No video

Muslmano Ki Akhari Jang Kab Or Kis Sy | Dr Israr Ahmad | The Final Battle of Muslims

  Рет қаралды 75,760

Dr Israr Ahmad Voice

Dr Israr Ahmad Voice

Күн бұрын

Пікірлер: 29
@AliJaan-cu6fb
@AliJaan-cu6fb 10 ай бұрын
bilkul sai
@ullahzia879
@ullahzia879 10 ай бұрын
Zindaabad ❤❤Paris France 🇫🇷 ❤❤
@Awaisikram03
@Awaisikram03 11 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@tmr.mohsin8020
@tmr.mohsin8020 9 ай бұрын
Masterpiece ❤
@user-lq9th7ks5z
@user-lq9th7ks5z 11 ай бұрын
💕💕♥️♥️❤️❤️😍😍❤️❤️😍💕♥️♥️♥️♥️💕💕💕❤️❤️
@AliAli-te8jx
@AliAli-te8jx 10 ай бұрын
absolutely right
@SubhanAli-dj7fb
@SubhanAli-dj7fb 10 ай бұрын
Dont use background music
@4uhakmaat770
@4uhakmaat770 10 ай бұрын
😊
@miannoman4919
@miannoman4919 10 ай бұрын
💆
@laeequenadvi4746
@laeequenadvi4746 10 ай бұрын
سقوط عثمانی خلافت خلیفہ عبد الحمید ثانی رحمہ کی یاد میں آنحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے پیش گوئی فرمائی تھی کہ : " عنقریب قومیں تم پر ٹوٹ پڑیں گی جس طرح بھوکے کھانے پر ٹوٹ پڑتے ہیں"۔ (بیہقی و ابوداود) اس کا آغاز صلیبی جنگوں ( ١٠٩٥ - ١٢٩١) سے ہوا ۔یہ عالم عیسائیت کا امہ مسلمہ پر پہلا متحد حملہ تھا جس کے پشت اور پس منظر میں یہود کی سازش کار فرما تھی ۔ یہ ان مسلسل جنگوں کا آغاز تھا جس کی پیش گوئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی تھی ۔ اس جنگ میں عیسائیوں نے بیت المقدس پر قبضہ کرلیا تھا ۔ یوروپ میں خلافت عثمانیہ کے قائم ہونے سے اس علاقہ میں اسلام اور مسلمانوں کا غلبہ بڑھ گیا اور یوروپ کے مختلف ملکوں میں ان کی حکومت قائم ہوگئی ، آہستہ آپستہ ان کا اثر و رسوخ پورے یوروپ میں پھیل گیا ۔ ١٦٨٣ میں ویانا میں مصطفی پاشا کو یوروپی اتحاد کے مقابلہ میں شکست ہوئی ۔ عثمانیوں کی اس شکست پر پورے یوروپ میں بہت خوشی منائی گئی ۔ آسٹریا ، بولونیا ، وینس ، سلطنت روس ، رہبان مالٹا اور پا پائے روم نے مل کر " مقدس عہد " کیا کہ یوروپ سے مسلمانوں کو نکال کر دم لیں گے تاکہ اسلام یوروپ میں عیسائیت کا حریف نہ بن سکے ۔ اس کے بعد یوروپی ملکوں میں سلطنت عثمانیہ کے خلاف صلیبی جنگ کی آواز مسلسل بلند ہونے لگی ۔ ان کے خلاف گہری ، طویل المدت اور منصوبہ بند سازشیں کی جانے لگیں ۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ یوروپی ممالک خلافت عثمانیہ کے خلاف متحد ہو گئے ۔ ١٦٩٩ میں معاہدہ کارلووٹز ( Treaty of korlowitz ) ہوا ۔ اس کی وجہ سے بہت سے مفتوحہ علاقوں کو انہیں چھوڑنا پڑا ۔ عثمانی فوج کا یورپی ممالک پر جو رعب و دبدبہ تھا وہ بھی کمزور ہوگیا ۔ حقیقی خلافت تو ع٦٦١ ع میں ہی ختم کردی گئی تھی ۔ اس کی وجہ صرف داخلی نہیں بلکہ خارجی بھی تھے لیکن اس کی اعتباری حیثیت باقی رہی ۔ مرور زمانہ کے ساتھ وہ بھی کمزور اور خستہ حال ہوتی چلی گئی یہاں تک کہ تاتاری حملوں نے خلافت عباسیہ کی اینٹ سے اینٹ بجادی ۔ اس کے بعد خلافت کی ذمہ داری عثمانیوں نے سنبھالی ۔ عثمانی خلافت ہی وہ مرکزی طاقت تھی جس کی وجہ سے پورا عالم اسلام اور امہ مسلمہ متحد تھی ۔ یہود و نصاری کے مقابلے میں اسلام اور امہ مسلمہ کے لیے وہی سینہ سپر رہے ۔ ترک اور ان کی خارہ شگاف تلواریں نہ ہوتیں تو روس و انگریز مسلمانوں کو زندہ در گور کردیتے ۔ وہ ان سے نبرد آزما ہونے کے لیے ہمیشہ کمربستہ اور شمشیر بکف رہے ، جسد اسلامی کو انہوں نے ہی نرغہ اعداء سے بچائے رکھا تھا ۔ عثمانی خلفاء سے ہماری محبت اخوت اسلامی سے زیادہ ان کی خدمتوں اور ان کی جانسپاریوں کی وجہ سے ہے ۔ چھ سو سے زیادہ سال تک وہی اسلام کے خادم اور جان نثار رہے ، وہی مردانہ وار اپنی جانیں قربان کرتے رہے ۔ یوروپ و ایشیا میں انہی کے تلوار بے نیام نے اسلام کو یہود و نصاری کے پنجہ استبداد میں دم توڑنے سے بچائے رکھا ۔ آخری ایام میں خلافت عثمانیہ کے خلاف صیہونی صلیبی منصوبہ بند سازشوں نے بہت زور پکڑ لیا اور اعداء کے ذریعہ بغاوت کرواکر ١٩٢٣ ميں خلافت کا خاتمہ کرواکر خلیفہ المسلمین عبد الحمید ثانی رحمہ کو ملک بدر کردیا گیا ۔ ترک کمانڈر کمال پاشا خلافت کو ختم کرنے اور ایک لادینی اسلام دشمن حکومت قائم کرنے میں اعداء کا آلہ کار بنا رہا اس جانگداز اور تباہ کن واقعہ کی طرف علامہ اقبال رحمہ نے اپنے اس شعر میں اس طرح اشارہ لیا پے : چاک کر دی ترک ناداں نے خلافت کی قبا سادگی مسلم کی دیکھ اوروں کی عیاری بھی دیکھ جاری ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی nadvilaeeaue@gmail.com
