No video

CORRECT to say “If Shia’ism is to love Ahle Bayt then I’m Shia”!? Bold reply by Mufti Azam America

  Рет қаралды 96,452

Raham TV

Raham TV

Күн бұрын

SHIA’S Betrayal of trust & lack of Loyalty and Courage made the blood of Ahle-Bayt WORTHLESS! EMOTIONAL!!!
• SHIA’S Betrayal, lack ...
JANG-E-SIFFIN (Battle of Siffin) Conflict between Sahaba, Imam Aliؑ vs Hazrat Muawiyahؓ
• JANG-E-SIFFIN (Battle ...
Why there’s Shia Sunni Deobandi Barelvi Salafi Sufi Hanafi Maliki, not In the TIME of Rasulullahﷺ !?
• Why at the time of Pro...
Controversial issue between Shia & Sunni: The reality of BAGH-E-FADAK & Sayyida Fatima-tu-Zahraؓ
• The reality of BAGH-E-...
Controversial issue between Shia & Sunni: Nikah Mutah vs Nikah Misyar
• Controversial issue be...
Yazid I worthy of being forgiven since participated in siege of Constantinople !? || Brutalized Sahabaؓ-e-Ikram in his Caliphate • Yazid worthy of being ...
اگراہل بیت کی محبت کانام شیعت ہے،تومیں شیعہ ہوں!!کےجواب میں مفتی اعظم امریکہ کا دوٹوک جواب
Welcome to Raham TV.
Raham TV is an Internet Based Islamic Channel.
---------------------------------------------------
Mufti Muneer Ahmed Akhoon - Raham TV
---------------------------------------------------
Thank You! So Much for watching our video!
Please Do Like, Comment And Share our video!
And Don't Forget to SUBSCRIBE our channel because our team is always working to get more and better content just for you!
---------------------------------------------------
Our Social Media Links!
► Facebook Page:-
/ rahamtv
► Twitter:-
/ rahamtv
► Google Plus:-
plus.google.co...
► Our Websites:-
www.Raham.TV
---------------------------------------------------
► Grand Mufti Of America
Dr. Mufti Muneer Ahmed Akhoon!
► Facebook:-
/ muftimuneerahmadakhoon
► Twitter:-
/ muftimuneer
► Website:-
kitabummuneer.com
► About Mufti Muneer Ahmed Akhoon:-
kitabummuneer.c...
► Booklet
kitabummuneer.c...
#RahamTV #IslamicChannel #MuftiMuneerAhmadAkhoon

Пікірлер: 506
@MohamedAshraf-nt4be
@MohamedAshraf-nt4be 3 жыл бұрын
اللہ اکبر، بہت زبردست دلائل. اللہ حضرت والا کو خوب خوب جزاۓ خیر عطاء فرمائے اور حضرت والا کا سایہ ہم سب پر تادیرقایم رکھے ............آمین
@umarmohammed6490
@umarmohammed6490 3 жыл бұрын
Aameen
@fazalnahiyo780
@fazalnahiyo780 3 жыл бұрын
¹¹
@kashibutt4985
@kashibutt4985 2 жыл бұрын
Aameen ya Rabyl Alamin
@muhammadyousufbloch8858
@muhammadyousufbloch8858 2 жыл бұрын
اللہ تبارک وتعالی حضرت جی مفتی اعظم امریکہ منیر احمد اخون کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین۔
@muhammadazam1655
@muhammadazam1655 3 жыл бұрын
حضرت درست فرمایا آپ نے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت عطا فرمائے سلامت رکھے درجات بلند فرمائے آمین
@sadsad7390
@sadsad7390 3 жыл бұрын
آمین آمین جزاك الله
@mustafakhalil7820
@mustafakhalil7820 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ. اللہ علماء حق کو لمبی عمر دیں.
@zameerahmad6742
@zameerahmad6742 3 жыл бұрын
صحابہ کرام کے بغض میں جلنے کا نام شیعت ہے ۔۔۔اہلیبیت و صحابہ کرام کی محبت میں مچلنے کا نام اہلیسنت ہے
@educationchannel5380
@educationchannel5380 3 жыл бұрын
قصص 15. صافات 83
@zameerahmad6742
@zameerahmad6742 3 жыл бұрын
@@educationchannel5380 جناب یہ حوالہ اہل ایمان پے فٹ آتا ہے نا کے شیعہ کمیونٹی پے ۔۔۔۔(سوال گندم اور جواب آپ چنا دے رہے ہیں ۔۔الفاظ ایک سے ملتے ہوں یہ حق کی پہچان نہی ہے ۔۔قادیانی خود کو احمدی کہتے ہیں جب کے وہ احمدی ہیں نہی اسی طرح آپ وہ قرآن قصص 15 والے شیعہ بھی نھی ہو۔۔۔شیعہ تو ڈرامے بازی کا لفظ ہے جس سے گمراہ کیا جاتا ہے جیسے کے قادیانی احمدی بول کے گمراہ کرتے ہیں ۔۔۔آپ رافضی المعروف شیعہ ہو ۔۔۔۔اللّه آپ کو حقیقی طور پے مصطفیٰ کریم ﷺ کی شریعت کی سمجھ عطاء فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@zameerahmad6742
@zameerahmad6742 3 жыл бұрын
@@educationchannel5380 الانعام 159۔۔۔یہ آیت مبارکہ آپ کی آنکھیں کھول دے گی اگر آپ کے نصیب میں ھدایت ہوئی تو ۔۔۔۔
@ayazuddin2393
@ayazuddin2393 3 жыл бұрын
👍👍👍
@shermaskin1917
@shermaskin1917 3 жыл бұрын
زرہ یہ بھی وضاحت فرما دے کہ اھل بیت اور صحابہ کرام سے محبت کرنے والے اھل سنت ھے ان اھل سنت کا تذکرہ کیجیئے وہ اھل سنت دیوبندی مسلک ھے یا بریولی مسلک کیونکہ ان دونوں مسالک نے ایک دوسرے پر کفر کے فتوے لگا دیئے ھے
@ridafatima1867
@ridafatima1867 3 жыл бұрын
بیشک آپ نے بہت اچھا سمجھایا اللہ آپکو جزاٸے خیر دییے
@zakirhusain218
@zakirhusain218 2 жыл бұрын
ماشاء اللہ آپ نے بہت خوب سمجھایا اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@nazirahmed8103
@nazirahmed8103 10 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب سمجھانے کا بہترین انداز
@zubairizubairi9629
@zubairizubairi9629 Күн бұрын
کیا بات ھے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ علماء دیوبند رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لاڈلے روحانی بیٹے ھیں علماء دیوبند دلیل کے بادشاہ ھیں حضرت جی نے دلائل کے انبار لگا دیے ❤❤❤❤❤
@mhs2595
@mhs2595 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔۔۔ مفتی صاحب اللہ رب العزت آپ کو جزاںٔے خیر ۔۔۔ بلکل آپ نے جس طرح جواب دیا اس طرح عام "عالم" جواب نہیں دے سکتا ۔۔۔ کیوں کہ میں عالم تو نہیں ھوں لیکن علماء دین کو کثرت سے سننے کی وجہ سے آپ کی بات کو کافی حد تک سمجھتاھوں ۔۔۔
@mohdsaqib6170
@mohdsaqib6170 2 жыл бұрын
اتنا نہ بڑھا پاکی داماں کی حکایت۔ دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ
@beautyinspiration1046
@beautyinspiration1046 3 жыл бұрын
لباس ہے پھٹا ہوا ، غبار میں اٹا ہوا تمام جسم نازنین ، چھدا ہوا کٹا ہوا یہ کون ذی وقار ہے ، بلا کا شہسوار ہے کہ ہے ہزاروں قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا یہ بالیقین حسین ہے ، نبی کا نورِ عين ہے صلی اللہُ علیہ وسلم اُدهر سپاہِ شام ہے، ہزار انتظام ہے اُدهر ہیں دشمنانِ دیں، اِدهر فقط امام ہے مگر عجیب شان ہے ، غضب کی آن بان ہے کہ جس طرف اٹھی ہے تیغ ، بس خدا کا نام ہے یہ بالیقین حسین ہے ، نبی کا نورِ عين ہے صلی اللہُ علیہ وسلم السلام یا شہید کربلا
@SalimKhan-ss7zi
@SalimKhan-ss7zi 3 жыл бұрын
ماشااللہ تبارک اللہ ، اللہ تعالی حضرت کا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین یا رب العالمین
@muhammadnoumanirfan2298
@muhammadnoumanirfan2298 3 жыл бұрын
Hazrat Aap ne to kamal he ferma diya eemaan se. Allah Aap k ilm aur seht aur umer main barkatain anayat fermaye ( Ameen )
@mohdbadar3836
@mohdbadar3836 3 жыл бұрын
Mashaalah .bhut khub Allah breekyo ki girh aalimo se khulwata hi.
@samiasarfraz6853
@samiasarfraz6853 3 жыл бұрын
اے اللہ ہمارے جانے انجانے گناہ معاف فرما دے آمین یا رب العالمین 🤲😢😔
@drmuswversadozai5556
@drmuswversadozai5556 2 ай бұрын
حضرت جی آ پ نے سچ فرمایا اللہ آ پ کا علمی و روحانی سایہ ہم پر قائم رکھے آمین
@zeeshansarfraz6951
@zeeshansarfraz6951 3 жыл бұрын
Almighty Allah send infinite Darood and Salam on Hazrat Muhammad SAWW and their Ahle Bait
@farizkhilji2958
@farizkhilji2958 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ مفتی اعظم منیر اخون صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ آپ نے اتنا بہترین جواب دیا کہ دل خوش ہوگیا مولانا طارق جمیل صاحب قابل احترام شخصیت ہیں لیکن آپ کی اس باتتنے تمام اہل سنت کا دل دکھایا ہے اور حد تو یہ ہے کہ معزرت بھی نہیں کی میرے دل کی شدید خواہش ہے کہ مولانا صاحب کو اللہ معاف کرے ہم سے بہتر یہ اہل علم جانتے ہیں کہ مسلمان کا دل دکھانا گناہ کبیرہ ہے
@mohdsaqib6170
@mohdsaqib6170 2 жыл бұрын
طارق جمیل صاحب کو اللہ تعالیٰ عقل سلیم عطاء فرمائے آمین
@muhammadmushtaqawan819
@muhammadmushtaqawan819 3 жыл бұрын
ماشآاللہ۔ اللہ آپ کو لمبی عمر دے۔
@msyacademy1060
@msyacademy1060 3 жыл бұрын
Masha Allah, a comprehensive description quoted and argued logically in historical perspective. May Allah raise your status and bless you with more illuminating knowledge and wisdom.
@chishtiyasama837
@chishtiyasama837 Жыл бұрын
ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب قبلہ کو سلامت باکرامت رکھے
@user-gg3qc5ci7n
@user-gg3qc5ci7n 3 ай бұрын
اللہ تعالیٰ تمام علماء حق کو استقامت عطا فرمائے آمین یارب العالمین،
@SA-pg2ge
@SA-pg2ge 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ۔ اللہ ہم کو ھدایت دے اور خاتمہ ایمان کے ساتھ نصیب فرمائے۔ آدمی کو اس وقت احتیاط بہت کرنا چاہیے جب اسکی بہت لوگ بات سنن شروع کر دیں۔ طارق جمیل صاحب کو اللہ نے دعوت والے کام کی وجہ سے عزت دی۔ ان کے بڑوں کے بتائے ہوے اصولوں پر چلیں تو ایسی چوک نہ ہو ۔
@MalikAMalik-uh3tz
@MalikAMalik-uh3tz 2 жыл бұрын
Tariq jamil Ub aik brand name bn gaya Ha Lahore k bazaron ma aor Canada ma ak channel Ha TJ k nam sa. PM k boht qareeb hn But PM konrigjtly guide ni kia۔ Baat ummat K اتحاد ittefaq ki krtay hn But
@revolutionist786
@revolutionist786 2 жыл бұрын
Bhai jaan ye Imam Shaafi ka qoul hai.
@admireradmirer2924
@admireradmirer2924 Жыл бұрын
@@revolutionist786 hawala bataingy
@revolutionist786
@revolutionist786 Жыл бұрын
@@admireradmirer2924 bhai mainn maazrat chahyta hopon pehle main bhi is qoul ko manta tha. guldasta ahle bait main ye qaoul likha tha aur neechay refrence diya tha imam shafii ki kisi student ki book ka lekin baad aik salafi scholar se main ne jab is quote ki tehqeeq suni to pata laga ke is ke 4 raavi hai jis main se ghaliban 2 majhool hai. Iss liye main ab is quotation ko Daeef samjhta hoon JazkakAllah
@tazboy1934
@tazboy1934 Жыл бұрын
@@MalikAMalik-uh3tz brand name😆
@aimenshahzad171
@aimenshahzad171 3 жыл бұрын
قربان جاؤں پیارے حضرت جی اللہ پاک آپ کے علم عمل تقوی میں برکت عطا فرمائے آمین مبارک ھے وہ ماں باپ جس کی آپ اولاد ھے اللہ پاک آپ کے دعا کی دین کی خدمت کی برکت سے ھمیں بھی نیک صالح اولاد عطا فرمائے آمین
@mohammadshamshadmohammad-lz7mu
@mohammadshamshadmohammad-lz7mu 9 ай бұрын
Aameen ❤
@m.s.bhatti2155
@m.s.bhatti2155 3 жыл бұрын
سبحان اللہ! ما شاء اللہ! جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب کی عمر اللہ تعالیٰ دراز کرے۔ واقعی اھل سنت والجماعت ہی حق مذہب اور فرقہ ناجیہ ہے۔ اسی فرقے میں ادب واحترام ملے گی۔ تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین بشمول حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اھل سنت کے سر کا تاج ھیں۔ ھم نے نبی کی ذات کو بھی مانا اور بات کو بھی اسی طرح ھم نے صحابہ کی ذات کو بھی مانا اور بات کو بھی مانا۔ اسلیے ھم بیس رکعات تراویح پڑھتے ہیں،ایک وقت کی تین طلاقوں کو تین ہی مانتے ہیں۔
@nazirislam8115
@nazirislam8115 Жыл бұрын
اللہ اکبر سبحان اللہ وللله الحمد ،۔ حضرت آج کی جو شعر اور قصہ آپ نے سنایا انکھ کھل گیا عبرت و حکمت سے بھرا ہوا اللہ اکبر ، اللہ تعالیٰ سے دعاکرتاہوں آپ کو صحت و عافیت سے نوازیں
@gbhaig1285
@gbhaig1285 3 жыл бұрын
ماشااللہ اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما كثيرا
@NusratJahan-fp6zz
@NusratJahan-fp6zz 2 жыл бұрын
الله پاک مفتی صاحب کے درجات بلند فرماۓ ھماری خوش قسمتی کہ مفتی صاحب کے علم سے مستفید ھونے کا موقع ملا اللہ ھمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرماۓ ربنا لاتواخذنا ان نسینا او اخطا نا
@aazamsiddiqi3482
@aazamsiddiqi3482 2 жыл бұрын
Allah tala molana tariq jameel ko raahe Rast ki tofiq ataa farmay
@light7867
@light7867 4 ай бұрын
Maulana Tariq Jameel is on Haq !
@mdshoaibmanuu7240
@mdshoaibmanuu7240 3 жыл бұрын
لوگ اتنےہٹ دھرم ہوگٸےہیں کہ اگران کےخلاف کوٸی اچھی بات کہتےہیں توان کومانتےنہیں جبکہ دوسری باتیں جوان کےموافق ہواوروہ اسےکہتےہیں توان کومانتےہیں ۔ماشا ٕاللہ مفتی صاحب آپ بہت اچھےاندازمیں گفتگورکھتےہیں
@samiasarfraz6853
@samiasarfraz6853 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ ماشاء اللہ مفتی صاحب آپ نے تو بہت ہی عمدہ اور بہترین جواب دیا ہے 👍 اللہ ہمارے علم مزید اضافہ فرمائے آمین ثم آمین 🤲
@malikrahmat7990
@malikrahmat7990 3 жыл бұрын
999
@sadsad7390
@sadsad7390 3 жыл бұрын
آمین جزاك الله
@MuhammadArif-mj4ej
@MuhammadArif-mj4ej 2 жыл бұрын
MashaAllah Allah Tala AP ko Lambi umar ata farmai Ameen
@shafiahasan8471
@shafiahasan8471 2 жыл бұрын
Mashallah hazrat ji etni achhi taqreer kabhi sunne ko nahi mili
@makkahmadina8372
@makkahmadina8372 2 жыл бұрын
جزاکم اللہ خیرا کثیرا اجکل بھت نازک معاملہ ہے ایک بھت بڑے عالم کے پیچھے عوام بچارے جاتیں ہیں کہ اچانک حق کے بات سے دوسرے طرف اشارہ کرتے ناحق اور باطل باتوں میں لگ جاتے ہیں اگھر ھر کوئی بھی شخص ھو سادہ گی ساتھ باطل باتیں کرتے ہیں وہ آیندہ خیال رکلے آور اپنے باتھ واپس لے لی اور اگھر ا سکے پیچھے کوئی ھے توں اللہ سبحان و تعالیٰ سے خوف کر توبہ کرلے حق حق ھے اور باطل باطل ہے دونوں کو مکس ملا مت کر یا اللہ ہم سب مسلمانوں کوں ایمان آور عقیدہ کے حفاظت فرما اس دورے فتنوں سے اللہم آمین یارب العالمین انما اشکوں بٹی وحزنی الی اللہ
@sayeedamasarrat4043
@sayeedamasarrat4043 3 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ بہت عمدہ جواب
@audioservicecenter6072
@audioservicecenter6072 3 жыл бұрын
Jazak Allah aaj hamen suni hony ki wzahat mil gae subhan allah
@osamaali2870
@osamaali2870 28 күн бұрын
Alama sahab ne sahi farmaya Allah janab ko jazae khair ata farmae
@yasminafzali2708
@yasminafzali2708 2 жыл бұрын
MashaAllah thanks for good bayan Allah bless you and your family Allah gave you long life and good health 💚💚💚💚💚
@zubairizubairi9629
@zubairizubairi9629 Жыл бұрын
تمام صحابہ کرام اور اہل بیت رضوان اللہ تعالیٰ عنہ اجمعین ھمارے اکابرین ھیں اور ھمارے ایمان کا حصہ ھے ،
@mohdsaqib6170
@mohdsaqib6170 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بلکل درست فرمایا حضرت والا دامت برکاتہم نے اللہ تعالیٰ طارق جمیل صاحب کو ہدایت عطاء فرمائے اور روافض کے شروروفتن سے امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے آمین کافر کافر شیعہ کافر کافر شیعہ کافر کافر شیعہ کافر کافر شیعہ کافر کافر شیعہ کافر کافر شیعہ کافر کافر شیعہ کافر کافر شیعہ کافر
@netfreak4498
@netfreak4498 4 күн бұрын
Zabardast dalil mufti sahib. May Allah protect you.
@s.zubair359
@s.zubair359 3 жыл бұрын
آل بیت کی محبت ایمان مگر شیعیت سے برآت بھی ایمان دونوں مل جائیں تو ایمان مکمل ۔☝☝✌
@khalian830
@khalian830 3 жыл бұрын
حضرت جی پھر ھم نے یعنی سنیوں نےامام جعفر کو کیوں چھوڑ دیا اور امام ابو حنیفہ کو اپنا یا. حضرت امام جعفر بھی تو اہل بیت میں ہے. اور آپ نے حدیث کا حوالہ بھی دیا کہ گمراہی سے بچنے کیلئے اہل بیت کو فولو کرنا ہے.
@s.zubair359
@s.zubair359 3 жыл бұрын
@@khalian830 ہم مسلمانوں کو محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنی ہے ۔آل بیت سے محبت کرنےکا حکم ۔
@sadsad7390
@sadsad7390 3 жыл бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ماشاءاللہ سبحان الله جزاك الله
@abdulrauf9166
@abdulrauf9166 3 жыл бұрын
Subhanallah This is true wisdom Jazakallahu Khair
@syedtalha3766
@syedtalha3766 Жыл бұрын
علم اور عقل کی مثال پر حضرت شہید رحمه الله کا ایک ایسا ہی واقعہ یاد آ گیا کہ جمعہ کا دن تھا حضرت رحمه الله منبر پر بیٹھے جمعہ کا بیان فرما رہے تھے ۔۔۔ ہم جیسے خدام بھی موجود تھے ۔۔۔ مسجد کھچا کھچ بھری ہوئی تھی ۔۔۔ دستور یہ تھا کہ بیان کے مقررہ وقت کے آخری پندرہ منٹ سوالوں کے جواب دیئے جاتے تھے ۔۔۔ خادم یا مؤذن حضرت رحمه الله کے قدموں میں بیٹھے ہوتے وہ سوالوں کے پرچیاں جمع کرتے رہتے۔۔۔ ایک پرچی حضرت رحمه الله نے پہلے سوال پڑھ کر سنایا ۔۔۔ اس میں لکھا تھا کہ میں ایک عالمہ ہوں اس وقت آپ کے گھر میں بیٹھ کر آپ کا بیان سن رہی ہوں ۔۔۔ حضرت کا گھر فلاح مسجد کے مین گیٹ کے اوپر پہلی منزل پر ہوا کرتا تھا جس کے نیچے مدرسہ اور وضوء خانہ تھا ۔۔۔ آگے لکھا تھا کہ میرا سوال یہ ہے کہ میرے ساس سسر مجھ سے اپنی خدمت کروانا چاہتے ہیں اور شوھر بھی اس پر اصرار کرتے ہیں ےو کیا ساس سسر کے خدمت کرنا مجھ پر فرض ہے یا واجب ہے؟؟؟ سب حاضرین ہم تن گوش ہو گئے کیونکہ یہ معروف مسئلہ ہے دیکھو اب حضرت رحمه الله کیا جواب دیتے ہیں ۔۔۔ حضرت رحمه الل نے لمحہ بھر سر جھکا کر توقف کیا اور سر اٹھا کر جو مختصر جواب دیا وہ کمال جواب تھا ۔۔۔ فرمایا بیٹی میرا مشورہ یہ ہے کہ اپنے ساس سسر کو اپنے ماں باپ سمجھ کر خدمت کر کے اپنی آخرت بنا لیجیئے ۔۔۔ الله اکبر ۔۔۔ حاضرین تو یہ سمجھ رہے تھے کہ اس کا وہ ہی جواب آئے گا جو معروف ہے کہ بہو پر اپنے ساس سسر کی خدمت کوئی فرض واجب نہیں ہے ۔۔۔دس من کا علم اور عقل ایک من۔۔۔ جبکہ حضرت نے یوں سمجھا کہ یہ خود فرما رہی ہیں کہ میں ایک عالمہ ہوں تو کیا اس عالمہ کو نہیں پتہ کہ اس مسئلہ کا کیا جواب ہے یہ اپنے شوھر کے ساتھ یا ساس یا سسر کے ساتھ آئی ہوئی ہیں اور ان اصل میں ان کو میری زبانی سنوانا چاہتی ہیں تا کہ اپنے گھر واپس جا کر کہہ سکیں کہ میری تو نہیں مانتے دیکھو اب تو خود حضرت رحمه الله سے سن لیا ۔۔۔ اگر ساس سسر کی استعداد میں نہیں کہ وہ بہو کی خدمت نہ لیں تو گھر میں فساد کا بلکہ طلاق تک کا اندیشہ ہے لہذا ایسی نوبت ہی نہ آئے کہ گھر بگڑے گویا کہ حکمت کے جواب سے نہ صرف ایک گھر بگڑنے سے بچ گیا بلکہ حاضرین کو بھی یہ بات پہنچ ۔۔۔ یہ ہے علم ایک من عقل دس من ۔۔۔ الله پاک ہمارے حضرے شہید رحمه الله کو اور ان کے ساتھوں کو جو ان کے ساتھ آرام فرما رہے ہیں سب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور درجات عالی نصیب فرمائے ۔۔۔ آمین۔۔۔😭😭😭😭😭😭😭
@islam4all72
@islam4all72 2 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@AbdulRasheed-gf4iu
@AbdulRasheed-gf4iu 3 жыл бұрын
مفتی صاحب نے سوال کا جواب بہت اچھے طریقے سے دیا شکریہ انجینئر علی صاحب نے جب سے مولوی اور مفتی علماء کی غلطیاں ہائی لائٹ کرنا شروع کیں اپنے اپ بچانے کے لۓ پہلے انجینئر کو برا بھلا کہتے ہیں پہر انجینئر کی کوڈ کی گئ حدیث پاک کو بیان کرنا شروع کر دیتے ہیں
@nasarhasan4049
@nasarhasan4049 3 жыл бұрын
Masha Allah,Jazak Allah bless on you
@aI-hm9ww
@aI-hm9ww 3 жыл бұрын
Aa Great Explanation, JazakAllah.
