Рет қаралды 111,682
پشاور میں عابد ظریف خان اپنی جرمن گاڑی فولکس ویگن کیمپر سے اتنی محبت کرتے ہیں کہ انہوں نے شادی تک نہیں کی۔ انہوں نے گزشتہ پینتیس سالوں میں جرمنی میں تیار کردہ وی ڈبلیو کیمپر وین ٹائپ ٹو 1978 ماڈل میں ایک لاکھ کلومیٹر تک سفر کیا ہے۔ #dwrev
Subscribe: kzfaq.info?sub_co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu