@@BakriWala bhai ap jitna organic farming ko promote krty hein... Yahi bat ap ki bht achi lagti ha... Or shok itna mehnga nahi ha jitna bna dia gea ha.... ALLAH pak ap ko kamyab kre
@BakriWala Жыл бұрын
@@sunnykhan8451 Ameen
@sanasdailyvlogs1461 Жыл бұрын
Bhai ap fsd k kaunsy area se hyn...mein b fsd se hun
@BakriWala Жыл бұрын
Jhang road
@saleemnawazish922517 күн бұрын
بھائی یہ کیسے ویریفائی ہوگا یہ طریقہ صحیح ہے یا نہیں کیونکہ ویڈیو تو ہر بندہ اپلوڈ کر دیتا ہے اس کی تصدیق کیسے ہوگی
@BakriWala17 күн бұрын
@@saleemnawazish9225 بہترین طریقہ کا سرچ کرنا اور سرچ کرنے کے بعد اسکو پریکٹیکل کر کے رزلٹ لینا آپ سرچ کریں لہسن میں ایسے آیسڈ موجود ہیں جو ڈیورمنگ میں کام کر سکتے ہیں یاں نہیں گوگل ایک یونیورسٹی ہے اگر آپ اس سے فایدہ لینا چاہیں تو بہت زیادہ لے سکتے ہیں دیحات میں ابھی بھی لوگ ہفتہ میں ایک دفعہ لہسن +ادرک +پیاز + سبز مرچ + اجوائن اور نمک ڈال کر دیتے ہیں یہ ڈیورمر بھی ہے ہاضمہ مسالا بھی ہے قوت مدافعت بھی بڑھتی ہے۔