Рет қаралды 36,226
00:43 William Henry Gates III
00:46 October 28, 1955 // Seattle, WA
00:53 Kristy (left), Libby (right)
00:55 William Henry Gates II
01:00 University of Washington
01:02 Mary Maxwell
01:51 The worst day in Bill Gates' life: June 10, 1994
02:17 Paul Allen
02:38 Harvard University
03:39 Melinda Ann French
05:21 150 pages an hour
05:55 "Be nice to nerds. Chances are you'll end up working for one." (Bill Gates)
05:59 Think weeks
06:34 The Money
07:31 Gates vs. Conspiracy
بل گیٹس کے بارے میں یہ تین چیزیں تو آپ جانتے ہی ہوں گے۔ وہ مائکروسافٹ کے بانی ہیں، دنیا کے امیر ترین شخص رہے اور وہ فلاحی کام کرتے ہیں۔ اور آپ نے ان کے بارے میں کچھ کانسپریسی تھیوریز بھی سن رکھی ہوں گی۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بل گیٹس ٹائلٹ کو ری اینوینٹ کرنے کا جنون رکھتے ہیں؟ یا یہ کہ وہ جنگل میں بنے کسی کیبن میں ’سوچنے کا ہفتہ‘ مناتے ہیں؟ اور کیا آپ جانتے ہیں ان کی زندگی کا سب سے برا دن کون سا تھا؟
تو چلیے ٹیک ٹائٹنز سیریز کی اس ویڈیو میں بل گیٹس کے بارے میں جانتے ہیں۔
via @DWShift
-----
Subscribe: kzfaq.info?sub_co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu #DWDigital