Time Travel In Arabia | Hazrat Ibn Abbas | Erwin Schrodinger | The Time Travel Series Vol. 1

  Рет қаралды 218,280

Furqan Qureshi Blogs

Furqan Qureshi Blogs

26 күн бұрын

In this episode, I will take you back in time to 7th century Arabia to show you the teachings of Ibn Abbas which was confirmed by Erwin Schrodinger 1,300 years later.
Welcome to "The Time Travel Series" where I will take you with me, in my Time Machine, each time to a whole New World.
#timetravel #arabian #quranandscience #islamandscience #sciencefacts
Salam, My name is Furqan Qureshi and I conduct research work in Quran, Science, History & Archeology.
To support my research program, please buy my coffee from this link.
www.buymeacoffee.com/mrfurqan...
And if you're from Pakistan, then here is the IBAN No. for my Faysal Bank.
PK65FAYS3469301000003308
Or if you're an Easy Paisa or Jazz Cash user ... you can also send your support to this mobile no.
03329620440
Thankyou
Furqan Qureshi

Пікірлер: 1 300
@FurqanQureshiBlogs
@FurqanQureshiBlogs 25 күн бұрын
سنہ 1952ء کی بات ہے ... کہ ڈبلن یونیورسٹی (آئرلینڈ) میں اروِن شروڈِنگر نامی ایک سائنسدان نے ... ایک لیکچر دیا تھا ۔ اُس لیکچر میں شروڈِنگر نے ایک بڑی عجیب سی بات کہی تھی اور میں حرف بہ حرف اس کے الفاظ یہاں قوٹ کر رہا ہوں کہ ... ’’اب جو میں آپ کو بتانے والا ہوں اسے سن کر ... شاید آپ سمجھیں کہ میں پاگل ہو گیا ہوں لیکن میری کیلکولیشنز مجھے بتاتی ہیں کہ اس وقت ہمارے علاوہ کئی ٹائم لائینز ... ایک ساتھ چل رہی ہیں‘‘ -- ارون شروڈنگر ، ڈبلن یونیورسٹی 1952 شروڈنگر کا یہ جملہ تو کافی شہرت پا گیا لیکن اگر میں آپ کو بتاؤں کہ شروڈِنگر سے تیرہ سو سال پہلے ایگزیکٹلی یہی بات ایک صحابی رسولؐ نے بس تھوڑے سے مختلف الفاظ کے ساتھ کہی تھی تو ؟ آج سے ... میں آپ کو اپنے ساتھ ایک نئے سفر پر لے کر جانے والا ہوں ۔ ’’وقت میں پیچھے جانے کے سفر پر‘‘ اور آج کی قسط میں ہم ... کچھ صدیاں پیچھے جا کر ایک بہت ہی خاص شخصیت سے ملنے والے ہیں ۔ کس شخصیت سے ؟ ... وہ آپ آج کی اس قسط میں دیکھیں گے ۔ سلام ، میرا نام فرقان قریشی ہے اور میں اپنے شوق سے ... قرآن و حدیث ، تاریخ اور سائنس کے خوبصورت امتزاج کو ... ایک آسان انداز میں پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ ان سے ملنے والا علم ہمیں ... ہمارے رب کا ایک سچّا تعارف کروا دے ۔ اور اگر آپ بھی اس طرح کے ریسرچ ورک کو سپورٹ کرنا چاہیں تو اس لنک پر سے چند ... کافیز خرید لیا کریں ، کیوں کہ اس سے ملنے والی سپورٹ اس ریسرچ کو جاری رکھنے میں ... مدد دیتی ہے ۔ www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi اور اگر آپ پاکستان سے ہیں تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔ PK65FAYS3469301000003308 یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔ 03329620440 تو ملتے ہیں إن شاء اللہ آج رات ساڑھے نو بجے ... دی ٹائم ٹریول سیریز کی پہلی قسط میں ۔ شکریہ فرقان قریشی
@tahirabutt1357
@tahirabutt1357 25 күн бұрын
میرے بھائی آپ کے ساتھ سفرمیں جانا بہت اچھا لگتا ہے 🎉🎉
@Rana-Rajput-nice
@Rana-Rajput-nice 25 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔🌺آرے واہ آج ہم آپ کے ساتھ ماضی کا سفر کرنے والے ہیں پھر تو بہت زیادہ مزہ آنے والا ہیں ہم تو آپ کے ساتھ کہی بھی چلے کو تیار ہیں۔۔۔۔۔😊
@shadabqayyum
@shadabqayyum 25 күн бұрын
@@FurqanQureshiBlogs Assalam Alaikum warah wa barka I want to support, and I also want to part of this kind of research, so plz help me out how can I support you.
@zainisheikh5956
@zainisheikh5956 25 күн бұрын
Assalam u alaikum..ap ky safar me apky sath..is umeed me keh ye karwaan barhta jae
@DailyPositiveVibes1111
@DailyPositiveVibes1111 25 күн бұрын
السلام علیکم یہ آپ کی ٹائم زبردست ہےمشین تو ماضی ،حال مستقبل ،جنت کہاں کہاں کی سیر کروا دیتی ہےبیٹھے بٹھاۓمجھے اواتار مووی یاد آجاتی ہے جسمیں جسم زمین پراور روح الگ الگ ٹریول کررہی ہوتی ہے لیکن یہ ففتھ ڈائمینشن ہے اور اسمیں بہت زیادہ مزہ آرہا ہے :)
@shehrozkhan7595
@shehrozkhan7595 25 күн бұрын
آپکی اس قسط نے مجھے ابن عباس کے متعلق اور بھی زیادہ متجسس کردیا ہے۔ اگر موقع ملے تو ابن عباس کی زندگی پر الگ سے ایک سیریز بنالیں۔
@fehmina_irfan
@fehmina_irfan 24 күн бұрын
میں بھی یہی بات کہنے والی تھی ۔۔۔ ❤
@jojodraws5708
@jojodraws5708 24 күн бұрын
Yeh dua share ker dain plz jo hazrat abas ko humaray nabi nay de
@بنت_آدم92
@بنت_آدم92 24 күн бұрын
حضرت ابن عباس رضی اللّہ عنہ ،
@humbleguy6879
@humbleguy6879 23 күн бұрын
Humein har cheez ki tehqeeq ke liye Furqan bhai ko over burden nahi kerna chahye. Ye zindagi na tu aik Film hai aur na hum Audiance hum khud bhi tehqeeq ker saktay hain aur ab tu ISLAM 360 degree jesi App mojood hai jis main aik click main hum kuch bhi talash ker saktein hain. Furqan bhai ki kawishon ke nateeje main humein Spoond feeding baby nahi bannay chahey balkay aik grown up being banna chahye jis main tehqeeq ki aag jal rahi ho jo apnay agay ayi har rukawat ko door ker ke sach ko dhoond laye aur doosron tak bhi pohncha dey. I am your brother and suggesting you as a brother isay postively hi lijye ga verna meri bhi Allah ke ilm ke samnay koi auqat nahi!