@muhammadrafiq604
@muhammadrafiq604 3 жыл бұрын
Muslim hadees no 240 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، ح وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، وَاللَّفْظُ لَهُ، أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ زِرٍّ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ: وَالَّذِي فَلَقَ الْحَبَّةَ، وَبَرَأَ النَّسَمَةَ، إِنَّهُ لَعَهْدُ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيَّ: «أَنْ لَا يُحِبَّنِي إِلَّا مُؤْمِنٌ، وَلَا يُبْغِضَنِي إِلَّا مُنَافِقٌ» حضرت علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ نے کہا : اس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور روح کو تخلیق کیا ! نبی امی ﷺنے مجھے بتا دیا تھا کہ ’’ میرے ساتھ مومن کے سوا کوئی محبت نہیں کرے گا اور منافق کے سوا کوئی بغض نہیں رکھے گا ۔ ‘ ‘۔ (۲۷۵)۔عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((لَمَّا أُسْرِیَ بِیْ مَرَرْتُ بِرِجَالٍ تُقْرَضُ شِفَاہُھُمْ بِمَقَارِیْضَ مِنْ نَارٍ، فَقُلْتُ: مَنْ ہٰؤُلَائِ یَا جِبْرِیْلُ؟ قَالَ: ہٰؤُلَائِ خُطَبَائُ مِنْ أُمَّتِکَ یَأْمُرُوْنَ النَّاسَ بِالْبِرِّ وَیَنْسَوْنَ أَنْفُسَہُمْ وَہُمْ یَتْلُوْنَ الْکِتَابَ، أَفَلَا یَعْقِلُوْنَ۔)) (مسند أحمد: ۱۳۴۵۴) سیدنا انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جب مجھے اسراء کروایا گیا تو میں ایسے لوگوں کے پاس سے گزرا کہ ان کے ہونٹ آگ کی قینچیوں سے کاٹے جا رہے تھے، میں نے کہا: اے جبریل! یہ کون لوگ ہیں؟ انھوں نے کہا: یہ آپ کی امت کے وہ خطیب لوگ ہیں، جو لوگوں کو تو نیکی کا حکم دیتے ہیں، لیکن اس کے بارے میں اپنے نفسوں کو بھول جاتے ہیں، جبکہ یہ کتاب کی تلاوت بھی کرتے ہیں، کیا پس یہ لوگ عقل نہیں رکھتے۔ ۔ (۲۷۳)۔عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((مَنْ سُئِلَ عَنْ عِلْمٍ فَکَتَمَہُ أُلْجِمَ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: أَلْجَمَہُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ) بِلِجَامٍ مِنْ نَارٍ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ۔)) (مسند أحمد: ۷۵۶۱)سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جس آدمی سے علم سے متعلق کوئی سوال کیا گیا، لیکن اس نے اس کو چھپایا تو قیامت کے روز اللہ تعالیٰ اس کو آگ سے لگام ڈالیں گے۔
@sadiakhan5604
@sadiakhan5604 3 жыл бұрын
Subhan Allah, Mashallah,. Allah Tallah aap ka saya hum per salamat rakhay. Ummat mohammadi aap say faiz hasal kerti rahay. Ameen ameen.
@tariqfareed4333
@tariqfareed4333 3 жыл бұрын
Aameeen summa Aameeen الله يعطيك الصه والعافيه الله يحيك
@user-ok1lm4qm1v
@user-ok1lm4qm1v Ай бұрын
Kazakallah Khair Mufti sahib
@nationalpoetry5184
@nationalpoetry5184 Жыл бұрын
बहुत ही शानदार जवाब दिया आपने हज़रत जी
@mshahid2198
@mshahid2198 Жыл бұрын
Mashallah dil ki ankhy khul gae zabardast.Allah pak nazry bad cy mehfooz rekhy hazrat jee ko Ameen 🤲🌹
@drabdullahrajput7197
@drabdullahrajput7197 3 жыл бұрын
jazakAllaah Hazrat Allaah SWT salamat rakhy apko.
@vahidunnisabegum6229
@vahidunnisabegum6229 3 жыл бұрын
Ask kya behtareen jawab tareef ke liye alfaz nahin masha Allah subhanallah
@haniaqureshi5526
@haniaqureshi5526 3 жыл бұрын
Masha Allah..quetta say haq panjatan pak ya rolsool Allah
@ghulammohammadshah2590
@ghulammohammadshah2590 Жыл бұрын
The love of Sunni and Shia for Ahali Bayat is used differently by them. Love of Shia towords Ahalibayat is on the cost of enmity of Shakhain and Mother Ayisha and on worship of imitations of coffins,horses Alams and fake graves of Ahalibayat and they replaced Kabba with Karballa. Their enmity exceeds that they banned Shias to enter Babusalam and Reyazul Jannah in Madina for last one thousand years where two Shaikhain are buried with prophet. They believe that Imam Mehdi will take revenge from Shaikhain buried in Hujra Ayisha. Sunnis should held their version strongly which has great acceptance in the court of law.
