No video

Bagh e Fadak | Haq e Syeda Fatima (AS) | Ghasib Khulafa Be'naqab | Shaykh Hassan Allahyari Urdu

  Рет қаралды 7,095

Hassan Allahyari (Urdu)

Hassan Allahyari (Urdu)

Күн бұрын

Join this channel to get access to perks:
/ @hassanallahyari
To Support Shaykh Hassan Allahyari:
► PayPal Donation paypal.me/ABTV
► Patreon Page / allahyari
► Support ABTV www.abtv.org/e...
For further donation information, email: paypal@abtv.org
To Schedule a Call During Live Shows, Please Contact:
Brother Jafar Ali Kazmi:
► wa.me/+1786540...
► wa.me/+17187101138
Shaykh Hassan Allahyari Direct Contact Information:
► Email: info@abtv.org
►wa.me/+19177832536
Please note: Shaykh Hassan Allahyari does not answer calls or listen to audio messages. He cannot read Urdu in Roman script. Please write your messages only in Urdu script.
#shiavsunni #debate #Munazra #sunnivsshiadebate

Пікірлер: 39
@nilemakhan6080
@nilemakhan6080 3 ай бұрын
Allah apko hamesh salamot rakhe Ap hamlogko inspiration ho. Ahle bayet ke followers ke lye ap hamara rohomat ho
@Vob786
@Vob786 4 ай бұрын
Jazakumullah khairan katheera katheera Allahyari Sahib.
@tehminasardar9416
@tehminasardar9416 3 ай бұрын
MashaAllah jiyein MOLA PAAK aapko apne hifzo panah mein rkhe Aameen Ilahi Aameen 🙏🙏🙏🙏🙏❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@safeenaeahlebait2.0
@safeenaeahlebait2.0 4 ай бұрын
Jazzak Allah
@aliqalandar7617
@aliqalandar7617 4 ай бұрын
❤❤❤❤❤Geo bhai Jan hasan Allah yari zindabad
@ahmadshah1122
@ahmadshah1122 3 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤
@drsafdaralialimagsi1241
@drsafdaralialimagsi1241 3 ай бұрын
Masha Allah Allama muhtram sheaik Hassan Allah Yari sahib GREAT SCHOLAR ILLA Masha Allah🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼🌺💐🌷🌸🌹🌼
@abasmehar4823
@abasmehar4823 3 ай бұрын
💙💜🌹💙💜
@opsahil8123
@opsahil8123 4 ай бұрын
😍😍😍😍
@drbilal5605
@drbilal5605 3 ай бұрын
کیا بات ہے اللہٰیاری صاحب کی ماشا اللہٰ مخالفین کی کتب سے دلائل کے انبار لگا دیتے ہیں 😮😮
@Truthful5
@Truthful5 3 ай бұрын
عقیدہ امامت اللہ نے حضرت اِبراھیم عَلَیْہ السَّلَام کو جبکہ وہ عُہدہِ نبوت و رسالت پر فائز تھےعظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری اِنسَانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ یہ عُہدہِ اِمامت (اِمامُ اُلناس) ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البقرَة آیت-124)، یعنی اِمام اُلناس ظلم ِاکبر اورظلم ِ اصغر سے پاک ہو گا ( معصوم)- وہ عہدہ امامت 'امام الناس' جس کو اللہ نے اولاد ابراھیم میں رکھنے کا وعدہ کیا وہ سلسلہ یہ ہے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حُسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بنمُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد المھدی بن حسن - اللہ تعالیٰ نےمصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندوں کو قران کا وارث قرار دیا (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ تعالیٰ مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- اِسی لیئے وارثِ قُرآن ہونے کی حثیت سے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ السَّلَام کندہ ہے- یہ سلسلہ امامت چلا اہل بیت سے چلا جن کی سچائ کی گارنٹی اللہ نے لی اور حضور(ص) نے ان کی شناخت ان کو اپنی چادر کے اندرلے کر کرائ (سورہ احزب آیت-33)) اور صرف ان کو توحید کی گواہی کے لیے حضور (ص) لے نصرانیوں کے ساتھ مباہلے کے لیے ساتھ لیا (سورہ آل عمران آیت-61) - نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہِ السَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247)، اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور(ص) کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ تعالی کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے اور وہ صاحب امر امام مھدی علیہ سلام ہیں جو پردہ غیب میں ہیں حضرت ادرییس، خضر، الیاس اور عیسَیٰ عہیہ سلام کی طرح- حضور(ﷺ) نے قرمایا، :میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ (وارث انجیل) آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی (وارث قران) کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)-ا
@nilemakhan6080
@nilemakhan6080 3 ай бұрын
allahhummal a'n hum abubakar omar
@Truthful5
@Truthful5 3 ай бұрын
ہل بیت اور حق حضور نے 23 سال نماز مختلف مقامات پر پڑھی لیکن امت کا اس عمل پر بھی اختلاف ہے کہ آیا انہوں نے نماز ہاتھ کھول کر یا باندھ کرپڑھی اور اگر ہاتھ باندھے تو کس مقام پر- ایک عمل جو اتنی دفعہ دہرایا گیا اس کا طاغوتی طاقتوں نے یہ حال کیا- جس سے پتہ چلا کہ دودھ میں کتنا پانی ملایا گیا- آج کا مسلمان اسی پروپیگینڈے کا شکار ہے- حق اہل بیت کے در سے ہی مل سکتا ہے کیر نکہ حضور (ص) نے فرمایا کہ "میرے اہل بیت کی مثال کشتی نوح کی طرح ہے جو اس میں سوار ہوا نجات پا گیا, نیز یہ کہ، میں تمھارے درمیان دو وزنی چیزیں چھوڑے جا رہا ہون ایک قران اور دوسری میری عطرت اہل بیت یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے، ان دونوں کو مضبوتی سے تھام لو ہر گز گمراہ نہ ہو گے" (صیاح ستہ)- طاغوتی طاقاتوں نے عطرت کی جگہ لفظ 'سنت' سے تبدیل کر دیا اور اس سنت پر آج تک اتفاق نہ ہو سکا کہ کونسی سنت اور امت گمرہ ہو گئ! سنی فرقہ حضور کی سنت صحابہ سے لیتاہےاوران فقہ کے اماموں (ابو حنیفہ 80 ہجری، مالک 93 ہجری، شافعی 150 ہجری اور حنمبل 164 ہجری) کی پیروی کرتا ہے جو حضور کی وفات کے70سال بعد آے نیز ان میں سنت پر اختلاف پایا جاتا ہے- شیعہ فقہ جعفریہ پر عمل کرتے ہیں اور یہ فقہ اہل بیت کے اماموں سے جڑی ہے جن کی سچائ اور پاکیزگی کی گارنٹی اللہ نے سورہ احزاب آیت-33 کے ایس حصہ میں دی: اللہ نے ارادہ کر لیا اے اہل بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے (إِنَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُذۡهِبَ عَنڪُمُ ٱلرِّجۡسَ أَهۡلَ ٱلۡبَيۡتِ وَيُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِيرَ)‟- اب جو اُن کے راستے سے نقص نکالے اُس کا اللہ پر ایمان نہیں! نیز شیعہ اماموں(علی بن ابو طالب‘ حسن بن علی‘ حسین بن علی‘ علی بن حسین‘ محمد بن علی‘ جعفر بن محمد‘ موسی بن جعفر‘ علی بن موسی‘ محمد بن علی‘ علی بن محمد‘ حسن بن علی اور محمد بن حسن) میں فقہی اصولوں پر کوئ اختلاف نہیں پایا جاتا کیونکہ یہ وارثان قران ہیں- یاد رہے قران میراث ہے اور اللہ نے اٍس کے وارث مصطفٰےٰ بندوں کو بنایا (سورہ فاطر آیت-32)- مصطفےٰ بندوں پر اللہ سلام بھیجتا ہے (سورہ النمل آیت-59)- یعنی مصطقےٰ بندے جو قران کے وارث ہیں مرتبہٍ "علیہ سلام" پر فایز ہیں- اِسی لیئے ان ہستیوں کے ناموں کے ساتھ مسجد نبوی میں علیہ السلام کندہ ہے
