No video

Dr Ashraf Asif Jalali Ne Irfan Shah Ki Haqiqat Bata Di | Tehreek Rehai Ghazi Mumtaz Hussain Qadri |

  Рет қаралды 158,607

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali

2 жыл бұрын

Dr Ashraf Asif Jalali Ne Irfan Shah Ki Haqiqat Bata Di | Tehreek Rehai Ghazi Mumtaz Hussain Qadri |
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali,
Chairman of Tehreek Labbaik YaRasoolAllah,
Founder of Tehreek e Sirat-e-Mustaqeem,
Official KZfaq channel of Dr Ashraf Asif Jalali
For more updates Follow up other Official accounts given below
KZfaq👇🏼
/ thedrjalali
Twitter👇🏼
/ iamdrjalali
Contact us
Thedrjalali92@gmail.com
This channel Officially Managed by Team (Tawheed TV)
Other links of Tawheed TV given below
KZfaq👇🏼
/ @tawheedtvofficial
Twitter👇🏼
/ tawheedtv92
#DrAshrafAsifJalali
#Tawheed_TV
#JalaliMedia

Пікірлер: 856
@azeemghazali3136
@azeemghazali3136 Жыл бұрын
شیر شیر ہی ہوتا ہے جلالی صاحب اللّٰہ کریم عزوجل اپنے حبیب کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے آپ کے علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@Commando_786
@Commando_786 2 жыл бұрын
حق بات.... پاکستان میں دوسرا مرد مجاہد ہے جو حق بیان کرتا ہے ماشاء اللہ
@nadeemraza1692
@nadeemraza1692 2 жыл бұрын
جس کانفرنس کی بات ہورہی ہے میں بھی اس میں موجود تھا دعا کریں کہ الله پاک علمائے کرام اہلسنت پاکستان کو اتفاق و اتحاد عطا فرمائے آمین بجاہ خاتم النبیّن
@shabeershahbyanat6593
@shabeershahbyanat6593 Жыл бұрын
ماشاءاللہ جلالی صاحب اللہ تعالیٰ آپکو عمر خضری عطاء فرمائے آمین
@Hafiz_Haris_Naeem_TLP
@Hafiz_Haris_Naeem_TLP Жыл бұрын
کوئی گل باقی رہے گا نے چمن رہ جائے گا پر رسول اللہ کا دین حسن رہ جائے گا❤
@shahadathusainm5899
@shahadathusainm5899 2 жыл бұрын
اللہ ربّ العزت قائد اہلسنت علامہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب قبلہ زیدہ شرفہ کا سایہ کرم ہم غراباے اہلسنت پر تا دیر قائم رکھے آمین
@imtiyazahmad631
@imtiyazahmad631 2 жыл бұрын
مسلک اعلی حضرت کے عظیم قاید تیری عظمت کو سلام ڈاکٹر أصف جلالی زندہ باد
@imranhashmi6256
@imranhashmi6256 2 жыл бұрын
میرا قائد میرا رہبر خادم حسین رضوی اللہ پاک ان کی قبر کو ہزاروں کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے جس نے یہ بتایا کہ ناموس رسالت کیا چیز ہے
@tauheedaslam2907
@tauheedaslam2907 2 жыл бұрын
لوڑا بتائا
@awaisrana1717
@awaisrana1717 2 жыл бұрын
masaALLAH
@habibullah-cp7xc
@habibullah-cp7xc 2 жыл бұрын
@@tauheedaslam2907 جی جی آپ نے درست بھونکا وہی بتایا جس سے تم جیسے لوگوں کی پھٹتی ہے بلکہ تمہارے گھر کے سارے افراد کی خاص طور پر سب سے چھوٹی والی تمہارے گھر کے رکن کی 😄 سمجھ تو گیا ہو گا کاکا 😄
@desiboy4309
@desiboy4309 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@ahmadraza7580
@ahmadraza7580 2 жыл бұрын
@Abdul Rasheed lekn jalali shb ne dhoka de dia waqt aane pr Khadin Hussain Rizvi pr ilzamat lagwye
@zahidabbas7346
@zahidabbas7346 2 жыл бұрын
جلالی صاحب آپ بہت اچھے عالم دین ہیں نبی کی ناموس کے لیے ایک ہو جائیں تو زیادہ عزت دے گا الله پاک آپ کو
@iqraarts2181
@iqraarts2181 2 жыл бұрын
علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کی عظمت کو سلام
@ayazpardasitlp3922
@ayazpardasitlp3922 Жыл бұрын
ماشاءالله ماشاءالله لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّه
@adresjatt4198
@adresjatt4198 2 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد مولانا خادم حسین رضوی زندہ باد غازی ممتاز حسین قادری زندہ باد غازی علم دین زندہ باد زندہ
@ahmadrazanandlapakistan5776
@ahmadrazanandlapakistan5776 2 жыл бұрын
امیر کو چھوڑ دینا بغیر شرعی حجت کے ان کے بارے میں کیا شرعی حکم ھے ؟؟؟؟؟
@syedmoeezajmalkazmi7497
@syedmoeezajmalkazmi7497 2 жыл бұрын
لبّیک لبّیک لبّیک یا رسول اللّه ﷺ لبّیک
@adresjatt4198
@adresjatt4198 2 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم
@user-el9hw6go5i
@user-el9hw6go5i 2 жыл бұрын
حضرت علامہ حافظ خادم حسین رضوی اور ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب زندہ باد زندہ باد ❤️
@abubakr8121
@abubakr8121 2 жыл бұрын
Beshak haq
@zaheershafiq3253
@zaheershafiq3253 2 жыл бұрын
💗رضوی تیرے جانثار بےشمار بےشمار💗💗 💗رضوی تیرے پیروکار بےشمار بےشمار💗
@sunnymalik2406
@sunnymalik2406 2 жыл бұрын
اللّٰہ تعالٰی آپکا سایہ اہلسنت پر تادیر قائم ودائم رکھے اور آپکہ عمل میں علم میں برکت عطاء کرے (آمین یارب العالمین) حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف
@aliimranalikhan5954
@aliimranalikhan5954 2 жыл бұрын
Good
@takdirkhan1074
@takdirkhan1074 2 жыл бұрын
Haq jalali
@hadibaba8026
@hadibaba8026 2 жыл бұрын
ameen suma meeen
@PunjabiMunda313-d5
@PunjabiMunda313-d5 5 ай бұрын
🌹 جس نے حق خطابت ادا کر دیا 🌹 🌹 خدمت دین کا وعدہ وفا کر دیا 🌹 🌹ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام 🌹
@tibemubarak1660
@tibemubarak1660 2 жыл бұрын
پورے قد سے جو کھڑا ہوں یہ ہے تیرا کرم ، مجھے جھکنے نہیں دیتا ہے سہارا تیرا
@qasimkamboh1678
@qasimkamboh1678 2 жыл бұрын
عزت میرے اللہ کے پاس جسے وہ عطاء کرے علامہ خادم حسین رضوی صاحب زندہ آباد
@owaisabbas9103
@owaisabbas9103 2 жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب جب تک آپ حق بیان کرتے رہیں گے ہم نا تو کسی کی ملامت کی پرواہ کرتے ہیں نا ہی کسی کی ناراضگی کی ۔
@wahidur3513
@wahidur3513 2 жыл бұрын
Labbaik Labbaik Labbaik YA RASOOL ALLAH Khadim Hussain rizvi zindabad
@isi4107
@isi4107 2 жыл бұрын
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔ من سب نبیا فاقتلوہ
@meharhaider1782
@meharhaider1782 2 жыл бұрын
جلالی ہق کی بات کرتا ہیں اس لیے ہم انشاءاللہ جلالی صاحب کا سات دے کے
@muhammadrizwan5265
@muhammadrizwan5265 2 жыл бұрын
الحمد اللہ میرا قائد جلالی 🌹
@zahidabbas7346
@zahidabbas7346 2 жыл бұрын
الله پاک ہمارے علماء کو ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھےاور الله پاک ہمارے علماء کو ایک دوسرے سے محبت کرنے والا بنائے آمین
