Рет қаралды 101
Full SLAM |Sad Salato Sad Salam |Qari Muhammad Asghar Kamalvi
---------------------------------------------
حق کے پیارے مصطفیٰ ﷺ پر صد صلوٰۃ و صد سلام
مظھر ذات خدا پر صد صلوٰۃ وصد سلام
مولود خیر البشر میں جمع ہیں جن و ملک
پڑھ رہے ہیں سارے مومن صد صلوٰۃ وصد سلام
مخزن اسرار حق اور منبع خُلق و کرم
شافع روز جزا پر صد صلوٰۃ وصد سلام
پیر پیراں غوثِ اعظم اور امام اولیاء
چار یاروں با صفا پر صد صلوٰۃ و صد سلام
چائیے تُجھ کو کفایت رات دن پڑھتا رہے
اہل بیت اور مصطفیٰ ﷺ پر صد صلوٰۃ و صد سلام
-----------------------------------------------
#slam #ishq #ishqerasool #slam #bestvoice #qadri #murshid #viral #islamiccontent #youtube #muhabbat #qarimuhammadasgharkamalvi