@Truthful5
@Truthful5 3 ай бұрын
غیر اللہ سے مدد اور جن کو یہ لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں شفاعت کا اختیار نہیں رکھتے، ہاں شفاعت کا اختیار اُن کو ہے جو علم الیقین کے ساتھ حق کی گواہی دیں‟ (سورة الزخرف آیت-86)- لوگ شفاعت کے مالک نہیں‘ مگر وہ ہستیاں جن سے اللہ نے عہد لیا‟ (سورة مریم آیت-87-( یہاں سے پتہ چلا کہ اللہ کے علاوہ ان ہستیوں کو پکارنا شفاعت/مدد کے لیے جایز ہے- قران کی ان دو آیت پر مبنی عقیدے پر اعتراض اٹھانا سہی نہیں-
@Truthful5
@Truthful5 3 ай бұрын
اگر نجات چاہتے ہو تو اہل بیت کا دامن تھام لو کیو نکہ: حضور(ص) نے فرمایا، ”میرے اہلِ بیت کشتی نوح کے مانند ہیں جو اِس میں سوار ہوا نجات پا گیا اور جو دور رہا غرق ہوا اور ہلاک ہو گیا‟، نیز یہ کہ، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت) یہ دونوں ایک دوسرے سے جُدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں،جب تک اِن دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”حسُین مجھ سے ہے اور میں حسُین سے ہوں‟ (صحاحِ ستّہ)-
@Fawadmazhar103
@Fawadmazhar103 3 ай бұрын
Bibi ka haq khanewaly zalim hain😢
@rizvionline
@rizvionline 3 ай бұрын
Definitely this caller was not a Molvi ......
@zafarbhatti5225
@zafarbhatti5225 3 ай бұрын
Allah yari shib in ko chor do agr in ki bas chalti tu hazirat muhammad saw se bhai naraz hotny bas in ko abo bakar chany phir mot ke waqat abo bakar kuyu roo rhy thy ke meny bibi fatima zihira ko haq dena chany tha
@majid.channa
@majid.channa 2 ай бұрын
Mohtram bhai mere rehnmaye kro ta k mere ilim mi bh izafa ho. f ka matlab bina jang k baag fatiha huwa tha . bano qareeza mi 800 yahoodi qatal kr k un ko madina k qareeb ek ijtmai qabar mi sab ko dafan kya tha 400 sy ziyada larkiyan bh uthai fr bano nazir mi bh qatal aam kar k larkiyan our mall utha laye to us k bad baag fidak ka malik dar gya our jang na kya tha bas baag chor k bhaag gya tha our jis ni qabza kya tha kabhi wo bh na bolai k baag hamara hai . Nabi pak wo baag ghareebon k imdad k leye rakha . suna hai jab b.b pak darbar mi baag lena gy to hazrat abu bakar r.z farmaya k Nabi pak farmaya tha hamari meeras ilim hai quran hai . Nabi pak k bad arab musliman aapas mi mall ghanemat py larai thai . agar me ghalat hun TO ap mere rehnmaye karo
@roarhaseeb9477
@roarhaseeb9477 Ай бұрын
Ap logon ka aitraz hota hai k kitab se sabit kro jab kitab se sabit ho jaye to apne ap kahaniya banane lag jaate ho 💡
@majid.channa
@majid.channa Ай бұрын
@@roarhaseeb9477 Abhi muhram k din hain . yai mere purani comment hai ap reply dy lekin ab gam k din hain me koi behis tabsra mhi karonga . Labaik Ya Hussain A.s
@antimajoosantirawafiz7906
@antimajoosantirawafiz7906 4 күн бұрын
ایران کے مجوسی شاہ ٹولے اور ان کے پالتو مراثی جوکروں کی تقریر میں فدک کا معاملہ پھدک پھدک کر پیش کیا جاتا ہے اور پھر مجوسی ناظرین واہ واہ اور لعنت کا خوب استعمال کرتے ہیں جو لوٹ کر یقیناً ان پر آجاتی ہے. آئیے دیکھتے ہیں کہ فدک بی بی فاطمہ سلام اللہ علیھا کی وراثت تھا یا پھر مجوسی نے آج تک سب کو اپنی طرح کا بندر سمجھا ہوا ہے. مال فیء اللہ کا ہے اور پھر اللہ نے رسول اکرم کو وارث بنایا یا پھر ذمہ داری دی اس مال کو تقسیم کرنے کی. بالکل ابو بکر الصدیق نے بھی ویسے ہی ذمہ داری نبائی جس طرح اللہ کا حکم تھا. Allah Subhanahu Wa Ta'ala said: وَمَاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلٰى رَسُوْلِهٖ مِنْهُمْ فَمَاۤ اَوْجَفْتُمْ عَلَيْهِ مِنْ خَيْلٍ وَّلَا رِكَا بٍ وَّلٰكِنَّ اللّٰهَ يُسَلِّطُ رُسُلَهٗ عَلٰى مَنْ يَّشَآءُ  ۗ وَا للّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ "اور جو مال اللہ نے اُن کے قبضے سے نکال کر اپنے رسول کی طرف پلٹا دیے، وہ ایسے مال نہیں ہیں جن پر تم نے اپنے گھوڑے اور اونٹ دوڑائے ہوں، بلکہ اللہ اپنے رسولوں کو جس پر چاہتا ہے تسلط عطا فرما دیتا ہے، اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے" (QS. Al-Hashr 59: Verse 6) 👇 مَاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلٰى رَسُوْلِهٖ مِنْ اَهْلِ الْقُرٰى فَلِلّٰهِ وَلِلرَّسُوْلِ وَلِذِى الْقُرْبٰى وَا لْيَتٰمٰى وَا لْمَسٰكِيْنِ وَا بْنِ السَّبِيْلِ ۙ كَيْ لَا يَكُوْنَ دُوْلَةً ۢ بَيْنَ الْاَ غْنِيَآءِ مِنْكُمْ ۗ وَمَاۤ اٰتٰٮكُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْهُ وَمَا نَهٰٮكُمْ عَنْهُ فَا نْتَهُوْا ۚ وَا تَّقُوا اللّٰهَ ۗ اِنَّ اللّٰهَ شَدِيْدُ الْعِقَا بِ ۘ  "جو کچھ بھی اللہ اِن بستیوں کے لوگوں سے اپنے رسول کی طرف پلٹا دے وہ اللہ اور رسول اور رشتہ داروں اور یتامیٰ اور مساکین اور مسافروں کے لیے ہے تاکہ وہ تمہارے مالداروں ہی کے درمیان گردش نہ کرتا رہے جو کچھ رسولؐ تمھیں دے وہ لے لو اور جس چیز سے وہ تم کو روک دے اس سے رک جاؤ اللہ سے ڈرو، اللہ سخت سزا دینے والا ہے" (QS. Al-Hashr 59: Verse 7) 👇 مَاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلٰى رَسُوْلِهٖ مِنْ اَهْلِ الْقُرٰى فَلِلّٰهِ وَلِلرَّسُوْلِ وَلِذِى الْقُرْبٰى وَا لْيَتٰمٰى وَا لْمَسٰكِيْنِ وَا بْنِ السَّبِيْلِ ۙ كَيْ لَا يَكُوْنَ دُوْلَةً ۢ بَيْنَ الْاَ غْنِيَآءِ مِنْكُمْ ۗ وَمَاۤ اٰتٰٮكُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْهُ وَمَا نَهٰٮكُمْ عَنْهُ فَا نْتَهُوْا ۚ وَا تَّقُوا اللّٰهَ ۗ اِنَّ اللّٰهَ شَدِيْدُ الْعِقَا بِ ۘ  "جو کچھ بھی اللہ اِن بستیوں کے لوگوں سے اپنے رسول کی طرف پلٹا دے وہ اللہ اور رسول اور رشتہ داروں اور یتامیٰ اور مساکین اور مسافروں کے لیے ہے تاکہ وہ تمہارے مالداروں ہی کے درمیان گردش نہ کرتا رہے جو کچھ رسولؐ تمھیں دے وہ لے لو اور جس چیز سے وہ تم کو روک دے اس سے رک جاؤ اللہ سے ڈرو، اللہ سخت سزا دینے والا ہے" (QS. Al-Hashr 59: Verse 7) پھر ایک رافضی بولا کہ اللہ، رسول اور قربہ کی لیے تو لل آیا ہے اس لیے یہ تین ہی وارث ہیں. اسی لیے رب علیم. نے اگلی آیت میں غریبوں کے لیے لل لگا کر وراثت بنانے کا خواب قیامت تک کے لیے چکنا چور کر دیا. 