Fiqh al Quloob,Quwwat al Ibadaat,page 590 onwards

  Рет қаралды 3,480

Dr. Farhat Hashmi Official

Dr. Farhat Hashmi Official

Ай бұрын

#Dr Farhat Hashmi #Alhuda Islamic Education # Fiqhul Quloob

Пікірлер: 10
@sarwathashmi5955
@sarwathashmi5955 Ай бұрын
لا اله الا الله محمد رسول الله 🤍
@qasimaqeel3035
@qasimaqeel3035 Ай бұрын
Mashalla oood thinking tassbee is our quwat
@jane7818
@jane7818 Ай бұрын
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته جزاكم الله خير كثيرا كثيرا وبارك الله فيكم ماشاءالله الحمدلله رب العالمين وصلاة وسلام علي نبينا محمد صلى الله عليه وعلى اله واصحابه اجمعين
@sarwathashmi5955
@sarwathashmi5955 Ай бұрын
اللهم يسر لي ما يسر قلبي و يرضيه🤲 اےاللہ میرے لیے آسانیاں پیدا فرما جو میرے دل کو راضی اور خوش کردے 🤲
@SAJJAN993
@SAJJAN993 Ай бұрын
سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر ولا حول ولا قوه الا بالله العلي العظيم ☝️
@zarkashafiq4818
@zarkashafiq4818 Ай бұрын
Jazakallah khair
@allahhoo8271
@allahhoo8271 Ай бұрын
Jazak Allah khara ❤ ❤ piari ustaza
@mamag3302
@mamag3302 Ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاکم اللہ خیرا استاذہ جی
@MK-sn6rz
@MK-sn6rz Ай бұрын
ہم اردو کا لیکچر سمجھ کر سنتے ہیں بیچ میں انگش میں لوگوں کے تاثرات شروع ہوجاتے ہیں پھر ہم اتنا حصہ اگے نکالتے ہیں تو لیکچر کا حصہ بھی نکل جاتا ہے
@islammydeenchannel
@islammydeenchannel 25 күн бұрын
*واہ رے چستی ہاۓ رے سستی* 🌱چستی انسان کو با مقصد بناتی ہے اور انسان کو اسکےحصول کی طرف رہنمائی دینے میں مدد دیتی ہے۔ ▪️جبکہ سستی انسان کو بے مقصد اور بے فاٸدہ بنادیتی ہے۔ 🌱چست انسان اپنی کاموں کی پلاننگ کرتا ہے۔ ▪️جبکہ سست انسان بغیر پلاننگ کے کام کرتا ہے۔ 🌱چست انسان اپنے وقت کو ہر لمحہ کارآمد بنانے کی کوشش کرتا ہے ۔ ▪️جبکہ سست آدمی اپنے وقت کو بے کار کاموں میں ضایع کرتا رہتا ہے۔ 🌱چست انسان کی گفتگو کا انداز مختصر, جامع,شاٸستہ ہوتا ہے ▪️جبکہ سست انسان صرف ادھر ادھر کی باتیں اور لمبی لمبی ڈینگیں ہانکتا رہتا ہے۔ 🌱چست انسان اپنی عبادات معمولات اور معاملات میں مضبوط ہوتا ہے دل لگا کر ہر کام کرتا ہے۔ ▪️جبکہ سست انسان سارے کام بے دلی اور مارے مجبوری کے کر رہا ہوتا ہے۔ 🌱چست انسان اپنے کام ممکن حد تک خود کرنے کا عادی ہوتا ہے۔ ▪️جبکہ سست انسان دوسروں پر اپنے کام ڈالتا رہتا ہے۔ 🌱چست انسان اپنی آخرت کی فکر اور اس کے انجام کی فکر میں جیتا ہے ▪️جبکہ سست انسان اپنے انجام سے بے فکر ہوکر جیتا ہے۔ 🌱چست انسان دوسروں کے کام آنا جانتا ہے۔ ▪️جبکہ سست انسان کچھ نہ کچھ بہانے تراشتا ہے۔ 🌱 چست انسان دین اور دنیا دونوں کے لیے محنت کرنا جانتا ہے۔ ▪️جبکہ سست انسان بغیر محنت کے سب کچھ حاصل کرنا چاہتا ہے۔ 🌱چست انسان اگر کسی چیز میں پیچھے رہ جاۓ تو دل برداشتہ نہیں ہوتا دوبارہ سے اس کام کو کرلیتا ہے۔ ▪️جبکہ سست انسان اپنی ہی کوتاہی کی وجہ سے پیچھے رہتا ہے تو دوسروں کو مورد الزام ٹھرا کر وہیں کام چھوڑ بیٹھتا ہے۔ 🌱چست انسان دوسروں کی تنقید برداشت کرکے اپنی اصلاح کرتا ہے. ▪️جبکہ سست انسان دوسروں کی باتوں کو دل کا روگ بنالیتا ہے۔ 🌱چست انسان سچ بولنے والا ہوتا ہے ۔ ▪️جبکہ سست انسان جھوٹ کا سہارا لیتا ہے۔ 🌱چست انسان دکھاوے سے بچنے کی کوشش کرتا ہے . ▪️جب کہ سست انسان تھوڑا سا کام کرکے بھی خود کو نمایاں کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ 🌱چست انسان اپنا اور دوسروں کا وقت بہت قیمتی سمجھتا ہے . ▪️جبکہ سست انسان اپنا اور دوسروں کا وقت بھی ضایع کرتا ہے۔ 