Barish K Baad Mungfali Kund Ho Gai | Barish K Baad Mongphali Ki Germination Mein Izafa Kaise Karein Haider Vlogs Mourat #haidervlogsmourat #farming #peanutfarming #mungfali
Пікірлер: 27
@rosered3232Ай бұрын
دعا ہے اللہ تعالیٰ سے آپ کی محنت کا اجر بڑھا چڑھا کر عطا فرمائے آمین
@haidervlogsmouratАй бұрын
آمین ❤️❤️❤️
@PindanVallyjut2111Ай бұрын
میں نے نالیوں پر کاشت کی ہے بہت اچھی germination ہوئی ہے
@haidervlogsmouratАй бұрын
اچھا ماشاءاللہ ❤️❤️❤️
@maliksaeedahmed6279Ай бұрын
حیدر صاحب السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تبارک وتعالیٰ تُساں نی محنت نا پھل تُساں عطاء فرماوے تے اللہ تبارک وتعالیٰ تُساں نی فصل وچ برکت عطاء فرماوے آمین اک مشورہ تُساں کہ موبائل فون سامنے آلی جیباں وچ نہ رکھیا کرو سائڈ آلی جیب وچ رکھیا کرو کیونکہ اِس وچ لیزرز دِل تے اثر کرینیان اللہ تبارک وتعالیٰ تُساں سوہنیاں صحتا ں عطاء فرمائے تے سلامت رکھے آمین یارب العالمین
@haidervlogsmouratАй бұрын
جی آپ کی بات ٹھیک ہے بہت شکریہ اتنی محبتوں کا ❤️❤️❤️❤️ انشاءاللہ آئندہ کوشش کروں گا کہ سائیڈ پر رکھیں.
@nameenawan661Ай бұрын
Haro Chalo do
@haidervlogsmouratАй бұрын
جی بھائی ہیرو ہے نہیں میرے پاس.....
@alamraza5744Ай бұрын
Haider Bhai achi sy achi mong phalii Kia rate miltii h 40kg
@haidervlogsmouratАй бұрын
بھائی ابھی اچھی سے اچھی مونگپھلی تو نہیں ہے اب نئی ہی آئے گی دسویں مہینے میں تب لینا ۔ ریٹ اس وقت ہی کلئیر ہو گا ۔
@aurangzaibzabi4192Ай бұрын
BAhot kamzor hy
@haidervlogsmouratАй бұрын
جی انشاءاللہ اچھی ہو جائے گی
@waqasrasheed3320Ай бұрын
Sir MERI naqis Raye Mai farmi beej ki germination below 32 degree tak Achi Hoti h. Is bar temp 40 c tha
@haidervlogsmouratАй бұрын
جی بلکل بھائی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں. اگلی بار پہلے کوشش کریں گے. اپریل کے مہینے میں....
@PindanVallyjut2111Ай бұрын
بھائی کتنے دن کی فصل ہے
@haidervlogsmouratАй бұрын
جی ابھی جو آپ نے کاشت کی یہ دسویں مہینے میں تیار ہو جائے گی
@ishaqmalik1414Ай бұрын
میری چالیس دن کی فصل ہے کیا گوڈی سٹارٹ کر دوں یا ابھی انتظار کروں
@haidervlogsmouratАй бұрын
جی بھائی بلکل کر دیں. اگر جڑی بوٹیاں آ گئیں ہیں تو گوڈی کریں اگر نہیں ہیں جڑی بوٹیاں تو دس پندرہ دن اور انتظار کر لیں
@ishaqmalik1414Ай бұрын
@@haidervlogsmourat بھائی جان اس لیبر کا اگر نمبر دیں دے تو مہربانی ہو گی ان سے گوڈی کروانی ہے