Рет қаралды 37,631
#Chinese_Solar_Tunnel #SolarTunnel #BakhabarKissan
چائینیز سولر ٹنل ایک ایسی سولر ٹنل ہے جس کو ایک مستقل استعمال کے لئے بنایا جاتا ہے اور سبزیوں کی کاشت کی جاتی ہے۔ اس ٹنل میں زیادہ درجہ حرارت کو برقرار رکھ کر زیادہ وقت کے لئے سورج کی روشنی کو حاصل کیا جاتا ہے۔ اس ٹنل میں دوسری ٹنل کی نسبت زیادہ پیداوار حاصل ہو رہی ہے۔ اس ٹنل کو گرمیوں اور سردیوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اور کیڑوں اور بیماریوں سے تحفظ حاصل کرکے اچھی کوالٹی کی سبزیاں حاصل کی جا سکتی ہیں اور بے پناہ منافع حاصل کیا جا سکتا ہے۔
--------------------------------------------------------------------------------
ہایڈروپونکس فارمنگ کے مطعلق مزید جانیے
• Hydroponic System in P...
لہسن کی ورائٹی کے بارے میں جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں NARC-G1
• Lahsan ki Kasht, NARC ...
امرود ہائی ڈینسٹی کی مکمل ویڈیو دیکھیں
• Guava High Density Far...
سینکڑوں ایکڑ رقبے کو جدید طریقے سے کیسے آبپاش کیا جارہا ہے؟
• Agricultural Irrigatio...
گندم کی مینجمنٹ پریکٹس کے بارے میں جانیں
• Best Wheat Sowing Meth...
-------------------------------------------------------------------------------
If You Have Any Queries, You can call Bakahabar Kissan Helpline on (+92) 303-0300000 anytime.
✭To use our Android Application.
play.google.com/store/apps/de...
To subscribe our Channel - bit.ly/30yhYzA
✭Facebook - bakhabarkissan
✭Instagram: / bakhabarkissan
✭Website - www.bakhaberkissan.com
✭Twitter - kissanbakhabar
✭Helpline - 0303-0300000