احادیث میں درج روایات کے بارے میں غامدی صاحب کا تجزیہ؟

  Рет қаралды 12,638

Quranic Topics - M Ayub Khan

Quranic Topics - M Ayub Khan

Жыл бұрын

Пікірлер: 50
@alisyed2374
@alisyed2374 4 ай бұрын
Very well explained sir. Despite of few disagreements, i remain a huge fan and follower of Ghamidi sahib. God bless you with health sir
@hassanahmed4466
@hassanahmed4466 Жыл бұрын
Mashallah Mashallah ❤️❤️❤️❤️❤️ Allah Ustad Ki Lmbi Umr Kry ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@javedk7242
@javedk7242 Жыл бұрын
This topic requires more light to be thrown. Yet evidences and the argument Javed sahab offering are appealing. I am too of the same opinion.
@mohammadharisfahim6614
@mohammadharisfahim6614 Жыл бұрын
یہ عمدہ بات صرف وہ عالم ہی کرسکتا ہے جسکو مغرب میں ابتدائے اسلام کے بارے میں اٹھتے اشکالات کا صحیح اندازہ ہو۔
@ZahidHussain-ss9qq
@ZahidHussain-ss9qq Жыл бұрын
What has been said by extremely honourabe Ghamdi sahib is true .Islamic world desperately need such scholars.May Allah bless our great scholar health peace and long life.Amin.
@himayunmajeed3937
@himayunmajeed3937 Жыл бұрын
very good informative talk..
@rizwanpatelsarod4576
@rizwanpatelsarod4576 Жыл бұрын
A true gem. An ocean of knowledge
@mha8252
@mha8252 Жыл бұрын
جزاک اللہ۔
@anwerbutt2621
@anwerbutt2621 Жыл бұрын
Say more on this topic please.All relegions have been derailed by rawayat mostly stated and then interpreted by very honest believers.You will be termed as fuss but believ me it is an unmatched contribution for future.
@AREHMANification
@AREHMANification Жыл бұрын
انکار حدیث اور سنت کی جدید تعریف
@MuhammadZubair-nh6ow
@MuhammadZubair-nh6ow Жыл бұрын
آپ تمام حدیث کی کتابوں کا انکار کر دیں۔ آپ پر کوئی گناہ نہیں۔۔لیکن اگر کسی نے جان بوجھ کے ایک قرآن مجید کی ایک آیت کا انکار کیا وہ کافر ہو جائی گا۔ حدیث کی ہر کتاب نے قرآن مجید کی آیت کا انکار کیا ہے۔ یہ لوگ جنہوں نے نبی علیہ السلام کے نام کے ساتھ جھوٹ بولا۔ یہ کیسے مسلم ہیں۔
@baba747baba2
@baba747baba2 Жыл бұрын
صحیح حدیث سے قرآن کریم کی تفسیر کی جاتی ہے
@shamimakhtar2923
@shamimakhtar2923 Жыл бұрын
Aisi Hadith jis ka ta'luq Aap sallalahewasallam se establish ho jaye, ka inkaar gunahon ke dayere main la detaa hai kiunke ata ur rasool ka bhi hukm hai
@MuhammadZubair-nh6ow
@MuhammadZubair-nh6ow Жыл бұрын
@@shamimakhtar2923 قرآن کیا ہے۔ عطاالرسول یہ ہے۔ آپ لوگ ایرانیوں سے جو عربی نہیں۔عجمی ہیں۔وہاں کیا لینے جاتے ہیں۔ قرآن کی باتیں لوگوں کو بتائیں۔ ہمارا حساب قرآن کے نصاب کے مطابق ہونا ہے۔ اگر آپ سب حدیث کی کتابوں انکار کر دو گے کوئی گناہ نہیں۔۔اگر قرآن کی ایک آیت کا انکار کرو گے کافر ہو جائو گے۔
@hasharfarhankhan2141
@hasharfarhankhan2141 Жыл бұрын
​@@MuhammadZubair-nh6owلیکن انکار کرنے کا کوئی خاص وجہ بھی ہونی چاہیے نا کے آپ غلام احمد پرویز کی طرح اس علم کو دیوار پر دے مارے اور بس کہہ دے یہ کچھ بھی نہیں ؟
@Muhammadwaseem088
@Muhammadwaseem088 Жыл бұрын
لیکن پھر حدیث سے کس چیز کا ثبوت ہوتا ہے حدیث کس کام کے لیے ہوگی؟؟
@hasbideadman
@hasbideadman Жыл бұрын
حدیث دین میں نہ کسی چیز کا اضافہ کرتی ہے نہ ہی کمی۔۔ یہ نبی پاک کی سیرت اور گفتگو یا افعال و اقوال کی خبریں ہیں۔
@baba747baba2
@baba747baba2 Жыл бұрын
صحیح حدیث سے قرآن کریم کی تفسیر کی جاتی ہے
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 Жыл бұрын
روایات کو جوں کا توں بیان کرنا خبر پھیلانا ھی ھے
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 Жыл бұрын
سوچنے کیبات ھے ھمنےعلم روایات کو اختیار کٕیوں کیا کہں ایسا تو نہٕں ھم بھی پہلے اھل کتاب کی طرح تلمود اور باٸیبل بنا بیٹھے یا نبی مکرم کی محبت میں افراط و تفریط کاکار ھوگیے ۔
@hasbideadman
@hasbideadman Жыл бұрын
​@@sadiqhussain157 یہی ہوا ہے
@baba747baba2
@baba747baba2 Жыл бұрын
صحیح حدیث سے قرآن کریم کی تفسیر کی جاتی ہے
@saliksayyar9793
@saliksayyar9793 Жыл бұрын
Ghamdi sahib’s position would be strengthened if he lists the major contradictions he has noted in parallel for all to verify.
@hasharfarhankhan2141
@hasharfarhankhan2141 Жыл бұрын
Today Topic is Hot 😮😮😮
@dr.shaukatali4350
@dr.shaukatali4350 Жыл бұрын
روایات کو ٹھیک نہیں ماننا لیکن ان کو چھوڑنا یا رد نہیں کرنا کیوں کہ اس سے ان کی روٹی روزی چلتی ہے۔
@Hasan...
@Hasan... Жыл бұрын
Kya sirf Qur'an aur Sunnat par amal karna kaafi nahi? Allah ta'ala ne ye 2 cheezain preserve (mehfooz) ki hain, 3 cheezain nahi... Balke ulTa ye bataya hay (khabardaar kiya hay) ke Qur'an ke ilawa har kitaab mai apko boht contradictions milenge. Aur Ye bhi kaha hay ke Qur'an ke ilawa phir aap kis hadees ko maaninge? ye SAB Quran mai likha hua hay.. Laikin Qur'an parhta kon hay samajh ke?
@DwindlingLamp
@DwindlingLamp Жыл бұрын
Haa aap ko bada pataa hay naa ki kaon kya sochta hay ?? Jo keh raha hay aadmi , us ko to samajhney ki AOQAAT nahi hay tumhaari , is liye jhootey ilzamaat lagaaney pe aa jaatey ho tum jaysey log , apni jahaalat ko chupaaney ke liye. Kaisa laga jab tum pe ye ilzaam lagaaya jaaye ?? Acha laga?? Unho ne kab kaha ke hadees ko nahi maanna chaahiye ? May khud nahi chaahunga ke mere marney ke baad log mere baare me, jo koi shaqs kuch keh de, chaahey wo kitna hi sacha ho, us pe aankh band kar ke yaqeen kar len. To may ye Allah ke rasool ke baare me maan loo ?? 200 saal baad Bukhari kuch likh den to may aankk band kar ke maan loo is liye ke aaj ke bohot se log un ko sahee maantey hain ?? Ham me aor Hinduo me kya farq hua phir ?? may nahi maan sakta ke aisha 6 ya 9 saal ki theen un ki shaadi ke waqt. Ek Allah ka rasool is tarah ki harkat nahi kar sakta. Aor hamaari kitaabey, Bukhari ki is SAHEEH hadeeth ka radd kar deti hain. To kya khayaal hay ? Allah ka rasool chaahey ek choti bachi ka rasiya qaraaar paaye, lekin Bukhaari ghalat nahi bol saktey ? Bukhari aor Muslim ki aoqaaat Allah ke Rasool se zyaada hay ???