@ziauddinziazia2262
@ziauddinziazia2262 9 ай бұрын
پاکستان ایک محافظ قلعہ کے طورپر وجود میں آیا افغان کو روکنے کے لیے دھلی سے اور آج دیکھ رھی ھیں پوری دنیا جب سے پاکستان بنا ھے پھر دھلی کو فتح کرنا تو رھی افغان کابلی میوہ بھیجنا تک سے رہ گیا اور یوں انگریز کی مہربانی اور احسان سمجھو ھند پر کہ وہ پچھلے پچتھر سالوں سے اپنی پوری اب وتاب شرک کیساتھ نہ صرف ترقی کی راہ پر گامزن ھیں بلکہ مسلمانوں پر ظلم وشتم کی داستانیں بھی رقم کرتے میں سب کفار سے آگے کی صفوں میں ھیں
@miannoman4919
@miannoman4919 10 ай бұрын
❤👈🏻
@adnanahmed4383
@adnanahmed4383 10 ай бұрын
Pls edit the background sound... Its for sure not pleasant!!
@rock3713
@rock3713 7 ай бұрын
Its my humble request to uploader with closed hands. Please do not add music in background. Whatever you call it Please dont add music Whole concentration is lost because of that.
@agustus26
@agustus26 6 ай бұрын
Dr . Sahab spoke about Late Hemant Karkare Sir who was killed in 2008 attacks in Mumbai (mostly conspired that it was done by the same Hindutva mofos)
@sallu2010able
@sallu2010able 10 ай бұрын
Why am I hearing a background music?
@Muslim_with_an_attitude.
@Muslim_with_an_attitude. 10 ай бұрын
It is not a music... It is a background sound which is produce with human voice without using any musical instrument. Regards.😊
@BalticBull
@BalticBull 8 ай бұрын
Well its annoying this background whatever u call it
@SamirSamir-tn3sx
@SamirSamir-tn3sx 10 ай бұрын
Background music why
@faimkhan4542
@faimkhan4542 10 ай бұрын
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@safiasaleem6098
@safiasaleem6098 10 ай бұрын
❤️🤲🏻🤲🏻🤲🏻🇵🇰
@faimkhan4542
@faimkhan4542 10 ай бұрын
❤❤❤❤😢
@miannoman4919
@miannoman4919 10 ай бұрын
🏴🏴🏴🏴🏴🏴
@miannoman4919
@miannoman4919 10 ай бұрын
🕋🕌🕍
@sakiraasik5118
@sakiraasik5118 10 ай бұрын
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@AhmadKhan-pn6wf
@AhmadKhan-pn6wf 10 ай бұрын
🌃🌃🕋🥺🥺😭😭😔😔🤲🕋
@miannoman4919
@miannoman4919 10 ай бұрын
🚩🏴🏳
Imaam Mehdi Ka Duniya Tashreef Laana by Dr. Israr Ahmad||#allahheallah
35:03
Hazrat Suleman (A.S.), Haroot, Maroot, Aur Jadu - An Emotional Bayan by Dr. Israr Ahmad
42:32
Dr Israr Ahmad - Heaven & Earth
Рет қаралды 281 М.
Magic trick 🪄😁
00:13
Andrey Grechka
Рет қаралды 39 МЛН
Lehanga 🤣 #comedy #funny
00:31
Micky Makeover
Рет қаралды 28 МЛН
7 Days Stranded In A Cave
17:59
MrBeast
Рет қаралды 59 МЛН
Life Of Hazrat Abu Bakr Siddique (R.A) | Complete Life Story By Dr Israr Ahmed
46:22
Dajjal Kb ay ga | Prediction about dajjal | By Dr Israr Ahmed
1:11:54
QURAN PAK KE TALIMAAT
Рет қаралды 30 М.
Dr. Israr Ahmed kon thay? | Tribute by Sabahat Khan
11:53
Sabahat Khan
Рет қаралды 33 М.
Hazrat Issa (A.S) Ka Nazool Kab Aur Kahan Ho Ga  - Insights by Dr. Israr Ahmad
55:55
Dr Israr Ahmad - Heaven & Earth
Рет қаралды 29 М.
Understanding Why Yahudis Prevail Our Muslims | dr israr ahmed
19:54
LivIslamic Official
Рет қаралды 10 М.
Duniya Ka MustaQbal | Future of the World | Dr Israr Ahmad
2:19:53
Dr Israr Ahmad Voice
Рет қаралды 47 М.
Hazrat Imam Mehdi kab aye gy Dr Israr Ahmed #long
34:29
channel chamber
Рет қаралды 185 М.
Magic trick 🪄😁
00:13
Andrey Grechka
Рет қаралды 39 МЛН