@WaqarAli-ic3ji
@WaqarAli-ic3ji 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جلالی صاحب لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم زندا باد سچ جلالی تجھ کو سلام
@mohammedsohailraza3208
@mohammedsohailraza3208 2 жыл бұрын
Razvi Sher Allah Rasool ke Siwa Kisi se Nahi darta hai Alhamdulillah
@AsgharAli-pd5fv
@AsgharAli-pd5fv 2 жыл бұрын
اللّٰہ پاک علماء اہلسنت کو ہدایت دے آمین پیڑاں اور تے پھکیاں اور
@officialpage724
@officialpage724 2 жыл бұрын
جلالی صاحب اچھے ہیں۔ لیکن جس کو اللہ چاند بنا دے اسکو تسلیم کرنا ہی چاہیئے۔ عقلننداں را اشارہ کافی است۔
@alikhokhar8899
@alikhokhar8899 2 жыл бұрын
باباجی خادم حسین رضوی سہی
@hamidmufti9753
@hamidmufti9753 2 жыл бұрын
جب مشکل وقت تھا حضرت غازی صاحب شہید کی تحریک کو لیڈ کرنے کیلئے جب آگے کوئی نہی تھا آ رہا سامنے، تو اسی جلالی شیر چاند نے اُن مشکل۔حالات میں تحریک کو چلایا کم و بیش 5 سال جتنی دیر غازی صاحب کیل۔رہے 2011 سے 2016 تک، ہر سال بڑے بڑے جلوس/کانفرنسیں ہوئیں لاکھوں کا مجمع تھا ، ایک بندہ بھی شہید نہی کروایا اتنے پُر کٹھن حالات میں ڈاکٹر صاحب نے۔۔۔۔۔۔ مگر جیسے ہی غازی صاحب شہید ہوئے تو لوگوں نے اس تحریک پر قبضہ کر کے ٹکڑے ٹکڑے کر دی😢۔۔۔۔ جناب والا ماضی کے حقائق بھی دیکھا کرو کہ اس تحریک کی بنیاد کس نے رکھی کون لے کر چلا۔۔۔۔۔
@officialpage724
@officialpage724 2 жыл бұрын
drust baat ha dono bhaiyoo ki.
@adilhussain8059
@adilhussain8059 2 жыл бұрын
Sae kaha pr Itni bari sakhsiyyat ki choty larky jis ko deen ki bi sae smj ni us k neechy kesy chal skty hain tlp ko chahye dr sab se mil k tehreek chalyn
@ehsanullah452
@ehsanullah452 2 жыл бұрын
علامہ خادم حسین رضوی صاحب زندہ آباد
@abidrazaattari
@abidrazaattari 2 жыл бұрын
اللہ پاک آپ کی قدم قدم خیر فرمائے مسلک اہل سنت پر آپ کا سایہ تا دم حیات قائم دائم فرمائے اللہ پاک ہماری عوام اہل سنت کو علماء حق اہل سنت کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 😭
@SaifAli-kz2uo
@SaifAli-kz2uo 2 жыл бұрын
Shah Ahmed Norani ♥️ Dr Ashraf Asif Jalali 🧡 Ehlesunnat ke 2 Azeem Rehnuma ♥️
@hamidmufti9753
@hamidmufti9753 2 жыл бұрын
زندہ باد قبلہ آپ نے حق فرمایا۔ ہم جانتے ہیں کہ جب کوئی نہی تھا آگے بڑھ رہا تحریک رہائی کو لیڈ کرنے کیلئے، اس وقت جلالی شیر ہی اُن پُر کٹھن حالات میں باطل قوتوں کے سامنے نکل۔کر غازی اسلام کو حق ہر ثابت کیا اور منوایا❤️☝️
@hayatabbasi1622
@hayatabbasi1622 2 жыл бұрын
Jalali sb zinda bad
@user-dr2kw8rb2u
@user-dr2kw8rb2u 2 жыл бұрын
میرے بابا جی خادم پے لاکھوں سلام
@tlpnewsmultan9629
@tlpnewsmultan9629 2 жыл бұрын
اللہ تبارک و تعالی تمام اہل سنت کے علماء کو آپس میں اتحاد عطا
@razwansarwarmustafi1218
@razwansarwarmustafi1218 2 жыл бұрын
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف سنیوں کا پہردار حق کی تلوار حق کی پہچان سنیوں کی جان 🌹🌹🌹🌹🌹
@amentahir3490
@amentahir3490 2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ تمام علمائے اہلسنّت پر رحمت کرے
@hafizqasimnaseerattari
@hafizqasimnaseerattari 8 ай бұрын
Ma shaa ALLAH 👍 Dr.Ashraf Asif Jalali zindabad ❤️
@jawad_awan_786
@jawad_awan_786 Жыл бұрын
اللہ کریم سایہ سلامت رکھے 🤲😍😍
@imamahmedrazastudio2180
@imamahmedrazastudio2180 2 жыл бұрын
اللہ تعالی قبلہ کی دینی خدمات کو قبول فرمائے اور آپ کو صحت کاملہ عطا فرما
@muhammadrizwan5265
@muhammadrizwan5265 2 жыл бұрын
حق جلالی سچ جلالی 🌹
@mohammedmujahid4778
@mohammedmujahid4778 2 жыл бұрын
LABBAIK LABBAIK LABBAIK YA RASOOL ALLAH SALLALLAHU ALAIHI WASALLAM
@Muslim_Qadri
@Muslim_Qadri 2 жыл бұрын
بابا خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ زندہ باد
@PunjabiMunda313-d5
@PunjabiMunda313-d5 5 ай бұрын
آج وی میرے بابا جی دی کیا بات کیا بات امیر المجہادین علامہ خادم حسین رضوی کی 🌹🌹🌹🌹🌹خدمت میں لاکھوں سلام
@sameenshah1291
@sameenshah1291 2 жыл бұрын
خادم حسین رضوی اور آصف اشرف جلالی دونوں اہلسنت کے امام ہیں، خادم حسین رضوی بھی مخلص تھے اس نے کبھی پیچھے موڑ کر نھیں دیکھا ،صرف دین واسطے اور آپ بھی ایک سچے عالم دین ہیں
@mismaeilmismaeil8664
@mismaeilmismaeil8664 2 жыл бұрын
بے شک
@jahanghirbadar7918
@jahanghirbadar7918 2 жыл бұрын
بھائ لفظ حسین ٹھیک کر لیں
@user-dr2kw8rb2u
@user-dr2kw8rb2u 2 жыл бұрын
bilkul
@sayadahmad1599
@sayadahmad1599 2 жыл бұрын
اللّٰہ تعالیٰ علماء اھلے سنت کو آباد رکھے انکی عمر میں عمل میں برکت کرے اللّٰہ مسلکے آلا حضرت ژندہ باد
@imranhashmi6256
@imranhashmi6256 2 жыл бұрын
علامہ خادم حسین رضوی تیری عظمت کو سلام علامہ سعد حسین رضوی تیری عظمت جرت کو سلام حافظ انس رضوی تیری عظمت کو سلام
@shabeershahbyanat6593
@shabeershahbyanat6593 Жыл бұрын
جلالی صاحب سے بغض کیوں یہ بھی شیر اہلسنت اور عظیم مناظر ہیں سعد صاحب جلالی صاحب جیسے مناظر نہیں عالم نہیں ان جیسے لیڈر نہیں
@ibdied
@ibdied Жыл бұрын
@@shabeershahbyanat6593 o myry bahi ap ko kaya masla ban gaya baba g sy or saad bahi sy ap log vo hy jo larai karvaty hy os bahi ny to salam kiya baba g ko es main kaya bora hy
@ZaybMalik655
@ZaybMalik655 2 жыл бұрын
Izzat Allah deta hai ..Allama Khadim Hussain Rizvi ❤️
@muhammadasadansari3433
@muhammadasadansari3433 2 жыл бұрын
Haq Imam Jalali Love from Mumbai India ♥️🌹👌
@user-om2fu4bj2x
@user-om2fu4bj2x 2 жыл бұрын
باقی رہا بابا خادم حسین صاحب رحمۃ اللہ علیہ بے مثال عالم اور شیخ الحدیث تھے رہیں گے سعد صاحب اب نائب ہے ہم انکے وفادار رہیں گے
@QariImran-mn3jx
@QariImran-mn3jx Ай бұрын
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف
@arsalanrazanaqshbandi7098
@arsalanrazanaqshbandi7098 2 жыл бұрын
اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو اتحاد کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲🏻
@allamaahmadnaqshbandi2523
@allamaahmadnaqshbandi2523 Жыл бұрын
حق جلالی سچ جلالی ہم سب جلالی❤❤❤
@abdulsamadkhan1411
@abdulsamadkhan1411 2 жыл бұрын
🤩❤️♥️🤩 اشرف آصف جلالی صاحب ❤️♥️❤️۔ اہل سنت والجماعت کے سچے پکّے پہرے دار ہیں۔
@hussainijalali4691
@hussainijalali4691 2 жыл бұрын
بیشک
@muhammadibrahimjalali6085
@muhammadibrahimjalali6085 2 жыл бұрын
میرے امام تجھ پہ قربان
@Wooddesigners293
@Wooddesigners293 2 жыл бұрын
یارسول اللہ تیرے چاہنے والوں کی خیر
@nasirnawaz8005
@nasirnawaz8005 2 жыл бұрын
میرے قائد میرے دلبر میرے مرشد میرے رہبر. آصف اشرف جلالی دامت برکاتہم العالیہ
@wayofalahazrat
@wayofalahazrat 2 жыл бұрын
Dr asif jalali sahab zindabad ❤️❤️❤️
@mmubassar1046
@mmubassar1046 2 жыл бұрын
I Love You Baba Khadam Hussain Rizvi Saib
@FAKEERO.KI.DUNYA786
@FAKEERO.KI.DUNYA786 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بے شک بے شک بے شک بے شک ماشاءاللہ
@syedafaqahmad9607
@syedafaqahmad9607 2 жыл бұрын
میرے امیر المجاہدین رح کا حوصلہ تھا کہ کبھی اپنی زات کیلئے کسی کے خلاف نہیں بولے.. عوام جانتی ہے ناموسِ رسالت پر پہرہ کس نے دیا.. جلالی صاحب کتنے بہادر ہیں سب جانتے ہیں. عالم دین ہیں اس لیے ہم خاموش ہیں
@mohdrizwankhan7168
@mohdrizwankhan7168 2 жыл бұрын
ALLHAM DOLILLAH
@farqaneet3713
@farqaneet3713 2 жыл бұрын
haq jalai such jalali
@aliabdullah1140
@aliabdullah1140 2 жыл бұрын
امام جلالی اللہ پاک کی حفاظت فرمائے آمین
@muhammadtahirrasheedqadri7222
@muhammadtahirrasheedqadri7222 2 жыл бұрын
حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب زندہ باد
@SajjadAli-qe4vz
@SajjadAli-qe4vz 2 жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب سب باتیں اپنی جگہ پر ٹھیک ہے آپ کی مگر ناموں سے نبی پر سب اکٹھے ہو جاؤ
@ashiqaliwattoo3451
@ashiqaliwattoo3451 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ سلام پیش کرتے ہیں آپ کی عظمت کو
@GLOBALISLAM92
@GLOBALISLAM92 2 жыл бұрын
الحمدللہ ہمارے علاقے کے ایک نامور مفتی جو پہلے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے مخالف تھے اب وہ توبہ تائب ہوچکے ہیں۔
@konkon285
@konkon285 2 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم
@kamranmustafai4262
@kamranmustafai4262 2 жыл бұрын
Thanks you so much sir you are very intelligent and please please please please keep IT up 🙏🙏🙏
@zafarfarooqi8578
@zafarfarooqi8578 2 жыл бұрын
رسی تو جل گئی ہے مگر بل نہیں گیا کسی نے سچ کہا ہے کہ انسان کی فطرت کبھی نہیں بدلتی جیسے اس انسان کی نہیں بدلی تاجدار ختم نبوت زندہ باد تحریک لبیک یارسول اللہ آباد خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ
@sunnymalik2406
@sunnymalik2406 2 жыл бұрын
تیرا قصور نہیں کوئی اصل میں تیری ماں نیک نہیں اور تیرا باپ ایک نہیں
@mohdabdullahrazvi4506
@mohdabdullahrazvi4506 2 жыл бұрын
گڑوی بات پر پیٹ میں درد کیوں ہوا
@AftabAhmed-yk6jr
@AftabAhmed-yk6jr 2 жыл бұрын
bhai jaan laraai qu krty ho ap logon ko kis nay haq dea insha Allah jald hee TLP or TLY aik ho jaay ge or apkay comments pata ni kitnay saal aisay he paray rahen gay ....
