Delhi's Zafar Mahal: The palace of the last Mughal emperor of India

  Рет қаралды 13,687

VOA URDU

VOA URDU

24 күн бұрын

دہلی کے علاقے مہرولی میں مغل دور سے جڑی ایک تاریخی عمارت ہے جسے ظفر محل کہا جاتا ہے۔ یہ محل آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی یادگار ہے۔ ظفر محل کبھی شاہی جاہ و جلال اور فنِ تعمیر کا شاہکار تھا لیکن اب یہ کھنڈرات میں بدل چکا ہے۔ اس محل کی کہانی جانیے سہیل اختر قاسمی کی رپورٹ میں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
kzfaq.info...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер: 31
@rafitailor28
@rafitailor28 23 күн бұрын
وی او اے کی پوری ٹیم اور جناب آ صف دہلوی صاحب کو میرا سلام پہنچے مغل خاندان کے اخری بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی یادیں تازہ کرنے کے لئے بہت بہت شکریہ
@user-zc4vm6ze1k
@user-zc4vm6ze1k 23 күн бұрын
یہ دنیا عبرت کا نشان ہے ہر عروج کو زوال ہے کل تک کی حاکم آج صرف ان کے نشان ہیں
@rockerbocker55
@rockerbocker55 21 күн бұрын
Voa Urdu should do a weekly series on forgotten Mughal architectures with Asif Dehlvi who’s a superb and soothing storyteller. He is someone from whom great historians learnt for their books and research on Delhi. Asif is a local celeb that can share so much on Delhi’s history.
@mehransaid1485
@mehransaid1485 23 күн бұрын
رب اغفر وارحم وانت خير الراحمين آمین یارب العالمین
@HassanJalil-vh2wy
@HassanJalil-vh2wy 14 күн бұрын
Perfect collection Buht muffed malomat Sy Agah kiya 💯
@samiulrehman930
@samiulrehman930 22 күн бұрын
اے ظفر تو تھا ظفر پینے کو ملا خونِ جگر کھانے کو ملا لختِ جگر 😢
@acxxt
@acxxt 12 күн бұрын
Asif Sahab! Dil se salaam, aapko aur aapki team ko!
@tahirgull6556
@tahirgull6556 22 күн бұрын
Asif Sahib Salamat rahian good work
@stillfinding9237
@stillfinding9237 22 күн бұрын
Beautiful coverage , great interview
@zoomlens4U
@zoomlens4U 21 күн бұрын
Vry informative and interesting
@tahirgull6556
@tahirgull6556 22 күн бұрын
Asif Sahib is tarah ky visit karvaty rahian Salamat rahian
@mehransaid1485
@mehransaid1485 23 күн бұрын
Heart touching 💞 💔
@SeemaWrites1000
@SeemaWrites1000 21 күн бұрын
You said it right. Like Taj Mahal, this is very much part of history too, and must be taken care of. Remember watching the TV series Bahadur Shah Zafar years ago,
@musaafir..8911
@musaafir..8911 13 күн бұрын
The Great Mughal empire Inka ihsaan Hindustan kabi ni ada karsaktaa
@shahzebsultan5509
@shahzebsultan5509 22 күн бұрын
Mughals were long dead before bahadur shah zafar, yet no force in India dare to take mughal throne for 1 whole century.
@basittatli5429
@basittatli5429 17 күн бұрын
Zameen kha gayi aasman kaise kaise
@ARRehmanKhan-rc3fm
@ARRehmanKhan-rc3fm 18 күн бұрын
جب حکمران اپنے لئے اپنے خاندان کے لئے جیتے ھے اپنی حکمرانی کو غرور تکبر سے چلاتے ھے تو ان کے لئے دنیا عبرت بنا دی جاتی ھے۔۔ اے کاش کہ عالم اسلام کے لئے مسلمانوں کے عروج کے لئے یہ کام کرتے تو رہتی دنیا تک نام رہتا
@HassanJalil-vh2wy
@HassanJalil-vh2wy 14 күн бұрын
Mughal empire ka zamana bam uruj I am Pakistani
@Abdul-vq8pe
@Abdul-vq8pe 22 күн бұрын
Hoay khohay😢.
@aamirejaz3988
@aamirejaz3988 22 күн бұрын
Insan dunya MN hmaisha klye ni aya......Jo aya mehmaan aya😢
@arjunsharma3925
@arjunsharma3925 21 күн бұрын
Mama paapi zalim rasool Allah ye bhul gaya tha ke NARAG b hota hain ab usko pata chal raha ho ga
@ganpatbhati6655
@ganpatbhati6655 23 күн бұрын
samay ke kaal ne kya kr diya jfar
@KhalidKhan-te8uj
@KhalidKhan-te8uj 22 күн бұрын
Kea khaaa alfaz naheee .,
@SASA62180
@SASA62180 20 күн бұрын
یہ عبرت کی جگہ ہے تماشا نہیں ہے
@Chandbahoo
@Chandbahoo 22 күн бұрын