@syedsaleemullah4172
@syedsaleemullah4172 9 ай бұрын
Jazak Allah ❤
@yoyoman664
@yoyoman664 2 жыл бұрын
سوال کرنے والے نے زبردست انداز میں سوال کیا 👏👏👏👏👏
@muhammadaslamzulfiquar2570
@muhammadaslamzulfiquar2570 3 ай бұрын
JAZAKALLAH KHAIR...
@ateebhanif2038
@ateebhanif2038 3 жыл бұрын
Subhan allah buht achi bat kahen apne,jazak allah ❣️
@ghulamzahra1675
@ghulamzahra1675 3 жыл бұрын
Mashallah hzrat sab ap k ilem din slamat rhy r ap k sdqe hm jsy Gandy b allah k rehmat a jin ameen l
@muhammadakrma9403
@muhammadakrma9403 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب۔اللہ کریم سبکو محبت اہل بیت واصحاب کرام اعتدال کے ساتھ عطا فرماے اور غلو سے بچاے۔۔آمین۔
@tazboy1934
@tazboy1934 10 ай бұрын
There is no limit in loving the prophet and ahlul bait
@mrskookafarhankhan6091
@mrskookafarhankhan6091 2 жыл бұрын
Boht khaub . Bilkul Sahi. Dil Khush kr diya. ALLAH pak aap ko Khush rakhey hamesha aameen summa aameen
@shoaibinfochannel5664
@shoaibinfochannel5664 3 жыл бұрын
jazak allah hu khaira
@azmatshuja5836
@azmatshuja5836 Жыл бұрын
🕋🇵🇰 Aslaam o Alekum hazrat G DUAW MEAN hamein bhi YAAD REKHEIN BOHAT SHUKRIYA 🪴
@STS369
@STS369 3 жыл бұрын
کمال ہے... رسول اکرم علیہ السلام کے وقت کوئی فرقہ تھا نہیں... اور مفتی اعظم کیا دلیل دے رہے ہیں اور لوگ پسند بھی کر رہے ہیں.... اللہ ہی ھدایت دے جو دلوں کو خوب جانتا ہے...
@furqanpatelfurqan3560
@furqanpatelfurqan3560 2 жыл бұрын
بے شک وہی علیم بذات الصدور ہے آپ فکر نہ کریں مفتی صاحب کوئی خلاف قرآن وسنت بات نہی کررہے ہیں الحمد للہ وہ ولی کامل ہے
@jahangirahmed3179
@jahangirahmed3179 Жыл бұрын
دل سے ایمان کے ساتھ سنو تو ۔مفتی صاحب نے کچھ غلط نہیں بولا ںلکہ خوب کھول کر دل و دماغ میں اتارنے والی بات کی
@saimaibrahim1289
@saimaibrahim1289 3 жыл бұрын
صدقت ماشاءالله
@tanhakhurshidsadiq8731
@tanhakhurshidsadiq8731 2 жыл бұрын
Mashallah Mufti sab jazakallah Khair
@Ball-pt7gm
@Ball-pt7gm 3 жыл бұрын
Mashallah Allah Aap Ko Kush Rakhay Thats What I Call Real Sunnah In Your Bright Face ❤💙💚💛💜👍
@noumanahmad6431
@noumanahmad6431 3 жыл бұрын
اہل بیت کی محبت الگ بات ہے جب آپ اہل بیت کے ذکر سے نوٹ چھپنے لگو گے جب آپ شیعہ بنو گے۔
@rasoolkhan6080
@rasoolkhan6080 3 жыл бұрын
bilkol good shot
@akhlaqhussain7397
@akhlaqhussain7397 3 жыл бұрын
MaShaa Allah jazak Ullah Tabarak Ullah zabardast
@faizanulhaq2123
@faizanulhaq2123 2 жыл бұрын
Mufti sahab bohat hi ala aur khubsurat dalail dete hain mai in ka fan hogia allah tala inko sada salamat rakhe.ameen
@ihsanullahm.ibrahim3985
@ihsanullahm.ibrahim3985 2 жыл бұрын
Jazak Allah
@kashibutt4985
@kashibutt4985 2 жыл бұрын
Kaya baat ha aap ki mufti sahab .Masha Allah
@user-ky9jb4ys8m
@user-ky9jb4ys8m Ай бұрын
Assalamu alaikum Hazrat Allah apko sehat aur tandrusti ata farmaye,aur apke Ehlo ayal pe Allah pak apne fazli karam rakhe.