@basnizam-e-mustafaalislam7546
@basnizam-e-mustafaalislam7546 2 жыл бұрын
@@sunnymalik2406 ap tamiz sai baat karain apni raye ka haq hai sab ko deen k dairai mai rah tai howai
@AliRaza-rr3bd
@AliRaza-rr3bd 2 жыл бұрын
اللہ پاک ہمارے علماء میں اتحاد پیدا کرے۔۔۔آمین
@muhammadtahirrasheedqadri7222
@muhammadtahirrasheedqadri7222 2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
@pardonkhan2074
@pardonkhan2074 2 жыл бұрын
The Dr Ashraf Asif Jalali is a great scholar of ISLAM
@awaisghaffar8722
@awaisghaffar8722 Жыл бұрын
حق داعی حق واصف ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق
@abdulhameedqadriofficial549
@abdulhameedqadriofficial549 2 жыл бұрын
امام جلالی صاحب آپ کی عظمتوں کو سلام۔🌹🌹🌹🌹🌹
@ManzoorRizvi-dm3xl
@ManzoorRizvi-dm3xl 9 ай бұрын
جس کانفرس میں علامہ خادم حسین رضوی نے قبلہ ڈاکٹر صاحب کو قائد کہا تھا اُسی کانفرس میں نے بھی ڈاکٹر صاحب کو قائد مناتھا لیکن میں آج بھی قائم ھوں اور مردے دم تک رھوں گا انشاءاللہ میرا قائد امام جلالی زندہ باد
@faizanikram8521
@faizanikram8521 2 жыл бұрын
خود سے ہی مجدد بننا اور ہے اور اللہ عزوجل جسے مجدد بنائے اور عزت دے وہ بات الگ ہے. بابا جی کو اللہ عزوجل نے عزت دی تھی
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 2 жыл бұрын
اللہ پاک ڈاکٹر جلالی صاحب کو سلامت رکھیں ❤️
@hussainijalali4691
@hussainijalali4691 2 жыл бұрын
Ameen
@mahsan7208
@mahsan7208 2 жыл бұрын
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر
@positivethinkers2479
@positivethinkers2479 2 жыл бұрын
جس جس نے بھی اتنی عظیم ہستی سے بغاوت کی ان سب باغیوں کا بروز قیامت حساب ہو گا
@muhammadsudeer2252
@muhammadsudeer2252 2 жыл бұрын
حق کی آواز امام جلالی زندہ آباد
@Imranimran-cl4ex
@Imranimran-cl4ex 2 жыл бұрын
Masha Allah Labaik Labaik Labaik ya Raslla
@saqlainattari3883
@saqlainattari3883 2 жыл бұрын
جلالی صاحب آپ کی عظمت کو سلام
@muhammadrizwan5265
@muhammadrizwan5265 2 жыл бұрын
🌹 الحمد اللہ میرا قائد جلالی 🌹
@shanewazhusain5225
@shanewazhusain5225 2 жыл бұрын
Labbaik ya Rasool Allah Sallallahu Alaihi Wasallam
@TariqMahmood-gv3ue
@TariqMahmood-gv3ue 2 жыл бұрын
میرے پیارے جلالی صاحب اب ان باتوں کا کوئی فائدہ نہیں آپ اپنی توانائیاں ان پر صرف نہ کرے بلکہ اسلام کے وسیع تر مفاد کی خاطر آپ امت مسلمہ کی رہنمائی فرمائے ان کا ذکر چھوڑ دیں آپ کو اگر بات بری لگے تو مجھے اللہ پاک کی رضا کے لیے معاف کر دینا
@qarisohailahmadanjum4663
@qarisohailahmadanjum4663 2 жыл бұрын
میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں بھاٸی جان
@TariqMahmood-gv3ue
@TariqMahmood-gv3ue 2 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا
@qarisohailahmadanjum4663
@qarisohailahmadanjum4663 2 жыл бұрын
@@TariqMahmood-gv3ue کاش ایسا ہو جاٸے ۔یقینن امام جلالی زیدہ شرفہ کام بہت بہت بہت ہی زیادہ کر رہے لیکن یہ جو درمیان ان کیطرف جاتے ہیں لگتا ہے کہ اپنا بہت ہی زیادہ قیمتی وقت اب ضاٸع کر رہے ہیں ۔لیکن شاید پتہ نہیں ان کی کتنی بڑی مجبوری ہوگی ۔واللہ اعلمہ
@user-hh9fh2fy9p
@user-hh9fh2fy9p 2 жыл бұрын
@@qarisohailahmadanjum4663 ارے بھاٸی عوام کو باخبر کرنا بہت ضروری ہے
@utubea_count1238
@utubea_count1238 2 жыл бұрын
بارك الله فيك و حفظك و نصرك. اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين.
