Рет қаралды 7,631
گھڑ نیزہ بازی پاکستان کا ایک تاریخی و روایتی کھیل شمار کیا جاتا ہے۔ صوبہ پنجاب میں سال بھر نیزہ بازی کے مقابلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ ماضی میں بادشاہوں کی پسند تصور کیے جانے والا یہ کھیل اب مقبولیت کھوتا جا رہا ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ جانتے عفیفہ نصر اللہ کی اس رپورٹ میں
-----
Subscribe: kzfaq.info?sub_co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu