Contemplation | Tafakkur تفکر - Ahmad Javaid | احمد جاوید

  Рет қаралды 5,481

Ahmad Javaid

Ahmad Javaid

Күн бұрын

Tafakkur - Ahmed Javed
𝐓𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭𝐬
** فہرست **
00:00 (Introduction - تمہید)
01:30 (Mental development - ذہنی ترقی)
04:36 (Personality: Heart, Mind and Eye - شخصیت: دل، ذہن اور آنکھ)
15:27 (One of our weaknesses and its cause - ہماری ایک کمزوری اور اس کا سبب)
20:28 (A Qur'anic term: Tafakkur - ایک قرآنی اصطلاح: تفکر)
24:38 (What is Tafakkur? - تفکر کیا ہے؟)
28:30 (A complaint - ایک شکوہ)
32:57 (Respect of teachers and Inheritance - اساتذہ کی تکریم اور وراثت)
34:34 (Peeri Mureedi - پیری مریدی)
39:44 (Tafakkur by Imam Ibn Qayyim - تفکر از امام ابن قیمؒ)
احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
/ ahmadjavaid
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
/ ajavaidofficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
/ _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
/ @khayalhkj
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#Tafakkur
#Thinking
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز
#AhmedJaved
#AhmadJaved
#AhmadJavaid
#AhmedJavaid
#احمدجاوید
#AhmadJavaidofficial

Пікірлер: 34
@nasirkazi6143
@nasirkazi6143 5 ай бұрын
Alas ,such kind of people have negligible audience. He was spot on in highlighting the degradation of present day religious thoughts. He has mentioned many evils encircling the Muslim world. May ALLAH bless him.
@abdulazizmemon6531
@abdulazizmemon6531 Ай бұрын
Original great.
@sadiquerazamisbahi5290
@sadiquerazamisbahi5290 5 ай бұрын
عظیم انسان کی عظیم گفتگو
@dr.yasirhussainsattialkhairy
@dr.yasirhussainsattialkhairy 5 ай бұрын
تفکر، تدبر، مزاج جاوید پر خوب سجتی ہیں ❤
@programmingholic
@programmingholic 5 ай бұрын
MashaAllah , Allah Pak Apki Zindgi main Barkat farmain. Or Hamain is Nashiat pa Amal para hony ki tufeeq ata Farmain. Ameen
@dervaishali6051
@dervaishali6051 5 ай бұрын
After all, we are what we think and what we think is mostly shaped by what we read and especially the kind of company we keep.
@rockymountain1444
@rockymountain1444 5 ай бұрын
Wah wah jnab E Aali. You means personal self effort and self grooming to look philosophically and naturally and from all prospective to get vision Of this universe one must SAEe. As Iqbal said in his poetry ,Goetee and other philosophical thinkers with open mind to see universe.
@M.S.K-es2cw
@M.S.K-es2cw 5 ай бұрын
Thinking tafakkur lovd it
@alquran1803
@alquran1803 5 ай бұрын
🎉 ماشاءاللہ!
@suhailhamid8245
@suhailhamid8245 5 ай бұрын
Very profound. Points to highlighting the importance of dialectics, absurdism and authenticity of experiential learning as the methods for contemplating on the observable and understandable, to connect to the Realty. Request continuation on the topic.
@naziaajmal8960
@naziaajmal8960 5 ай бұрын
jazakAllah khair
@akhtarkhan2414
@akhtarkhan2414 5 ай бұрын
ALLAH apko slamat rakhy
@imrannazirahmed9402
@imrannazirahmed9402 5 ай бұрын
Thank you
@MuftiHussainLectures
@MuftiHussainLectures 15 күн бұрын
حضرت مفتی مختار الدین شاہ صاحب کربوغہ شریف والے کو ضرور دیکھ لیا جائے ان شاءاللہ تعالیٰ ان صفات والے مرشد کی تلاش میں آپ کامیاب ہوجائیں گے ۔ احمد جاوید صاحب کو ان کا تعارف نہیں ہے ۔ ان کو ضرور ایک بار کربوغہ شریف کے دارالایمان کا وزٹ کرنا چاھیے ۔
@saliksayyar9793
@saliksayyar9793 4 ай бұрын
بہت خوب! تقلید سے نکل کر اور سوفیا کے دام سے بج کر نقشبندیوں کے ہاں کیسے پھس کۓ؟
@adeelshahid4213
@adeelshahid4213 5 ай бұрын
.... 💖💞💝
@samiullahmanzoor1524
@samiullahmanzoor1524 5 ай бұрын
upload more personality videos
@asmazehra27
@asmazehra27 5 ай бұрын
Tadrees to hai lekin mazhab ki tahveel nahi hai . Yaha kaan aur zuban ka taalluq hai . Mazhabi uloom me yaha wo nahibhai ki Mera jazba apme muntaqil ho jay . Hum dono ek muzakkir ki tarha ho jay .
@waqarahmad259
@waqarahmad259 5 ай бұрын
Does Abdul Aziz manage this channel? I have to discuss academically on personal, very important, please guide
@AhmadJavaid
@AhmadJavaid 5 ай бұрын
Please contact Omar Abdul Aziz Sahab on +923224721959. Admin
@waqarahmad259
@waqarahmad259 5 ай бұрын
Thanks a lot sir ❤
@dervaishali6051
@dervaishali6051 5 ай бұрын
دو سمندر ہیں، ایک اوپر اور ایک نیچے، اور درمیان میں ایک برزخ ہے جو ان کو جوڑتا ہے۔ اس برزخ پر ہم موجود ہیں، میں اور آپ۔ اس برزخ سے اوپر ہماری اصل منزل ہے جہاں ہم وہ بن جاتے ہیں جو ہمیں اپنے فطرت کے مطابق بننا چاہیے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں روح اپنی پاکیزگی میں رہتی ہے۔ اس برزخ کے نیچے نفس اور جسم کی تاریک دنیا ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں شعور اور وجود اپنے ماخذ اور اصل سے سب سے زیادہ فاصلے پر ہیں۔ یہ پرچھائیوں کی دنیا ہے جہاں حقیقت اپنی سب سے کمزور, گمراہ کن یا فریب دہ شکل میں ہے آپ آزاد ہیں کیونکہ آپ ابدی اور حتمی آزادی کی ارضی تصویر اور شکل ہیں۔ اب آپ فیصلہ کریں۔ بتائیں آپ کہاں جانا چاہتے ہیں؟ درویش (کوئٹہ والا)
@wowshakeel
@wowshakeel 5 ай бұрын
ویسے احمد جاوید صاحب تو احمد جاوید صاحب، درویش بھائی کے کمنٹ بھی قابلِ رشک ہوتے ہیں!
@asmazehra27
@asmazehra27 5 ай бұрын
Deen ki Nusrat aur Difa ki salahiyat nahi bachchi.
@ra5982
@ra5982 5 ай бұрын
سبحان اللہ تعالٰی جزاک اللہ خیرا
@dervaishali6051
@dervaishali6051 5 ай бұрын
بدھ مت کے پیروکار کہتے ہیں کہ آپ وہی بن جاتے ہیں جو آپ سوچتے ہیں یا جو آپ سوچتے ہیں، آپ وہ بن جاتے ہیں۔ لہذا، اپنے سر کا اچھی طرح سے خیال رکھیں۔ ہندوؤں کی پرانی مقدس کتاب اپنشد اس سچائی کی تصدیق کرتی ہے۔ نیز، بھگواد گیتا کے مطابق جس نے دماغ کو فتح کر لیا، اس کے لیے دماغ بہترین دوست ہے۔ لیکن جو ایسا کرنے میں ناکام رہا ہے، اس کا دماغ ہی اس کا سب سے بڑا دشمن ہوگا۔ یہی بات اسلام کے عظیم ترین بزرگوں میں سے ایک مولانا جلال الدین رومی نے بھی کہی ہے۔
@muhammadvohra169
@muhammadvohra169 5 ай бұрын
اس تقریر کو محفوظ کر لیجیے، دیوبندی علماء اس وڈیو کو بھی پچھلی دو وڈیوز کی طرح مفتی تقی عثمانی صاحب کے دباؤ سے نکلوادینگے۔ اس کی زد میں خود مفتی صاحب کے علاوہ ان کے سیاسی مرشد مولانا فضل الرحمن بھی آتے ہیں کہ جب ان سے جگنو محسن صاحبہ نے سوال کیا کہ آپ کا زریعہ معاش کیا ہے تو موصوف کا جواب تھا کہ انہیں اللہ غیب سے رزق پہنچاتا ہے۔ موصوف نے جتنی دنیا بنا لی ہے وہ ضرور اس وڈیو کو اُتروا کر ہی دم لیں گے۔
@HussainAhmad-fr8bf
@HussainAhmad-fr8bf 5 ай бұрын
احمد جاوید صاحب کی اکثر باتیں مفید ہوتی ہیں۔ لیکن یہاں پر پیری مریدی کے بارے میں ان کا یہ عمومی مشورہ دل کو نہیں لگا۔ اس حد تک تو بات مناسب ہے ، کہ "شیخ کے چناؤ میں زہد اور اخلاص وغیرہ کا criteria سامنے رکھنا چاہیے" لیکن یہ مشورہ کہ عام لوگوں کو اس میں نہ پڑنا چاہیے۔ یہ ایسا ہی ہے کہ جعلی اور دھوکے باز ڈاکٹروں کی کثرت ہوجائے، تو آپ بیمار لوگوں کو یہ مشورہ دینے لگیں کہ ڈاکٹروں کے پاس ہی نہ جائیں۔ اگر ایک بیمار آدمی مجبوری کی وجہ سے انہی دھوکے باز، دو نمبر ڈاکٹروں کی کثرت کے دور میں اپنے لئے صحیح ڈاکٹر ڈھونڈتا ہے، تو نفس کی اصلاح کے لئے صحیح شیخ کیوں نہیں۔ جو اب بھی الحمدللہ موجود ہیں۔ اور اپنی اصلاح کی سچی طلب والوں کو اب بھی مل جاتے ہیں۔
@naumanmustafa7728
@naumanmustafa7728 5 ай бұрын
Javaid sb answered your question, sir
@HussainAhmad-fr8bf
@HussainAhmad-fr8bf 5 ай бұрын
Where ? In the same video? I have not listened to the complete video. Listened to segment, titled پیری مریدی ۔. My comments were based on that .
@arifkhatti9024
@arifkhatti9024 5 ай бұрын
It's better to comment after listening the complete video.. Jazakallah
@rajajaved1986
@rajajaved1986 5 ай бұрын
رائج الوقت مذہبی طرز کلام attract کیوں نہیں کرتا اور تاثیر یا impact نہیں چھوڑتا۔ اس کی سب سے بڑی اور نمایاں وجہ یہ ھے کہ ہم اچھے و بہترین اسکول کالجز یونیورسٹی میں جن اساتذہ سے پڑھتے ہیں، جن الفاظ اور طرز گفتگو کے سننے سنانے پڑھنے پڑھانے کے عادی ھو چکے ہیں اور جن کی ہمیں سمجھ آتی ھے ۔ علماء کرام اور مدارس کے انداز زبان و بیان اس سے قطعی طور پر مختلف ہیں۔ جیسے ظاہر و باطن قطعی طور پر مختلف ہیں۔ اپنے پن کی، اپنائیت کی feeling ھی نہیں آتی۔ ہمیں اپنے مروجہ استاذ پسندبھی ہیں اس لئے ہم ان کی سنتے مانتےبھی ہیں لیکن دوسری طرف تو پسندیدگی کا معاملہ ھہ مشکوک ھے تو رشتہ کءا خاک بنے گا۔
HOW DID HE WIN? 😱
00:33
Topper Guild
Рет қаралды 40 МЛН
When You Get Ran Over By A Car...
00:15
Jojo Sim
Рет қаралды 24 МЛН
Meeting with Ahmad Javed Sahab : | Prof Dr Javed Iqbal |
7:55
Professor Dr Javed Iqbal
Рет қаралды 31 М.
An advice ۔  ایک نصیحت Ahmad Javaid
58:44
Ahmad Javaid
Рет қаралды 16 М.
My Response ~ "100 days of Punjab Govt" | Junaid Akram
21:11
Junaid Akram
Рет қаралды 89 М.
New Atheism and Our Role | Ahmad Javaid | Part 4 | City of Knowledge Islamic Research Institute
20:50
City of Knowledge (Islamic Research Institute)
Рет қаралды 2,2 М.