
آمین
@aliblogger30512 жыл бұрын
آ مین.
@MuhammadIlyas-rs6hs2 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه کیا بات ھے مزہ آگیا
@saadkhan9852 жыл бұрын
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم دائما ابدا 😍😘🥰😭😭😭❤🌹
@imhappy31052 жыл бұрын
ماشاءاللہ 👌 اللہم زد فزد 🤲🏻
@muhammadshabber31332 жыл бұрын
واہ واہ واہ صحابہ واہ واہ واہ
@lashkerayjhangvi65362 жыл бұрын
ماشاء الله تبارك الله اللہ اسے اپنے حفظ و امان میں رکھے
@zahidahmed48742 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ اس بچے کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
@mohdmonish20922 жыл бұрын
ماشااللہ بہت اچھا اللہ تعالی اس بچے کے زندگی اور علم اور عمل میں برکتیں عطافرمایئں
@abdulrouf23502 жыл бұрын
ہر دفعہ بتایا جاتا ہے کہ یہ پیج صرف اہل سنت والوں کا ہے اس لیے جو یہاں کمنٹ بوکس میں آکر بھونکنے والے ہیں۔ ان کو چاہیے کہ کہیں اور جاکے بھونکے یہ پیج بھونکنے والوں کے لیے نہیں ہے۔ واہ صحابہ واہ💯💯
@user-cr7op1cw4s2 жыл бұрын
ماشااللہ بہت خوب سپاہ صحابہ پاکستان زندہ باد جمعیت علماء اسلام زندہ باد پاکستان اسلام زندہ باد جمعیت علماء اسلام زندہ باد
@dudialnews43412 жыл бұрын
ماشااللہ جی اللہ تعالی اس پیارے بچے کی آواز میں اور برکتیں عطا فرمائے بہت پیاری آواز ہے
@liaqataliaulakh59812 жыл бұрын
ماشاءالله بہت خوب
@liaqataliaulakh59812 жыл бұрын
بہت خوب ماشاءاللہ چھوٹے حافظ ابوبکر
@amerkhan64062 жыл бұрын
Masha allah
@afifatalib16952 жыл бұрын
ماشاءاللہ کمال است🤩 اللہ پاک اس بچے کواپنے حفظ وامان میں رکھے🌺🌺
@maharazadmallah79962 жыл бұрын
واہ صحابہؓ واہ صبح شام کیا جائے گا❤
@serazeihind73942 жыл бұрын
آمین ثم آمین اللہ تعالی الحق والا عالم دین بناے
@skjabidhossain39762 жыл бұрын
Masoom Bachcha, Masoom Zubaan Se... Maasoomiyat Se Bhara Alfaazo'n Se Difa-E-Sahaba.... ALLAH Hu Akbar Subhan Alllah
@mansoorahmad38232 жыл бұрын
Alhamdulillah Is Mehfil me Live Shareek Hone ka Sharf hasil hua tha♥️👑
@enjoyyourlife5402 жыл бұрын
Kis jegah
@khanG-if3sz2 жыл бұрын
ماشااللہ یہ جلسہ کہاں ہوا تھا
@aazamalam35662 жыл бұрын
ربِّ کریم اِنکو اور انکے گھر والوں کی حفاظت فرمائے
@user-fs4lg9yq6f Жыл бұрын
آمین
@khadijaghulam2 жыл бұрын
Choty abu bakar ma sha Allah ❤❤
@maaz_bijnori2 жыл бұрын
سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️بہت ہی عمدہ 😍😍😍😍😍😍😍😍❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@dolonlinebord2 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه اللہ ان بچےکو بلندیوں عطافرمائے امین
@akhtarmunir53432 жыл бұрын
ماشاء اللہ۔ماشاء اللہ ۔واہ صحابہ واہ صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین ۔
@abdurrehman11792 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@fairozahmadbhat62682 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ تمام مسلمانوں کو صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی محبت عطا فرمائے آمین کشمیر
@mdtauseeffaizan70512 жыл бұрын
ماشاءاللہ اس بچے کی علم میں برکات عطا فرمائے
@fairozahmadbhat62682 жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔ یہ ھے علماء حق کی نشانی ۔۔۔۔۔ علماء دیوبند زندہ باد۔۔۔۔۔ علماء دیوبند زندہ باد ۔۔۔۔۔
@MuhammadWaris-mz6zx2 жыл бұрын
واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ
@ammaryasir24532 жыл бұрын
جب ہمارا نعرہ ہی چار یار حق ہے اور پانچواں حق پہ نہیں ہے وہ کاٹ کھانے والی مُلوکیت ہے تو آپ کیسے ان کا دفاع کر رہے ہو
@farhanabid28612 жыл бұрын
بکواس بند چھُپے رافضی👊
@qariislam5692 жыл бұрын
ماشاءاللہ کتنے خوش نصیب ہیں وہ والدین جنکو اللہ تعالیٰ نے اتنا پیارا لخت جگر عطا کیا اللہ تعالیٰ اس معصوم کی حفاظت فرمائے اورعمردراز فرمائے 🤲🤲
@bindasvideo9432 жыл бұрын
بہت اچھی دعا دیۓ
@MuhammadAli-wc5zn2 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ اس بچے اور ہمارے قائد مولانا اورنگزیب فاروقی کو لمبی عمر عطا کرے آمین
@aqibmughal36492 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه بہت خوب❤
@islamwithfatima83242 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ♥️♥️♥️ اللہ تعالیٰ مزید ترقیوں سے نوازے اور جماعت کو مزید ایسے ہیروں سے نوازے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@khiali642682 жыл бұрын
ji inshallah
@abutalhapatal4602 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب۔ جو صحابہ کا غلام ہے وہ ہمارا امام ہے اس بچہ نے دل خوش کردیا اللہ تعالیٰ اس بچہ کو اپنے وقت کا طارق اعظم بنائے آمین
@mursalinjamdar17232 жыл бұрын
آمین ثم آمین
@mursalinjamdar17232 жыл бұрын
آمین ثم آمین
@imranmanzoorvolleyball9592 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ مشن جھنگوی کے مشن پہ چلنے کی مزید ترقی دے آمین عمران منظور ڈیرے وال
@muhammadshabber31332 жыл бұрын
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت خوب اللہ سلامت رکھے اور نظر بد سے بچائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@servantofallah45542 жыл бұрын
💝💘💋💞💓💗💖🌷🌺🌹💐🍇ماشاء اللہ تبارک اللہ واہ بیٹے پیارے بیٹے واہ اللہ تعالی قبول فرمائے آپ کا اخلاص اور محبت صحابہ سے اللہ آپ کے ماں باپ اور اساتذہ کو جزائے خیر عطا فرمائے امین امین 💝💓💞💕🌷🌹💐🍇
@panwalafaizan9237 Жыл бұрын
واہ صحابہ واہ ۔۔۔ قربان ہے قربان ہے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر جان بھی قربان ہے ۔۔۔
@sariyasariya21692 жыл бұрын
کافروں پے ھاویا معاویہ معاویہ ،🔥🔥🔥🔥
@muhammadasimkhan60962 жыл бұрын
BESHK 🌹❤️🌹 As
@shahabuzar56792 жыл бұрын
Mashallah
@alshekhkaleemullah70402 жыл бұрын
ماشاء الله تبارك الرحمن الله يحفظك يا ولدي
@sadiatanveer65682 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب۔۔۔لو آگئے میدان میں وفادار صحابہ 😘
@HA-ud1hr2 жыл бұрын
Salam sadia
@awaisaliawaisalijatt17402 жыл бұрын
Sahaba zinda abad masaplah
@writes34962 жыл бұрын
واہ صحابہ کرام رض واہ 💗❤️
@lovelybarirah2 жыл бұрын
Dil khush kar dia love u 🥰
@abdurrehman-pf5ul2 жыл бұрын
Mashallah bot khob kal alhamdulilah hum mojod thy is jalsy me wah sahaba wah wah sahaba wah😘❤
@muhammadafaq97442 жыл бұрын
kahan p tha ji ya jlsa...r is bcha ka name kia h
@ateekurrahman82742 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز میں صحابہ کی تعریف کی
@ameenkvlog79752 жыл бұрын
Mashaallah bohat pyara bacha hy allah pak is ko deen e haq k lye qubool farmay
@qaisarzaman48072 жыл бұрын
اللہ اکبر اللہ اکبر 🌻🌻🌻🌻 Subhan Allah 🌹🌹🌹🌹 😭😭😭😭🌹🌹Masha Allah
@ytzia02472 жыл бұрын
In
@quranteachingsunderstandin29792 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھا آواز ہے ماشاءاللہ واہ صحابہ واہ واہ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین
@bindasvideo9432 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک اس بچے کو قبول فرمائے اپنے دین کی لئے آمین
@bindasvideo9432 жыл бұрын
اللہ پاک فاروقی صاحب کو بہترین بدلہ عطا فرمائے آمین
@hsyoutuber100m32 жыл бұрын
Mashallah 💓💓
@ameenbaloch52752 жыл бұрын
ماشااللہ
@rubinaafzal4152 жыл бұрын
Mashallah 👌👌👌😍😍😍😍❣️❣️❣️❣️
@salahuddinkhan68482 жыл бұрын
ماشاءاللہ ،بھت عمدہ اللہ تعالی مزید ترقیات سے نوازے۔آمین
@user-hd5vo1qw2n2 жыл бұрын
ماشاءاللہ 💗 بہت پیارا کلام ہے
@afshii32072 жыл бұрын
SUBHANALLAH ❤️ ALLAH salamat rakhe Aameen
@imtiazawanparovaimtiazawan60692 жыл бұрын
Suma-ameen
@moarmankaifiya93392 жыл бұрын
Hii
@MK_Joyia2 жыл бұрын
MaSha Allah ♥️😍😍
@usaidtamimi49262 жыл бұрын
اللہ پاک ہر بچے کو اس بچے کی طرح بنا دیں آمین
@dailyproduction6262 жыл бұрын
Mashallah Allah hafzat farmya ameen 🌹🥀🇵🇰❤️💕
@musicsongs57072 жыл бұрын
Subhanallah ab to bacha bacha sahaba sahaba krha h ❤️❤️ jhangvi sy hyderi or ab farooqui kii mehnat rang la rhii h
@touhidsaqibi4722 жыл бұрын
کیا جزبہ ھے ماشاءاللہ زبردست انداز اللہ اس بچے کو ترقی سے نوازے آمین یا رب العالمین
@ahmadkasmi33482 жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ واہ صحابہ واہ
@babarkhanmcs-m25882 жыл бұрын
MashaAllah ❤️❤️❤️❤️
@hafsaawan25762 жыл бұрын
ماشا اللہ
@arshiahuda30532 жыл бұрын
MashaAllah MashAllah humari aankhoon ki thandak Sahaba humaray sur ka taaj sitaroon ki manand Nabi صلى الله عليه واله وسلم Kay Sahaba رضوان الله تعالى عليهم اجمعين
@asmafaizan15822 жыл бұрын
ماشاءاللہ پیارا بچہ پیاری آواز پیارا نعرہ
@mazharhussain20622 жыл бұрын
Mashallah 🕋
@usamakhan59532 жыл бұрын
mashaAllah beautiful 😍 naat
@awaissarwar97702 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت زبردست جزبے کو سلام
@shwaseemaslam64572 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک اس بچے کی عمر میں برکت عطإ فرمایٸں
@imtiazawanparovaimtiazawan60692 жыл бұрын
Ameen
@bindasvideo9432 жыл бұрын
اللہ پاک اس بچے کی حفاظت فرمائے آمین ھر طرف سے
@UmairInfoTV2 жыл бұрын
اللہ پاک اس بچے کو ھمیشہ سلامت رکھے آمین یارب العالمین 🌷💞