Рет қаралды 250,765
دنیا بھر کے کئی تنازعات میں، اور خاص طور پر مشرق وسطیٰ کی لڑائیوں میں، ایران کا نام آتا رہتا ہے۔ مغرب، ایران پر تشدد پھیلانے کا الزام لگاتا ہے جبکہ ایران کا موقف ہے کہ مغرب اس کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کرتا ہے۔
بی بی سی نے ان پانچ اہم اسباب کا جائزہ لیا ہے جن کی وجہ سے ایران کو ان تنازعات سے جوڑا جاتا ہے۔
#iran #middleeast #conflict #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR