فیصلہ ایسے ہی تھا کہ ایک شخص جینز کی پینٹ لینے گیا اور دکاندار نے ساڑھی دےدی
@samiafaq9558Ай бұрын
PATATION SUBMIT KI SUNNI ITHAD COUNCEL NAI FAISALA PTI KAI HAQQ MEIN BUT KAESEA _____?
@liaquatjamali514Ай бұрын
مطیع عجیب اتفاق ہے آپ جیسا بندا بہی پارٹی کے اندر جمہوری طرز پہ الیکشن کی مخالفت کر رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پارٹی کو پابند کیا جب تک الیکشن پارٹی کے اندر نہیں ہوگی تب تک پارٹی کا سیمبل نہیں ملیگا۔ افسوس سے کہنا پڑتا ہے ہماری سپریم کورٹ کے کچھ ججز بہی سیاست کر رہیں ہیں۔