🌱چست انسان اپنے کام میں مہارت اختیار کرنے کے نت نۓ طریقے تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے . ▪️جبکہ سست انسان اسی ایک فرسودہ اور پرانے طریقوں پر اکتفا کرتا ہے۔ 🌱چست انسان اپنے تمام تر صلاحیتوں کو Productive اور positive کاموں کے لیے استعمال کرتا ہے۔ ▪️جبکہ سست انسان کی صلاحیتیں منفی اور non productive کاموں کے گرد ہی رہتی ہیں۔ 🌱چست انسان آج کا کام آج ہی کرتا ہے . ▪️جبکہ سست انسان آج کام کل پر ڈالتا رہتا ہے۔ 🌱چست انسان تھوڑے پر بھی قناعت کرلیتا ہے ۔ ▪️جبکہ سست انسان کی خواہشات کی بھی ایک لمبی فہرست ہوتی ہے۔ 🌱 چست انسان اپنی بیماریوں اور پریشانیوں پر اللہ سے اجر کی امید رکھ کر صبر کرتا ہے ،مدد مانگتا ہے اور خود کو فریش کرنے کی کوشش کرتاہے۔ ▪️جب کہ سست انسان چھوٹی سی تکلیف پر بھی گھبرا جاتا ہے اور اس سے صبر نہیں ہوتا۔ 🌱 چست انسان اپنے ہر کام اخلاص نیت کے ساتھ کرتا ہے اور اجر صرف اور صرف اللہ سے چاہتا ہے . ▪️جب کہ سست انسان کی نیت میں اپنی شہرت اور لوگوں کی تعریف مطلوب ہوتی ہے۔ 🌱چست انسان ہر طرح کے ماحول و موسم کے ادلنے بدلنے سے اپنے کام سے پیچھے نہیں ہٹتا ۔ ▪️جب کہ سست انسان کمفرٹ زون سے باہر ہی نہیں نکلتا۔ 🌱چست انسان اللہ کی ملاقات پر مکمل یقین رکھتا ہے اور اسی سے امیدیں وابستہ رکھتا ہے ۔ ▪️جب کہ سست انسان دنیا میں اپنے سوشل سرکل میں ہی خوش رہتا ہے اللہ سےملاقات کی طرف اس کا دھیان ہی نہیں جاتا۔ 🌹 اللہ نے ہم سب کو جو بھی جسمانی و روحانی نعمتیں و صلاحیتیں عطا کی ہیں ان کا آج ہی سے اچھا استعمال کرلیجیے وگر نہ کل آخرت میں پچھتاوے کے علاوہ کچھ حاصل نہ ہوگا۔ 🪷تندرستی کو بیماری سے پہلے 🪷فراغت کو مصروفیت سے پہلے 🪷زندگی کو موت سے پہلے غنیمت جان لیں۔ 🪷غفلت والی زندگی سے اللہ کی پناہ مانگتے رہیے۔اللہ ہم سب کا حامی اور مددگار ہے۔ *Be Active So you will Be Positive .* 🤲اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنََ الْعَجْزِ وَ الْکَسَلِ وَ الْجُبْنِ وَ الْھَرَمِ وَ الْبُخْلِ وَ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْیَا وَ الْمَمَاتِ۔ آمین یا رب العالمین
Fiqh al-Qulub | Ch: 7 | Al-'Ilmu Bi Awamiri Allah | pg 456-460 | Volume 2, Ep: 491
1:07:06
Quran Root Words | Lesson 1 | Rukhsana Ejaz | Journey towards light
3:06
Journey Towards Light
Рет қаралды 6 М.
⬅️🤔➡️
00:31
Celine Dept
Рет қаралды 48 МЛН
Just try to use a cool gadget 😍
00:33
123 GO! SHORTS
Рет қаралды 85 МЛН
FOOTBALL WITH PLAY BUTTONS ▶️❤️ #roadto100million
00:20
Celine Dept
Рет қаралды 36 МЛН
Василиса наняла личного массажиста 😂 #shorts
00:22
Денис Кукояка
Рет қаралды 9 МЛН
Beware of another gospel
1:13:48
First Conservative Baptist Church Jacksonville fl
Рет қаралды 9
Fiqh Al Quloob |Qowatul Iman wal Amal alSalahay | Page 611 onward|Dr Farhat Hashmi
1:13:02
Dr. Farhat Hashmi Official
Рет қаралды 2,2 М.
Hath Uthanay Say Pehlay Hi Dua Kabool Ho Dr Farhat Hashmi#drfarhathashmilectures #loveislam
39:01
Learn Islam With Dr Farhat Hashmi
Рет қаралды 112 М.
Introduction to Al Huda International Welfare Foundation
26:17
Al Huda Institute for Men
Рет қаралды 10 М.
Last advice | Reality Of Life | Purpose of Life | Dr Israr Ahmed Official
18:29
Apny Dukh o Takleef Ko Logon Sy Chupany Ka Ajar o Sawab |  By Dr Farhat Hashmi
48:34
Farhat Hashmi - Quran For EveryOne
Рет қаралды 8 М.
⬅️🤔➡️
00:31
Celine Dept
Рет қаралды 48 МЛН