@tayyabqasim725
@tayyabqasim725 2 жыл бұрын
اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے
@aliraza5196
@aliraza5196 2 жыл бұрын
Tajdar e khatm e nabuwwat zindabad zindabad
@azeemghazali3136
@azeemghazali3136 Жыл бұрын
بے شک ڈاکٹر صاحب آپ واقعی قائد اہلسنت ہیں
@mixerstatus5175
@mixerstatus5175 2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین یارب العالمین
@desiboy4309
@desiboy4309 2 жыл бұрын
لبئیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم❤❤تحریک لبئیک زندہ باد❤❤ بابا جی خادم حسین رضوی رح کی محنت کو لاکھوں سلام❤❤
@All_is_Here_4U
@All_is_Here_4U 2 жыл бұрын
Allama khadim Hussain rizvi is the real and phisicaly leader of TLP
@asgharhussain2399
@asgharhussain2399 2 жыл бұрын
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اللہ پاک آپ کو شریروں کے شر سے محفوظ فرمائے اللہ پاک آپ کو حاسدین کے حسد سے محفوظ فرمائے اللہ پاک آپ کو ظالموں کے ظلم سے محفوظ فرمائے اللہ پاک آپ کو استقامت عطا فرمائے کلمہ حق کہنے پر
@isi4107
@isi4107 2 жыл бұрын
باباجی رحمۃ اللہ علیہ پر اللہ تعالیٰ کی رحمتیں نازل ھوں آمین ثم آمین
@aftabaliali4865
@aftabaliali4865 2 жыл бұрын
MashaAllah Haq jalali Sach jalali subhanAlla
@usmannafeesedits6166
@usmannafeesedits6166 2 жыл бұрын
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
@amatullah313
@amatullah313 2 жыл бұрын
Allama Khadim Hussain Rizvi ra Zindabad ❤️
@allamasyedaminulhasnatshah5793
@allamasyedaminulhasnatshah5793 2 жыл бұрын
Baba g khadim Hussain rizvi Ra zindabad. Labbaik labbaik labbaik ya Rasool Allah saw
@muhammadbilalmuhammadbilal1161
@muhammadbilalmuhammadbilal1161 Жыл бұрын
اللہ پاک لمبی عمر عطا فرمائے
@mustafatv587
@mustafatv587 2 жыл бұрын
💚ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌷
@MuhammadAli-ie9nb
@MuhammadAli-ie9nb 2 жыл бұрын
Allama khadim hussain rizvi jesa koi bhi Nahi ab bralvi k pass .
@nadeemiqbal6303
@nadeemiqbal6303 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ تاجدار ختم نبوت زندہ آباد تاجدار ختم نبوت زندہ آباد زندہ آباد بشک
@tauseefahmad2506
@tauseefahmad2506 2 жыл бұрын
اللہ پاک امام جلالی کو سلامت رکھے اور صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے
@hafsamahmood5330
@hafsamahmood5330 2 жыл бұрын
Ameen
WHO CAN RUN FASTER?
00:23
Zhong
Рет қаралды 30 МЛН
Советы на всё лето 4 @postworkllc
00:23
История одного вокалиста
Рет қаралды 5 МЛН
Fast and Furious: New Zealand 🚗
00:29
How Ridiculous
Рет қаралды 48 МЛН
Tahir ul Qadri Gustakh Kyun Nahi?  | Expose | Irfan Shah | Dr Ashraf Asif Jalali |
5:21
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali
Рет қаралды 95 М.
Log Pochtay Hain Irfan Shah Rafzi Kyun Hai??|Dr Ashraf Asif Jalali |
18:28
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali
Рет қаралды 57 М.
Munazara Manchester 1999...)Pir Sayyed Irfan Shah Mashadi
1:20:14
Tariq Gift Centre
Рет қаралды 561 М.