Рет қаралды 55,388
مینوپاز سے متعلق ایشیائی ممالک میں معاشرتی رویے کچھ ایسے ہیں جہاں اس کے بارے میں بات کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے ۔
ماہرین کا خیال ہےکہ اگر خواتین کو اس مشکل وقت میں طبی اور جذباتی مدد ملے تو وہ اس مشکل مرحلے سے باآسانی باہر آ سکتی ہیں
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
میزبان ثمرہ فاطمہ
رپورٹر: ترہب اصغر
فلمنگ: فرقان الہی
پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، خالد کرامت، رفاقت علی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
#bbcurdu #women