Рет қаралды 1,920
ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے
من یرد اللہ بہ خیرا یفقھہ فی الدین
ترجمہ اللہ تعالی جس کے ساتھ خیر اور بھلائی کا ارادہ فرماتے ہیں اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتے ہیں
دین مبین سیکھنا ، سکھانا اس پہ عمل کرنا او اسے دوسروں تک پہنچانا بلاشبہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک محبوب ترین اور پسندیدہ عمل ہے ۔
دین سیکھنے سکھانے اور اس پہ عمل کے ساتھ ساتھ دوسروں تک پہنچانے کے لئے تفہیم دین کا پلیٹ فارم قائم کیا گیا جس پہ مستند علماء کرام اور مفتی حضرات تحریری اور تقریری طور پہ عوام الناس کی راہنمائی فرمائیں گے
یہ اہم اور نازک ذمہ داری ہے اور بحیثیت انسان غلطی کا امکان ہے لہذا ایسی صورتحال میں اہل علم سے گزارش ہے کہ اگر وہ کوئی غلطی محسوس فرمائیں تو براہ کرم ہمیں مطلع فرمائیں۔
ہم دل وجان سے اپنی اصلاح کے لئے تیار ہیں ایسے احباب ہماری ٹیم کے خصوصی شکریے کے مستحق ہونگے
------------------------------------------------------------------------------------
Website: www.tafheemedeen.com
Facebook Page: tafheemedeen