@hasharfarhankhan2141
@hasharfarhankhan2141 Жыл бұрын
روایت کو چھوڑا کیسے جا سکتا ہے یہ اسلام کی وہ تاریخ ہے جو غیر معمولی اہمیت رکھتی ہے اور اس پر محدثین نے اپنی زندگیوں کو خرچ کر دیا صرف روایات کو اکٹھا کرنے کے لیے ( کہ یہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے منسوب ہیں) صرف اسی وجہ سے یہ اتنا اہتمام کیا گیا۔ لیکن اب آپ جانتے ہیں کے اہلسنت میں دوسرے فکروں کے علاؤہ ایک فکر صرف روایات پر منحصر کرتا ہے ( یعنی کے سلفی فکر، سلفی منحج کہا جاتا ہے انہیں ) ایک فرقہ وجود میں آگیا جنہوں نے اپنا تعارف اہلحدیث کروایا۔ مطلب کے پوری کی پوری فکر روایت پر قائم ہے اور انکے نزدیک روایت کی حثیت بھی اتنی ہی ہے جتنی کے قرآن کی( میرے علم کے مطابق) اور یہاں تک کے وہ تو اتنا بھی کہ دیتے ہیں کے قرآن مجید کو بھی ان روایات پر ہی پرکھا جائے گا اور سمجھا جائے گا۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیں۔
@iznakhan5868
@iznakhan5868 10 ай бұрын
Bilkul
@dr.shaukatali4350
@dr.shaukatali4350 10 ай бұрын
Very right, these rawayat are the actual cause of فرقہ بندی۔
@quranportal258
@quranportal258 Жыл бұрын
Full lecture link plzz
@javediqbal6978
@javediqbal6978 Жыл бұрын
کیا بنو امیہ کے دور میں سیرت پر یا احادیث پر بات کرنا منع تھا۔ کیونکہ ان موضوعات پر بنو امیہ کے بعد ہی کی باتیں نظر آتی ہیں۔
@baba747baba2
@baba747baba2 Жыл бұрын
لگتا تو ایسا ھی ھے
@shamsulhasan6730
@shamsulhasan6730 Жыл бұрын
اللہ کے دین کا سچا طالب علم غامدی
@amirghumman7275
@amirghumman7275 Жыл бұрын
Ya bhi kaah Sakta tha ap ghamidi sahib ka ap ko ya rawayat Samaj main nae I........
@hasbideadman
@hasbideadman Жыл бұрын
آپ سمجھا دیں
@KS-eu7jp
@KS-eu7jp Жыл бұрын
Nabi kareem ke 250 saal baad Aabbasi dour may Quraan Kareem ke dushmanoone riwaayaat likhi uss se tafasir kiye fir lafzi tarajoom, phir alfaaz ke maani badalker mazhabi tarajoom kiye gaye aisa history ki thodi study kerne per pata chalta hai😊
@amirghumman7275
@amirghumman7275 Жыл бұрын
In sub batoon main ghamidi Saab ka pass apni aqal ka ilava koi aur daleel hai kya
@bilaluddin7812
@bilaluddin7812 Жыл бұрын
ایک ھی واقعہ ھے پہلی وحی اسکے بارے میں روایات متضاد باتوں سے بھری ہوئ ہیں اب اس اصل واقعہ کے بارے میں کیا رائے قایم کریں ، ایک بات اور غور کرنے کی ھے کہ کسی حدیث یا روایت اور اسکے متن میں جو کچھ ھے اسکی کوئ ذمہ داری محمدرسول اللہ صلعم پر نہیں ھے لوگ اپنے طور پر اپنے سے پہلے کے لوگوں سے سنی ہوئ باتوں کو آگے نقل کررھے ہیں بس
@MuhammadZubair-nh6ow
@MuhammadZubair-nh6ow Жыл бұрын
غامدی صاحب۔۔ آپ حدیث کے اسلاف کا احسان مانتے ہیں۔ آپ ان حدیث کے لکھنے والوں کے جھوٹ کی تائید کرتے پہیں۔ ان لوگوں نے جتنے بڑے جھوٹ بولے ہیں۔اتنی جھوٹ تو مشرک بھی نہیں بولتے تھے۔ کیا نبی لوگوں کو گالیاں نکالتے ہیں۔ کیا قرآن کے دس سپارے بکری کھا گئی۔۔امں عائشہ کا نکاح پانچ سال کی عمر میں ہوا۔ اور بےہودہ حدیث موجود ہیں۔ آپ کو پتہ چل گیا تھا ۔بخاری بہت جھوٹ بولے ہیں۔ آپ نے کیوں نہیں لوگوں کو بتایا بخاری نے اپنی کتابوں جھوٹ بولے ہیں۔تا کہ لوگ احتیاط سے کام لیتے۔ کئی حدیث تو قرآن کے بالکل خلاف ہیں۔ ایسی حدیث کے بعد یہ لوگ کس درجہ کے مسلمان ہیں۔
@hasbideadman
@hasbideadman Жыл бұрын
