❤❤❤❤❤❤ ما شاء اللہ اپ نے بہت اچھی اور پیاری ویڈیو بنائی ہے میں نے اپ کو گفٹ بھی کیا تھا دن کو 12:00 891 کر دیے تھے اپ نے واپس جواب نہیں دیا لیکن میرے میسج بند ہو گئے تھے اور ابھی اپ ان ہوئی ہے تو میں نے بولا میسج کر دیتا ہوں بھائی کو اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے اور ہمیں کچھ ملے نہ ملے ان شاء اللہ اپ سب کا ساتھ دیتا رہوں گا جب تک زندہ ہوں اپنا خیال رکھنا اور انشاء اللہ کامیابی اپ کے قدم چومے گی اور اللہ پاک اپ کو اس شب برات کی رات چل رہی ہے اللہ پاک اس کے صدقے اپ سب کو کامیابی دے ہماری دعائیں اپ سب کے ساتھ ہے کبھی فرصت ملے تو اپنی زندگی کے دو منٹ ضرور نکال لینا ہماری لئے بھی