Famous Poet Zafar Iqbal talks about his Sons || Zoom In || J For Junaid

  Рет қаралды 130,575

J For Junaid

J For Junaid

3 жыл бұрын

#ZafarIqbal #AftabIqbal #JunaidIabal #Pakistan #AmanullahKhan​ #HoneyAlbela​ #SaleemAlbela​ #BabbuRana​ #NasirChinyoti​ #RubiAnam​ #JForJunaid
Follow J For Junaid on Tik Tok
vm.tiktok.com/gatqG5/
► Like us on Facebook: shorturl.at/aekB3
► Follow us on Twiter: shorturl.at/nqrzB
► Follow us on Instagram: shorturl.at/dglu9
Like, comment, subscribe and keep sharing. Thanks! shorturl.at/hiEKN
#JforJunaid #junaidiqbal #speedolal #RehanHaider #SPEEDOCHALI

Пікірлер: 397
@naveedyazdan3194
@naveedyazdan3194 3 жыл бұрын
فرح جنید صاحبہ جناب ظفر اقبال صاحب کا یہ انٹرویو آپ کیلے ہمیشہ اعزاز رہے گا
@islamicworld6703
@islamicworld6703 3 жыл бұрын
پلیز میرا چینل سبسکرائب کرے یہ ایک اسلامی چینل ہے اس میں تلاوت قرآن پاک ،حمد ،نعت اور اسلامی تقا ریر بھی ہے 😭😭😭
@DavinderSingh-sd5un
@DavinderSingh-sd5un 3 жыл бұрын
Bhut vadiya ji. Bhut Dil karta tha aaba ji ko Dekh ne Ka. Thax ji. Punjab India se
@farahjunaid4931
@farahjunaid4931 3 жыл бұрын
Jzk khair
@zulfqarali6103
@zulfqarali6103 3 жыл бұрын
بہت شکریہ آپ کا کہ آپ نے ہمیں ظفر اقبال جیسے بڑے شاعر سے ملوا دیا.
@mohd.shahzadhaider2166
@mohd.shahzadhaider2166 3 жыл бұрын
السلام عليكم ورحمة الله اگر آپ واقعتًا اللہ کی خوشنودی کے لئے کسی کی مدد کر سکتے ہیں تو خدارا میری مدد کر دیں اللہ آپکو اجر ِ عظیم عطا فرمائے گا آپکا نام ساری زندگی ہماری دعاؤں میں شامل رہے گا إن شاء الله مجھے مالی مدد کی ضرورت ہے تین ( 3 ) لاکھ سے زائد کے قرض میں بہت بری طرح پھنسی ہوئی ہے میری فیملی اور پھر لاک ڈاؤن نے رہی سہی کسر بھی پوری کر دی ہے روز گار اس وقت نہ ہونے کے برابر ہے اب لاک تو تقریبًا کھل چکا ہے لیکن اس وقت تک حالات اس قدر بد تر ہو چکے ہیں کہ لفظوں میں بیان کرنے سے قاصر ہوں گھر میں فاقہ کشی تک کی نوبت ہے قرض دار روزانہ تنگ کرتے ہیں بہت پریشان ہے میری فیملی جنھیں بھی حقیقی زندگی میں جانتا تھا سب سے درخواست کر کے شرمندہ ہو چکا ہوں اس لئے اب بنا جان پہچان صرف بحیثیت ِ مسلمان بھائی آپ سے دست بستہ درخواست ہے کہ اگر ممکن ہو تو کچھ مدد کر دیں مفت نہیں تو بطور قرض ہی مدد کر دیں إن شاء الله کچھ وقت میں آپکی رقم واپس کر دوں گا حتمی وقت نہیں دے سکتا لیکن وعدہ کرتا ہوں جتنا جلد ہو سکا واپس کر دوں گا جانتا ہوں اس طرح یقین کرنا نا ممکن سا عمل ہے لیکن پھر بھی یہی کہوں گا کہ خدارا یقین کیجئے اگر کچھ مدد کر سکیں جتنی ممکن ہوسکے تو یہ میرا ایزی پیسہ اکاؤنٹ اور جیز کیش اکاؤنٹ نمبر ہے ایزی پیسہ 0348 2559188 اکاؤنٹ ہولڈر محمد ریاض اور جیز کیش 0304 0379140 اکاؤنٹ ہولڈر شہباز رابطہ نمبرز بھی یہی ہیں شناختی کارڈ نمبر 37101-8561795-9 NGO's کے ذریعے ہر کوئی لوگوں کی مدد کرنا چاہتا ہے جبکہ میں بذات ِ خود مدد کی درخواست کر رہا ہوں تو کوئی میری مدد کیوں نہیں کر سکتا ؟ مدد وہ ہی طلب کرتا ہے جسے ضرورت ہوتی ہے سفید پوشی کا بھرم رکھنا بھی عبادت ہے اور رضائے الہیٰ کے لئے کی ہوئی مدد کا اجر کبھی ضائع نہیں جاتا میں جس سے بھی سوشل میڈیا پر مدد مانگتا ہوں وہ کہتا ہے میں آپکو نہیں جانتا تو جانتے تو ہم NGO's والوں کو بھی نہیں ہیں اللہ بہتر جاننے والا اور بہترین کار ساز ہے بے شک بس یہی کہنا تھا مجھے سلامت و شاد رہیںءے اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن kzfaq.info/get/bejne/oM-HmK15prmWfWg.html
@bisharatcontracting6315
@bisharatcontracting6315 3 жыл бұрын
ظفر اقبال صاحب کی الله عمر دراز فرمائے. بہت بڑا سرمایہ ھیں ھمارا.... ھرزاروں سال نرگـــــــــــس اپنی بے نوریـــــــــی پہ روتــی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
@farahjunaid4931
@farahjunaid4931 3 жыл бұрын
Ameen
@followme3407
@followme3407 2 жыл бұрын
wah wah A Real Poet and real poetry Love Zafar Iqbal sahb
@jibranimtiaz8434
@jibranimtiaz8434 3 жыл бұрын
مدتیں بِیت گئی ہم سے چھڑایا نہ گیا واہ واہ واہ ظفر اقبال صاحب بہت خوب اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے
@MuhammadZeeshan-ok3hi
@MuhammadZeeshan-ok3hi Жыл бұрын
ماشااللہ گریٹ پرسنیلٹی اللہ پاک صحت و تندرستی دے شاعری سن کے میری تو آنکھوں میں آنسو آگئے بہت ہی اعلی گفتگو
@pakistaniat2456
@pakistaniat2456 3 жыл бұрын
بلا شبہ ظفر اقبال اس وقت پاکستان کے چند بڑے شاعروں میں شمار ھوتے ھیں مگر نئی بات آپکے توسط سے یہ پتہ چلی کہ وہ جوک بھی اچھا کرتے ھیں ۔۔خوبصورت شخصیات کے گلدستے کا مالی دیکھ کر بہت مزا آتا ھے۔۔۔
@mohd.shahzadhaider2166
@mohd.shahzadhaider2166 3 жыл бұрын
السلام عليكم ورحمة الله اگر آپ واقعتًا اللہ کی خوشنودی کے لئے کسی کی مدد کر سکتے ہیں تو خدارا میری مدد کر دیں اللہ آپکو اجر ِ عظیم عطا فرمائے گا آپکا نام ساری زندگی ہماری دعاؤں میں شامل رہے گا إن شاء الله مجھے مالی مدد کی ضرورت ہے تین ( 3 ) لاکھ سے زائد کے قرض میں بہت بری طرح پھنسی ہوئی ہے میری فیملی اور پھر لاک ڈاؤن نے رہی سہی کسر بھی پوری کر دی ہے روز گار اس وقت نہ ہونے کے برابر ہے اب لاک تو تقریبًا کھل چکا ہے لیکن اس وقت تک حالات اس قدر بد تر ہو چکے ہیں کہ لفظوں میں بیان کرنے سے قاصر ہوں گھر میں فاقہ کشی تک کی نوبت ہے قرض دار روزانہ تنگ کرتے ہیں بہت پریشان ہے میری فیملی جنھیں بھی حقیقی زندگی میں جانتا تھا سب سے درخواست کر کے شرمندہ ہو چکا ہوں اس لئے اب بنا جان پہچان صرف بحیثیت ِ مسلمان بھائی آپ سے دست بستہ درخواست ہے کہ اگر ممکن ہو تو کچھ مدد کر دیں مفت نہیں تو بطور قرض ہی مدد کر دیں إن شاء الله کچھ وقت میں آپکی رقم واپس کر دوں گا حتمی وقت نہیں دے سکتا لیکن وعدہ کرتا ہوں جتنا جلد ہو سکا واپس کر دوں گا جانتا ہوں اس طرح یقین کرنا نا ممکن سا عمل ہے لیکن پھر بھی یہی کہوں گا کہ خدارا یقین کیجئے اگر کچھ مدد کر سکیں جتنی ممکن ہوسکے تو یہ میرا ایزی پیسہ اکاؤنٹ اور جیز کیش اکاؤنٹ نمبر ہے ایزی پیسہ 0348 2559188 اکاؤنٹ ہولڈر محمد ریاض اور جیز کیش 0304 0379140 اکاؤنٹ ہولڈر شہباز رابطہ نمبرز بھی یہی ہیں شناختی کارڈ نمبر 37101-8561795-9 NGO's کے ذریعے ہر کوئی لوگوں کی مدد کرنا چاہتا ہے جبکہ میں بذات ِ خود مدد کی درخواست کر رہا ہوں تو کوئی میری مدد کیوں نہیں کر سکتا ؟ مدد وہ ہی طلب کرتا ہے جسے ضرورت ہوتی ہے سفید پوشی کا بھرم رکھنا بھی عبادت ہے اور رضائے الہیٰ کے لئے کی ہوئی مدد کا اجر کبھی ضائع نہیں جاتا میں جس سے بھی سوشل میڈیا پر مدد مانگتا ہوں وہ کہتا ہے میں آپکو نہیں جانتا تو جانتے تو ہم NGO's والوں کو بھی نہیں ہیں اللہ بہتر جاننے والا اور بہترین کار ساز ہے بے شک بس یہی کہنا تھا مجھے سلامت و شاد رہیں ے اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن kzfaq.info/get/bejne/oM-HmK15prmWfWg.html
@boxbeauty7577
@boxbeauty7577 3 жыл бұрын
Amazig...Bht khoooob
@waleedyasir13
@waleedyasir13 3 жыл бұрын
Very nyc
@qaisarmehmoodbutt6717
@qaisarmehmoodbutt6717 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت اچھا لگا بابا جی کی باتیں سن کے اللہ تعالیٰ انہیں صحتیاب رکھے آمین
@mohd.shahzadhaider2166
@mohd.shahzadhaider2166 3 жыл бұрын
السلام عليكم ورحمة الله اگر آپ واقعتًا اللہ کی خوشنودی کے لئے کسی کی مدد کر سکتے ہیں تو خدارا میری مدد کر دیں اللہ آپکو اجر ِ عظیم عطا فرمائے گا آپکا نام ساری زندگی ہماری دعاؤں میں شامل رہے گا إن شاء الله مجھے مالی مدد کی ضرورت ہے تین ( 3 ) لاکھ سے زائد کے قرض میں بہت بری طرح پھنسی ہوئی ہے میری فیملی اور پھر لاک ڈاؤن نے رہی سہی کسر بھی پوری کر دی ہے روز گار اس وقت نہ ہونے کے برابر ہے اب لاک تو تقریبًا کھل چکا ہے لیکن اس وقت تک حالات اس قدر بد تر ہو چکے ہیں کہ لفظوں میں بیان کرنے سے قاصر ہوں گھر میں فاقہ کشی تک کی نوبت ہے قرض دار روزانہ تنگ کرتے ہیں بہت پریشان ہے میری فیملی جنھیں بھی حقیقی زندگی میں جانتا تھا سب سے درخواست کر کے شرمندہ ہو چکا ہوں اس لئے اب بنا جان پہچان صرف بحیثیت ِ مسلمان بھائی آپ سے دست بستہ درخواست ہے کہ اگر ممکن ہو تو کچھ مدد کر دیں مفت نہیں تو بطور قرض ہی مدد کر دیں إن شاء الله کچھ وقت میں آپکی رقم واپس کر دوں گا حتمی وقت نہیں دے سکتا لیکن وعدہ کرتا ہوں جتنا جلد ہو سکا واپس کر دوں گا جانتا ہوں اس طرح یقین کرنا نا ممکن سا عمل ہے لیکن پھر بھی یہی کہوں گا کہ خدارا یقین کیجئے اگر کچھ مدد کر سکیں جتنی ممکن ہوسکے تو یہ میرا ایزی پیسہ اکاؤنٹ اور جیز کیش اکاؤنٹ نمبر ہے ایزی پیسہ 0348 2559188 اکاؤنٹ ہولڈر محمد ریاض اور جیز کیش 0304 0379140 اکاؤنٹ ہولڈر شہباز رابطہ نمبرز بھی یہی ہیں شناختی کارڈ نمبر 37101-8561795-9 NGO's کے ذریعے ہر کوئی لوگوں کی مدد کرنا چاہتا ہے جبکہ میں بذات ِ خود مدد کی درخواست کر رہا ہوں تو کوئی میری مدد کیوں نہیں کر سکتا ؟ مدد وہ ہی طلب کرتا ہے جسے ضرورت ہوتی ہے سفید پوشی کا بھرم رکھنا بھی عبادت ہے اور رضائے الہیٰ کے لئے کی ہوئی مدد کا اجر کبھی ضائع نہیں جاتا میں جس سے بھی سوشل میڈیا پر مدد مانگتا ہوں وہ کہتا ہے میں آپکو نہیں جانتا تو جانتے تو ہم NGO's والوں کو بھی نہیں ہیں اللہ بہتر جاننے والا اور بہترین کار ساز ہے بے شک بس یہی کہنا تھا مجھے سلامت و شاد رہیںءی اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن kzfaq.info/get/bejne/oM-HmK15prmWfWg.html
@mianzafariqbalaneel7520
@mianzafariqbalaneel7520 3 жыл бұрын
مجھے ظفر اقبال صاحب کا ھم نام ھونے پر فخر ھے ۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ آ مین
@shabigujjar134
@shabigujjar134 3 жыл бұрын
اللہ پاک ظفر اقبال صاحب کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین
@ch_faisal1
@ch_faisal1 3 жыл бұрын
Kitne masoom hain kitne pyare hai .live long zafar iqbal sahib 💙💙💙
@rajaabid4863
@rajaabid4863 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ اللہ تعالٰی ظفر صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
@wseemakram7093
@wseemakram7093 3 жыл бұрын
Zafar iqbal sahb or un ke bchoon ne Pakistan ka naam roshan Kia hai mashallah sab qabil bchay hain yeh zafar iqbal sahb ki mehnat ka nateeja hai Salam zafar iqbal sahb 👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏
@naveedyazdan3194
@naveedyazdan3194 3 жыл бұрын
محترمہ آپ کے بے حد مشکور ہیں کہ آپ نے اس کے عہد معتبر نامور بے مثل شاعر اور ایک نابغہ شخیصت سے ملوایا ۔
@rameshrajput9964
@rameshrajput9964 3 жыл бұрын
Dil ka daman sher aftab saab nay show may sunaya tha bhot khub
@soniamultaniofficial5484
@soniamultaniofficial5484 3 жыл бұрын
Faraha g mujhe bohat shooq thaa zafar iqbal sahab ki batain sunny ka thanks ap ne ye khahish pori ki khuda pak apko khush rakhain Ameen
@farahjunaid4931
@farahjunaid4931 3 жыл бұрын
Jzk Sonia i hope see u soon
@khizarhayatjanjua1037
@khizarhayatjanjua1037 3 жыл бұрын
بہت لکف اندوز ہوےہین بہو سسر گفتگو اور شاعری سے.... شکریہ
@ishaqwardagurdupoetryishaq984
@ishaqwardagurdupoetryishaq984 3 жыл бұрын
واااہ۔یادگار مکالمہ۔۔۔ دل نشین شاعری۔❤
@joharali6145
@joharali6145 Жыл бұрын
اس میں کوئی شک نہیں بچوں کی تربیت میں ماں کا بڑا حصہ ھوتا ھے ماشاءاللة وہ مائیں بھی گھر کے سارے نظم و نَسق چلانے میں مہارت رکھتیں تھییں دلی خوشی ھوئ آ پکی گفتگو سنکر اللہ تعالی آ پ سبکو شاد و آ باد رکھے آ مین ۔
@raiasadali397
@raiasadali397 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب۔
@neelambukhari2392
@neelambukhari2392 3 жыл бұрын
That's a really wonderful sharing enjoyed keep it up
@bibiasmat5035
@bibiasmat5035 3 жыл бұрын
Sahe kha Zafar sahib ny bchon ke talem u tarbeat ache kryn jaidadan khud BNA ly gy Allah talha ap slamat rkhy
@AhtashamJunaid
@AhtashamJunaid 3 жыл бұрын
Bohat maza aaya en sy bar bar interve kry bohat bohat acha lga
@sohailamir3579
@sohailamir3579 Жыл бұрын
Ap ka bohtt shukriya mam.ap na aj hama Zafar Iqbal sahab Pakistan ka bohtt bara nam..Jin sy hama milwaya.. Zafar Iqbal sahab ko sun kar bohtt acha laga..Allah pak sahat wali Zindagi dy 🤲 Aameen 🤲
@shanemillattv8696
@shanemillattv8696 3 жыл бұрын
Yar MashaAllah Shandar is age mn b taza shairi... Aj k fzooool poets sy lakh darjy bhtreen
@JackReacher340
@JackReacher340 3 жыл бұрын
رات خالی ہی رہیگی میرے چاروں جانب اور یہ کمرہ تیرے خواب سے بھر جائیگا۔ اللّٰہ تعالیٰ ظفر صاحب کو خوش و خرم رکھے۔
@waqasahmadahamd8978
@waqasahmadahamd8978 3 жыл бұрын
All lagend living in one house proud of Pakistan from Malaysia Pakistan
@islamicworld6703
@islamicworld6703 3 жыл бұрын
پلیز میرا چینل سبسکرائب کرے یہ ایک اسلامی چینل ہے اس میں تلاوت قرآن پاک ،حمد ،نعت اور اسلامی تقا ریر بھی ہے 😢😭😭
@muhammadshehzadrafique1060
@muhammadshehzadrafique1060 3 жыл бұрын
MashaAllah love you zafar iqbal
@gujwanwalapakistan1629
@gujwanwalapakistan1629 3 жыл бұрын
I discovered Zafar iqbal through aftab Iqbal saab ❤
@irfanullhaqniaziirfanniazi4797
@irfanullhaqniaziirfanniazi4797 3 жыл бұрын
Mashallah Allah paak lambi Zindagi day Ameen
@MirzaAbdulKareem
@MirzaAbdulKareem 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اور صحت و تندرستی والی لمبی زندگی دیں آمین
@mudassarbaloch4128
@mudassarbaloch4128 3 жыл бұрын
Great father ❤️❤️inkay betay Aftab Iqbal sb my ideal my hero😚😚🤩🤩
@Sukh_Brar_Malwa_Reaction
@Sukh_Brar_Malwa_Reaction 3 жыл бұрын
Meri nazar main kam se kam India Pakistan aur Bangladesh main se top ke 10 poets main se Sir Zafar Iqbal sahab ek hain, aur hamari ane wali nasalon ko itni badiya shayri dene ke leye hum logon ko unka shukargujar hona chaheye, thanks to Sir Zafar Iqbal sahab
@kashikashi8736
@kashikashi8736 3 жыл бұрын
Very excited to see zafar iqbal sab
@hralvi
@hralvi 3 жыл бұрын
بہت خوب! شاعری سن کر مزا آ گیا۔
@rupinderjitsingh4339
@rupinderjitsingh4339 3 жыл бұрын
Excellent shayar
@junaidiqbal8138
@junaidiqbal8138 3 жыл бұрын
I’m really grateful to all of you for this continued support , love you all🙏
@afzaalbucha7009
@afzaalbucha7009 3 жыл бұрын
❤️❤️❤️...
@maydowavai
@maydowavai 3 жыл бұрын
Apka aftab iqbal sahab k sath kia thaluq hay?
@akhaqan
@akhaqan 3 жыл бұрын
Zafar sb is a gem, his poetry is a masterpiece, thanks to Aftab for introducing him to us!
@FaiqLodhi
@FaiqLodhi 2 ай бұрын
زمین پھٹ سکتی ہے آسمان گر سکتا ہے قیامت آسکتی ہے لیکن محمدﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا ہے
@shamasdeen9902
@shamasdeen9902 3 жыл бұрын
Ma Sha Allah. Khoobsurat loag khoobsurat baten.
@muhammadwaqas3950
@muhammadwaqas3950 3 жыл бұрын
وڈی دنیا۔۔۔بڑی شاعر
@shahidmehmood2707
@shahidmehmood2707 Жыл бұрын
Masha'Alla sada geo
@Globalflavors
@Globalflavors Жыл бұрын
Good to see Zafar Iqbal Saab!
@naeemshahzad1268
@naeemshahzad1268 3 жыл бұрын
Masha Allah very sweet and beautiful dil ke malik ch zafar Iqbal ilove you sir
@mohammedbashir4392
@mohammedbashir4392 3 жыл бұрын
Masha Allah Allah in ka saya app sab pr hamesha qayem rakhe Ameen suma Ameen
@farahjunaid4931
@farahjunaid4931 3 жыл бұрын
Ameen
@sajidmehmoodramay6505
@sajidmehmoodramay6505 3 жыл бұрын
We are proud to be a Armenian family . ماشاءاللہ اللہ تعالی آپ سبکو خوشیاں ترقیاں اور کامیابیاں عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین
@shahidafarooq8804
@shahidafarooq8804 3 жыл бұрын
Boht khobsurat andaz mn interview lia,well done Farah
@TariqJaved
@TariqJaved 3 жыл бұрын
No I poet of urdu ghazal. No I columnist. Aap bay behra he jo moatqday Zafar Naheen. Very very Blessed family. Farah Baji Shukria. Need some more sittings with living Legend. Thank you very much for providing this apportunity.
@fahadrathore6771
@fahadrathore6771 3 жыл бұрын
His Poetry And Aftab Sir Voice Subhanallah ♥️
@mumtazahmed1658
@mumtazahmed1658 3 жыл бұрын
اچھی بات چیت مزا آیا
@kashifmughal4847
@kashifmughal4847 3 жыл бұрын
Mashallha zafar iqbal janab sahib allh apko seht tandrusti de ap pakistan 🇵🇰 ka boht badra sarmyaa ho
@user-qm9eq1br2e
@user-qm9eq1br2e 2 жыл бұрын
اسلام علیکم جناب من محترم ظفر اقبال صاحب بڑی حسرت تھی دور حاضر میں آپ کو دیکھنے کی آپ کو سننے کی جو آج سسٹر نے پوری کر دی یہ ویڈیو آج ہی میری نظر سے گزری ہے اور اللہ کا شکر ہے آپ کو سننے کا شرف حاصل ہوا آفتاب اقبال صاحب سے ہمارا یہی شکوہ ہے کہ اتنی بڑی اور پُر اثر شخصیت ان کے گھر میں ہے اور انھوں نے اب تک اپنے شو میں شرکت کی دعوت نہیں دی میرے خیال میں یہ آفتاب اقبال صاحب کے شو کی سب سے بڑی بد قسمتی ہو گی کہ ان کے شو میں بطور مہمان آپ کی آمد نا ہو I love you ظفر اقبال صاحب ❤❤👍 اللہ پاک آپ ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین
@Emrysrind
@Emrysrind 3 жыл бұрын
amazing episode. Love to hear all this about sir Zafar and family
@ranaadnan4359
@ranaadnan4359 3 жыл бұрын
Good interview zafar iqbal is my favourite poet
@Ravi9357128438
@Ravi9357128438 3 жыл бұрын
What a blessing to have known the whole family through media. Abu g kamal ke insan hain.
@khawargujjarofficial1374
@khawargujjarofficial1374 2 жыл бұрын
Zafar uncle ap boht pyare hai Allah Pak ap ko seht aur lmbi umer Attah frmae
@Ahsankhan-id7nf
@Ahsankhan-id7nf 2 жыл бұрын
i love this poetry thnks inka iinterview krnay k lye
@sabirali3310
@sabirali3310 3 жыл бұрын
MA Sha Allah
@Qallash
@Qallash 2 жыл бұрын
Wonderful to hear Zafar Iqbal and also good to know that he has a daughter. I watch Aftab Iqbal very regularly so I wanted to know more about his father since I love Urdu poetry. Thank you for the upload. Love from California 🇺🇸🌹🙏
@hassanshahid9368
@hassanshahid9368 3 жыл бұрын
Very Beautiful Poetry He Did...... Allah Tallah Sehat Wali Lambi Zindagi Atta kare
@engineers129
@engineers129 3 жыл бұрын
Very kind of you for sharing this video. I like his personality.
@businessandhobbies
@businessandhobbies 3 жыл бұрын
Bohat hi Beautiful اشعار sunaye Zafar sab ne ... thanks
@davinderkaur8261
@davinderkaur8261 3 жыл бұрын
Very nice poetry of Zafar Iqbal Sahib. He is very down to earth person with great poetic talent.
@aleemayubi3191
@aleemayubi3191 3 жыл бұрын
I love your Family I Respect your Family 💜💜💜💜💜
@asifshehzadaksa7265
@asifshehzadaksa7265 3 жыл бұрын
Jazak Allah jee
@MarketingInformationAsjad
@MarketingInformationAsjad 3 жыл бұрын
Thanks Farah junaid Zafar Iqbal Sb se milwa Apne
@Khalidmahmood-oo5wl
@Khalidmahmood-oo5wl 3 жыл бұрын
G kia bat hy sir zafar sab
@x_mutant7219
@x_mutant7219 3 жыл бұрын
It was a real pleasure to see a legend in a good health. Masha-Allah
@islamicworld6703
@islamicworld6703 3 жыл бұрын
پلیز میرا چینل سبسکرائب کرے یہ ایک اسلامی چینل ہے اس میں تلاوت قرآن پاک ،حمد ،نعت اور اسلامی تقا ریر بھی 😢😭😭😭
@noorhumza3921
@noorhumza3921 3 жыл бұрын
Love you sir and Aftab Iqbal zindabad
@adnanmehdi3051
@adnanmehdi3051 3 жыл бұрын
Masha Allah the best program & thanks for giving us such a honour to see a great personality
@zaroonkhan2170
@zaroonkhan2170 3 жыл бұрын
Great Man ...Allah Tala Zafar Iqbal sb ko sehat wali lmbi zindgi day.. aameen
@aamirraza6595
@aamirraza6595 3 жыл бұрын
Zafar Sb Ma Sha Allah Salamat Rahain❤🤲
@muhammadzahid6781
@muhammadzahid6781 2 жыл бұрын
Great personality 😘😘 love you Zafar Iqbal Sahb
@nadeemiqbal8938
@nadeemiqbal8938 3 жыл бұрын
Zafar sahib i haerd you first time but you are very poety very simple and meaning very deep .you are gem Allah pak give you good health and healthy life ameen
@hammadrazasial4343
@hammadrazasial4343 3 жыл бұрын
Living Legend Zafar Iqbal Sb❤
@waqasahmadahamd8978
@waqasahmadahamd8978 3 жыл бұрын
Farah madam apka style boht Acha hai BAAT karny Ka mashallah Allah apko kush rakhy
@naveedyazdan3194
@naveedyazdan3194 3 жыл бұрын
محترم ظفر اقبال کی خدمت میں نیاز
@muskurahattv7321
@muskurahattv7321 3 жыл бұрын
MashAllah Allah Pak Zafar sahib ko sada salmt rakhe Ameen
@baberalinaqvi955
@baberalinaqvi955 3 жыл бұрын
HEARTIEST REGARDS,, JUNAID BHAI,,, MASHAALLAH,,,
@abdulkhalique7268
@abdulkhalique7268 3 жыл бұрын
صدی کے عظیم شاعر۔۔۔۔اللہ صحت اور تندرستی دے۔۔۔۔آمین۔
@traveltreat1025
@traveltreat1025 11 ай бұрын
MASHA ALLAH ❤great Person
@NadeemMalik-sk8jm
@NadeemMalik-sk8jm 3 жыл бұрын
بہت زبردست میری خواہش پوری ہوئی
@asadrehmananwar3313
@asadrehmananwar3313 3 жыл бұрын
bahut shukriya ki aap ne hamain aftab iqbal jaisa creative mind ka person diya.