یہ مجوس اور یہود و نصاری نے لکھی ہیں۔۔۔ بنو عباس کے طور میں جب ان کو عہدے ملے۔۔۔ انہوں نے قلم سے خوب کاغذ رنگین کئے۔۔۔ ظاہر بات کے انہوں نے یہ سب اپنی تباہ شدہ سلطنتوں کی جلن میں کیا۔ ہزار سال کی عزت و آبرو ہی ختم نہیں ہوئی، ساتھ ہی تہذیب و تمدن بھی ختم ہو گیا۔۔۔ تو کوئی اپنی عزت یا اپنا وقار اتنی آسانی سے نہیں دیتا۔۔۔ اہل کتاب نے خاص طور پر نبی پاک کی ذات کو مجروع کیا اور مجوس نے اصحاب رسول کے کردار کو۔۔ کیونکہ مجوس کو اصل مار ابوبکر عمر کے دور میں بھیجے گئے لشکروں اور کمانڈر خالد کے ہاتھوں پڑی ۔۔۔ یہ احادیث انہوں نے گھڑی ہیں
@baba747baba2
@baba747baba2 Жыл бұрын
صحیح حدیث کو قبول کریں ۔باقی کو چھوڑ دیں
@MuhammadZubair-nh6ow
@MuhammadZubair-nh6ow Жыл бұрын
@@baba747baba2 آپ بتائیں صحیح حدیث کا معیار کیا پے۔ ہماری بدبختی یہ ہے۔ کہ دین کی زبان عربی ہے۔ اور ہم نے سمجھنا چاہا۔ عجمیوں سے۔۔. یہ حدیث کی کتانیں عربوں کی نفرت میں لکھی گئی ہیں۔ ان کی کوئی ضرورت نہیں۔قرآن کافی ہے۔ سنت کے لئے عربوں کا طریقہ موجود ہے۔جو صحابہ کرام سے چلا آ رہا ہے۔
@hasharfarhankhan2141
@hasharfarhankhan2141 Жыл бұрын
​@@MuhammadZubair-nh6owآپ ایران کے سخت خلاف لگتے ہیں لیکن یہ کوئی دلیل نہیں ہے 😂😂😂 اگر تو آپ نے روایت پر کام مکمل کر لیا ہو تو ہمیں بھی وہ کتاب دی دیجیے جس سے یہ پتہ چل جائے کے یہ روایت صحیح ہونے کے باوجود قرآن کے خلاف ہے؟ ایسے ہی تو روایت کو پس پشت نہیں ڈالا جا سکتا۔
@MuhammadZubair-nh6ow
@MuhammadZubair-nh6ow Жыл бұрын
@@hasharfarhankhan2141 بخاری نے اپنی کتاب میں لکھا ہے۔کہ نبی علیہ السلام اور ابوبکر رضی اللہ عنہ لوگوں کو ننگی ننگی گالیاں نکالتے تھے۔ اتنی بژی گستاخی تو آج تک کسی غیر مسلم نے نہی کی۔۔اس حدیث کے بعد بخاری کو مسلمان نہیں کہا جا سکتا۔ میرے پاس بہت مواد ہے۔ جس سے ثابت ہو گا۔بخاری مسلمان نہیں ہے۔
@KS-eu7jp
@KS-eu7jp Жыл бұрын
Itne bade aalme din hote huwe bhi Bilkul Quraan mukhalif rawayya hai Ghamdisab ka, Q nahi batate Quraan Kareem ke contextse ke kya hai Namaaz, Ramzaan, rooze, tarawee, eitekaff, shabe kader, kayamul lail jabke inka Quraan Kareem se kaffi rabta raha hai😂
@Muhammadwaseem088
@Muhammadwaseem088 Жыл бұрын
لیکن پھر حدیث سے کس چیز کا ثبوت ہوتا ہے حدیث کس کام کے لیے ہوگی؟؟
@SeekingKnowledge-vf9ch
@SeekingKnowledge-vf9ch Жыл бұрын
plz go through 3:42 to 9:45 (twice or thrice) for your question and its answer regarding ''phr hadith kis kaam k lia hogee"..
@baba747baba2
@baba747baba2 Жыл бұрын
صحیح حدیث سے قرآن کریم کی تفسیر کی جاتی ہے ۔۔۔صحیح حدیث کو قبول کریں باقی کو چھوڑ دیں
What it feels like cleaning up after a toddler.
00:40
Daniel LaBelle
Рет қаралды 77 МЛН
ПРОВЕРИЛ АРБУЗЫ #shorts
00:34
Паша Осадчий
Рет қаралды 6 МЛН
Женская драка в Кызылорде
00:53
AIRAN
Рет қаралды 468 М.
Kiya Hijab / Parda Lazim Hai ? Is Hijab Obligatory ? Javed Ahmed Ghamidi
6:34
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 290 М.
Azabe Qabar | عذاب قبر کی حقیقت | Javed Ahmed Ghamidi | M.Hassan Ilyas| ilmo hikmat
11:22
Baat ye hai! | Javed Ahmad Ghamidi
2:12:47
Al-Mawrid Official
Рет қаралды 10 М.
Response to 23 Questions - Part 40 - Halal and Forbidden ( Halal o Haram ) - Javed Ahmed Ghamidi
46:37
Response to 23 Questions - Part 27 - Return of Jesus ( Nazul e Massih (A.S) - Javed Ahmed Ghamidi
47:01