Рет қаралды 110,056
ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہلاکت کے بعد ملک میں پانچ روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے، جبکہ محمد مخبر کو ملک کا عبوری صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ آبراہیم رئیسی کی زندگی پر ایک نظر۔
ویڈیو: سید سہیل، حسن عباس اور نعمان مسرور
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR