No video

Ghadeer e Khum Ki Hadees | Maulana Ishaq Madni RA

  Рет қаралды 36,175

Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )

Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )

Күн бұрын

Ghadeer e Khum Ki Hadees | Maulana Ishaq Madni RA . Ghadir e Khum ka waqia aur Hadees ka pas e manzar. Hadith e Ghadeer Background and Meaning. Nabi صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ne Khutba e Ghadeer Kis wajah se Bayan Farmaya ? Lafz Maula Ka matlab. Molana Ishaq Madni RA punjabi Bayan. Jis ka Me Mola Us ka Ali Mola Ka matlab.
غدیر خم کی حدیث کا پس منظر اور مطلب ۔۔ مولانا اسحاق مدنی ؒ ۔۔۔
Subscribe This Channel for more islamic videos.
/ @justislammaulanaishaq
#ghadeer #maulanaishaqmadni
Maulana Imam Mufti Muhammad Ishaq Madani RA was a pakistani Islamic Scholar (1935---2013).
Molana Ishaq RA had a unique style with which he gave opinions on many Islamic matters. He was one of the very few religious scholars who were both traditionalist and also exceptionally pragmatic. On various matters of Sharia he not only established his reasoning on the basis of valid traditions but also never failed to convince his audience with logical arguments. He had great command over sentiments as well as arguments and for this reason he was held in high esteem among both the Shia and Sunni schools of thought and his speeches were heard with rapt attention. May ALLAH Subhanahu Wataala Have Mercy on him
He has left this world, but his mission will continue In sha’Allah from markaz Ad deen al Khaalis Center, which was announced in his life. May Allah (SWT) give abundant reward to Imam Muhammad Ishaq RA for his untiring efforts to reveal the original and true path of Islam (الدین الخالص)

Пікірлер: 60
@AbdulAziz-ys9zn
@AbdulAziz-ys9zn Жыл бұрын
جزاک اللّہ۔۔مولانا مرحوم کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین
@user-os3pm7tk2n
@user-os3pm7tk2n 12 күн бұрын
Ya Allah j kheir ker aur hidayat de
@umarsoomro3551
@umarsoomro3551 2 ай бұрын
This is reply to both Rafizis and Nasbis. What an explanation
@user-np3ic1bl6v
@user-np3ic1bl6v 8 ай бұрын
Mujadad imam mufti ishaq r a SB zindabad 👍
@fazalhashmi1385
@fazalhashmi1385 Ай бұрын
اللہ پاک ھم سے پیار کرتے کیونکہ ھم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پیارے حسنین کریمیں سے بہت زیادہ محبت کرتے ہیں
@discoverbeautifulpakistan9255
@discoverbeautifulpakistan9255 2 ай бұрын
What a great islamic scholar BABA ISHAQ MADNI.A TRUE LEGEND
@nazimhussain1867
@nazimhussain1867 Ай бұрын
Salaam Muhammad SAW wa Ale Muhammad SAW wa Ashab e Muhammad SAW.RA
@abdulmanan3252
@abdulmanan3252 Ай бұрын
غدیر کے دن عید منانا جائز نہیں ، دین اسلام سچا اور سادہ دین ھے جو اپنے اندر دو عیدیں ،عیدالفطر اور عید الاضحیٰ رکھتا ھے اور مسلمان لوگ دو عیدیں ھی پڑھتے اور مناتے تھے اور ھیں ، الحمد للّٰہ الذی وحدہُ تعالیٰ رب العالمین ،لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ و سلّم وعلیہ السلام وعلی ازواجہ امھات المؤمنین و آلہ السّلام ۔
@1zeesyed
@1zeesyed Ай бұрын
Khushi ka hr din eid hota ha...gadeer walay din koi khas nmaz to nai pri jati jese baqi 2 eid pr prtay hain..bs khushi ka din ha ..ab jis ko is bat ki khushi ha k nabi ne apnay bad Ali ko hakim bnaya on becharon ko khushi mnanay do...
@TouqeerKiBatain
@TouqeerKiBatain Ай бұрын
Bro ye eid nsmaz perna faraz h kya?aur kaha lekha hova h ye dono eid k bary main
@1zeesyed
@1zeesyed Ай бұрын
@@TouqeerKiBatain kon si eid.??? M eid e ghadeer ki bat kr rha hon..k khushi ka hr din eid sa hi hota ha....agar kisi ko man kuntu moula ki khushi ha to osko khushi manany den ..ku aitraz krtay hain
@TouqeerKiBatain
@TouqeerKiBatain Ай бұрын
@@1zeesyed bro hum kon hoty hain atraz kerny valy
@zafarzaidi2088
@zafarzaidi2088 2 ай бұрын
سورة النساء-59 اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو اور جو تم میں سے صاحب اختیار ہیں۔ اگر تم کسی چیز میں اختلاف کرتے ہو تو اسے اللہ اور اس کے رسول کی طرف پھیر دو اگر تم واقعی اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتے ہو۔ یہ ہی بہترین اور جائز حل ہے۔59- جسکا مطلب أُولِی الْأمر سے اختلاف ہوسکتا ہے اور اختلاف کی صورت میں الله اور رسول کی طرف لوٹا دو یعنی أُولِی الْأمر کوئی معصوم امام نہیں کہ جن سے اختلاف نہیں ہوسکتا دوسری بات یہ کہ اختلاف کی صورت میں أُولِی الْأمر کی بات حتمی نہیں ہوگی الله اور رسول کی بات حتمی ہوگی جو کہ آپ کے عقیدے کے برعکس ہے کیونکے آپ کے عقیدے کے مطابق امام سے اختلاف ہو ہی نہیں سکتا ، ویسے بھی یہاں الله اور رسول کے ساتھ امام کا ذکر ہونا چاہئے تھا جو کہ نہیں ہے -
@jaffaralisayyed2459
@jaffaralisayyed2459 2 ай бұрын
Just within 30 years ummat reached that level.....
@fazalhadi4545
@fazalhadi4545 Ай бұрын
Jazakallah
@MuhammadKhan-kz6qz
@MuhammadKhan-kz6qz Ай бұрын
حق سچ
@syedshahzain7802
@syedshahzain7802 Ай бұрын
علی امام منست منم غلام علی ھزار جان گرامی فدا نام علی
@syedhasnainahmed9097
@syedhasnainahmed9097 2 жыл бұрын
Excellent Context is always important
@zillahusnain3595
@zillahusnain3595 Жыл бұрын
Jazakallah Khairan bro
@muhammadzaid6308
@muhammadzaid6308 2 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤
@zaeemrashid7952
@zaeemrashid7952 Жыл бұрын
JAZAKALLAH
@nazimhussain1867
@nazimhussain1867 Ай бұрын
Hasnain karemain pe karorun salam
@Optimistic1111
@Optimistic1111 Жыл бұрын
Ya Ali Maula(A.S)❤
@iqbalsh5088
@iqbalsh5088 Ай бұрын
There is no nepotism in Islam?
@AhmadbajwaAhmadbajwa-yy3mo
@AhmadbajwaAhmadbajwa-yy3mo 2 ай бұрын
❤❤
@silentlips7103
@silentlips7103 Жыл бұрын
20.12.2022
@zafarzaidi2088
@zafarzaidi2088 2 ай бұрын
ایمان اور کفر کا انحصار جن احکامات، عقائد اور ارکان دین کوماننے یا نہ ماننے پر ہو ان کوالله اپنی کتاب اور انبیاء کرام اپنے پیغام میں اشاروں کنایوں میں نہیں بلکہ واضح، دوٹوک اور تواتر سے بیان کرتے ہیں تاکہ حجت قائم ہوجاے اور کسی کہ پاس مکمل ایمان لانے کے سوا کوئی بہانہ نہ رہے- ایمان کا انحصار جن عقائد، احکامات اور ارکان پر ہے وہ تمام اجماع اور تواتر سے امت کو منتقل ہوۓ ہیں - الله کے دین پرمکمل ایمان کا انحصار کسی ایک واقعہ پر نہیں جس کو کسی ایک تاریخ دان نے اپنے فرقے ، تعصب ، پسند نا پسند سچ اور جھوٹ کو ملا کر بیان کر دیا ہو اور کسی دوسرے نے اپنے پسند کے مطابق - اس لیے دین و ایمان کو کسی ایک واقعہ سے اخذ نہیں کیا جاسکتا خاص طور پر جب واقعہ بھی کسی میرے اور آپ جیسے کسی آدمی نے بیان کیا ہو - پورا قران سلسلہ امامت سے خالی ہے - حضرت علی اور معاویہ کا اختلاف سیاسی تھا مذہبی نہیں، جنگ خلافت کے حصول کے لئے تھی امامت کے لئے نہیں !
@AminKhan-oe3ww
@AminKhan-oe3ww 2 ай бұрын
Quran Pak me sura bani Israel or sura Yasin or deger ayat me bi imamet or velayet ka wahza zikr he bas padney keliye ankhean chahiye or tasub ehlulbeyt ka ayenak utarker quran padean.
@zafarzaidi2088
@zafarzaidi2088 Ай бұрын
@@AminKhan-oe3ww سوره بنی اسرائیل اور سوره یٰسین کی آیات کے نمبر بتائیں !! فرقہ پرست مولوی اپنے اپنے فرقے کے باطل عقائد کے لئے الله، رسول اور قرآن کے بارے میں جھوٹ بولتے ہیں !!!
@shahpar4107
@shahpar4107 Күн бұрын
​@@AminKhan-oe3wwkis ki imamat?.. Refrence k sath pori ayat Dia kro
@watchvoice8928
@watchvoice8928 Ай бұрын
رسول اللہ ﷺ نے اعلان مولائیت سے پہلے کہا کہ کیا میں تمہاری ہر چیز حتیٰ کہ جان سے زیادہ تم پر حق نہیں رکھتا۔ سب نے کہا ہاں۔ کہا کیا میں تمہارا مولا نہیں ہوں (مطلب ہر چیز سے بڑھ کر) اور سب نے کہا ہاں کہ آپ ہمارے مولا ہیں۔ یہاں رسول اللہ ﷺ نے مولا علی علیہ السلام کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیا اور کہا کہ جس کا میں مولا تھا (یہاں کنتُ ہے مطلب ماضی صیغہ کہ پہلے رسول اللہ ﷺ نےفرمایا کہ شاید میرا بلاوا آجائے اور میں اُس پر لیبک کہوں) اُس کا علی۴ مولا ہے۔ مولا علی علیہ السلام ہمارے لیے مولا بلا فصل ہیں جو خلیفہ سے بڑا درجہ ہے اور خیلفہ بلا فصل (رسول اللہ ﷺ کے نائب) بھی ہیں۔ باقی جو فراڈ چل رہا ہے چلتا رہے کہ قرآن کہتا ہے کہ حق بات سمجھتے ہیں مگر بہت تھوڑے لوگ۔ اسی خطبٔہ غدیر خُم میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ میں تم میں دو بھاری چیزیں چھوڑے جارہا ہوں، ایک اللہ کی کتاب اور دوسرے میرے اہل بیت سلام اللہ علیہ۔ اور میں اپنے اہل بیت کے بارے میں تم کو اللہ کا خوف دلاتا ہوں۔ جب تک اُنکو تھامے رکھو گے گمراہ نہ ہوگے۔ پوچھنا یہ تھا کہ چھ ماہ تک مولا علی علیہ السلام (حدیث کساء میں شریک) گمراہ تھے۔ کمال ہے۔ بھائی جب تک دنیا کی لذّت کے پیچھے رہو گے ان مولویوں کی بےوقوفیوں کو بڑی توجہ سے سنتے رہو گے۔
@shahpar4107
@shahpar4107 Күн бұрын
Jhoot!.. Quran mein Allah NY farmaya hy k tumhara WALI AUR MOLA sirf mein hon, Phir ho hi nai skta k Hazoor SAWW Allah k khilaf ja ker koi baat farmai!
@nazimhussain1867
@nazimhussain1867 Ай бұрын
Ali haq Ali sach.
@shahpar4107
@shahpar4107 Күн бұрын
Allah hy HAQ, not ali
@saeedsakhani4152
@saeedsakhani4152 Ай бұрын
جب خطبہ حج میں واضح طور پر بتا دیا گیا کہ آج دین مکمل ہو گیا تو اس دن کے بعد رسول اکرم کے تمام ارشادات کی حیثیت حکم کی بجائے مشورے کی ہو جاتی ہے ، ان مشوروں پر عمل کرنے والا بے شک دوہرے اجر کا مستحق ہے مگر کسی وجہ سے عمل نہ کرسکنے والا گنہگار نہیں قرار دیا جاسکتا۔
@1zeesyed
@1zeesyed Ай бұрын
Wah bhai bht khoob m kehta ho chaa gaey ho ap....😂😂😂😂😂
@syedafaq-kw4ib
@syedafaq-kw4ib Ай бұрын
جب قران میں اگیا الله کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو تو رسول کا کہا نہ مانے والا گناہگار کیوں نہیں ھو گ
@Bythepowers
@Bythepowers 2 ай бұрын
If there are 16 or more meanings then Mola ALI fits all the definitions.
@afnanahmad8393
@afnanahmad8393 Ай бұрын
Lanat esy aqeedy par mtlb hazrat Ali a.s Khuda b ban gy? Mola ka aik mtlb to ya b ha koi shrm koi haya
@dr.yasirhussainsattialkhairy
@dr.yasirhussainsattialkhairy Жыл бұрын
من کنت مولاہ فعلیٓ مولاہ ! غدیر خم فسانے میں ایک ٹرننگ پؤائنٹ ! ابو سریحہ ؟ یا زید بن ارقمؓ کا بیان ھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا میں جس کا مولی ھوں علی اس کے مولی ھیں، ترمذی کہتے ھیں ،،اس روایت میں شعبہ کو شک ھے یہ حسن غریب ھے شعبہ نے یہ روایت میمون ابو عبداللہ کے واسطہ سے زید بن ارقم سے روایت کی ھے ! ترمذی کے بقول شعبہ کو شک یہ ھو رھا ھے کہ یہ ابو سریحہ یعنی حذیفہ بن اسید سے مروی ھے یا زید ابن ارقم سے،، دوسرا شک یہ ھے کہ شعبہ نے یہ روایت سلمہ بن کہیل سے سنی ھے یا میمون ابو عبداللہ سے،، اس طرح یہ حدیث اپنے اضطراب کی وجہ سے شدید ضعیف ھے ،، ابن عدی اور ذھبی کا دعوی ھے کہ یہ روایت سلمہ بن کہیل سے ھر گز مروی نہیں بلکہ میمون ابو عبداللہ سے مروی ھے کیونکہ شعبہ کے علاوہ اسے عوف نے بھی روایت کیا ھے اور عوف نے میمون کا نام لیا ھے اس لحاظ سے اس روایت کا سارا دار و مدار میمون ابو عبداللہ پر موقوف ھے،، اس روایت کی جڑ ننگی ھو گئ ھے اب جڑ کو دیکھتے ھیں ! میمون ابو عبداللہ---- علی المدینی کا قول ھے کہ یحی بن سعید اس سے کوئ روایت نہ لیتے تھے، امام احمد بن حنبل فرماتے ھیں اس کی روایات منکر ھوتی ھیں،، یحی بن معین کے بقول یہ کوئی چیز نہیں ھے ،، خود شعبہ کے بقول میمون ایک رذیل شخص تھا ( المیزان ) براء بن عازبؓ سے روایت ھے کہ رسول اللہﷺ نے حج فرمایا جس میں ھم بھی شریک تھے، نبیﷺ نے راہ میں قیام فرمایا اور لوگوں کو جمع کیا،جب لوگ جمع ھو گئے تو آپﷺ نے علی کا ھاتھ پکڑ کر فرمایا " کیا میں تمام مومنوں کی جانوں سے زیادہ حقدار نہیں ھوں ( واضح رھے یہ سورہ احزاب کی جس آیت کا حوالہ دیا ھے نبیﷺ نے اسی آیت میں اس سے اگلا جملہ ھے اور نبیﷺ کی بیویاں مومنوں کی مائیں ھیں ،، نبیﷺ جان سے آگے ھیں،(النبی اولی بالمؤمنین من انفسھم و ازواجہ امھاتھم )مگر جو لوگ اسی نبی کی بیویوں کو گندی گالی دیں کیا وہ اس آیت سے استفادے کا حق رکھتے ھیں ) سب نے کہا کہ جی ھاں،، پھر آپﷺ نے فرمایا من کنت مولاہ فعلیٓ مولاہ- اے اللہ جو علی کو دوست رکھتا ھے تو اس کو دوست رکھ اور جو علی سے دشمنی رکھتا ھے تو اس سے دشمنی رکھ ! ابن ماجہ عدی بن ثابت --- براء سے یہ افسانہ نقل کرنے والا عدی بن ثابت ھے،، جو صحاح ستہ کا راوی ھے،، ھمارے سادہ لوح محدثین کیسے کیسے سانپ پالتے رھے ھیں ،، احمد بن حنبل، احمد العجلی اور نسائی کے نزدیک ثقہ ھے ! ذھبی اور ابن عدی کا بیان ھے کہ یہ شیعوں کا مجتہد ھے ان کا قصہ گو اور ان کی مسجد کا امام ھے ،، اگر تمام شیعہ عدی جیسے ھوتے تو ان کا شر کم ھوتا ( یعنی دس نمبری نہیں تھا ) مسعودی جو خود تبرائی رافضی ھے کہتا ھے ،عدی شیعہ کے خیالات جتنے عمدہ انداز میں پیش کرتا ھے اور کوئی نہیں کر سکتا ( یعنی خوب کہانیاں جوڑ سکتا ھے ) جوزجانی کے نزدیک یہ راہ حق سے ھٹا ھوا تھا اور یحی ابن معین کے نزدیک غالی شیعہ ھے ( المیزان ) بخاری کا راوی ھونے کے باوجود امام بخاری کا یہ روایت نقل نہ کرنا ثابت کرتا کہ وہ اس روایت کو درست نہیں سمجھتے تھے بلکہ خمس والی روایت کو نقل کر کے انہوں نے اپنا موقف دے دیا ھے ! اس حدیث کے جتنے طرق ھیں چاھے کسی میں جنگی لشکر کا ذکر ھو یا خمس کی وصولی کا،، ایک بات پر جعفر رافضی سمیت سب راویوں کا اتفاق ھے کہ وھاں تقسیم انعامات اور ولایت وخلافت کی تقسیم کی مجلس نہیں لگی تھی بلکہ حضرت علیؓ کے خلاف درخواستوں کی سماعت تھی، جو جید صحابہؓ کی طرف سے ہی آئی تھیں کہ حضرت علیؓ نے بیت المال میں خمس جمع کروانے سے پہلے اس میں تصرف کر کے اور لونڈی کو الگ کر کے بے اصولی کی ھے ، رسول اللہ ﷺ نے اس بے اصولی کی نفی نہیں فرمائی بلکہ اپنی مجبوری بیان کی کہ جب علی کا حصہ خمس میں موجود تھا تو قانونی طور پر ان کے خلاف کوئی اقدام نہیں کیا جا سکتا، اس کے باوجود جب صحابہؓ کے چہروں پر تکدر دیکھا تو اپنی ذات کا واسطہ یا حوالہ دے کر دل صاف کرنے کی اپیل کر دی ،، مگر مدعی کو ملزم اور ملزم کو مدعی بنا دینا روافض کا بائیں ھاتھ کا کھیل ھے ! بخاری کی روایت کے حوالے سے آپ اچھی طرح جانتے ھیں حضرت علی کرم اللہ وجہہ ابو جھل کی بیٹی سے شادی کرنا چاھتے تھے،، ان کے رشتہ مانگنے پر ابوجھل کے خاندان کے لوگوں نے بھی اجازت کے لئے حضورﷺ سے رابطہ کیا مگر ان سے پہلے حضرت فاطمہؓ پہنچ گئیں ،، حضرت فاطمہؓ کو اس وقت دیکھ کر ھی نبی کریمﷺ چونک گئے ، اور پوچھا جانِ پدر کیا بات ھوئی ؟ انہوں نے عرض کیا ابا جان آپ کے داماد سمجھتے ھیں کہ آپ کو تو دین کے کاموں سے ھی فرصت نہیں ، اور نہ آپ کو اپنی بیٹیوں کی کوئی پرواہ ھے،، آپ کے داماد علی ابوجہل کی بیٹی سے شادی کا ارادہ رکھتے ھیں ،، اللہ کے رسولﷺ کا رنگ متغیر ھو گیا کیونکہ نکاح میں حضرت فاطمہ کی خوشی نکاح کی شرط تھی،،یعنی حضرت علی ، حضرت فاطمہ پر سوکن نہیں لائیں گے یہ نکاح کی شرط تھی کہ اگر تم میری بیٹی کو خوش رکھو تو یہ تمہاری ھے،اور حضرت علی نے اس کا اقرار کیا تھا،، حضرت فاطمہ کی ناراضگی اسے معاھدے کی صریح خلاف ورزی تھی،، آپﷺ نے ابوبکر ؓو عمرؓ کو بلوا بھیجا اور منبر پر تشریف لے گئے،، ابوجہل کے گھر والے بھی پہنچ چکے تھے،، آپ ﷺ نے حمد و ثناء کے بعد ابی العاص یعنی دوسرے داماد جو حضرت زینب بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے شوھر تھے،ان کی تعریف فرمائی کہ اس نے میرے ساتھ جو وعدہ کیا تھا اسے وفا کر دکھایا،،جب کہ یہ علیؓ ھے جو ابو جہل کی بیٹی سے شادی کی تمنا رکھتا ھے اور یہ ابوجہل کے خاندان والے ھیں جو اس کی اجازت طلب کرتے ھیں،،میں کسی حلال کو حرام اور حرام کو حلال نہیں کرتا،،مگر فاطمہ میرے دل کا ٹکڑا ھے جس نے اسے رنج دیا اس نے مجھے دکھ دیا اور جس نے مجھے دکھ دیا اس نے اللہ کو دکھی کیا،، علی اگر ابوجہل کی بیٹی سے شادی کرنا چاھتا ھے تو بے شک کر لے مگر اس سے پہلے میری بیٹی کو طلاق دے دے،، اللہ کے رسول ﷺ اور اللہ کے دشمن کی بیٹی ایک بستر پر جمع نہیں ھو سکتیں"" یہاں بھی ایک مقدمے کو جو خود علیؓ کے خلاف تھا اور یہ جملہ کہ جس کا شان نزول خود علی ؓ تھے کہ جس نے فاطمہ کو دکھ دیا اس نے مجھے دکھ دیا اور جس نے مجھے دکھ دیا اس نے اللہ کو دکھی کیا،، ہمارے احباب کس چالاکی سے الگ کر کے باغِ فدک کے سلسلے میں ابوبکؓر کے خلاف استعمال کرتے ھیں کہ ابو بکرؓ نے باغ فدک فاطمہ کو نہ دے کر فاطمہ کو ناراض کیا تو رسولﷺ کو ناراض کیا ،،، حالانکہ وھاں دوسری شادی کی ناراضی مقصود تھی ! قاری حنیف ڈار، نشر مکرر ۲۰۱۷
@AbdulWahid-yc7pt
@AbdulWahid-yc7pt Жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/rpqhqLKAl7OumGSb.htmlttps://kzfaq.info/get/bejne/rpqhqLKAl7OumGQ.html Dr. Sahib is clip ma tarmizi ka ref diya gaya ha k Hadith sahih ha . Ap ki rahnomai ka muntazir.
@kamranhyderkamranhyder8000
@kamranhyderkamranhyder8000 2 ай бұрын
Bareda ka waqia yaman 8 hire ka hai gadeer10 hire ka hai kun mugalta dete ho
@syedshahzain7802
@syedshahzain7802 Ай бұрын
علی شاہ مردان امام کبیرا
@watchvoice8928
@watchvoice8928 2 ай бұрын
اہل سنّت کتابوں میں ہی ہے کہ پہلے خلیفہ کی بیعت مولا علی علیہ السلام نے نہیں کی تھی، تو مطلب کہ رسول اللہ ﷺ کی بیعت بھی نہیں تھی۔ اہل بیت الاطہار۴ کو چھوڑ کر لوگ کنفیوژہی رہے ہیں۔
@justislammaulanaishaq
@justislammaulanaishaq 2 ай бұрын
بیعت کا ثبوت kzfaq.infolB21T0nHpX8
@bilalrana1359
@bilalrana1359 2 ай бұрын
After 6 months ky bad to byt kr ki thi
@zafarrizvi2340
@zafarrizvi2340 2 ай бұрын
جو لوگ گمراہ ہو گئے ، وہی دوسروں کو بھی گمراہ کر رہے ہیں جس حدیث کا حوالہ دیا جا رہا ہے ، اس حدیث میں مولاہ کے معنی محبوب کے ہیں یعنی حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ الکریم سے انتہائی محبت اور عزت و تکریم یہ نہیں کہ مطلقاً حکومت دے دی گئی ایسا عقیدہ جس کا ہے ، وہ جانے و اللّٰہ اعلم باالصواب
@watchvoice8928
@watchvoice8928 Ай бұрын
@@zafarrizvi2340 Al bukhari ne Imam Jaffar Sadiq AS se na Sirf Hadith Nahin lein, unko apni kitab Birr al-wālidayn mein kazib LIKHA hai. Prophet Muhammad (SW) ki attempt of suicide, drinking camel urine ki Hadith etc ko Sahi Hadith mein shamil kia. However he ik ka apna Imaan aur apna matter Allah k sath. I stand with Ahl e Ba'yt and Ahle kissa and can't support whoever against them. P.S. Rosool ullah ne poocha k kia Mera Haq tumhari jaan se ziyada Nahin. Sab ne kaha han. Ye mehboob bna rahey the ya aaqa. Aur Aaqa hamesha khalifa se bra hota hai cz khalifa se swal ho skta hai aahai se Nahin. Mola Ali AS khalifatul billa fasal bhi hain aur Mola Bila Fasal bhi.
@watchvoice8928
@watchvoice8928 Ай бұрын
رسول اللہ ﷺ نے اعلان مولائیت سے پہلے کہا کہ کیا میں تمہاری ہر چیز حتیٰ کہ جان سے زیادہ تم پر حق نہیں رکھتا۔ سب نے کہا ہاں۔ کہا کیا میں تمہارا مولا نہیں ہوں (مطلب ہر چیز سے بڑھ کر) اور سب نے کہا ہاں کہ آپ ہمارے مولا ہیں۔ یہاں رسول اللہ ﷺ نے مولا علی علیہ السلام کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیا اور کہا کہ جس کا میں مولا تھا (یہاں کنتُ ہے مطلب ماضی صیغہ کہ پہلے رسول اللہ ﷺ نےفرمایا کہ شاید میرا بلاوا آجائے اور میں اُس پر لیبک کہوں) اُس کا علی۴ مولا ہے۔ مولا علی علیہ السلام ہمارے لیے مولا بلا فصل ہیں جو خلیفہ سے بڑا درجہ ہے اور خیلفہ بلا فصل (رسول اللہ ﷺ کے نائب) بھی ہیں۔ باقی جو فراڈ چل رہا ہے چلتا رہے کہ قرآن کہتا ہے کہ حق بات سمجھتے ہیں مگر بہت تھوڑے لوگ۔ اسی خطبٔہ غدیر خُم میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ میں تم میں دو بھاری چیزیں چھوڑے جارہا ہوں، ایک اللہ کی کتاب اور دوسرے میرے اہل بیت سلام اللہ علیہ۔ اور میں اپنے اہل بیت کے بارے میں تم کو اللہ کا خوف دلاتا ہوں۔ جب تک اُنکو تھامے رکھو گے گمراہ نہ ہوگے۔ پوچھنا یہ تھا کہ چھ ماہ تک مولا علی علیہ السلام (حدیث کساء میں شریک) گمراہ تھے۔ کمال ہے۔ بھائی جب تک دنیا کی لذّت کے پیچھے رہو گے ان مولویوں کی بےوقوفیوں کو بڑی توجہ سے سنتے رہو گے۔
@saeedhasan6623
@saeedhasan6623 Ай бұрын
علی حق ہے بس
@shahpar4107
@shahpar4107 Күн бұрын
Allah SWT k ilawa koi HAQ nai
@fazleqadeem9458
@fazleqadeem9458 Жыл бұрын
یہ ناحق اعتراض تھا ؟
@Baba26023
@Baba26023 Ай бұрын
Dushmanane ahle bait par laanat beshumar
@syedshahzain7802
@syedshahzain7802 Ай бұрын
علی امام منست منم غلام علی ھزار جان گرامی فدا نام علی
GHADEER-e-KHUM ki Saheh & Mutawatir HADITH ki 8-Isnad SUNNI Books say (Engineer Muhammad Ali Mirza)
33:55
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel
Рет қаралды 2,1 МЛН
Elan e Ghadeer e Khum | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
13:51
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 298 М.
Get 10 Mega Boxes OR 60 Starr Drops!!
01:39
Brawl Stars
Рет қаралды 19 МЛН
Violet Beauregarde Doll🫐
00:58
PIRANKA
Рет қаралды 36 МЛН
А ВЫ УМЕЕТЕ ПЛАВАТЬ?? #shorts
00:21
Паша Осадчий
Рет қаралды 2 МЛН
Marwan Bin Hakam Aur Us Ka Baap - Molana Ishaq
16:38
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 72 М.
Elan e Ghadeer e Khum | اعلان غدیر خم | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
6:54
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 122 М.
Shia Taqiyya | Molana Ishaq Munazra Brother Kashif Ali
14:32
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 10 М.
Hazrat Umar RA | Fadak | Molana Ishaq RA Brother Kashif Ali
24:24
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 65 М.
06 - Event Of Ghadeer-E-Khum (Must Listen)
41:34
AL-ILM Society
Рет қаралды 75 М.
Kya Aksar Sahaba Yazeed Ke Sath The? Molana Ishaq
18:58
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 179 М.
Get 10 Mega Boxes OR 60 Starr Drops!!
01:39
Brawl Stars
Рет қаралды 19 МЛН