Dunyia ka niazm char cheezo sy chalta hai-Mufti Muhammad Zarwali Khan R.A
Пікірлер: 39
@AttaullahHayyaan10 ай бұрын
طہارت ، صداقت ، امانت ، عاقبت ۔ ❤
@huraeraarfan57603 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@mdshuaibmdshuaib75189 ай бұрын
تفردات اپنی جگہ مگر بات بڑی پر اثر ہوتی ہے اللہ مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے۔
@ayubhasan539 ай бұрын
اللہ حضرت جی کے درجات بلند فرمائے آمین
@ArifKhan-jo2nv9 ай бұрын
اللہ تعالٰی حضرت مفتی زر ولی صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین حضرت کے بیانات علم آگاہی شریعت اور آخرت کی تفصیل سے لبریز ہوتے ہین۔
@user-hx8me5cm4e9 ай бұрын
اللہ حضرت کی آل میں برکات عطا فرمائے
@user-nz8ui1cv9e7 ай бұрын
اللہ تعالٰی آپ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
@qarikhurramshahzadhashmish77256 ай бұрын
آمین ثم آمین
@nishatirfan29103 ай бұрын
Ameen
@majidkhan-ws4bz4 ай бұрын
Jabal ul elm
@hishamkhan5107 Жыл бұрын
اللہ پاک حضرت کی قبر مبارک پر اپنی شان کے مطابق رحمتیں نازل فرمائے
@abdulwahhab627611 ай бұрын
😮
@asiaijaz164511 ай бұрын
Bn
@mirzaghousebaig613910 ай бұрын
Ameen
@onlinequranacademy66939 ай бұрын
Ameen
@user-rl2cb3os3c2 ай бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ یا اللہ شیخ کی قبر پر آپ کے والدین پر رحمتیں برکتیں نازل فرمائے آمین 🌺 یا اللہ ہمیں بھی انبیاء کرام علیہم السلام کا وارث عطاء فرمائے آمین 🌺
@abdulhaq848911 ай бұрын
طہارت ،صداقت،امانت ،عاقبت
@muhammadansari44811 ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین اسلام کی صحیح تعلیمات حاصل کرنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین یارب العالمین
@mdshahed700211 ай бұрын
Subhanallaah Allaahpaak hazrathki qaberko pur Noor karney Aameen
@Farihashaikhroyal-iz8mq6 ай бұрын
طہارت۔ صداقت، امانت، عاقبت
@KhangKhan-ii8vv5 ай бұрын
Mashall
@mohammadhamid98985 ай бұрын
تفردات اگر صحیح ہیں زیادہ قباحت نہیں لیکن علم بہت پختہ تھا اللہ تعالٰی جناب کی مغفرت فرمائے آمین
@muhammadmoeen670111 ай бұрын
سبحان اللہ
@user-lx8rw5jt1y Жыл бұрын
Mashallah
@dailydose14999 ай бұрын
mere maulana Allah aap ko krwat krwat jannat naseeb karey aameen
@user-lx8rw5jt1y Жыл бұрын
Like
@AhsanAllhie-vl9us4 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@muhammailyas88894 ай бұрын
حضرت رح کی آخری وقت میں ڈیجیٹل تصاویر کے بارے میں کیا رائے تھی اور حضرت کی ویڈیوز بھی موجود ہیں بہر حال اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے بحر ذخار تھے
@hashimrosan95019 ай бұрын
Allah Allah Maulana Sahab ki Maqbara Jatt film
@merajhaq648411 ай бұрын
y by
@SyedZada-vg6iu Жыл бұрын
BHAI MANSOOR SB KA MOB NO BEJ DE .
@farheenfarrukh9642 Жыл бұрын
Mujhe molana sahab ki awaz ki copy lagri ha.
@mahsopuria11 ай бұрын
Mufti sahab pehley apni tasweer hatayen internet se. Apke aksar bayan apni tareef main hi hotey hain.
@farmanzahoor6 ай бұрын
Allah aapko hidayat de
@fatimabano5571Ай бұрын
اللہ کی ہزار رحمتیں اپ پر ہوں مجمع البحار جبل العلم یا اللہ امت کو ان کا نعم البدل عطا فرما
@KS-eu7jp11 ай бұрын
Sab shaikhul hadees hote hai koi Shaikhul Quraan q nahi banna chahta?
@bababyaur3 ай бұрын
اس تقریر کتنی مکمل ہے. کتنی کامل ہے. میں نے سالوں شیخ کے یہاں جمعہ پڑھا. ہر ہفتے علم میں اضافہ ہوتا تھا. میں گزرش کرتا ہوں شیخ کا بیان شیرکرے لیکن بلا وجہ کی صرف تصویر نہیں شیر کرے. شیخ کو تصویر سے بہت نفرت تھا اور یہاں تو یار لوگ شیخ کی کفن والے تصویر شیر کرتے ہے. شرم تم کو مگر نہیں آتی. بیان وغیرہ کا علیحدہ مسئلہ ہے