@RahamTV
@RahamTV Ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمة الله، آمین جزاکم اللہ خیرا
@MuhammadShafiq-ln4jm
@MuhammadShafiq-ln4jm 3 жыл бұрын
Suhan Allah Islam ka faiz ap Ke zeriye ham tak puhochta rahe Allah ap Ke lambi Umer ata kare Ameen Shafiq lahore pk
@saleemmalik5382
@saleemmalik5382 3 жыл бұрын
Bilkul sahi fermaya hazret zizakallah
@jabbarpatel1715
@jabbarpatel1715 9 ай бұрын
I miss you very much from my heart, I want to be your fan, I am from India, I listen to your speech.
@umarmohammed6490
@umarmohammed6490 3 жыл бұрын
I love you hazrat mufti sab
@ashrafhusainsikander
@ashrafhusainsikander 2 жыл бұрын
Subhanallah touheed per aur aapke sare bayan subhanallah bohot he achcha bayan.
@zubaidayousuf468
@zubaidayousuf468 2 жыл бұрын
Exactly correct informations
@firstclicked9810
@firstclicked9810 11 күн бұрын
Ahle bait means people of Bait(Al Kaaba) , Not the family of Rasool SWS. May Allah give you Hidayat
@raziyabibi1937
@raziyabibi1937 Жыл бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔ماشاءاللہ زبردست انفرمیشن ۔۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا
@nasreensiddiq421
@nasreensiddiq421 Жыл бұрын
MashaAllah SubhanAllah
@humayunkhan5429
@humayunkhan5429 2 жыл бұрын
MashaALLAH Mufti Sab Zabardast jawb
@almadaarnetwork9477
@almadaarnetwork9477 2 жыл бұрын
سبحان الله ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎
@syedilyasahmed8664
@syedilyasahmed8664 3 жыл бұрын
Mufti Sahab aap ki baatain sunkar ham gunahgar musalmano ko aapnay hamari Awqat dikhadi .
@yaallah6641
@yaallah6641 15 күн бұрын
Ahlebait ki mohabbat aur dushmane ahlebait ki mohabbat ek jagah nahin ho sakti
@zahrasaleem2777
@zahrasaleem2777 3 жыл бұрын
Kia khoob bayan kia hay subhan Allah,Allah hazrat ka saya hum par hamare naslo par salamat rakhay Ameen, Allah swt lambi kair o afiyat wali umar day hazrat ko Ameen Ameen,dua k darkuast hay hazrat,karachi Pakistan say
@islam4all72
@islam4all72 2 жыл бұрын
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور آپ کو خوش رکھے آمین
@mohammadawan4985
@mohammadawan4985 3 жыл бұрын
Subhan Allah what a great reply jazak Allah kher
@salahuddinmalik6880
@salahuddinmalik6880 Жыл бұрын
جو لوگ بر سر منبر سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو شب ستم کرتے تھے وہ سبھی اھلسنت ھی کے زمرے میں آتے ھیں
@AbdulWahab-ol7bh
@AbdulWahab-ol7bh 3 жыл бұрын
حضرت بہت خوب ۔ یقینا آپ بڑے پایہ کے عالم فاضل ھے بہت مسلسل جواب دیا آپ نے میں آپ کے مقابلے میں ایک ادنی سا طالب العلم ہوں البتہ میری معلومات کے مطابق یہ قول حضرت امام شافعی رحمت اللہ کا بھی ھے کہ اگر اہل بیت سے محبت کا نام رافضیت ھے تو میں رافضی ہوں
@m.ayubsayed.6668
@m.ayubsayed.6668 3 жыл бұрын
Bohat khob moulana bohat khob Allah tala aap ko jaza e khair ata karay ...
@hafizqarizubairi7419
@hafizqarizubairi7419 3 жыл бұрын
حضرت آپ کو اللہ تعالیٰ لمبی زندگی عطا فرمائے، میرے لئے دعاؤں میں یاد رکھیں میں اللہ والوں میں شامل ھوجاو، آمین
@RajaIftikhar-us3dl
@RajaIftikhar-us3dl 10 ай бұрын
Mashallah mufti ny acha explained kia Al bait ma to aur b hain kia shia sb Al bait sy mohabat karty hain
@rahulkharat0786
@rahulkharat0786 3 жыл бұрын
MashaAllah ZazakAllah khair
@sardarahmadnazish1421
@sardarahmadnazish1421 3 жыл бұрын
MA'A SHA ALLAH.................ALLAH KI PAKARR SAY BACHNAY KI DUA'A KARNA CHAHEAY.
@arifalisaifi262
@arifalisaifi262 3 жыл бұрын
MashaAllah ♥
@diydressdifferently8880
@diydressdifferently8880 3 жыл бұрын
Sahaba ke shan ko salam.
Glow Stick Secret Pt.4 😱 #shorts
00:35
Mr DegrEE
Рет қаралды 13 МЛН
娜美这是在浪费食物 #路飞#海贼王
00:20
路飞与唐舞桐
Рет қаралды 7 МЛН
Ibadatein tu karty hain lekin dil phir bhi gandy ka ganda || Mufti Muneer A.Akhoon D.B
4:34
Mufti Muneer Ahmad Akhoon Official
Рет қаралды 13 М.