No video

Dars-e-quran Surat-us-saaffaat Verse # 62 to 74

  Рет қаралды 43

Mukhtasar Dars-e-Quran

Mukhtasar Dars-e-Quran

Ай бұрын

درس کا بنیادی عنوان
جہنمیوں کا کھانا پینا اور سخت ماحول
درس کے اہم نکات
نمبر1: جہنمیوں کی مہمان نوازی زقوم کے درخت سے ھو گی۔
نمبر2 :یہ درخت جہنم کی جڑ سے نکلا ھوگا۔
نمبر3 :یہ ان کا کھانا ھوگا اور ابلتا ھوا پانی پینے کے لئے دیا جائے گا ۔
نمبر4: اللہ ربّ العزت نے راہنمائی کے لئے رسول بھیجے لیکن انہوں توجہ نہیں کی۔
آیات کریمہ
اَذٰ لِكَ خَيۡرٌ نُّزُلًا اَمۡ شَجَرَةُ الزَّقُّوۡمِ ۞
اِنَّا جَعَلۡنٰهَا فِتۡنَةً لِّلظّٰلِمِيۡنَ ۞
اِنَّهَا شَجَرَةٌ تَخۡرُجُ فِىۡۤ اَصۡلِ الۡجَحِيۡمِۙ ۞
طَلۡعُهَا كَاَنَّهٗ رُءُوۡسُ الشَّيٰطِيۡنِ ۞
فَاِنَّهُمۡ لَاٰكِلُوۡنَ مِنۡهَا فَمٰلِـئُــوۡنَ مِنۡهَا الۡبُطُوۡنَ ۞
ثُمَّ اِنَّ لَهُمۡ عَلَيۡهَا لَشَوۡبًا مِّنۡ حَمِيۡمٍ‌ۚ ۞
ثُمَّ اِنَّ مَرۡجِعَهُمۡ لَا۟اِلَى الۡجَحِيۡمِ ۞
اِنَّهُمۡ اَلۡفَوۡا اٰبَآءَهُمۡ ضَآلِّيۡنَۙ‏ ۞
فَهُمۡ عَلٰٓى اٰثٰرِهِمۡ يُهۡرَعُوۡنَ‏ ۞
وَلَـقَدۡ ضَلَّ قَبۡلَهُمۡ اَكۡثَرُ الۡاَوَّلِيۡنَۙ‏ ۞
وَلَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا فِيۡهِمۡ مُّنۡذِرِيۡنَ‏ ۞
فَانْظُرۡ كَيۡفَ كَانَ عَاقِبَةُ الۡمُنۡذَرِيۡنَۙ ۞
اِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الۡمُخۡلَصِيۡنَ
ترجمہ
بھلا یہ بہتر ہے مہمانی یا درخت سیہنڈ کا ۞
ہم نے اس کو رکھا ہے ایک بلا ظالموں کے واسطے ۞
وہ ایک درخت ہے کہ نکلتا ہے دوزخ کی جڑ میں ۞
اس کا خوشہ جیسے سر شیطان کے ۞
سو وہ کھائیں گے اس میں سے پھر بھریں گے اس سے پیٹ ۞
پھر ان کے واسطے اس کے اوپر ملونی ہے جلتے پانی کی ۞
پھر ان کو لے جانا آگ کے ڈھیر میں ۞
انہوں نے پایا اپنے باپ دادوں کو بہکے ہوئے ۞
سو وہ انہی کے قدموں پر دوڑتے ہیں ۞
اور بہک چکے ہیں ان سے پہلے بہت لوگ اگلے ۞
اور ہم نے بھیجے ہیں ان میں ڈر سنانے والے ۞
اب دیکھ کیسا ہوا انجام ڈرائے ہوؤں کا ۞
مگر جو بندے اللہ کے ہیں چنے ہوئے ۞ ؏

Пікірлер
Dars-e-quran Surat-us-saaffaat Verse # 75 to 82
15:00
Mukhtasar Dars-e-Quran
Рет қаралды 47
Dr Zakir ka khas wazeefa | Dr zakir naik best bayan in urdu hindi
37:20
The Real Knowledge
Рет қаралды 194 М.
天使救了路飞!#天使#小丑#路飞#家庭
00:35
家庭搞笑日记
Рет қаралды 69 МЛН
ПОМОГЛА НАЗЫВАЕТСЯ😂
00:20
Chapitosiki
Рет қаралды 26 МЛН
👨‍🔧📐
00:43
Kan Andrey
Рет қаралды 10 МЛН
Dars-e-quran Surat-uz-Zumur Verse # 05,06
15:05
Mukhtasar Dars-e-Quran
Рет қаралды 16
درس التصوف مسلسل نمبر   (166)
14:24
جامعةمظهرالعلوم کابل بانی الشیخ محمد حکیم المظهری
Рет қаралды 72
Dars-e-quran Surat-saaud Verse # 4,5,6,7
15:03
Mukhtasar Dars-e-Quran
Рет қаралды 15
7 People under the Shade of Allah's Blessing on Day of Judgement
15:15
Really Beautiful Recitation By Pakistani Qari Vs Irani Qari
10:01
Alhuda Hub
Рет қаралды 2,4 МЛН
Dars-e-quran Surat-Saaud Verse # 65 to 70
14:03
Mukhtasar Dars-e-Quran
Рет қаралды 33