@shahidbhatti139
@shahidbhatti139 22 күн бұрын
Love from makkah Taha Bhatti
@MuhammadAbdullah-tv2cn
@MuhammadAbdullah-tv2cn 24 күн бұрын
روضہ رسول صل اللّہ علیہ والہ وسلم پر بیٹھ کر یہ کمنٹ لکھ رہا ہوں اور دعا گو ہوں کے اللّہ کی ذات آپ کے علم اور عاجزی میں ڈھیروں برکتیں عطا فرمائے اور آپ پر اپنا خصوصی فضل فرمائے اور آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے❤❤❤❤
@mahrukhfatima4439
@mahrukhfatima4439 24 күн бұрын
یا اللّٰہ ۔۔۔۔۔۔ عبداللہ میرے لئے بھی وہاں دعا کر دیجیئے اور اگر سلام عرض کر سکیں تو میرا تو بہت نوازش ہوگی!!!
@TheSkyHamza
@TheSkyHamza 24 күн бұрын
@MuhammadAbdullah-tv2cn Masha Allah Abdullah Bhai ♥ hamary liye b dua kijiye ga k Allah humien b roza e rasool saw ki zyarat naseeb farmaye or kindly mera name ( Hamza ) ly k rasoollullah saw ki bargaah mein salam paish kr dijiye ga. or dua kar dijiye k Allah pak humary liye aasani paida kry or jo mushkilat hain un sy nijaat dilaye🥰
@sheikhhamdan1
@sheikhhamdan1 23 күн бұрын
❤❤❤
@zargarspeaks
@zargarspeaks 23 күн бұрын
bhai plz mere liy b Dua kr dn
@AdnanMalik-mg5yl
@AdnanMalik-mg5yl 22 күн бұрын
Ameen❤
@rizwananadeem2014
@rizwananadeem2014 23 күн бұрын
تشنگی باقی رہ گئی دل تو چاہ رہا ہے کہ ہماری ٹائم مشین دو تین اقساط اسی مقام پر ٹھہری رہے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے بارے میں مزید جاننے کی بہت خواہش ہے ✍️
@umme_muhammad_abdullah6827
@umme_muhammad_abdullah6827 24 күн бұрын
ہمیں فخر ہے کہ آپ ہم میں موجود ہیں۔❤❤ میری بہت خواہش ہے آپ سے برائےراست علم حاصل کرنے کا
@mahrukhfatima4439
@mahrukhfatima4439 25 күн бұрын
اللّٰہ اکبر !!! صرف وضو کا پانی لانے پہ اتنی بڑی دعا اللّٰہ اکبر
@rabbiahamayou
@rabbiahamayou 24 күн бұрын
@@mahrukhfatima4439 wo pani la kis hasti k ley rahy thy y b to dekhyn na ap
@mahrukhfatima4439
@mahrukhfatima4439 24 күн бұрын
​@@rabbiahamayou حضور کی ڈیوٹیز کرنے والے اور بھی بہت لوگ تھے۔۔۔ ایک بار ایک پیغمبر علیہ السلام وہ نابینا ہو گئے تھے اور ان کی دو بیویاں تھی ابھی نام نہیں یاد آ رہا انھوں نے اپنی پسندیدہ بیوی سے کہاں کہ آج میرا دل کباب کھانے کو کر رہا ہے بیٹا آئے تو اس سے کہنا کہ شکار کر کے لے آئے اور یہ بات دوسری بیوی نے سن لی اور اپنے بیٹے سے کہہ دیا وہ شکار کر لایا اور کباب بنا کے پیش کر دئیے اور انھونے کباب کھلانے والوں کے حق میں دعا کر دی جو بعد میں قبول بھی ہوئی۔۔ میرے خیال سے حضرت یوسف علیہ السلام کے والد یا اور چچا ہوں گے یا دادا۔۔۔ خاص لوگوں کے لئے خاص دعا ہوتی ہے۔۔۔یہاں حضور نے پوچھا ہے ام المومنین سے جبکہ وہاں پیغمبر علیہ السلام نے پوچھا نہیں تھا !
@hassanraza8519
@hassanraza8519 24 күн бұрын
جو کریم العالمین ہیں وہ خوش ہو کر سب کچھ عنایت کر سکتے جس کی ایک عام آدمی کو توقع نہیں ہوتی ۔
@Sciverseacademy
@Sciverseacademy 24 күн бұрын
میرے کریم سے گر قطرہ کسی نے مانگا دریا بہا دیے ہیں دربے بہا دیے ہیں اُنکی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے ھیں
@bilalgujjarofficial6369
@bilalgujjarofficial6369 3 күн бұрын
​@@SciverseacademySubhAnAllah 💕 Beshak 🌺
@shahfahad7643
@shahfahad7643 25 күн бұрын
کیا ہی خوبصورت سفر تھی لاجواب مائنڈ بلوونگ
@sheikhhamdan1
@sheikhhamdan1 23 күн бұрын
❤❤❤
@eyesonart7376
@eyesonart7376 24 күн бұрын
سبحان اللہ ۔۔وضو کا پانی لانے کی سعادت بھی انہی کو حاصل ہوئی اور اس پیاری دعا سے کتنا مقام پایا انہوں نے
@Rana-Rajput-nice
@Rana-Rajput-nice 25 күн бұрын
ماشاءاللّٰه ایسا لگ رہا تھا کہ آپ ٹائم مشین میں بیٹھے ہوئے ہیں اور ہم آپ کے ساتھ کچھ صدیاں پیچھے چلے گئے ہیں زبردست کیا کمال کی انفارمیش ہیں اور جو تصویریں آپ ڈیزائن کرتے ہیں بہت خوبصورت اور دلکش ہوتی ہیں ان تصویروں کی مدت سے ہمیں مختلف جگہوں کے نظاروں کو امیجن کرنے میں بہت آسانی ہوتی ہیں اور ہمیں آپ کے ساتھ مختلف جگہوں کا سفر کرنے میں بہت مزہ آیا۔۔۔۔😊ہم طالبِ علم اور آپ صاحبِ علم ہم آپ سے علم حاصل کرنے کے لیے آتے ہیں اور آپ اللہ کی مدت سے ہمیں بہترین علم فراہم کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کے اور ہمارے علم برکت عطا فرمائے آمین اور دین اور دنیا کا علم عطا فرمائے آمین اور اس علم کو صحیح سے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@sheezakhan4788
@sheezakhan4788 24 күн бұрын
@zhakhan-eo2sq
@zhakhan-eo2sq 24 күн бұрын
Mashaallah jazakallahu 🤲🤲🤲🤲🤲
@NYTshorts04
@NYTshorts04 24 күн бұрын
Ameen
@sheikhhamdan1
@sheikhhamdan1 23 күн бұрын
❤❤❤
@Hunzla007
@Hunzla007 25 күн бұрын
جناب سر فرقان صاحب اپ نے الگ ہی دنیا بنا لی ہے ایک کے بعد ایک حیرت انگیز سیریز اور topic ایسے ہیں جن کے بارے میں لوگ علم کی کمی کے سبب اپنی باتیں بناتیں ہیں لیکن آپ ہر topic,کا سیاق و سباق ارو پوری تاریخ کا علم دے رہے ہیں اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
@husnainashraf3453
@husnainashraf3453 25 күн бұрын
Par ya jo log apna ap ko boht samjhty han har bat py apni tangyn ltkaty han un logon ki wajha sy boht kuch or nhi ho raha. Jasa seerat ay Nabi. S. A. W. W. Jasa hazar Hussain a. S ki shahadat ka waqaya kya pta hamy kya elam mil jata.
@aqibali8283
@aqibali8283 25 күн бұрын
Agree​@@husnainashraf3453
@firdousfatimaIndia
@firdousfatimaIndia 24 күн бұрын
Sach me ek alag dunya me aur aisa lagta hai hum sab furqan bhai k sath safar karte hai
@adilliaqat7
@adilliaqat7 24 күн бұрын
​@@husnainashraf3453i think furqan bhai ko aik alag private group banana chahiay jis mn wo payary Nabi SAWW series share karain Jis ny seekhna samjna hy wo join kr lain (Furqan bhai us mn sunany walo ko khud add karain) baqi aitraz krny waly to har jaga mil he jain gy. Jazzak-ALLAH
@asiyaansari8802
@asiyaansari8802 25 күн бұрын
السلام علیکم و رحمۃ وبرکاتہ واہ کیا انداز ہے۔ اب ضرور آپ سیرۃ النبی ﷺ پر سیریز بنائیے۔ بہت بہت گزارش ہے آپ سے، اللہ تعالٰی آپ کو طاقت و قوت عطا فرمائے آمین
@MuhammadOwaisk
@MuhammadOwaisk 24 күн бұрын
Yes please
@wardaqadeer7759
@wardaqadeer7759 24 күн бұрын
Yes please @furqanbhai
@sadiahusn4790
@sadiahusn4790 24 күн бұрын
Yes please 🙏🥺
@FahadIsmail173
@FahadIsmail173 25 күн бұрын
We used to think that science fiction movies were only for entertainment. But now that I'm studying about Islam scientifically, it's blowing my mind! I literally never anticipated the multiverse to exist. Sub-Haan-Allah.
@UzairAmeen-rw6dn
@UzairAmeen-rw6dn 24 күн бұрын
اسلام علیکم فرقان بھائی، ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھا سفر تھا۔حضرت ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ بہت لکی تھے جو ان کو یہ دعا ملی۔وہ میرےفیورٹ صحابیوں میں سے ہیں۔ I love him❤❤ یہ ہمارے ہیروز ہیں۔کفار بھی ان سے ہی سیکھتے ہیں۔اور کائنات کو ایکسپلور کر رہے ہیں۔حالانکہ یہ مسلمانوں کا علم تھا۔ہمیں اس میں ترقی کرنی چاہیے تھی۔فرقان بھائ Love you to آ پ کے کام کا کوئی مول نہیں ہے۔ مجھے یہ وزن اچھا لگا،طالب علم اور صاحب علم😊 آ پ صاحب علم اور ہم طالب علم۔ اللّٰہ آ پ کو سلامت رکھے۔ آ مین ثم آمین جزاک اللّٰہ خیرا
@zafaqkhankhan1690
@zafaqkhankhan1690 25 күн бұрын
بہت مزا آرہا ہے مختلف ڈائمینشن میں سفر کرنے کا
@seharshahbaz9984
@seharshahbaz9984 25 күн бұрын
Ye channel milna furqan qureshi blog k sbscriber hona bh Allah ki traf sy ek nymat h es channel ki audence ka bh ek intellectual level h jo ilm sikhna chahty hn lkir k fakir nhi h or sir un talb ilmo ki bht achy sy rehnumai kr rhy hn jazakAllah
@user-rm5ki8xe6b
@user-rm5ki8xe6b 25 күн бұрын
Blkl sahi kaha hai
@chxeeshanjutt
@chxeeshanjutt 25 күн бұрын
No doubt... 💯
@MrKhaliddbd
@MrKhaliddbd 24 күн бұрын
True
@whiterose6006
@whiterose6006 24 күн бұрын
Damn True 🎉
@user-dg9qi9ry4v
@user-dg9qi9ry4v 24 күн бұрын
True
@sadiaashraf9331
@sadiaashraf9331 24 күн бұрын
بہت بہت زیادہ خوبصورت قسط تھی خوشی ہوئی سن کر بہت اچھا لگا نہ جانے کیا کچھ موجود ہے جو ظاہر بھی ہے چھپا بھی ہے،،، نظروں کے سامنے بھی ہے پر پھر بھی دور،،، کتنے ہی خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنھوں نے ❤اللہ پاک ❤کے کلام کو سمجھا فرقان بھائی آپ نے یہ سب ہمیں سنایا اسکے لیئے دل سے شکریہ سلامت رہیں ہمیشہ آمین ❤جزاک اللہ ❤
@zafarullahkharljhang217
@zafarullahkharljhang217 24 күн бұрын
اپ نے کمال کر دیا اللہ حق ہے اس کے رسول بر حق ہیں ان کے اصحاب اور ان کاعلم بر حق ہیں اللہ پا اپ کےعلم وعمر میں برکت عطا قرماۓ اور اپنی کرم نوازی
@musheermaish
@musheermaish 25 күн бұрын
آج کی رات ایک بہترین رات ہونے والی ہے، ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا شکریہ۔
@AsmaAnwar-dx8uq
@AsmaAnwar-dx8uq 25 күн бұрын
ناقابل فراموش ۔ناقابل فراموش اسلام علیکم ۔بیٹا اللہ اپکو لمبی اور صحت مند زندگی عطا فرمائے ۔ہماری سوچ بدلنے کا شکریہ ۔
@gamechanger1071
@gamechanger1071 24 күн бұрын
So below wali series khtam ho gyi h
@KhanArshad-vn1th
@KhanArshad-vn1th 24 күн бұрын
My elder Furqan brother today ❤ "In your white attire, you look like a radiant moon on a serene night. Mashallah, your presence shines with divine light. May Allah always keep you illuminated like this."🎉❤
@HaiderUmair-x3k
@HaiderUmair-x3k 24 күн бұрын
@@KhanArshad-vn1th 💜💙🤍💯💯
@Qasim-87
@Qasim-87 24 күн бұрын
کمال ہے جناب کس خوبصورت سے آپ نے آج کی قسط کو جاری کیا... پڑھے لکھے تربیتِ یافتہ اور بہت پرسکون نشست ہے آپکی... سبحان اللہ
@sabafarman4088
@sabafarman4088 21 күн бұрын
میرا تو حضرت ابنِ عباس سے مبارک قدموں سے اٹھنے کو دل ہی نہیں چاہ رہا تھا ۔ کتنے ہی سوال تھے جو ابھی ان سے پوچھنا تھے، کہ آپ نے ہمیں واپس ٹائم مشین میں واپس لا بٹھایا۔ جناب ابن عباس کی زندگی پر کوئی مستند کتاب مل جائے تو کیا ہی کہنے۔ کیا شاندار سیریز ہے، مجھے یقین ہے اللہ تعالیٰ اپنے خاص کرم سے آپ کو نوازے ہوئے ہے۔
@aima5809
@aima5809 24 күн бұрын
I've fallen in love with Hazrat ibn e Abbas due to your videos 🥹🥹
@zainabbilal4492
@zainabbilal4492 20 күн бұрын
Same feeling.
@az9358
@az9358 4 күн бұрын
حضرت ابن عباس رضی اللّه عنہ میرے پسندیدہ صحابی ہیں ۔ یہ وہ ہیں جنکی وجہ سے میرا پھرتا ہوا دل ایمان پر واپس آیا تھا ۔ الحمداللّه
@JethroGaga
@JethroGaga 25 күн бұрын
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا! استاد محترم۔ آپ کے بہترین لیکچرز کی طرح آپ کا ڈریسنگ سینس بھی بہت زیادہ قابل تعریف ہے۔ ماشاءاللّٰہ ❤
@M.ShoaibBadisha
@M.ShoaibBadisha 25 күн бұрын
Mashallah hamaray piyaray nibi Muhammad swm k anay say dunia khoobsurat ho gai h
@AKJutt-gl9xd
@AKJutt-gl9xd 25 күн бұрын
Sometimes I often bad when i see muslims fighting among themselves. But it is a great pleasure to see people like you who are imparting the right knowledge to people.💖I am also engaged in the same work to eliminate sectarianism but this work is very difficult and my dream is that muslims should be united again.InshaAllah💕.
@naushabamusarrat9950
@naushabamusarrat9950 23 күн бұрын
انشاءاللہ
@syedfaizalhussain
@syedfaizalhussain 14 күн бұрын
7 aasmaan or zameen possible h pr huzur sallallahu alaihi wasallam ek hi the hai or rahenge Dunyayein bhale se 7 ho ya 7000 Or iska khulasa un ayat se milta h jin me huzur ko rehmat ul lil alamin bataya gaya hai Matlb k tamam alamo k liye rehmat hain aap to is baat me bahot zyada tafseer chahiye or uspar behas bhi hogi Jb huzur ne kabhi aisa nh kaha or na hi Hazrat Ali jinhe bab ul ilm kaha na unhone kbhi aisa zikr kiya h K huzur jese or nabi alg dunyaon me mojood ho To islye bhale se hi parallel world ho ya other dimension hame is baat ka mukammal khyal rkhna chahiye k aap agr koi baat bayan kr rhe hain to kahi wo apko bhatka to nh rhi Or dajjal bhi Allah ka khoob zikr krega lekin huzur ka nhi jisse ye bhi dikhta h k abhi ek nabi k kayi bana diye taaki importance ko khatam karne ka indirect tarika or jb importance khtam kr di jaygi to koi baat me zikr ho ya na ho logo ko koi farq nahi pdega Allah ilm de pr imaan me rakhne layaq naki imaan kharij krwane wala Surah Al Ambiya Ayat 107 Wama arsalnaaka rehmat ul lil alameen
@profhakeemqasimansari4068
@profhakeemqasimansari4068 24 күн бұрын
بہت خوب اللہ تعالی سلامت رکھے اور جان اورمال کی حفاظت فرماۓ آمین
@iram5038
@iram5038 3 күн бұрын
السلام علیکم فرقان بھائی اپ یقینا اس دور میں ہیں ہمارے لئے اللہ کا عطا کردہ ایک بہت بڑا تحفہ ہیں۔ اپ کی ادھے گھنٹے کی ویڈیو کو سمجھنے کے لئے مجھے کم از کم 3 گھنٹے لگ جاتے ہیں بار بار ریوائنڈ کر کے اپ کی باتوں کو سنتی ہوں اور جب سمجھ اتی ہے تو دل عش عش کر اٹھتا ہے آپ کی ویڈیوز ہرگز ایسی نہیں کہ ایک ہی بار سن کے سب سمجھ اجائے اور انسان اگے نکل جائے ایسی گہرائی ایسی امیجینیشن کہ بس ۔۔۔۔۔اللہ اکبر کبیرا
@brighteyeskhan
@brighteyeskhan 25 күн бұрын
Apki video khatm hoti to aesy lgta jesy hum kisi aur dunya sy wapis es dunya main aa gy... Dil o dimag main aik khushgawar ehsas kafi der tk rehta... Aur phr next video ka intazar sheru ho jata...Allah apko Ajar e azeem atta farmay aur apky ilm main mazeed izafa farmay... We love you for Allah ❤
@muhammadrehan6314
@muhammadrehan6314 24 күн бұрын
آج کی یہ قسط میرے لیے انتہائی دل کے قریب تھی اور میری علم حاصل کرنے کی پیاس اور بڑ گئی ہے واقع آپ کی اس کاوش سے ہمارے دلوں کو زندگیاں مل رہیں ہیں آپ کا بہت شکریہ اللّٰه رب العزت آپ پر اپنا فضل فرمائے۔
@muhammadhamza3829
@muhammadhamza3829 24 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤ بھائی آپ بہت بہت بہت پیارے انداز میں اپنا علم دوسروں تک پہنچاتے ہیں ۔ مجھے ذاتی طور پر آپ سے بہت پیار ہے ۔ میں جب بھی آپ کو یاد کرتا ہوں تو آپ کے لیے اللہ تعالٰی سے دعا ہی کرتا ہوں۔ اسی طرح آپ اپنا علم ہم تک پہنچاتے رہیں ۔اللہ تعالیٰ آپ کو علم کے بلند مرتبے پر فائز کرے
@sheikhhamdan1
@sheikhhamdan1 23 күн бұрын
❤❤❤
@AimenMeer
@AimenMeer 23 күн бұрын
وہ عظیم لیڈر کے جنہیں دنیا سے گزرے زیادہ وقت نہیں ہوا took my heart out.
@MayoDaily
@MayoDaily 24 күн бұрын
Kia he khubsoorat QURAN ha or kia he pyary iski shan bayan krny waly amazing
@rescueservice1122.
@rescueservice1122. 25 күн бұрын
Allah ap ko hasidon ki buri nazar sae bachai
@shahbazkhan-ek7hp
@shahbazkhan-ek7hp 25 күн бұрын
Ameen
@ashrafunnisa8391
@ashrafunnisa8391 24 күн бұрын
Aameen ya Rabbul Aalameen 🤲
@farahabid2343
@farahabid2343 24 күн бұрын
Ameen
@GHAZIMOMIN
@GHAZIMOMIN 24 күн бұрын
Ameen Suma Ameen 🙏😇❤️
@Zaaraahh89
@Zaaraahh89 24 күн бұрын
Mn kal he shil adeem e surah kahaf ke tafseer ke video sun rhe the din mn or us mn hazrat ibne abbas r.a ke yhe baten wo bta hy thy,raat mn apki yh episode dekh boht khushi hoi.Allah ap k wqt mn barkat dy apko sehat wali lambi zindgi ata kry or hamn ap sy esy he ilm hasil krwata rhy.ameen.
@farhatmumtaz7322
@farhatmumtaz7322 24 күн бұрын
ماشاءالله تبارک الرحمان { اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِىْ يَارَسُوۡلَ اللّٰه ﷺ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَاٰلِه وَســَلَّم ﷺ }
@habeebullahkhanpathan9286
@habeebullahkhanpathan9286 25 күн бұрын
سبحان اللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ و حیاک اللہ
@gameoninsider
@gameoninsider 25 күн бұрын
Furqan bhai agar cooment parh rhy hein , to apka boht boht shukria , mein boht khush hoon k apny yeh series start kii
@user-uv9rc6iw5y
@user-uv9rc6iw5y 17 күн бұрын
رات ایک بجے تاروں کو دیکھتے کھلے آسمان کے نیچے یہ قسط دیکھنی شروع کی اتنا زبردست نالج اور ساتھ اس ماحول کا اثر تھا یا کیا پوری سیریز کے دوران میں روتی رہی اور اپنے آنسو کنٹرول نہ کرسکی ۔ جزاک اللہ خیرا سر فرقان قریشی اتنی خوبصورت سیریز کے لیے۔اللہ پاک آپ سے قبول فرماٸے
@Thinking-beyond
@Thinking-beyond 21 күн бұрын
Superb.. jazakAllah.. 7 zameemy hona or 7 asman jona to samak aajata kch.. but baki sb nabio ki tarha ka nabi hony se ye murad b ha humri tarhaa ka insan b udhr majood ha.. yani 7 roop majood ha har insan se... Is se agyy ye bat samjhna imagine karnaa asaaan ni..
@Akashking909
@Akashking909 25 күн бұрын
Aapki video dekh dekh kar bhai hum log kisi aur dimension me jeene lage hain , real world bhee ab virtual lagne laga hai😂😂
@waqasahmed-qt2hp
@waqasahmed-qt2hp 24 күн бұрын
Virtual lagna bilkul thek ha q k ye Jo virtual lag Raha ha virtual hi ha
@user-jf3to8re1w
@user-jf3to8re1w 24 күн бұрын
Wow furqan bhai aap k Sath hm aik wonderland ko enjoy krte hn aik aisi duniya jayahn hm khud ko feel krte hn
@HafizMuneebAhmad-fn5ep
@HafizMuneebAhmad-fn5ep 24 күн бұрын
WOW just wow ❤❤❤❤❤❤❤❤i have no words that explains your hardwork ❤❤❤
@rubbybaig7354
@rubbybaig7354 24 күн бұрын
میری زندگی کے تین استاد کہ جن سے میں نے بہت کچھ سیکھا اور ھمیشہ چیزوں کو ان کی گہرائی سے دیکھا پہلے تو دو استاد تھے اب تیسرے اپ ھیں پہلے استاد میرے بابا کے جنہوں نے مجھے لوگوں کے لہجوں ان کی انکھوں ان کی باتوں کو گہرائی سے پڑھنا سیکھایا دوسرے نیرے پہلی کلاس سے پانچویں تک کے ٹیچر کہ جنہوں نے یہ سکھایا کہ کچھ بھی پڑھنے کے لئی اس کو سمجھنے کے لئیے کیا کرنا چاھئے کہ زندگی بھر نہ بھولے کہ کیا پڑھا ھے اگر پڑھنے سے یاد نہ ھو تو لکھ لیا کرو پھر بھی یاد نہ ھو تو اس کہانی کا ایک کیریکٹر بن کے اس کہانی میں شامل ھو جاو تو جو پڑھا وہ کبھی نہیں بھولے گا چالیس ھزار سالوں کے علم سیریز سے میرے تیسرے استاد اپ بن گئے اور مجھے خوشی ھے کہ میں نے کسی قاری سے نہیں اپ سے 27 سال کی عمر میں قران کو سمجھ کے پڑھنا سیکھ لیا بہت کچھ ھے کہنے کو لیکن ۔۔۔ اپ کا بے حد شکریہ سر سلامت رھیں ھمیشہ ھو زور قلم اور بھی زیادہ ❤❤❤❤
@autofor_01
@autofor_01 24 күн бұрын
جزاک اللّہ خیر ، اللّہ پاک آپکو ہم سب کے لئیے زندگی بخیر عطا فرمائے اور اللّہ پاک آپکے وصیلہ سے ہمارے علم میں مزید اضافا فرمائے آمین یارب العالمین
@rizwananadeem2014
@rizwananadeem2014 23 күн бұрын
I'm stunned Your research and hard work is out of this world
@leoahmadnadeem2740
@leoahmadnadeem2740 24 күн бұрын
اللهم صلي وسلم على نبينا محمد ﷺ Salamun Ya Ibn e Abbas AS
@HinaNoor-bs6zv
@HinaNoor-bs6zv 25 күн бұрын
للّٰہ آپ کے علم، عمل، ایمان ، صحت، وقت، فہم میں برکتیں عطا فرمائے، آمین ثم آمین
@ramaghetti
@ramaghetti 24 күн бұрын
I just wonder about the level of creativity and insightful thoughts Allah has granted you, blended with true knowledge. Amazing And sharing this with all of us is like a sadqa e jariah for which you'll get rewarded InshAllah. But I just wish we can contribute for these gems of knowledge the way they truly deserve. People who are still unaware of your channel are missing out something really very exceptional. Can't thank you enough.
@sheikhhamdan1
@sheikhhamdan1 23 күн бұрын
❤❤❤
@nussranaheed1559
@nussranaheed1559 21 күн бұрын
Yeh same here ,I can understand urdu,but my daughter can’t so that’s why I requested many times for English subtitles. So that coming generation and other people around the world can get benefit ion from his research
@ramaghetti
@ramaghetti 21 күн бұрын
@@nussranaheed1559 Yes that's needed. And this generation is smart enough that they don't usually believe what they hear randomly. They always look for validity and thats only Sir Furqan, who can satisfy such rational minds by giving a reliable point of referencing. Sometimes when he gives his opinion while narrating something, you are nothing but bound to believe that too, because of the authenticity he pours. Its good to hear that you're concerned about your daughter and trying to introduce this masterpiece to her, I wish you best of luck.
@moonakhan8509
@moonakhan8509 21 сағат бұрын
Thanks bhai 🙏 since I was small I used to say this thing but no one believed me and today I got to know more about Islam I'm from India allhumdullha Muslim
@AhmadIqbal-cq6xu
@AhmadIqbal-cq6xu 24 күн бұрын
ہمیشہ کی طرح دل کو مسحور کر دینے والا انداز ،بیان اور علم۔اللہ پاک آپ سے راضی ہو
@Rana-Rajput-nice
@Rana-Rajput-nice 24 күн бұрын
حضرت ابنِ عباس رضی اللہ تعالی عنہ کی تفسیر ہمیں ہر جگہ ملتی ہیں جب ہم قرآن مجید کو تشریح سے پڑھتے ہیں تو زیادہ تر تفسیر حضرت ابنِ عباس رضی الله تعالیٰ عنہ کی ہوتی ہیں اور جب آپ نے حضرت ابنِ عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سات آسمان اور سات زمینوں والی تفسیر بیان کی تو ہر بات واضح طور پر سمجھ میں آجاتی۔۔۔۔! ہمیں اتنی قیمتی انفارمیشن دینے کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔🌺اللہ تعالیٰ آپ کو دین اور دنیا کی بلائی عطا فرمائے آمین اور دونوں جہان کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین۔۔۔۔۔🌺
@mahrukhfatima4439
@mahrukhfatima4439 24 күн бұрын
ہر جگہ ملتی ہے۔۔ ؟ کہاں ملتی ہے ؟ جب ہم قرآن کو تشریح سے پڑھتے ہیں تو زیادہ تر تفسیر ابن عباس کی ہوتی ہیں۔۔ اس کا کیا مطلب ہے اجویریا ؟
@Rana-Rajput-nice
@Rana-Rajput-nice 24 күн бұрын
@@mahrukhfatima4439 سر فرقان قریشی نے بہت تفصیل سے حضرت عباس رضی الله تعالیٰ عنہ کا تعارف کروایا ہے اس لیے مجھے زیادہ وضاحت دینے کی ضرورت نہیں پرے گی۔۔۔!!! میں اپنی بات کلیئر کردیتی ہو میرے کہنے کا مطلب یہ ہیں کہ تفصیل القرآن کے معاملہ میں زیادہ تر روایات حضرت عباس رضی اللہ تعالی منہ سے مروی ہیں
@user-oh2mu4zm5t
@user-oh2mu4zm5t 24 күн бұрын
Ayat Ki tashreeh aur tafseer Hazrat ibn e A​bbas ne bayan Ki hoi hy ,in K hway se tashreeh tafseer mansob Hoti hy ,tarjuma aur tafseer Waly Qur'an Pak parh KR dekh lejiay@@mahrukhfatima4439
@NYTshorts04
@NYTshorts04 24 күн бұрын
Ameen
@sheikhhamdan1
@sheikhhamdan1 23 күн бұрын
❤❤❤
@kanwalshahzad8322
@kanwalshahzad8322 25 күн бұрын
سر!…..اِس طرح کے ٹاپکس کے بارے میں جاننا ہمیشہ سے اچھا لگتا ہے لیکن کہیں سے کوئی مستند انفارمیشن نہیں ملی …. آپ کا چینل اور آپ کا کانٹینٹ واحد ہے جو اب مجھے بلکل مستند لگتا ہے اورمیں سکپ بھی نہیں کرتی …. اب آپ سے مُختلف تاریخوں کے بارے میں بھی سُننا اچھا لگتا ہے …. اللہ آپ کے اِس علم کے سفر میں اور وقت میں برکت ڈالے اور آپ اِسی طرح ہمیں فیضیاب کرتے رہیں اور آپ کی یہ کاوش اگلی نسلوں تک بھی پہنچے اِنشاءاللہ ( آمین)❤️❤️ میری بہت خواہش ہے اگر آپ اپنی اِس نالج کو کتاب کی صورت میں شائع کریں …. آپ پلیز اِس پر بھی ضرور کام کریں👍🏻 .
@sarinakhtar913
@sarinakhtar913 24 күн бұрын
'Never thought before' kind of amazing style of enlightenment 🎉❤ Ma sha Allah, BarakAllah.
@saqibnafees6626
@saqibnafees6626 22 күн бұрын
Very informatics vlog, very unique & curiosity vlog.
@imranapna5222
@imranapna5222 24 күн бұрын
ماشاء اللہ استاد محترم اج تو اپ نے ہالی ووڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
@sheikhhamdan1
@sheikhhamdan1 23 күн бұрын
❤❤❤
@syedwajidalinaqvi1019
@syedwajidalinaqvi1019 24 күн бұрын
انا مدینہ العلم و علی بابھا حدیث نبوی ص
@hanifshaikh9074
@hanifshaikh9074 24 күн бұрын
आज के दौर में आप जैसे दीनी मालूमात रखने वाले लोग मिलना भी खुदा की अता करती कीसी नैअमत से कम नहीं आप जैसे शख्स का हमारी जिंदगी में जुडना हम जैसे लुले लंगड़े मुसलमानो पर खूदा का ऐक और ऐहसास है ❤
@sameeryaqub2522
@sameeryaqub2522 12 күн бұрын
اللہ پاک آپ کو عبداللہ ابن عباس والا علم عطا فرمائے آپ نے دل خوش کر دیا
@TopCollection7171
@TopCollection7171 25 күн бұрын
feeling very good😄😄😄
@EliteTitan01
@EliteTitan01 25 күн бұрын
sir please ap aasmaan se utrne wali chez k bary men ek short se alg video upload kr den
@user-uv9rc6iw5y
@user-uv9rc6iw5y 17 күн бұрын
loud
@junaidali-tx7uk
@junaidali-tx7uk 24 күн бұрын
Masha Allah, subhan Allah, jazzak Allah... It means multi dimensions ke hawala kaha jata he ke hamare hi jesi 7 personalities alag alag 7 dimensions me exist kerti he aur zindgi guzaar rahi he..
@rizwananadeem2014
@rizwananadeem2014 23 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا استادِ محترم ❤️💚سلامت رہیں
@LifenKitchen
@LifenKitchen 25 күн бұрын
السلام علیکم ۔ کیسے ہیں آپ ؟؟ امید ہے اچھے ہوں گے یہ سرپرائزبھی شاندار رہا ۔۔ ہم بھی مزے میں ہیں ففتھ ڈائمینشن والی مخلوق بن کرٹائم مشین سوار ٹائم اور اسپیس سے آزاد 💙💙💙💙💙۔ ۔۔ہممممم ۔۔۔ 💙💙💙💙💙💙 🦋🦋🦋🦋 اور فیوچر مستقبل یا حال کی ایک دوسری ڈائمینشن میں سفر کر کے آنیوالے صحابی حضرت تمیم داری جو جساسہ اور دجال سے ملاقات کر کے آۓ لیکن ایسی صحابی جن کے لئے وقت پیچھے کیا گیا وہ حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ ہی ہیں ۔بہت بےچینی سے آج ساڑھے نو بجنے کاانتظار کر رہی ہوں یہ واقعہ آپ کے منہ سے سننے کے لئے اور جاننے کے لئے ۔۔ 💙💙💙💙🦋🦋🦋🦋💙💙💙
@MuhammadIbrahim-dd5fb
@MuhammadIbrahim-dd5fb 25 күн бұрын
Assalam Alaikum Furqan Qureshi bhai Lots of Love❤❤❤ Please everyone vote for a QNA video of our favorite KZfaqr💖 I would love to learn more about you ❤❤❤❤💖 Please reply Thank you💓 Waiting......
@Xexucollection9398
@Xexucollection9398 24 күн бұрын
😢😢😢😢😢مجھے آپ سے بہت محبت ہے۔مجھے اس علم سے اس لہجے سے اس آواز سے بہت زیادہ محبت ہے۔اللہ پاک آپ سے راضی ہو جائے۔😢
@sheebaandleeb
@sheebaandleeb 23 күн бұрын
Har zameen per aik nabi, hamarey nabi jaisa. This created many questions to me....
@MeharUnNisa-yw7zw
@MeharUnNisa-yw7zw 25 күн бұрын
Kya sub tayaar hai 5th dimension mai dakhil hone k liye🎉🎉🎉🎉
@meradeenislam1735
@meradeenislam1735 25 күн бұрын
As salam Ailekum wa Rahemtulahi wa Barkatahu ❤️ AAKHIRAT ❤️ ke Din 5kya ALLAH❤️ ne chaha to jo mango oh us planets par Dakhil Ho javoge in sha ALLAH❤️
@MeharUnNisa-yw7zw
@MeharUnNisa-yw7zw 24 күн бұрын
​@@meradeenislam1735 walaikum asalaam beshak ❤
@MyLife-mf5jn
@MyLife-mf5jn 24 күн бұрын
بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ ایک جیسے سات چہرے ہوتے ہیں اسکا مطلب ہے کہ ابن عباس کی تفسیر کے مطابق سات دوسرے جہانوں میں ہمارے ہی جیسے ہماری شکل کے لوگ ہوں گے؟اللہ بہتر جانتا ہے مگر یہ سب کتنا حیران کن ہے۔بے شک اللہ عظیم الشان ہے۔
@shamailaawan9125
@shamailaawan9125 24 күн бұрын
Bhttt achaaa point h ye 7 chahry or 7 dunian
@MR.MOBIPLAYS1
@MR.MOBIPLAYS1 23 күн бұрын
Yes
@wqsnsr8
@wqsnsr8 11 күн бұрын
7 janam ??
@AsadKhan-ls5qv
@AsadKhan-ls5qv 25 күн бұрын
بہت ہی زبردست پروگرام سیکہنے کیلیے بہت ہی زبردست باتین شکریہ فرقان قریشی اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ فرقان کو مزید ہمت قوت دے کہ ہمارے علم ازافہ ہو اور ہم دین ودنیا احرت سب سے بہتر طور پر جان سکے اسدحان یوسفزیی
@ranayaar2050
@ranayaar2050 13 күн бұрын
میں سلیوٹ پیش کرتا ہوں آپ کے والدین کو جنہوں نے آپ کی بہت اعلیٰ درجے کی تربیت کی بہت بہت شکریہ آپ کا سر ❤
@user-wi5wv8li4w
@user-wi5wv8li4w 20 күн бұрын
شکریہ اس سیریز کے لٸے۔ امید ہے آپ اس میں اصحاب کہف۔ حضرت عزیر علیہ سلام کے ساتھ ان کے گدھے اور کھانے والا واقعہ۔۔ اور حضرت عمر رضی الله عنہ کا اپنے منبر پر بیٹھے بیٹھے ایک دوسرے ملک میں جنگ میں شامل حضرت ساریہ کو أواز دینے والا واقعہ اور ان جیسے اور واقعات کو بھی بخوبی کور کریں گے۔ اور کوشش کیجۓ گا کہ اللہ پاک آپ کو اتنےاسباب عطا فرماۓ اور آپ اپنی ویڈیوز کو جدید ٹیکنالوجی سے ریکارڈ کریں کہ ۔ ہم لوگ آپ کی ویڈیوز کو مستقبل قریب میں ویرچوٶل رٸیلیٹی میں جا کر دیکھ پاٸیں جس میں ایسا محسوس ہوگا جیسے ہم بھی اسی خاص ڈاٸمینشن میں موجود ہوں۔
@Waitforend24
@Waitforend24 21 күн бұрын
Zindagi ma pehli baar aisa lga jaisa ma kisi mine me se bare bare Yaqoot 💎 jama kr rha hon ❤🤤😍
@sagittariusA1375
@sagittariusA1375 24 күн бұрын
every time I am even more astonished by the blessing of knowledge you have and every second hearing you urge me to study Islam like you
@shabnamzia8391
@shabnamzia8391 24 күн бұрын
الله اپ کے علم میں برکت دے نظر بد سے بچاۓ امین الفاظ نہیں ہیں میرے پس اپ کی تعریف کے لائق ❤
@Jay-dj7vh
@Jay-dj7vh 24 күн бұрын
Furqan bhai app jb bhi Rasool Allah S.A.W ki baat krty hain meray ankhon main anso ajaty hain. Apki qurbat apki baaton ma jhalakti hai. Meri bht khuwahish ha k kisi din app fitna parast, kum aqal or jahil logon k zehar ugalnay bawajood Nabi ki Seerat pe series banaen. InshAllah.
@nusratfatima2605
@nusratfatima2605 24 күн бұрын
❤... Ma shaa Allah 🌹! . السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔اللہ پاک آپکو اور آپکی فیملی کو صحت مند تندرستی والی خوشیوں بھری ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین!
@maryamzahid2207
@maryamzahid2207 24 күн бұрын
اسلام وعلیکم محترم ماءشاءاللہ!! ہم اپ کی علمی فیملی میں شامل ہیں اور ہمیں اپ کے نکتہ نظر سے آگاہی ہونی چاہئے
@staywithstudypk
@staywithstudypk 23 күн бұрын
Bhai bht hi achi episode thi ap ne aaj hamen bht hi aham shakhseat se mutarif krwaya bht hi azeem shakhsiat Allah pak apko sehat o tandrusti wali.lmbi zindgi naseeb frmay ap ko hasdeen k hasad se mehfouz rkhe ameen
@flysolo7638
@flysolo7638 22 күн бұрын
سر آپکی ٹائم مشین بہت اچھی ہے 😀
@junaidmajeed2159
@junaidmajeed2159 21 күн бұрын
Furqan bhai thank you so much. Hazrat ibn Abbas k baare mein mujhy shuro se bht curiosity rhi hai, shukriya k ap unky topic pe aaye.
@masmessage4217
@masmessage4217 22 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا
@nasrin2411
@nasrin2411 24 күн бұрын
ALHUMDULILLAH Itni nayab information wo bhi Quran Hadith aur Abbaas R/A ke bare me Apka ki bahot shukr guzar hun ALLAAH apke Ilm ke samundr me aur izafa kare
@asifjavaid2032
@asifjavaid2032 24 күн бұрын
Allah App ko ajer da, App ki Mama ki App k ki gai Tamtam duwaen Allah Pak Kabul fermaye. Ameen
@bibimalik1253
@bibimalik1253 23 күн бұрын
Mashallah mashallah mashallah laqwata illah billah mashallah Suma mashallah zaberdadt jazakallah khier shukriya
@MuhmmadRaaheel
@MuhmmadRaaheel 16 күн бұрын
ماشااللہ تبارک اللہ بہت بہت امیزنگ اجکل تفسیر کے حوالے سے ریسرچ جاری تھی تو یہ سب جاننا ابن عباس کے حوالے سے علم میں گراں قدر اضافے کا باعث بنا اللہ کریم دونوں جہانوں میں اپ پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائیں سلامتی محبت♥️😇👍🏻
@rahatashfaq2229
@rahatashfaq2229 24 күн бұрын
جزاک اللّہ فرقان بھائی بہت خوب صورتی سے بیان کیا سب کچھ amazing ❤ amazing خوش رہیں 🌹🥀🌺🌷🪷🌸🪻🌻
@tanveerkousar141
@tanveerkousar141 3 күн бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر
@miss_mystical
@miss_mystical 23 күн бұрын
Jazzak Allah Khair Furqan Qurashi Bhai
@hamzamaqsood1691
@hamzamaqsood1691 9 күн бұрын
Furqan bahi apka Kia khubsurat andaz-e-biyan ha Mashallah ❤❤
@saadatalisayed7988
@saadatalisayed7988 24 күн бұрын
@26:00 I would like to add here. Jab miraj pr hamary piyary Nabi Kareem Saww gye to har asmaan pr koi na koi nabi hamary Nabi saww se mila tha. Wo sary Nabi to zameen se guzar gye thy un ka intiqal ho chuka tha magar fir b kisi na kisi asman pr wo mojod thy miraj k waqt matalb ye baat Hazart Ibn Abbas ki baat ko affirm kar rahi h.
@areebaahmad9855
@areebaahmad9855 24 күн бұрын
It's my favorite topic. TIME TRAVEL jise main hamesha cartoons aur movies main dekhti aayi thi. jo mere liye just eik fantasyland tha ap ne use Real ker diya hai. Aur itneee logics aur daleelon ke sath kiya hai it's just amazing. Jese ke hazrat Ibn e Abbas ne kaha tha ke ilm hasil kerne ke liye student ko teacher tak jana parta hai. Lekin thanks to you ke ap apna ilm le ke itneeeee saaare students se share kerte hein. May Allah bless you Sir ameenn🍂
@samiking1311
@samiking1311 10 күн бұрын
Haa bilkul ye bhot important topic lekin pehle lagta tha ye cartoon aur movies hota tha but Thanks to Sahil Adheem and Furqan Qureshi jinhone hamare aakhe khol di
@hanifchhattani1600
@hanifchhattani1600 8 күн бұрын
ماشاءاللہ، اللّہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور نظر بد سے اور تمام تکالیف اپنی عافیت عطا فرمائے آمین۔ کل رات میں نے یہ قسط دیکھی اور آج دوبارہ دیکھی ہے اور تعریف کے لۓ الفاظ نہیں مل رہے بس اتنا کہوں گا جزاک اللّہ احسن الجزاء ۔
@qudwaqudwa647
@qudwaqudwa647 24 күн бұрын
میرے بابا سائیں مجھے اکثر ٹائم اینڈ اسپیز کی تھیوری سناتے تھے اور سفر معراج کا ڈکر کرتے تھے ❤ مس یو بابا سائیں
@muazomar-ye1dp
@muazomar-ye1dp 24 күн бұрын
اسلام و علیکم ، جناب کیا کہنے ہیں ، کیا بات ہے آپکے علم کی۔ نو ونڈر اس بات میں کوئی شک نہیں کہ آپکا علم وسیع ہے۔ ایک درخواست یہ ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے دنیا سے ظاہری پردہ فرمانے لگے کہیں اور وہ مخلوق کیا تھی؟ جس کے مطالق ایک شخص نے جناب نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے معلوم کرنا چاہا تھا۔ اسلام و علیکم
@CH_SHAM_GUJJAR999
@CH_SHAM_GUJJAR999 25 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ ،فرقان بھائی اللہ کریم آپ کے علم میں، عمر میں اور رزق میں برکت اور اضافہ عطا فرمائیں، آمین 🤲🏻🥰❤️‼️
@rafeazamurad6031
@rafeazamurad6031 7 күн бұрын
Awesome..Speechless after listening this .Allah apky leay kaafi ho jaey Furqan Bhai , her maiden main ameen
@skyway2735
@skyway2735 14 күн бұрын
MashAllah very beautiful mind blowing episode.
@classichomecuisine3358
@classichomecuisine3358 24 күн бұрын
زبردست۔۔۔۔۔۔۔
Пранк пошел не по плану…🥲
00:59
Саша Квашеная
Рет қаралды 7 МЛН
MISS CIRCLE STUDENTS BULLY ME!
00:12
Andreas Eskander
Рет қаралды 20 МЛН
Smart Sigma Kid #funny #sigma #memes
00:26
CRAZY GREAPA
Рет қаралды 4,7 МЛН
Why UK 🇬🇧 is going Bankrupt? : Detailed Economic Case Study
20:37
This Indian Company Is Killing China's Manufacturing Industry
35:00
1972 Andes Plane Crash Survivor
31:17
Nitish Rajput
Рет қаралды 2 МЛН
Dimensions Explained |  What If You Could Access Higher Dimensions ?
30:15
Furqan Qureshi Blogs
Рет қаралды 168 М.
How to adapt education and skilling for GenAI
25:03
The Indian Express
Рет қаралды 4,6 М.
Пранк пошел не по плану…🥲
00:59
Саша Квашеная
Рет қаралды 7 МЛН