ماشاءاللہ زبردست شبیر صاحب اللّٰہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے ہمیشہ مسکراتے رہے آمین ثم آمین
@malikattahussain52621 күн бұрын
Good 👍
@aamirriaz42421 күн бұрын
Humaray MNA Aur MPA Ko Musail k Hal K Liey Koshish Kerni Chahey
@ejazasad952621 күн бұрын
👍
@user-yb1pz9kg9l21 күн бұрын
Thank you very much sir ap NE bohat shandar aur pur maqsad video itni Jaldi bana kr ahl e kisran ko khareed Lia Allah pak jnb ki Umar draz kray aameen
@fazalkhan485121 күн бұрын
❤
@rashidmehmood866921 күн бұрын
Ya road major thair Sadiq ka kam ha
@mohammadhafeezullahalvi626421 күн бұрын
جناب محترم شبیر صاحب آپ نے اپنے چینل ATN سے کسراں کے روڈ بارے وی لاگ بنا کر ہم پر بڑا احسان کیا ہے۔ میں نے آپ کی کالی ڈلی اور ڈھوک کچھ والی ویڈیو بھی دیکھی تھی۔ اور ظفر مغل صاحب کا شکریہ، جن کے کمنٹس پر آپ نے یہ مہربانی فرمائی۔ کسراں تقسیم ہند سے پہلے سکھ راج کا بڑا مرکز رہا ہے۔ جس شنکر کا آپ نے ذکر کیا یہ ایک پہلوان کبڈی کھلاڑی تھا۔ جو جب بھاگتا تھا تو اس کی رانوں سے جھاگ نکلتی تھی۔ کسراں گاؤں کے اندر جنوب میں باغ والا کنواں ہوتا تھا۔ جو اس وقت کے حاکم اوتار سنگھ کی راجدھانی ( سب تحصیل) کا حصہ تھا۔ یہیں پہ پولیس مرکز بھی تھا۔ جہاں سے وہ سکھ ناڑہ سگھری، رنگلی، کوٹ چھجی اور دیگر علاقوں کو کنٹرول کرتا تھا۔
@babarhussain199721 күн бұрын
اسلام وعلیکم حکمران ووٹ لے گئے اب ان نکے نکے وڈے وڈے مسائل کہ واسطے انکے پاس وقت نہی 🙏