Рет қаралды 49
Ghilaf e Kaaba Change 2024 | Saudi Arabia Preparation Muharram 2024 | GTV
#kiswa #ghilafekaba #muharram2024 #gtvislamic
سعودی عرب میں ماہ محرم الحرام کا آغاز ہوگیا۔ہر سال ماہ محرم الحرام کے آغاز پر غلاف کعبہ کو تبدیل کیا جارہا ہے۔ غلاف کعبہ کی تبدیلی کا کام ایک سو انسٹھ تکنیکی ماہرین اور کاریگروں کے ذریعے انجام پاتا ہے۔ہر سال پرانے غلاف کعبہ کو جن سنہرے کڑوں سے باندھا جاتا ہے اس سے ہٹا کر اس کی جگہ نئے غلاف کو مکمل طور پر کعبہ شریف پر لگانے کے عمل میں تین سے چار گھنٹے لگتے ہیں کنگ عبدالعزیز کسوہ کمپلیکس میں خانہ کعبہ کے غلاف کی تیاری میں دوسوسے زیادہ افراد کام کرتے ہیں۔ یہ تمام افراد غلاف کی تیاری کے مختلف مراحل میں حصہ لیتے ہیں۔ یہاں دنیا کی سب سے بڑی سلائی مشین جو سولہ میٹر طویل ہے اور یہ کمپیوٹر سسٹم پر چلتی ہے استعمال ہوتی ہے جس کے ذریعے غلاف کعبہ کے دیگر کام انجام پاتے ہیں۔غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل سب سے پہلے حطیم سے شروع ہوتا ہے۔تبدیلی کے عمل میں تین سے چار گھنٹے لگتے ہیں
The month of Muharram has started in Saudi Arabia. The cover of the Kaaba is being changed every year at the beginning of the month of Muharram. The work of changing the cover of the Kaaba is carried out by one hundred and sixty-nine technicians and craftsmen. Every year, the old cover is removed from the golden rings that bind the Kaaba and the new cover is completely installed on the Kaaba Sharif. The process takes three to four hours. More than two hundred people work in the preparation of the cover of the Kaaba in the King Abdulaziz Kiswah Complex. All these people participate in various stages of cover preparation. Here, the world's largest sewing machine which is sixteen meters long and runs on a computer system is used, through which other works of the cover of the Kaaba are carried out. The conversion process takes three to four hours