👇 لِلْفُقَرَآءِ الْمُهٰجِرِيْنَ الَّذِيْنَ اُخْرِجُوْا مِنْ دِيَا رِهِمْ وَاَ مْوَا لِهِمْ يَبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِ وَرِضْوَا نًا وَّيَنْصُرُوْنَ اللّٰهَ وَرَسُوْلَهٗ ۗ اُولٰٓئِكَ هُمُ الصّٰدِقُوْنَ ۚ  "(نیز وہ مال) اُن غریب مہاجرین کے لیے ہے جو اپنے گھروں اور جائدادوں سے نکال باہر کیے گئے ہیں یہ لوگ اللہ کا فضل اور اس کی خوشنودی چاہتے ہیں اور اللہ اور اُس کے رسولؐ کی حمایت پر کمر بستہ رہتے ہیں یہی راستباز لوگ ہیں" (QS. Al-Hashr 59: Verse 8) ا👇 اب فیصلہ شیعہ سنی کا نہیں بلکہ اللہ کا ہے کہ اللہ نے وہ مال رسول کی طرف لوٹایا اور ساتھ میں وضاحت کردی کہ اس میں کس کس کا حصہ ہے. اس مال کو وراثت کہنے والے اللہ اور قرآن کے سریح مخالف ہیں ✍️
@majid.channa
@majid.channa 2 ай бұрын
Mohtram bhai me kitabon mi parha k yai baag fidak yahoodi ka tha jis py muslimano ni qabza kya tha . our Nabi kareem yai baag ghareebon k kifalat madad k leye rakha tha . Nabi pak ki meras ilim tha ya baag tha . nabi kareem k bad suna hai k moula ali a.s pak b.b ko baag lenai k leye darbar bheja to koi mard baag lena q nhi ja raha tha . nabi kareem k bad arab musliman mall ghanemat py larai thai k yai baag bh hamara yai wo bh hamara . kisi kitab mi dekhao k moula ali a.s kabhi mehnat kya kamaya tha nhi kabhi kamaya nhi kabhi mehnat mazdori nhi kya tha sirf mall ghanemat zareya tha . hazrat abu bakar r.z sahi tha . 1400 sal sy aaj tak qabza walai baag py jhagra chal raha hai .
@patrassharif9009
@patrassharif9009 3 ай бұрын
according to allahyari, if makka house was dishonestly sell by his cousin (aqeel) but house still remained mohammad's property. to see this on merits then fadek should be given to jewish people as it wasn't sold or given to mohammad as it was invaded.
@rationalthoughts2772
@rationalthoughts2772 3 ай бұрын
Tell this logic to Allah as Fadak was given to Prophet from God according to Chapter Hashar verse 6
@ALIHAID3R
@ALIHAID3R 3 ай бұрын
Lahnat beshumar bar dushman e Zahra. 🤮
@patrassharif9009
@patrassharif9009 3 ай бұрын
why a prophet need others people properties (from loot) to run/maintain their expenses. why they do not do rizq e halal to be an example. chor daku / corrupt people do this type of work. thats why abu bakar did this because he knew from where this property gained
QnA session on Bagh e Fadak | Shia vs Sunni Session | Shaykh Hassan Allahyari |
42:55
Schoolboy Runaway в реальной жизни🤣@onLI_gAmeS
00:31
МишАня
Рет қаралды 3,9 МЛН
Kind Waiter's Gesture to Homeless Boy #shorts
00:32
I migliori trucchetti di Fabiosa
Рет қаралды 15 МЛН
Люблю детей 💕💕💕🥰 #aminkavitaminka #aminokka #miminka #дети
00:24
Аминка Витаминка
Рет қаралды 431 М.
Кадр сыртындағы қызықтар | Келінжан
00:16
Bagh e Fadak & Crimes of Abu Bakr and Umar | Shaykh Hassan Allahyari |
21:07
Hassan Allahyari (Urdu)
Рет қаралды 9 М.
The Story of Fadak, part 1
1:48:09
Hassan Allahyari (Urdu)
Рет қаралды 16 М.
Schoolboy Runaway в реальной жизни🤣@onLI_gAmeS
00:31
МишАня
Рет қаралды 3,9 МЛН