01 Из слов Аллама Икбала Бала Джибриля: «Бедность на самом деле является характеристикой дервиша, а военное правление - характеристикой королевства». علامہ اقبال کے کلام بال جبریل سے".فقر در حقیقت درویشی کا خاصا ہے اور سپاہ سالاری بادشاہی کا خاصہ ہے۔" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہي ميري کم نصيبي ، وہي تيري بے نيازي ميرے کام کچھ نہ آيا يہ کمال نے نوازي قادر مطلق الله سے التجاء کرتے ہوے اقبال کہتے ہیں کے اتنا بڑا تخلیق کار ہونے کے باوجود میں اب بھی اسی طرح کم نصیب ہوں جس طرح اے الله آپ ہر معمے سے بے نیاز ہیں۔آپ کی ذات بہت نوازنیں والی ہے لیکن یہ میری کم نصیبی ہے۔اب تو یوں محسوس ہوتا ہے کے شعر گوئی میں میں نے جو کمال حاصل کیا تھا وہ عمل میں بیکار ثابت ہوا۔)اگر کوئی انسان چاہے کتنا ہی بڑا مدبر،عالم، مفکر بن جائے اگر وہ عمل میں نہیں تو وہ تمام علم، مہارت اور کمال بیکار ہے اوریہی اس کی کم نصیبی ہے( ميں کہاں ہوں تو کہاں ہے ، يہ مکاں کہ لامکاں ہے؟ يہ جہاں مرا جہاں ہے کہ تري کرشمہ سازي اے الله آپ یہ تو بتایں کے میں کس مقام پر ہوں؟ اور آپ کس مقام پر ہیں؟ جس جگہ میرا قیام ہے وہ مکان ہے کے لامکاں؟ الله کی ذات ہر مکان اورزمان کی قید سے ماورا ہے ،لا مکان کو عالم بالابھی تصور کیا جا سکتا ہے کیوں کے مکان ایک مخصوص شکل ماہیت رکھتا ہے، یہ حقیقت بھی ابھی ایک راز سرپستہ معلوم ہوتی ہے۔ یہ عالم امکان مرے اپنے خیال کا پیدا کردہ ہے یا اسے آپ کی کرشمہ سازی نے تخلیق کیا ہے؟ اس کو آپ نے تخلیق کیا یا میرے تخیل کا نتیجہ ہے ، اس کا مطلب یہی ہے کے اقبال بھی یہ سمجھانا چاھتے ہے کے انسان کوابھی تک حقیقت ابدی کا سراغ نہیں مل سکا اور وہ ابھی اس راز سے پردہ نہیں اٹھا سکا اسي کشمکش ميں گزريں مري زندگي کي راتيں کبھي سوزو ساز رومي ، کبھي پيچ و تاب رازي میری زندگی کی بیشتر راتیں اسی تذبذب ور ذہنی کشمکش کا شکار رہی یہی باتیں مجھے پریشان کے رکھی کے کبھی مولانا رومی (جو کے علامہ اقبال کے روحانی پیشوا بھی ما نے جاتے ہیں۔ اقبال کی شاعری کا بیشتر کلام میں ان کا رنگ جھلکتا ہے ) کے سوزو ساز سے دل ہم آہنگ ہوا کبھی مجھ میں ووہی کیفیت رہی جو کے مولانا رومی کی تھی حقیقت کی تلاش والی اور کبھی امام راضی(جو کے ایک فلسفی تھے ) کی فلسفیانہ کیفیت مسلط رہی وہ فريب خوردہ شاہيں کہ پلا ہو کرگسوں ميں اسے کيا خبر کہ کيا ہے رہ و رسم شاہبازي اس شاعری میں علامہ نے شاہین اورکرگس کی علامتوں کے ذریعے سے قوم کے نونہالوں اورنوجوانوں کی جانب اشارہ کیا ہے علامہ کی بیشتر اشعار میں شاہین کا ذکر ہے۔ .شاہیں جو بلند پروازی کی وجہ سے مشہور مانا جاتا ہے۔ جب کہ کرگس گدھ کو کہا جاتا ہے جو مردار کھاتا ہے۔ اقبال فرماتے ہیں کے ہماری امّت کے نونہال جس بزدلانہ اور منافقانہ ماحول میں پرورش پا رہے ہیں ان سے جرات مندی اور انقلاب پسندی کی توقع کیسے کی جاسکتی ہے؟ اس کی توجیح کچھ یوں بھی ہوتی ہے کے جس قوم کے نوجوان ور نونہال انگریز کی غلامی ور ان کے اسلاف کو تقلید کا ہی شرف قبولیت دے چکے ہوں ان سے ایسے نظام اور اقتدار سے بغاوت کی توقع کیسے کی جاسکتی ہے؟ ان کے قردار افکار میں شاہین جیسی بلندی اورجوان مردی عبس ہے۔ وہ تو اس حقیقت سے بھی باخبر نہیں کے ایک آزاد اور حوصلہ مند نوجوان کی فطرت کیا ہونی چاہیے؟ نہ زباں کوئی غزل کی نہ زبان سے باخبر ميں کوئي دلکشا صدا ہو ، عجمي ہو يا کہ تازي !
@khizrshamim1671
@khizrshamim1671 22 күн бұрын
מעולה 👌 👌 👌 תודה.
@waheedahmed1236
@waheedahmed1236 22 күн бұрын
نشان عبرت 😢😢😢۔ کراچی مقبوضہ شہری سندھ۔
ویو 360 |  31 جولائی 2024 کا پروگرام
24:35
Slow motion boy #shorts by Tsuriki Show
00:14
Tsuriki Show
Рет қаралды 9 МЛН
No empty
00:35
Mamasoboliha
Рет қаралды 7 МЛН
World’s Largest Jello Pool
01:00
Mark Rober
Рет қаралды 84 МЛН
EVOLUTION OF ICE CREAM 😱 #shorts
00:11
Savage Vlogs
Рет қаралды 7 МЛН
What is happening in Gwadar?
2:51
VOA URDU
Рет қаралды 18 М.
Why is halal food so popular in New York? | VOA URDU
3:05
VOA URDU
Рет қаралды 593 М.
Slow motion boy #shorts by Tsuriki Show
00:14
Tsuriki Show
Рет қаралды 9 МЛН