Fareeha Naqvi Poetry At Andaz e Bayan or | فریحہ نقوی شاعری

  Рет қаралды 47

Awais Anjum Official

Awais Anjum Official

6 ай бұрын

Fareeha Naqvi Poetry At Andaz e Bayan or | فریحہ نقوی شاعری
Fareeha Naqvi Poetry At Andaz e Bayan or | New Poetry Fareeha Naqvi
یہ ہنر رب نے مری ذات میں رکھا ہوا ہے
اچھے اچھوں کو بھی اوقات میں رکھا ہوا ہے
شہرِ دل اب بھی سراسر ہے محبت کے لیے
میں نے غصے کو مضافات میں رکھا ہوا ہے
فریحہ نقوی
سب جن کے لیے جھولیاں پھیلائے ہوئے ہیں
وہ رنگ مری آنکھ کے ٹھکرائے ہوئے ہیں
اک تم ہو کہ شہرت کی ہوس ہی نہیں جاتی
اک ہم ہیں کہ ہر شور سے اکتائے ہوئے ہیں
دو چار سوالات میں کھلنے کے نہیں ہم!
یہ عقدے ترے ہاتھ کے الجھائے ہوئے ہیں
اب کس کے لیے لائے ہو یہ چاند ستارے؟
ہم خواب کی دنیا سے نکل آئے ہوئے ہیں
ہر بات کو 'بے وجہ اداسی' پہ نہ ڈالو!
ہم پھول کسی وجہ سے کملائے ہوئے ہیں
کچھ بھی تری دنیا میں نیا کیوں نہیں لگتا...
لگتا ہے کہ پہلے بھی یہاں آئے ہوئے ہیں
ہے دیکھنے والوں کے لیے اور ہی دنیا
جو دیکھ نہیں سکتے وہ گھبرائے ہوئے ہیں
سب دل سے یہاں تیرے طرف دار نہیں ہیں!
کچھ صرف مرے بُغض میں بھی آئے ہوئے ہیں
"ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور" بڑے لیکن
کہتے ہیں کہ سادات یہاں چھائے ہوئے ہیں
فریحہ نقوی

Пікірлер
FAREEHA NAQVI@DUBAI MUSHAIRA | DUBAI 2023
13:27
Dubai Mushaira
Рет қаралды 466 М.
ЧУТЬ НЕ УТОНУЛ #shorts
00:27
Паша Осадчий
Рет қаралды 10 МЛН
کیا مردے سنتے ہیں؟؟؟ سیّد محمّد سبطین شاہ صاحب نقوی
1:02:30
SARVESH ASTHANA@DUBAI MUSHAIRA | AUG | PATNA 2023
28:11
Dubai Mushaira
Рет қаралды 3,5 МЛН
Umair Najmi Complete Video | Abhi Kuch Log Baqi Hain | RWP/ ISB Chapter 2024
19:00
Abhi Kuch Log Baqi Hain
Рет қаралды 29 М.