@RizwanA714
@RizwanA714 3 жыл бұрын
Nice
@mnisarnisar8577
@mnisarnisar8577 3 жыл бұрын
Thanks for this interview
@falaksheikh9393
@falaksheikh9393 3 жыл бұрын
MasAllah great
@marinakitchenrecipes9168
@marinakitchenrecipes9168 3 жыл бұрын
Brilliant Father Brilliant sons my favourite is Great Aftab Iqbal sahib 💖💖💖🌹🌹🌹
@muhammadarslankhan4624
@muhammadarslankhan4624 3 жыл бұрын
واہ بھئ واہ کمال انسان کمال شاعری کمال کا انٹرویو
@shehryaarali9176
@shehryaarali9176 3 жыл бұрын
Legend Zafar iqbal sahab love u from sindh
@muhammadazharali6982
@muhammadazharali6982 3 жыл бұрын
Wah sir boht e khub
@UmarMinhas4121994
@UmarMinhas4121994 3 жыл бұрын
MashaAllah so lovely and true Legend Sir Zafar Iqbal
@hafizabubakar4470
@hafizabubakar4470 3 жыл бұрын
Great father in the world .. if god give me a one chance i will meet this man ..
@muhmmadadnan4216
@muhmmadadnan4216 3 жыл бұрын
Abay bas kar rulai ga kia 🤣🤣
@faisalkhan124
@faisalkhan124 3 жыл бұрын
Mashalah zafar jee 🙌
@naeemabbas3233
@naeemabbas3233 3 жыл бұрын
Mughay yad ha jub school mn student tha to mn Jung akhbar Bray shouk se perta tha mgr is k idarti safha Sirf zafar Iqbal k is mazahiya qalam ( surkhian in ki matan hmaray) k nam se chupta tha Jo mn Bray shouk se perta tha, ALLAH RABULIZAT in ki umer draz kray,
@user-lc9wo6yp1j
@user-lc9wo6yp1j 2 жыл бұрын
ایک عظیم شخصیت ماشاءاللہ
@zainali112
@zainali112 3 жыл бұрын
What's a nice and humbled person respected from my deep heart 💞💞💞
@rajazubairjanjuarajazubair7093
@rajazubairjanjuarajazubair7093 3 жыл бұрын
Ma sha Allah zabardast
Khabarnaak-22 Aug 2012-Part 1
19:49
Geo News
Рет қаралды 48 М.
Best father #shorts by Secret Vlog
00:18
Secret Vlog
Рет қаралды 22 МЛН
Alex hid in the closet #shorts
00:14
Mihdens
Рет қаралды 8 МЛН
zafar iqbal, annual mushaira qalamkar CWF UOG
18:34
raja rehman
Рет қаралды 29 М.
aftab iqbal poetry 🌹 collection sad poetry 😔🖤
3:19
SP Dramas Trailers
Рет қаралды 26 М.
Mufti Taqi Usmani ki Khidmat mein | Habib Akram Vlog
7:30
Habib Akram
Рет қаралды 114 М.
Tariq Teddy Malika Kay Kirdaar Main - Khabardar with Aftab Iqbal
12:37
Exclusive Interview of Ayesha Noor Iqbal || Zoom In || J For Junaid
21:10
Khabardar with Aftab Iqbal | Episode 9 | 04 February 2021 | GWAI
38:38
Детство злой тётки 😂 #shorts
0:31
Julia Fun
Рет қаралды 1,6 МЛН
Они поймали того , кто уничтожал их дома
0:40
Нажимай выше ☝️☝️☝️ #а4 #глент #риви #viral
0:25
Как меняются люди
Рет қаралды 2,7 МЛН
ВОДА В СОЛО
0:20
⚡️КАН АНДРЕЙ⚡️
Рет қаралды 16 МЛН